2002ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

2002ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل سے ستمبر 2002ء تک تھا۔

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ
11 اپریل 2002   ویسٹ انڈیز   بھارت 2-1 [5] 1-2 [5]
21 اپریل 2002   پاکستان   نیوزی لینڈ 1-0 [2] 3-0 [3]
16 مئی 2002   انگلستان   سری لنکا 2-0 [3]
5 جون 2002   ویسٹ انڈیز   نیوزی لینڈ 0-1 [2] 3-1 [5]
12 جون 2002   آسٹریلیا   پاکستان 1-2 [3]
21 جولائی 2002   سری لنکا   بنگلادیش 2-0 [2] 3-0 [3]
25 جولائی 2002   انگلستان   بھارت 1-1 [4]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
تاریخ ٹورنامنٹس فاتح
27 جون 2002   نیٹ ویسٹ سیریز 2002ء   بھارت
12 اگست 2002   مراکش کپ 2002ء   سری لنکا
29 اگست 2002   پی ایس او سہ ملکی ٹورنامنٹ 2002ء   آسٹریلیا

اپریل ترمیم

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1598 11–15 اپریل کارل ہوپر سوربھ گانگولی بورڈا, جارج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1599 19–23 اپریل کارل ہوپر سوربھ گانگولی کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین   بھارت 37 رنز سے
ٹیسٹ#1601 2–5 مئی کارل ہوپر سوربھ گانگولی کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1602 10–14 مئی کارل ہوپر سوربھ گانگولی اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز میچ ڈرا
ٹیسٹ#1604 18–22 مئی کارل ہوپر سوربھ گانگولی سبینا پارک, کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 155 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1835a 25 مئی کارل ہوپر سوربھ گانگولی سبینا پارک, کنگسٹن میچ ختم کر دیا گیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی#1835b 26 مئی کارل ہوپر سوربھ گانگولی سبینا پارک, کنگسٹن میچ ختم کر دیا گیا۔
ایک روزہ بین الاقوامی#1836 29 مئی کارل ہوپر سوربھ گانگولی کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   بھارت 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1837 1 جون کارل ہوپر سوربھ گانگولی کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1838 2 جون کارل ہوپر سوربھ گانگولی کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین   بھارت 56 رنز سے (ڈی/ایل)

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1833 21 اپریل وقار یونس سٹیفن فلیمنگ نیشنل اسٹیڈیم, کراچی   پاکستان 153 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1834 24 اپریل وقار یونس سٹیفن فلیمنگ راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم, راولپنڈی   پاکستان 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1835 27 اپریل وقار یونس سٹیفن فلیمنگ قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان 66 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1600 1–3 مئی وقار یونس سٹیفن فلیمنگ قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان ایک اننگز اور 324 رنز سے
ٹیسٹ#1601a 8–12 مئی وقار یونس سٹیفن فلیمنگ نیشنل اسٹیڈیم, کراچی میچ منسوخ ہو گیا۔

مئی ترمیم

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1603 16–20 مئی ناصر حسین سنتھ جے سوریا لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1605 30 مئی–2 جون ناصر حسین سنتھ جے سوریا ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم   انگلستان ایک اننگز اور 111 رنز سے
ٹیسٹ#1606 13–17 جون ناصر حسین سنتھ جے سوریا اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر   انگلستان 10 وکٹوں سے

جون ترمیم

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1839 5 جون کارل ہوپر سٹیفن فلیمنگ سبینا پارک, کنگسٹن بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1840 8 جون کارل ہوپر سٹیفن فلیمنگ بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1841 9 جون کارل ہوپر سٹیفن فلیمنگ بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1843 12 جون کارل ہوپر سٹیفن فلیمنگ کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین   نیوزی لینڈ 9 وکٹوں سے (ڈی/ایل)
ایک روزہ بین الاقوامی#1845 16 جون کارل ہوپر سٹیفن فلیمنگ آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگزٹاؤن   ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1607 21–24 جون کارل ہوپر سٹیفن فلیمنگ کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   نیوزی لینڈ 204 رنز سے
ٹیسٹ#1608 28 جون–2 جولائی کارل ہوپر سٹیفن فلیمنگ نیشنل اسٹیڈیم, سینٹ جارجز میچ ڈرا

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1842 11 جون رکی پونٹنگ وقار یونس ڈاک لینڈز اسٹیڈیم, ملبورن   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1844 15 جون رکی پونٹنگ وقار یونس ڈاک لینڈز اسٹیڈیم, ملبورن   پاکستان 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1846 19 جون رکی پونٹنگ وقار یونس گابا, برسبین   پاکستان 91 رنز سے

نیٹ ویسٹ سیریز 2002ء ترمیم

گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 جگہ نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1847 27 جون   انگلستان ناصر حسین   سری لنکا سنتھ جے سوریا ٹرینٹ برج, ناٹنگھم   انگلستان 44 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1848 29 جون   انگلستان ناصر حسین   بھارت سوربھ گانگولی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن   بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1849 30 جون   بھارت سوربھ گانگولی   سری لنکا سنتھ جے سوریا کیننگٹن اوول, لندن   بھارت 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1850 2 جولائی   انگلستان ناصر حسین   سری لنکا سنتھ جے سوریا ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ, لیڈز   انگلستان 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1851 4 جولائی   انگلستان ناصر حسین   بھارت سوربھ گانگولی ریورسائیڈ گراؤنڈ, چیسٹرلی اسٹریٹ بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1852 6 جولائی   بھارت سوربھ گانگولی   سری لنکا سنتھ جے سوریا ایجبیسٹن کرکٹ گراؤنڈ, برمنگھم   بھارت 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1853 7 جولائی   انگلستان ناصر حسین   سری لنکا سنتھ جے سوریا اولڈ ٹریفرڈ کرکٹ گراؤنڈ, مانچسٹر   سری لنکا 23 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1854 9 جولائی   انگلستان ناصر حسین   بھارت سوربھ گانگولی کیننگٹن اوول, لندن   انگلستان 64 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1855 11 جولائی   بھارت سوربھ گانگولی   سری لنکا سنتھ جے سوریا رائل اینڈ سن الائنس کاؤنٹی گراؤنڈ, برسٹل   بھارت 63 رنز سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 جگہ نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1856 13 جولائی   انگلستان ناصر حسین   بھارت سوربھ گانگولی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن   بھارت 2 وکٹوں سے

جولائی ترمیم

بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1609 21–23 جولائی سنتھ جے سوریا خالد مشہود پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا ایک اننگز اور 196 رنز سے
ٹیسٹ#1611 28–31 جولائی سنتھ جے سوریا خالد مشہود سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   سری لنکا 288 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1857 4 اگست سنتھ جے سوریا خالد مشہود سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   سری لنکا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1858 5 اگست سنتھ جے سوریا خالد مشہود سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ, کولمبو   سری لنکا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1859 7 اگست سنتھ جے سوریا خالد مشہود آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا 58 رنز سے

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ انگلینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1610 25–29 جولائی ناصر حسین سوربھ گانگولی لارڈز کرکٹ گراؤنڈ, لندن   انگلستان 170 رنز سے
ٹیسٹ#1612 8–12 اگست ناصر حسین سوربھ گانگولی ٹرینٹ برج, ناٹنگھم میچ ڈرا
ٹیسٹ#1613 22–26 اگست ناصر حسین سوربھ گانگولی ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ, لیڈز   بھارت ایک اننگز اور 46 رنز سے
ٹیسٹ#1614 5–9 ستمبر ناصر حسین سوربھ گانگولی کیننگٹن اوول, لندن میچ ڈرا

اگست ترمیم

مراکش کپ 2002ء ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
  سری لنکا* 4 3 1 13 +0.725
  جنوبی افریقا* 4 2 2 8 −0.725
  پاکستان 4 1 3 4 −0.725
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 جگہ نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1860 12 اگست   پاکستان وقار یونس   جنوبی افریقا شان پولاک نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, طنجہ   جنوبی افریقا 54 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1861 14 اگست   پاکستان وقار یونس   سری لنکا سنتھ جے سوریا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, طنجہ   پاکستان 28 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1862 14 اگست   جنوبی افریقا شان پولاک   سری لنکا سنتھ جے سوریا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, طنجہ   سری لنکا 93 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1863 17 اگست   پاکستان وقار یونس   سری لنکا سنتھ جے سوریا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, طنجہ   سری لنکا 39 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1864 18 اگست   پاکستان وقار یونس   جنوبی افریقا شان پولاک نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, طنجہ   جنوبی افریقا 8 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1865 19 اگست   جنوبی افریقا شان پولاک   سری لنکا سنتھ جے سوریا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, طنجہ   سری لنکا 6 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 جگہ نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1866 21 اگست   پاکستان وقار یونس   سری لنکا سنتھ جے سوریا نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم, طنجہ   سری لنکا 27 رنز سے

پی ایس او سہ ملکی ٹورنامنٹ 2002ء ترمیم

مقام ٹیم کھیلے جیتے ہارے پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
1   آسٹریلیا 4 4 0 19 +2.925
2   پاکستان 4 2 2 10 -1.386
3   کینیا 4 0 4 0 -1.373
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 جگہ نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1867 29 اگست   کینیا سٹیوٹکولو   پاکستان وقار یونس جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی   پاکستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1868 30 اگست   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   پاکستان وقار یونس جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی   آسٹریلیا 224 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1869 1 ستمبر   کینیا سٹیوٹکولو   پاکستان وقار یونس جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی   پاکستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1870 2 ستمبر   کینیا سٹیوٹکولو   آسٹریلیا رکی پونٹنگ جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1871 4 ستمبر   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   پاکستان وقار یونس جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#1872 5 ستمبر   کینیا سٹیوٹکولو   آسٹریلیا رکی پونٹنگ جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی   آسٹریلیا 5 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 جگہ نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#1873 7 ستمبر   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   پاکستان وقار یونس جم خانہ کلب گراؤنڈ, نیروبی بے نتیجہ

حوالہ جات ترمیم