1988-89ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1988-89ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1988ء سے اپریل 1989ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
15 ستمبر 1988   پاکستان   آسٹریلیا 1–0 [3] 1–0 [1]
12 نومبر 1988   بھارت   نیوزی لینڈ 2–1 [3] 4–0 [4]
18 نومبر 1988   آسٹریلیا   ویسٹ انڈیز 1–3 [5]
3 فروری 1989   نیوزی لینڈ   پاکستان 0–0 [2] 4–1 [5]
7 مارچ 1989   ویسٹ انڈیز   بھارت 3–0 [4] 5–0 [5]
بین الاقوامی دورے
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتحین
16 اکتوبر 1988   چیمپئنز ٹرافی 1988-89ء   ویسٹ انڈیز
27 اکتوبر 1988   ایشیا کپ 1988ء   بھارت
10 دسمبر 1988   بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1988-89ء   ویسٹ انڈیز
23 مارچ 1990   شارجہ کپ 1988-89ء   پاکستان

ستمبر ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1104 15-20 ستمبر جاوید میانداد ایلن بارڈر نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان ایک اننگز اور 188 رنز سے
ٹیسٹ#1105 23-28 ستمبر جاوید میانداد ایلن بارڈر اقبال اسٹیڈیم, فیصل آباد میچ ڈرا
ٹیسٹ#1106 7-11 اکتوبر جاوید میانداد ایلن بارڈر قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#521a 30 ستمبر جاوید میانداد ایلن بارڈر جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ میچ ختم
ایک روزہ بین الاقوامی#521b 14 اکتوبر جاوید میانداد ایلن بارڈر نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میچ ختم
ایک روزہ بین الاقوامی#522 14 اکتوبر جاوید میانداد ایلن بارڈر قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان جیت لیا (کم وکٹیں گنوانا)

اکتوبر ترمیم

چیمپئنز ٹرافی 1988-89ء ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
  پاکستان 2 2 0 0 0 5.4 8
  بھارت 2 1 1 0 0 4.5 4
  ویسٹ انڈیز 2 0 2 0 0 4.3 0
گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#523 16 اکتوبر   بھارت دلیپ ونگسارکر   ویسٹ انڈیز گورڈن گرینیج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   بھارت 23 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#524 18 اکتوبر   پاکستان جاوید میانداد   ویسٹ انڈیز گورڈن گرینیج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   پاکستان 84 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#525 16 اکتوبر   بھارت دلیپ ونگسارکر   پاکستان جاوید میانداد شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   پاکستان 34 رنز سے
سیمی فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#526 21 اکتوبر   بھارت دلیپ ونگسارکر   ویسٹ انڈیز گورڈن گرینیج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#527 22 اکتوبر   پاکستان جاوید میانداد   ویسٹ انڈیز گورڈن گرینیج شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   ویسٹ انڈیز 11 رنز سے

ایشیا کپ 1988ء ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس رن ریٹ
  سری لنکا 3 3 0 0 0 12 5.110
  بھارت 3 2 1 0 0 8 4.491
  پاکستان 3 1 2 0 0 4 4.721
  بنگلادیش 3 0 3 0 0 0 2.430
گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#528 27 اکتوبر   پاکستان جاوید میانداد   سری لنکا رنجن مادھوگالے بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکا   سری لنکا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#529 27 اکتوبر   بنگلادیش غازی اشرف   بھارت دلیپ ونگسارکر ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ   بھارت 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#530 29 اکتوبر   بھارت دلیپ ونگسارکر   سری لنکا ارجنا راناتونگا بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکا   سری لنکا 17 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#531 29 اکتوبر   بنگلادیش غازی اشرف   پاکستان عبد القادر ایم اے عزیز اسٹیڈیم, چٹا گانگ   پاکستان 173 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#532 31 اکتوبر   بھارت دلیپ ونگسارکر   پاکستان عبد القادر بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکا   بھارت 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#533 2 نومبر   بنگلادیش غازی اشرف   سری لنکا روی رتنائیکے بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکا   سری لنکا 9 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#534 4 نومبر   بھارت دلیپ ونگسارکر   سری لنکا ارجنا راناتونگا بنگابندو قومی اسٹیڈیم, ڈھاکا   بھارت 6 وکٹوں سے

نومبر ترمیم

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1107 12-17 نومبر دلیپ ونگسارکر جان رائٹ ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور   بھارت 172 رنز سے
ٹیسٹ#1109 24-29 نومبر دلیپ ونگسارکر جان رائٹ وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی   نیوزی لینڈ 136 رنز سے
ٹیسٹ#1111 2-6 دسمبر دلیپ ونگسارکر جان رائٹ لال بہادرشاستری اسٹیڈیم, حیدرآباد   بھارت 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#536 10 دسمبر دلیپ ونگسارکر جان رائٹ اندرا پریادرشنی اسٹیڈیم, وشاکھاپٹنم   بھارت 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#538 12 دسمبر دلیپ ونگسارکر جان رائٹ بارہ بٹی اسٹیڈیم, کٹک   بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#541 15 دسمبر دلیپ ونگسارکر جان رائٹ نہرو اسٹیڈیم, اندور   بھارت 53 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#543 17 دسمبر دلیپ ونگسارکر جان رائٹ موتی باغ اسٹیڈیم, وڈودرا   بھارت 2 وکٹوں سے

ویسٹ انڈیزکرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ترمیم

فرینک وورل ٹرافی - ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1108 18-21 نومبر ایلن بارڈر ویوین رچرڈز گابا, برسبین   ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1110 2-6 دسمبر ایلن بارڈر ویوین رچرڈز ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   ویسٹ انڈیز 169 رنز سے
ٹیسٹ#1112 24-29 دسمبر ایلن بارڈر ویوین رچرڈز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   ویسٹ انڈیز 285 رنز سے
ٹیسٹ#1113 26-30 جنوری ایلن بارڈر ویوین رچرڈز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1114 3-7 فروری ایلن بارڈر ویوین رچرڈز ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا

دسمبر ترمیم

بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1988–89ء ترمیم

گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#535 10 دسمبر   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   ویسٹ انڈیز 89 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#537 11 دسمبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   پاکستان عمران خان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#539 13 دسمبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی   ویسٹ انڈیز 1 رن سے
ایک روزہ بین الاقوامی#540 15 دسمبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   ویسٹ انڈیز 34 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#542 17 دسمبر   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز بیللیریواوول، ہوبارٹ   ویسٹ انڈیز 17 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#544 1 جنوری   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#545 2 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   پاکستان عمران خان ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   پاکستان 38 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#546 5 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 8 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#547 7 جنوری   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز گابا, برسبین   پاکستان 55 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#548 8 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   پاکستان عمران خان گابا, برسبین   آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#549 10 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   پاکستان عمران خان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 6 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#550 12 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی   آسٹریلیا 61 رنز سے
فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#551 14 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 2 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#552 16 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی   ویسٹ انڈیز 92 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#553 18 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے

فروری ترمیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1113a 3-7 فروری جان رائٹ عمران خان کیرس بروک، ڈونیڈن میچ ختم
ٹیسٹ#1115 10-14 فروری جان رائٹ عمران خان بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1116 24-28 فروری جان رائٹ عمران خان ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا
ڈونیڈن ٹیسٹ متبادل ایک روزہ بین الاقوامی میچ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#554 6 فروری جان رائٹ عمران خان کیرس بروک، ڈونیڈن   نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#555 4 مارچ جان رائٹ عمران خان اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   نیوزی لینڈ 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#557 8 مارچ جان رائٹ عمران خان بیسن ریزرو، ویلنگٹن   نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#559 11 مارچ جان رائٹ عمران خان ایڈن پارک، آکلینڈ   پاکستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#561 14 مارچ جان رائٹ عمران خان سیڈون پارک، ہیملٹن   نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے

مارچ ترمیم

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#556 7 مارچ ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 50 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#558 9 مارچ ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر کوئنزپارک اوول, پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#560 11 مارچ ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر کوئنزپارک اوول, پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#562 18 مارچ ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#563 21 مارچ ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر بورڈا, جارج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 101 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1117 25-30 مارچ ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر بورڈا, جارج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1118 7-12 اپریل ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1119 16-20 اپریل ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 217 رنز سے
ٹیسٹ#1120 28 اپریل-3 مئی ویوین رچرڈز دلیپ ونگسارکر سبینا پارک، کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے

شارجہ کپ 1989ء ترمیم

دو میچوں کی سیریز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#564 23 مارچ   پاکستان عمران خان   سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   پاکستان 30 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#565 24 مارچ   پاکستان عمران خان   سری لنکا ارجنا راناتونگا شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ   پاکستان 7 وکٹوں سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1988/89"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017 
  2. "Season 1988/89 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017