آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی
آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی (ICC Champions Trophy) ایک روزہ کرکٹ کا دوسرا سب سے بڑا ٹورنامنٹ کا نام ہے اسی وجہ سے اسے مِنی ورلڈ کپ بھی کہا جاتا ہے۔ 1998ء میں شروع ہونے والا یہ ٹورنامنٹ آئی سی سی ناک آؤٹ ٹورنامنٹ کے نام سے شروع کیا گیا اور 2002ء کے بعد سے ہر دو سال بعد کھیلا جاتا ہے۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے دس فل رکن ممالک اور دو ایسوسی ایٹ رکن ممالک اس میں حصہ لیتے ہیں۔
ٹورنامنٹ کا لوگو | |
منتطم | بین الاقوامی کرکٹ کونسل |
---|---|
فارمیٹ | ایک روزہ بین الاقوامی |
پہلی بار | 1998ء (بنگلہ دیش) |
تازہ ترین | 2017ء (انگلستان، ویلز) |
اگلی بار | 2021ء (بھارت) |
فارمیٹ | راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ |
ٹیموں کی تعداد | 13 (تمام ٹورنامنٹ) 8 (حالیہ ترین) |
موجودہ فاتح | پاکستان (پہلی مرتبہ) |
زیادہ کامیاب | آسٹریلیا بھارت* (دو دفعہ) |
زیادہ رن | کرس گیل (791)[1] |
زیادہ ووکٹیں | کائل ملز (28)[2] |
ویب سائٹ | رسمی ویب گاہ |
ٹورنامنٹ کی تاریخ
ترمیمسال | میزبان قوم(قومیں) | فائنل مقام | فائنل | فائنل حاضری | ||
---|---|---|---|---|---|---|
فاتح | نتیجہ | دوسرا مقام | ||||
1998 | بنگلہ دیش |
بنگابندو قومی اسٹیڈیم، ڈھاکہ | جنوبی افریقا 248/6 (47 اوور) |
جنوبی افریقا فاتح 4 وکٹوں سے اسکورکارڈ |
ویسٹ انڈیز 245 تمام آؤٹ (49.3 اوور) |
40,000 |
2000 | کینیا |
جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی | نیوزی لینڈ 265/6 (49.4 اوور) |
نیوزی لینڈ فاتح 4 وکٹوں سے اسکورکارڈ |
بھارت 264/6 (50 اوور) |
7,000 |
2002 | سری لنکا |
آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو | سری لنکا 244/5 (50 اوور) & 222/7 (50 اوور) بھارت 14/0 (2 اوور) & 38/1 (8.4 اوور) |
بھارت اور سری لنکا شریک چیمپئنز قرار اسکورکارڈ 1 & اسکورکارڈ 2 |
کوئی نہیں /مشترکہ فاتح | 34,832 |
2004 | انگلستان |
اوول (کرکٹ میدان)، لندن | ویسٹ انڈیز 218/8 (48.5 اوور) |
ویسٹ انڈیز فاتح 2 وکٹوں سے اسکورکارڈ |
انگلستان 217 تمام آؤٹ (49.4 اوور) |
18,600 |
2006 | بھارت |
بریبورن اسٹیڈیم، ممبئی | آسٹریلیا 116/2 (28.1 اوور) |
آسٹریلیا فاتح 8 وکٹوں سے (ڈک ورتھ لوئس طریقہ) اسکورکارڈ |
ویسٹ انڈیز 138 تمام آؤٹ (30.4 اوور) |
26,000 |
2009 | جنوبی افریقا |
سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ | آسٹریلیا 206/4 (45.2 اوور) |
آسٹریلیا فاتح 6 وکٹوں سے اسکورکارڈ |
نیوزی لینڈ 200/9 (50 اوور) |
22,456 |
2013 | انگلستان اور ویلز |
ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگہم | بھارت 129/7 (20 اوور) |
بھارت فاتح 5 رنز سے اسکورکارڈ |
انگلستان 124/8 (20 اوور) |
24,867 |
2017ء | انگلستان اور ویلز |
اوول (کرکٹ میدان)، لندن | پاکستان 338/4 (50 اوور) |
پاکستان فاتح 180 رنز سے اسکورکارڈ |
بھارت 158 تمام آؤٹ (30.3 اوور) |
26,000 |
نتائج
ترمیمٹیم کی کارکردگی
ترمیمٹیم \ میزبان | 1998ء | 2000ء | 2002ء | 2004ء | 2006ء | 2009ء | 2013ء | 2017ء | ظہور |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
|
| ||||||||
آسٹریلیا | ک ف | ک ف | س ف | س ف | اول | اول | گ پ | گ پ | 8 |
بنگلادیش | P | گ پ | گ پ | P | س ف | 5 | |||
انگلستان | ک ف | ک ف | گ پ | دوم | گ پ | س ف | دوم | س ف | 8 |
بھارت | س ف | دوم | اول* | گ پ | گ پ | گ پ | اول | دوم | 8 |
کینیا | P | گ پ | گ پ | 3 | |||||
نیدرلینڈز | گ پ | 1 | |||||||
نیوزی لینڈ | ک ف | اول | گ پ | گ پ | س ف | دوم | گ پ | گ پ | 8 |
پاکستان | ک ف | س ف | گ پ | س ف | گ پ | س ف | گ پ | اول | 8 |
جنوبی افریقا | اول | س ف | س ف | گ پ | س ف | گ پ | س ف | گ پ | 8 |
سری لنکا | س ف | ک ف | اول* | گ پ | گ پ | گ پ | س ف | گ پ | 8 |
ریاستہائے متحدہ | گ پ | 1 | |||||||
ویسٹ انڈیز | دوم | P | گ پ | اول | دوم | گ پ | گ پ | 7 | |
زمبابوے | P | ک ف | گ پ | گ پ | P | 5 | |||
ٹیموں کی تعداد | 9 | 11 | 12 | 12 | 10 | 8 | 8 | 8 |
علامات
- اول – چیمپیئن
- دوم – دوسرا مقام
- س ف – سیمی فائنل
- ک ف – کوارٹر فائنل (1998–2000)
- گ پ – گروپ/پول مرحلہ – پہلا راؤنڈ
- P – ابتدائی اہلیت مرحلہ
- Q – اہل
- ظہور – ظہور
مجموعی جائزہ
ترمیمظہور | شماریات | |||||||||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|---|
ٹیم | کل | پہلا | آخری | بہترین نتائج | میچ | جیت | ہار | ٹائی | بلا نتیجہ | جیت%† |
بھارت | 8 | 1998 | 2017 | چیمپئنز (2002،* 2013) | 29 | 18 | 8 | 0 | 3 | 69.23 |
آسٹریلیا | 8 | 1998 | 2017 | چیمپئنز (2006، 2009) | 24 | 12 | 8 | 0 | 4 | 60.00 |
سری لنکا | 8 | 1998 | 2017 | چیمپئنز (2002)* | 27 | 14 | 11 | 0 | 2 | 56.00 |
نیوزی لینڈ | 8 | 1998 | 2017 | چیمپئنز (2000) | 24 | 12 | 10 | 0 | 2 | 54.55 |
جنوبی افریقا | 8 | 1998 | 2017 | چیمپئنز (1998) | 24 | 12 | 11 | 1 | 0 | 52.08 |
پاکستان | 8 | 1998 | 2017 | چیمپئنز (2017) | 23 | 11 | 12 | 0 | 0 | 47.82 |
ویسٹ انڈیز | 7 | 1998 | 2013 | چیمپئنز (2004) | 24 | 13 | 10 | 1 | 0 | 56.25 |
انگلستان | 8 | 1998 | 2017 | دوسرا مقام (2004، 2013) | 25 | 14 | 11 | 0 | 0 | 56.00 |
بنگلادیش | 5 | 2000 | 2017 | سیمی فائنل (2017) | 12 | 2 | 9 | 0 | 1 | 18.18 |
زمبابوے | 5 | 1998 | 2006 | کوارٹر فائنل (2000) | 9 | 0 | 9 | 0 | 0 | 0.00 |
کینیا | 3 | 2000 | 2004 | پول/گروپ (2002، 2004) | 5 | 0 | 5 | 0 | 0 | 0.00 |
نیدرلینڈز | 1 | 2002 | 2002 | پول مرحلہ (2002) | 2 | 0 | 2 | 0 | 0 | 0.00 |
ریاستہائے متحدہ | 1 | 2004 | 2004 | گروپ مرحلہ (2004) | 2 | 0 | 2 | 0 | 0 | 0.00 |
آخری تازہ کاری: 18 جون 2017 ماخذ: Cricinfo |
∗ India and Sri Lanka were declared joint winners in 2002.
† The Win percentage excludes matches with no result and counts ties as half a win.
چیمپئین ٹرافی 1998
ترمیماس ٹورنامنٹ کے سارے میچ ڈھاکہ میں کھیلے گئے۔ اس کا پہلا میچ نیوزی لینڈ اور زمبابوے کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا۔ فائنل میں جنوبی افریقہ کی ٹیم نے ویسٹ انڈیز کو شکست دے کر پہلی چیمپئین ٹرافی جیت لی۔
چیمپئین ٹرافی 2000
ترمیماس ٹورنامنٹ کے سب میچ نائیروبی، میں کھیلے گئے۔ اس کا پہلا میچ میزبان کینیا اور بھارت کی ٹیموں کے مابین کھیلا گیا جو بھارت نے جیت لیا۔ فائنل نیوزی لینڈ اور بھارت کی ٹیموں کے درمیان میں کھیلا گیا جو نیوزی لینڈ نے جیتا۔
چیمپئین ٹرافی 2002
ترمیم2002 کی چیمپئین ٹرافی سری لنکا میں کھیلی گئی جس میں 12 ٹیموں نے حصہ لیا۔ بھارت اور سری لنکا کے مابین کھیلا گیا فائنل بارش کی وجہ سے دو مرتبہ منسوخ کیا گیا۔ خراب موسم کی وجہ سے بھارت اور سری لنکا کی ٹیموں کو فاتح قرار دیا گیا۔
چیمپئین ٹرافی 2004
ترمیم2004 کی چیمپئین ٹرافی برطانیہ میں کھیلا گیا۔ اس ٹورنامنٹ میں بارہ ٹیموں کے درمیان میں پندرہ میچ کھیلے گئے۔ ویسٹ انڈیز نے فائنل میں برطانیہ کو شکست دے کر جیت لیا۔
چیمپئین ٹرافی 2006
ترمیم2006 کا ٹورنامنٹ بھارت میں منعقد کیا گیا جو پچھلے چیمپئین ٹرافی ٹورنامنٹ سے مختلف طریقے سے کھیلا گیا۔ یہ ٹورنامنٹ آئی سی سی رینک کی پہلی آٹھ ٹیموں اور دو دوسری ٹیموں کے درمیان میں کھیلا گیا۔ آخری دو ٹیموں کا انتخاب اس ٹورنامنٹ سے پہلے کھیلے گئے ٹورنامنٹ کی فاتح ٹیموں سے کیا گیا۔ فائنل آسٹریلیا اور ویسٹ انڈیز کے مابین کھیلا گیا جو آسٹریلیا نے آٹھ وکٹوں سے جیت لیا۔
ٹیم کی پہلی شرکت
ترمیمسال | پہلی شرکت | کل |
---|---|---|
1998 | آسٹریلیا، انگلستان، بھارت، نیوزی لینڈ، پاکستان، جنوبی افریقا، سری لنکا، ویسٹ انڈیز، زمبابوے | 9 |
2000 | بنگلادیش، کینیا | 2 |
2002 | نیدرلینڈز | 1 |
2004 | ریاستہائے متحدہ | 1 |
2006 | کوئی نہیں | 0 |
2009 | کوئی نہیں | 0 |
2013 | کوئی نہیں | 0 |
2017 | کوئی نہیں | 0 |
کل | 13 |
ریکارڈز
ترمیمقومی ٹیم | فائنل | فاتحین | دوسرا مقام | جیت کے سال | دوسرا مقام کے سال |
---|---|---|---|---|---|
بھارت | 4 | 2* | 2 | 2002، 2013 | 2000، 2017ء |
آسٹریلیا | 2 | 2 | - | 2006، 2009 | - |
ویسٹ انڈیز | 3 | 1 | 2 | 2004 | 1998، 2006 |
نیوزی لینڈ | 2 | 1 | 1 | 2000 | 2009 |
پاکستان | 1 | 1 | - | 2017ء | - |
جنوبی افریقا | 1 | 1 | - | 1998 | - |
سری لنکا | 1 | 1* | - | 2002 | - |
انگلستان | 2 | - | 2 | - | 2004، 2013 |
*مشترکہ چیمپئنز 2002
بلے بازی
ترمیمزیادہ ٹورنامنٹ رنز
ترمیمدرجہ | رنز | کھلاڑی | ٹیم | میچ | اننگز | دورانیہ |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 799 | کرس گیل | ویسٹ انڈیز | 17 | 17 | 2002–2013 |
2 | 742 | Mahela Jayawardene | سری لنکا | 22 | 21 | 2000–2013 |
3 | 701 | شکھر دھون | بھارت | 10 | 10 | 2013–تاحال |
4 | 683 | کمار سنگاکارا | سری لنکا | 22 | 21 | 2000–2013 |
5 | 665 | [[سوربھ گانگولی {{{last}}}|سوربھ گانگولی {{{last}}}]] | بھارت | 13 | 11 | 1998–2004 |
Last updated: 18 جون 2017[1] |
سب سے زیادہ انفرادی اسکور
ترمیمدوجہ | رنز | کھلاڑی | ٹیم | حریف | مقام | تاریخ |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 145* | Nathan Astle | نیوزی لینڈ | ریاستہائے متحدہ | اوول (کرکٹ میدان)، لندن، انگلستان | 10 ستمبر 2004 |
2 | 145 | Andy Flower | زمبابوے | بھارت | آر پریماداسا اسٹیڈیم، کولمبو، سری لنکا | 14 ستمبر 2002 |
3 | 141* | سوربھ گانگولی | بھارت | جنوبی افریقا | جم خانہ کلب گراؤنڈ، نیروبی، کینیا | 13 اکتوبر 2000 |
4 | 141 | سچن تندولکر | بھارت | آسٹریلیا | ڈھاکہ اسٹیڈیم، ڈھاکہ، بنگلہ دیش | 28 اکتوبر 1998 |
5 | 141 | Graeme Smith | جنوبی افریقا | انگلستان | سپراسپورٹ پارک، سینچورین، گاؤٹینگ، جنوبی افریقا | 27 ستمبر 2009 |
Last updated: 4 جون 2017[3] |
بولنگ
ترمیمزیادہ ٹورنامنٹ وکٹیں
ترمیمدرجہ | وکٹیں | کھلاڑی | ٹیم | میچ | اننگز | دورانیہ |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 28 | Kyle Mills | نیوزی لینڈ | 15 | 15 | 2002–2013 |
2 | 24 | Muttiah Muralitharan | سری لنکا | 17 | 15 | 1998–2009 |
Lasith Malinga | سری لنکا | 15 | 15 | 2006–2017 | ||
4 | 22 | بریٹ لی | آسٹریلیا | 16 | 15 | 2000–2009 |
5 | 21 | Glenn McGrath | آسٹریلیا | 12 | 12 | 2000–2006 |
James Anderson | انگلستان | 12 | 12 | 2006–2013 | ||
آخری تازہ کاری: 11 جون 2017[2] |
ایک اننگز میں بہترین اعداد و شمار
ترمیمدرجہ | اعداد و شمار | کھلاڑی | ٹیم | مخالف | مقام | تاریخ |
---|---|---|---|---|---|---|
1 | 6/14 | Farveez Maharoof | سری لنکا | ویسٹ انڈیز | بریبورن اسٹیڈیم، ممبئی، بھارت | 14 اکتوبر 2006 |
2 | 6/52 | Josh Hazlewood | آسٹریلیا | نیوزی لینڈ | ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگہم، انگلستان | 2 جون 2017 |
3 | 5/11 | شاہد آفریدی | پاکستان | کینیا | ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ، برمنگہم، انگلستان | 14 ستمبر 2004 |
4 | 5/21 | Makhaya Ntini | جنوبی افریقا | پاکستان | پنجاب کرکٹ ایسوسی آئی ایس بندرا اسٹیڈیم، اجیت گڑھ، بھارت | 27 اکتوبر 2006 |
5 | 5/29 | Mervyn Dillon | ویسٹ انڈیز | بنگلادیش | روز باؤل (کرکٹ گراؤنڈ)، ساؤتھمپٹن، انگلستان | 15 ستمبر 2004 |
Last updated: 4 جون 2017[4] |
بلحاظ ٹورنامنٹ
ترمیمسال | فائنل کا کھلاڑی | ٹورنامنٹ کا کھلاڑی | سب سے زیادہ رنز | سب سے زیادہ وکٹیں |
---|---|---|---|---|
1998 | جیکس کیلس | جیکس کیلس | Philo Wallace (221) | جیکس کیلس (8) |
2000 | کرس کیرنز | Not awarded | سوربھ گانگولی (348) | وینکٹیش پرساد (8) |
2002 | Not awarded | Not awarded | وریندر سہواگ (271) | متھیا مرلی دھرن (10) |
2004 | ایان بریڈشا | رام نریش سروان | مارکس ٹریسکوتھک (261) | اینڈریو فلنٹوف (9) |
2006 | شین واٹسن | کرس گیل | کرس گیل (474) | جیروم ٹیلر (13) |
2009 | شین واٹسن | رکی پونٹنگ | رکی پونٹنگ (288) | وین پارنیل (11) |
2013 | رویندر جڈیجا | شیکھر دھون | شیکھر دھون (363) | رویندر جڈیجا (12) |
2017ء | فخر زمان | حسن علی | شیکھر دھون (338) | حسن علی (13) |
بیرونی روابط
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ^ ا ب "ICC Champions Trophy records – Most tournament runs"۔ ESPNcricinfo۔ 2017-03-07 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2017
- ^ ا ب "ICC Champions Trophy records – Most tournament wickets"۔ ESPNcricinfo۔ 2013-06-21 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2017
- ↑ "ICC Champions Trophy records – Highest individual score"۔ ESPNcricinfo۔ 2017-06-04 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2017
- ↑ "ICC Champions Trophy records – Best figures in an innings"۔ ESPNcricinfo۔ 2014-10-31 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 جون 2017