اے بی ڈی ویلیئرزکی بین الاقوامی کرکٹ سنچریوں کی فہرست

اے بی ڈیویلیئرز (پیدائش:17 فروری 1984ء پریٹوریاجنوبی افریقہ کے سابق کرکٹ کھلاڑی ہیں جنھوں نے 2012ء اور 2017ء کے درمیان قومی ٹیم کی کپتانی کی[1] دائیں ہاتھ کے بلے باز، انھوں نے 47 سنچریاں (ایک اننگز میں 100 یا اس سے زیادہ رنز) ٹیسٹ میں 22 اور ایک روزہ میں 25 دفعہ انھوں نے یہ سنگ میل عبور کیا وہ مارچ 2012ء میں آئی سی سی کی ٹیسٹ بیٹنگ رینکنگ میں سب سے اوپر پہنچ گئے۔[2]

A cricketer in a green top, wearing a baseball cap
اے بی ڈی ویلیئرز نے بین الاقوامی کرکٹ میں 47 سنچریاں اسکور کی ہیں۔

ڈی ویلیئرز کا ٹیسٹ ڈیبیو

ترمیم

ڈی ویلیئرز نے اپنا ٹیسٹ ڈیبیو دسمبر 2004ء میں انگلینڈ کے خلاف کیا، اس نے 28 اور 15 رنز بنائے[3] اگلے مہینے سنچورین میں ڈرا ہوئے پانچویں ٹیسٹ میں انھوں نے 109 رنز بنا کر اپنی پہلی ٹیسٹ سنچری بنائی[4] ان کی پہلی دگنی سنچری اپریل 2008ء میں بھارت کے خلاف اس وقت ہوئی جب انھوں نے احمد آباد میں مین آف دی میچ کی کارکردگی میں ناٹ آؤٹ 217 رنز بنائے[5] ستمبر 2019ء تک، اس نے 22 ٹیسٹ سنچریاں اسکور کی ہیں اور پاکستان کے خلاف 278 ناٹ آؤٹ کے ساتھ جنوبی افریقی بلے باز کے دوسرے سب سے زیادہ انفرادی سکور کا ریکارڈ اپنے نام بنایا ہے۔ ستمبر 2017ء تک، ڈی ویلیئرز جنوبی افریقہ کے لیے ٹیسٹ میں سب سے زیادہ سنچریاں بنانے والے کھلاڑیوں میں چوتھے نمبر پر ہیں[6]

ڈی ویلیئرز کا ایک روزہ ڈیبیو

ترمیم

ڈی ویلیئرز نے اپنا ایک روزہ ڈیبیو فروری 2005ء میں انگلینڈ کے خلاف کیا۔ اس نے اس ٹائی میچ میں 20 رنز بنائے۔ ایک روزہ میں ان کی پہلی سنچری دو سال بعد وجود میں آئی جب انھوں نے 2007ء کرکٹ عالمی کپ کے دوران گریناڈا میں ویسٹ انڈیز کے خلاف 146 رنز بنائے۔ ان کے پاس ایک روزہ میں تیز ترین نصف سنچری (16 گیندوں پر) اور سنچری (31 گیندوں پر) کا ریکارڈ ہے۔ یہ دونوں اس نے جنوری 2015ء میں ویسٹ انڈیز کے خلاف حاصل کیا تھا۔ اس نے میچ میں 16 چھکے لگائے اور ایک اننگز میں کسی بلے باز (بھارت کے روہت شرما کے پاس) کے اس وقت کے سب سے زیادہ چھکوں کا ریکارڈ برابر کیا۔ ستمبر 2019ء تک، اس کے پاس ایک روزہ میں مشترکہ ساتویں سب سے زیادہ سنچریاں (25) ہیں۔

ٹی20 کے اعدادوشمار

ترمیم

2006ء اور 2017ء کے درمیان، ڈی ویلیئرز نے 78 ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میچز کھیلے۔ ان کا سب سے زیادہ 79 ناٹ آؤٹ سکور 2009ء کے آئی سی سی عالمی ٹی ٹوئنٹی میں سکاٹ لینڈ کے خلاف دیکھا گیا جسے جنوبی افریقہ نے 130 رنز سے جیتا تھا۔ ستمبر 2019ء تک، ڈی ویلیئرز بین الاقوامی کرکٹ میں سب سے زیادہ سنچریوں کی ہمہ وقتی فہرست میں 47 سنچریوں کے ساتھ دسویں نمبر پر ہیں۔

کلید

ترمیم
نشانات مطالب
* بدستور ناٹ آؤٹ
پلیئر آف دی میچ
گیندیں گیندیں سامنا کیا
بیٹنگ پوزیشن۔ بیٹنگ آرڈر میں پوزیشن
اننگ میچ کی اننگز
اسٹرائیک ریٹ اننگز کے دوران میں اسٹرائیک ریٹ
میچ کی جگہ مقام: جنوبی افریقا، بیرون یا نیوٹرل
تاریخ میچ شروع ہونے والا دن
شکست یہ میچ جنوبی افریقا ہار گیا۔
فتح یہ میچ جنوبی افریقا نے جیتا تھا۔
برابر میچ کا نتیجہ (کرکٹ)

ٹیسٹ سنچریاں

ترمیم
اے بی ڈی ویلیئرز کی ٹیسٹ سنچریوں کی فہرست[7]
نمبر. سکور مخالف ٹیم پوزیشن. اننگ. ٹیسٹ مقام اندرون / بیرون /نیوٹرل تاریخ نتیجہ حوالہ
1 109   انگلینڈ 1 3 5/5 سپراسپورٹ پارک, سینچورین، گاؤٹینگ اندرون ملک 21 جنوری 2005 ڈرا [8]
2 178   ویسٹ انڈیز 2 2 3/4 کنسنگٹن اوول, برج ٹاؤن بیرون ملک 21 اپریل 2005 جیتا [9]
3 114   ویسٹ انڈیز 1 1 4/4 اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز (اینٹیگوا و باربوڈا) بیرون ملک 29 اپریل 2005 ڈرا [10]
4 103*   ویسٹ انڈیز 6 2 3/3 کنگزمیڈ کرکٹ گراؤنڈ, ڈربن اندرون ملک 10 جنوری 2008 جیتا [11]
5 217*   بھارت 6 2 2/3 سردار پٹیل اسٹیڈیم, احمد آباد بیرون ملک 3 اپریل 2008 جیتا [12]
6 174   انگلینڈ 6 2 2/4 ہیڈنگلے کرکٹ گراؤنڈ, لیڈز بیرون ملک 18 جولائی 2008 جیتا [13]
7 106*   آسٹریلیا 5 4 1/3 مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ, پرتھ بیرون ملک 17 دسمبر 2008 جیتا [14]
8 104*   آسٹریلیا 5 2 1/3 وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ اندرون ملک 26 فروری 2009 شکست [15]
9 163   آسٹریلیا 5 2 3/3 نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن اندرون ملک 19 مارچ 2009 جیتا [16]
10 135*   ویسٹ انڈیز 5 1 2/3 وارنر پارک اسپورٹنگ کمپلیکس, باسیتیر بیرون ملک 18 جون 2010 ڈرا [17]
11 278*   پاکستان 5 1 2/2 شیخ زاید کرکٹ اسٹیڈیم, ابوظہبی نیوٹرل 20 نومبر 2010 ڈرا [18]
12 129   بھارت 5 2 1/3 سپراسپورٹ پارک, سینچورین، گاؤٹینگ اندرون ملک 16 دسمبر 2010 جیتا [19]
13 160*   سری لنکا 5 1 3/3 نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن اندرون ملک 3 جنوری 2012 جیتا [20]
14 169   آسٹریلیا 5 3 3/3 مغربی آسٹریلیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ, پرتھ بیرون ملک 30 نومبر 2012 جیتا [21]
15 103*   پاکستان 5 3 1/3 وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ اندرون ملک 3 فروری 2013 جیتا [22]
16 121   پاکستان 5 1 3/3 سپراسپورٹ پارک, سینچورین، گاؤٹینگ اندرون ملک 22 فروری 2013 جیتا [23]
17 164   پاکستان 6 2 2/2 دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, دبئی نیوٹرل 23 اکتوبر 2013 جیتا [24]
18 103   بھارت 6 4 1/2 وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ اندرون ملک 22 دسمبر 2013 ڈرا [25]
19 116   آسٹریلیا 5 1 2/3 سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ اندرون ملک 20 فروری 2014 جیتا [26]
20 152   ویسٹ انڈیز 5 1 1/3 سپراسپورٹ پارک, سینچورین، گاؤٹینگ اندرون ملک 17 دسمبر 2014 جیتا [27]
21 148   ویسٹ انڈیز 5 2 3/3 نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن اندرون ملک 4 جنوری 2015 جیتا [28]
22 126*   آسٹریلیا 5 2 2/4 سینٹ جارج پارک کرکٹ گراؤنڈ, پورٹ الزبتھ اندرون ملک 9 مارچ 2018 جیتا [29]

ایک روزہ بین الاقوامی سنچریاں

ترمیم
اے بی ڈی ویلیئرز کی ایک روزہ سنچریوں کی فہرست[30]
نمبر سکور گیند مخالف ٹیم پوزیشن اننگ اسٹرائکنگ/ریٹ مقام اندرون / بیرون/ نیوٹرل تاریخ نتیجہ حوالہ
1 146 130   ویسٹ انڈیز 1 1 112.30 نیشنل کرکٹ اسٹیڈیم (گریناڈا), سینٹ جارجز بیرون ملک 10 اپریل 2007 جیتا [31]
2 107 89   زمبابوے 4 1 120.22 ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے بیرون ملک 26 اگست 2007 جیتا [32]
3 103* 95   پاکستان 4 1 108.42 قذافی اسٹیڈیم، لاہور بیرون ملک 18 اکتوبر 2007 جیتا [33]
4 121 85   انگلینڈ 3 1 142.35 نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ، کیپ ٹاؤن اندرون ملک 27 نومبر 2009 جیتا [34]
5 114* 101   بھارت 5 2 112.87 کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم، گوالیار بیرون ملک 24 فروری 2010 شکست [35]
6 102* 59   بھارت 4 1 172.88 سردار پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد (بھارت) بیرون ملک 27 فروری 2010 جیتا [36]
7 102 101   ویسٹ انڈیز 4 1 100.99 سر ویوین رچرڈز اسٹیڈیم، اینٹیگوا بیرون ملک 22 مئی 2010 جیتا (D/L) [37]
8 101* 72   زمبابوے 3 2 140.27 سینویس پارک, پاٹشیفٹسروم اندرون ملک 17 اکتوبر 2010 جیتا [38]
9 109 99   زمبابوے 4 1 110.10 ولوومور پارک، بینونی اندرون ملک 22 اکتوبر 2010 جیتا [39]
10 107* 105   ویسٹ انڈیز 4 2 101.90 فیروز شاہ کوٹلہ اسٹیڈیم، دہلی نیوٹرل 24 فروری 2011 جیتا [40]
11 134 98   نیدرلینڈز 4 1 136.73 PCA اسٹیڈیم, اجیت گڑھ نیوٹرل 3 مارچ 2011 جیتا [41]
12 125* 98   سری لنکا 4 1 127.55 وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ اندرون ملک 22 جنوری 2012 شکست [42]
13 106* †‡ 106   نیوزی لینڈ 5 2 100.00 ویلنگٹن علاقائی اسٹیڈیم, ویلنگٹن بیرون ملک 25 فروری 2012 جیتا [43]
14 128 †‡[n 1] 108   پاکستان 2 1 118.51 وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ اندرون ملک 17 مارچ 2013 جیتا [44]
15 115* †‡ 102   پاکستان 5 1 112.74 شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم, شارجہ (شہر) نیوٹرل 11 نومبر 2013 جیتا [45]
16 109 101   بھارت 5 1 107.92 سپراسپورٹ پارک, سینچورین، گاؤٹینگ, اندرون ملک 11 دسمبر 2013 نتیجہ [46]
17 108 †‡ 71   سری لنکا 4 1 152.11 ماہندا راجا پاکسا بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم, ہامبانتوتا, سری لنکا بیرون ملک 12 جولائی 2014 جیتا [47]
18 136* †‡ 106   آسٹریلیا 4 2 128.30 ہرارے اسپورٹس کلب, ہرارے نیوٹرل 27 اگست 2014 جیتا [48]
19 149 †‡ 44   ویسٹ انڈیز 3 1 338.63 وانڈررز اسٹیڈیم, جوہانسبرگ اندرون ملک 18 جنوری 2015 جیتا [49]
20 162* †‡ 66   ویسٹ انڈیز 5 1 245.45 سڈنی کرکٹ گراؤنڈ, سڈنی نیوٹرل 27 فروری 2015 جیتا [50]
21 104* †‡ 73   بھارت 4 1 142.47 گرین پارک اسٹیڈیم, کانپور بیرون ملک 11 اکتوبر 2015 جیتا [51]
22 112 107   بھارت 4 2 104.67 ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چینائی بیرون ملک 22 اکتوبر 2015 شکست [52]
23 119 61   بھارت 4 1 195.08 وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی بیرون ملک 25 اکتوبر 2015 جیتا [53]
24 101* †‡ 97   انگلینڈ 5 2 104.12 نیولینڈز کرکٹ گراؤنڈ, کیپ ٹاؤن اندرون ملک 14 فروری 2016 جیتا [54]
25 176 104   بنگلادیش 4 1 169.23 بولینڈ پارک, پارل اندرون ملک 18 اکتوبر 2017 جیتا [55]

حوالہ جات

ترمیم
  1. https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_international_cricket_centuries_by_AB_de_Villiers#cite_note-Cricinfo-1
  2. https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_international_cricket_centuries_by_AB_de_Villiers#cite_note-2
  3. https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_international_cricket_centuries_by_AB_de_Villiers#cite_note-3
  4. https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_international_cricket_centuries_by_AB_de_Villiers#cite_note-firsttest100-4
  5. https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_international_cricket_centuries_by_AB_de_Villiers#cite_note-double-5
  6. https://en.wikipedia.org/wiki/List_of_international_cricket_centuries_by_AB_de_Villiers#cite_note-10
  7. "Statistics / Statsguru / Ab De Villiers / Test Matches / Hundreds"۔ ESPNcricinfo۔ 06 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2017 
  8. "England tour of South Africa, 2004/05 – Basil D'Oliveira Trophy – 5th Test"۔ ESPNcricinfo۔ 30 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  9. "South Africa tour of West Indies, 2005 – Sir Vivian Richards Trophy – 3rd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 07 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  10. "South Africa tour of West Indies, 2005 – Sir Vivian Richards Trophy – 4th Test"۔ ESPNcricinfo۔ 16 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  11. "West Indies tour of Zimbabwe and South Africa, 2007/08 – 3rd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 14 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  12. "South Africa tour of India, 2007/08 – 2nd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 23 نومبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  13. "South Africa tour of England, 2008 – Basil D'Oliveira Trophy – 2nd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 23 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  14. "South Africa tour of Australia, 2008/09 – 1st Test"۔ ESPNcricinfo۔ 14 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  15. "Australia tour of South Africa, 2008/09 – 1st Test"۔ ESPNcricinfo۔ 19 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  16. "Australia tour of South Africa, 2008/09 – 3rd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 26 نومبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  17. "South Africa tour of West Indies, 2010 – 2nd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 13 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  18. "South Africa tour of United Arab Emirates, 2010/11 – 2nd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 25 جنوری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  19. "India tour of South Africa, 2010/11 – 1st Test"۔ ESPNcricinfo۔ 18 دسمبر 2010 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  20. "Sri Lanka tour of South Africa, 2011/12 – 3rd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 10 جنوری 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  21. "Sri Lanka tour of South Africa, 2011/12 – 3rd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 10 مئی 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  22. "Pakistan tour of South Africa, 2012/13 – 1st Test"۔ ESPNcricinfo۔ 23 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2013 
  23. "Pakistan tour of South Africa, 2012/13 – 3rd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 24 ستمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2013 
  24. "South Africa tour of United Arab Emirates, 2013/14: Pakistan v South Africa – 2nd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 14 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2013 
  25. "India tour of South Africa 2013/14: South Africa v India – 2nd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 23 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2013 
  26. "Australia tour of South Africa 2013/14: South Africa v Australia – 2nd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 20 فروری 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 فروری 2014 
  27. "West Indies tour of South Africa 2014/15: South Africa v West Indies – 1st Test"۔ ESPNcricinfo۔ 05 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2015 
  28. "West Indies tour of South Africa 2014/15: South Africa v West Indies – 2nd Test"۔ ESPNcricinfo۔ 05 جنوری 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2015 
  29. "2nd Test, Australia tour of South Africa at Port Elizabeth, Mar 9-13 2018"۔ ESPNcricinfo۔ 11 مارچ 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 مارچ 2018 
  30. "Statistics / Statsguru / Ab De Villiers / One-Day Internationals / Hundreds"۔ ESPNcricinfo۔ 06 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 اکتوبر 2017 
  31. "ICC World Cup, 2006/07 – 37th match, Super Eights"۔ ESPNcricinfo۔ 19 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  32. "South Africa tour of Zimbabwe, 2007 – 3rd ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 04 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  33. "South Africa tour of Pakistan, 2007/08 – 1st ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 15 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  34. "England tour of South Africa, 2009/10 – 3rd ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 06 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  35. "South Africa tour of India, 2009/10 – 2nd ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 13 فروری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  36. "South Africa tour of India, 2009/10 – 3rd ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 13 جنوری 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  37. "South Africa tour of West Indies, 2010 – 1st ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 24 اپریل 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  38. "Zimbabwe tour of South Africa, 2010/11 – 2nd ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 14 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  39. "Zimbabwe tour of South Africa, 2010/11 – 3rd ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 04 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  40. "ICC Cricket World Cup, 2010/11 – 7th match, Group B"۔ ESPNcricinfo۔ 26 جون 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  41. "ICC Cricket World Cup, 2010/11 – 16th match, Group B"۔ ESPNcricinfo۔ 10 نومبر 2012 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  42. "Sri Lanka tour of South Africa, 2011/12 – 5th ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 26 مارچ 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  43. "South Africa tour of New Zealand, 2011/12 – 1st ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 06 جنوری 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 03 جنوری 2013 
  44. ^ ا ب "Pakistan tour of South Africa, 2012/13 – 1st ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 14 مارچ 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مارچ 2013 
  45. "South Africa tour of UAE, 2013/14 – 5th ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 13 نومبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 نومبر 2013 
  46. "India tour of South Africa, 2013/14 – 3rd ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 13 دسمبر 2013 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2013 
  47. "South Africa tour of Sri Lanka, 2014 – 3rd ODI"۔ ESPNcricinfo۔ 15 جولا‎ئی 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2014 
  48. "Zimbabwe Triangular Series, 2014 – 2nd ODI: Australia v South Africa"۔ ESPNcricinfo۔ 22 جون 2014 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 جولا‎ئی 2014 
  49. "ICC Cricket World Cup, 19th Match, Pool B: South Africa v West Indies at Sydney, Feb 27, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ 24 ستمبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2015 
  50. "South Africa tour of India, 1st ODI: India v South Africa at Kanpur, Oct 11, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ 13 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 اکتوبر 2015 
  51. "South Africa tour of India, 4th ODI: India v South Africa at Chennai, Oct 22, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ 24 اکتوبر 2015 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2015 
  52. "5th ODI: India v South Africa at Mumbai, Oct 25, 2015"۔ ESPNcricinfo۔ 19 جولا‎ئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2017 
  53. "5th ODI: South Africa v England at Cape Town, Feb 14, 2016"۔ ESPNcricinfo۔ 16 فروری 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2015 
  54. "2nd ODI: South Africa v Bangladesh at Paarl, Oct 18, 2017"۔ ESPNcricinfo۔ 03 اگست 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 اکتوبر 2015 

بیرونی روابط

ترمیم