1999ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1999ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل 1999ء سے ستمبر 1999ء تک تھا [1]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
1 جولائی 1999   انگلستان   نیوزی لینڈ 1–2 [4]
9 ستمبر 1999   سری لنکا   آسٹریلیا 1–0 [3]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
شروع کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتح
14 مئی 1999   کرکٹ عالمی کپ 1999ء   آسٹریلیا
22 اگست 1999   آئیوا کپ 1999ء   سری لنکا
2 ستمبر 1999   سنگاپور چیلنج 1999ء   ویسٹ انڈیز
11 ستمبر 1999   ڈی ایم سی کپ 1999ء   بھارت
16 ستمبر 1999   ڈی سی ایم ٹرافی 1999ء   پاکستان

کرکٹ ورلڈ کپ 1999ء

ترمیم

گروپ اے
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ برابر نیٹ رن ریٹ پوائنٹس پوائنٹس
  جنوبی افریقا 5 4 1 0 0 0.86 8 2
  بھارت 5 3 2 0 0 1.28 6 0
  زمبابوے 5 3 2 0 0 0.02 6 4
  انگلستان 5 3 2 0 0 −0.33 6 این/اے
  سری لنکا 5 2 3 0 0 −0.81 4 این/اے
  کینیا 5 0 5 0 0 −1.20 0 این/اے
گروپ بی
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ برابر نیٹ رن ریٹ پوائنٹس پوائنٹس
  پاکستان 5 4 1 0 0 0.51 8 4
  آسٹریلیا 5 3 2 0 0 0.73 6 0
  نیوزی لینڈ 5 3 2 0 0 0.58 6 2
  ویسٹ انڈیز 5 3 2 0 0 0.50 6 این/اے
  بنگلادیش 5 2 3 0 0 −0.52 4 این/اے
  اسکاٹ لینڈ 5 0 5 0 0 −1.93 0 این/اے
سپر-سکس
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ برابر نیٹ رن ریٹ پوائنٹس پوائنٹس
  پاکستان 5 3 2 0 0 0.65 6 4
  آسٹریلیا 5 3 2 0 0 0.36 6 0
  جنوبی افریقا 5 3 2 0 0 0.17 6 2
  نیوزی لینڈ 5 2 2 1 0 −0.52 5 2
  زمبابوے 5 2 2 1 0 −0.79 5 4
  بھارت 5 1 4 0 0 −0.15 2 0

گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1443 14 مئی   انگلستان ایلک سٹیورٹ   سری لنکا ارجنا راناتونگا لارڈز, لندن   انگلستان 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1444 14 مئی   بھارت محمد اظہرالدین   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، ہوو   جنوبی افریقا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1445 15 مئی   کینیا آصف کریم   زمبابوے الیسٹر کیمبل کوپر ایسوسی ایٹس کاؤنٹی گراؤنڈ, ٹانٹن   زمبابوے 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1446 16 مئی   آسٹریلیا اسٹیوواہ   اسکاٹ لینڈ جارج سالمنڈ نیو روڈ، ورسیسٹر   آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1447 16 مئی   پاکستان وسیم اکرم   ویسٹ انڈیز برائن لارا برسٹل کاونٹی گراؤنڈ   پاکستان 27 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1448 17 مئی   بنگلادیش امین الاسلام   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، چلمسفورڈ   نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1449 18 مئی   انگلستان ایلک سٹیورٹ   کینیا آصف کریم سینٹ لارنس گراؤنڈ, کینٹربری   انگلستان 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1450 19 مئی   بھارت محمد اظہرالدین   زمبابوے الیسٹر کیمبل گریس روڈ لیسٹر   زمبابوے 3 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1451 14 مئی   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے   سری لنکا ارجنا راناتونگا کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، نارتھمپٹن   جنوبی افریقا 89 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1452 20 مئی   آسٹریلیا اسٹیوواہ   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ صوفیا گارڈنز, کارڈف   نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1453 20 مئی   پاکستان وسیم اکرم   اسکاٹ لینڈ جارج سالمنڈ ریورسائیڈ گراؤنڈ, چیسٹرلی اسٹریٹ   پاکستان 94 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1454 21 مئی   بنگلادیش امین الاسلام   ویسٹ انڈیز برائن لارا کیسل ایونیو, ڈبلن   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1455 22 مئی   انگلستان ایلک سٹیورٹ   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے کیننگٹن اوول, لندن   جنوبی افریقا 122 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1456 22 مئی   سری لنکا ارجنا راناتونگا   زمبابوے الیسٹر کیمبل نیو روڈ، ورسیسٹر   سری لنکا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1457 23 مئی   بھارت محمد اظہرالدین   کینیا آصف کریم برسٹل کاونٹی گراؤنڈ   بھارت 94 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1458 23 مئی   آسٹریلیا اسٹیوواہ   پاکستان وسیم اکرم ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ, لیڈز   پاکستان 10 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1459 24 مئی   اسکاٹ لینڈ جارج سالمنڈ   بنگلادیش امین الاسلام گرینج کلب, ایڈنبرا   بنگلادیش 22 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1460 24 مئی   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ   ویسٹ انڈیز برائن لارا کاؤنٹی گراؤنڈ، ساؤتھمپٹن   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1461 25 مئی   انگلستان ایلک سٹیورٹ   زمبابوے الیسٹر کیمبل ٹرینٹ برج, ناٹنگھم   انگلستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1462 26 مئی   کینیا آصف کریم   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے وی آراے کرکٹ گراؤنڈ, امستلوین   جنوبی افریقا7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1463 26 مئی   بھارت محمد اظہرالدین   سری لنکا ارجنا راناتونگا کوپر ایسوسی ایٹس کاؤنٹی گراؤنڈ, ٹانٹن   بھارت 157 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1464 27 مئی   آسٹریلیا اسٹیوواہ   بنگلادیش امین الاسلام ریورسائیڈ گراؤنڈ, چیسٹرلی اسٹریٹ   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1465 27 مئی   اسکاٹ لینڈ جارج سالمنڈ   ویسٹ انڈیز برائن لارا گریس روڈ لیسٹر   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1466 28 مئی   پاکستان وسیم اکرم   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، ڈربی   پاکستان 62 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1467 29-30 مئی   انگلستان ایلک سٹیورٹ   بھارت محمد اظہرالدین ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم   بھارت 63 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1468 29 مئی   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے   زمبابوے الیسٹر کیمبل کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، چلمسفورڈ   زمبابوے 48 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1469 30 مئی   کینیا آصف کریم   سری لنکا ارجنا راناتونگا کاؤنٹی گراؤنڈ، ساؤتھمپٹن   جنوبی افریقا 45 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1470 30 مئی   آسٹریلیا اسٹیوواہ   ویسٹ انڈیز برائن لارا اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر   آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1471 31 مئی   پاکستان وسیم اکرم   بنگلادیش امین الاسلام کاؤنٹی کرکٹ گراؤنڈ، نارتھمپٹن   بنگلادیش 62 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1472 31 مئی   اسکاٹ لینڈ جارج سالمنڈ   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ گرینج کلب, ایڈنبرا   نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے
سپر سکس مرحلہ
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1473 4 جون   آسٹریلیا اسٹیوواہ   بھارت محمد اظہرالدین کیننگٹن اوول, لندن   آسٹریلیا 77 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1474 5 جون   پاکستان وسیم اکرم   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے ٹرینٹ برج, ناٹنگھم   جنوبی افریقا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1475 6-7 جون   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ   زمبابوے الیسٹر کیمبل ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ, لیڈز بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1476 8 جون   بھارت محمد اظہرالدین   پاکستان وسیم اکرم اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر   بھارت 47 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1477 9 جون   آسٹریلیا اسٹیوواہ   زمبابوے الیسٹر کیمبل لارڈز, لندن   آسٹریلیا 44 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1478 10 جون   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم   جنوبی افریقا 74 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1479 11 جون   پاکستان وسیم اکرم   زمبابوے الیسٹر کیمبل کیننگٹن اوول, لندن   پاکستان 148 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1480 12 جون   بھارت محمد اظہرالدین   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ ٹرینٹ برج, ناٹنگھم   نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1481 13 جون   آسٹریلیا اسٹیوواہ   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ, لیڈز   جنوبی افریقا 5 وکٹوں سے
سیمی فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1482 16 جون   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ   پاکستان وسیم اکرم اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر   پاکستان 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1483 17 جون   آسٹریلیا اسٹیوواہ   جنوبی افریقا ہینسی کرونیے ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم میچ برابر
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1484 20 جون   آسٹریلیا اسٹیوواہ   پاکستان وسیم اکرم لارڈز, لندن   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے

جولائی

ترمیم

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1455 1–3 جولائی ناصر حسین سٹیفن فلیمنگ ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم   انگلستان 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1456 22–25 جولائی ناصر حسین سٹیفن فلیمنگ لارڈز, لندن   نیوزی لینڈ 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1457 5–9 اگست مارک بچر سٹیفن فلیمنگ اولڈ ٹریفرڈ, مانچسٹر میچ ڈرا
ٹیسٹ#1458 19–23 اگست ناصر حسین سٹیفن فلیمنگ اوول, لندن   نیوزی لینڈ 83 رنز سے

اگست

ترمیم

آئیوا کپ 1999ء

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ نیٹ رن ریٹ پوائنٹس[2]
  آسٹریلیا 4 4 0 0 0 +0.889 8
  سری لنکا 4 1 3 0 0 -0.354 2
  بھارت 4 1 3 0 0 -0.533 2
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1485 22 اگست   سری لنکا سنتھ جے سوریا   آسٹریلیا اسٹیوواہ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال   آسٹریلیا 50 رنز سے (ڈی/ایل میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی#1486 23 اگست   آسٹریلیا اسٹیوواہ   بھارت سچن ٹنڈولکر گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے (ڈی/ایل میتھڈ)
ایک روزہ بین الاقوامی#1487 25 اگست   سری لنکا سنتھ جے سوریا   بھارت سچن ٹنڈولکر آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1488 26 اگست   سری لنکا سنتھ جے سوریا   آسٹریلیا اسٹیوواہ آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   آسٹریلیا 27 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1489 28 اگست   آسٹریلیا اسٹیوواہ   بھارت اجے جادیجا سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   آسٹریلیا 41 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1490 29 اگست   سری لنکا سنتھ جے سوریا   بھارت سچن ٹنڈولکر سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   بھارت 23 رنز سے (ڈی/ایل میتھڈ)
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1491 31 اگست   سری لنکا سنتھ جے سوریا   آسٹریلیا اسٹیوواہ آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا 8 وکٹوں سے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1459 9–11 ستمبر سنتھ جے سوریا اسٹیوواہ اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی   سری لنکا 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1460 22–26 ستمبر سنتھ جے سوریا اسٹیوواہ گال انٹرنیشنل اسٹیڈیم, گال میچ ڈرا
ٹیسٹ#1461 30 ستمبر–4 اکتوبر سنتھ جے سوریا اسٹیوواہ سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو میچ ڈرا

ستمبر

ترمیم

کوکا کولا سنگاپور چیلنج 1999ء

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
  ویسٹ انڈیز 2 2 0 0 0 4 +1.039
  بھارت 2 1 1 0 0 2 +1.125
  زمبابوے 2 0 2 0 0 0 −1.945
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1492 2 ستمبر   ویسٹ انڈیز برائن لارا   زمبابوے الیسٹر کیمبل کالانگ گراؤنڈ, سنگاپور   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1493 4 ستمبر   بھارت سچن ٹنڈولکر   زمبابوے الیسٹر کیمبل کالانگ گراؤنڈ, سنگاپور   بھارت 115 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1494 5 ستمبر   بھارت سوربھ گانگولی   ویسٹ انڈیز برائن لارا کالانگ گراؤنڈ, سنگاپور   ویسٹ انڈیز 42 رنز سے
فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1495 7 ستمبر   بھارت سچن ٹنڈولکر   ویسٹ انڈیز برائن لارا کالانگ گراؤنڈ, سنگاپور بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1496 8 ستمبر   بھارت سچن ٹنڈولکر   ویسٹ انڈیز برائن لارا کالانگ گراؤنڈ, سنگاپور   ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے

ڈی ایم سی کپ 1999ء

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1497 11 ستمبر سوربھ گانگولی برائن لارا ٹورانٹو کرکٹ، سکیٹنگ اور کرلنگ کلب, کینیڈا   بھارت 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1498 12 ستمبر سوربھ گانگولی برائن لارا ٹورانٹو کرکٹ، سکیٹنگ اور کرلنگ کلب, کینیڈا   ویسٹ انڈیز 70 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1499 14 ستمبر سوربھ گانگولی برائن لارا ٹورانٹو کرکٹ، سکیٹنگ اور کرلنگ کلب, کینیڈا   بھارت 88 رنز سے

ڈی سی ایم ٹرافی 1999ء

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1500 16 ستمبر وسیم اکرم برائن لارا ٹورانٹو کرکٹ، سکیٹنگ اور کرلنگ کلب, کینیڈا   پاکستان 15 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1501 18 ستمبر وسیم اکرم برائن لارا ٹورانٹو کرکٹ، سکیٹنگ اور کرلنگ کلب, کینیڈا   پاکستان 42 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1502 19 ستمبر معین خان برائن لارا ٹورانٹو کرکٹ، سکیٹنگ اور کرلنگ کلب, کینیڈا   پاکستان 7 وکٹوں سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1999"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-12-11
  2. "Points Table"۔ ESPN Cricinfo