اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2024ء

کرکٹ ٹورنامنٹ

اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2024ء نومبر سے دسمبر 2024 میں سری لنکا کے شہر دمبولا میں کھیلا جانے والا اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ کا چھٹا ایڈیشن ہوگا۔ ٹورنامنٹ کی آٹھ ٹیموں میں بھارت، پاکستان، سری لنکا، افغانستان اور بنگلہ دیش کی اے ٹیمیں اور اے سی سی مینز پریمیئرکپ 2024ء کی ٹاپ 3 ٹیمیں شامل ہوں گی۔ ٹورنامنٹ کا اہتمام ایشین کرکٹ کونسل (اے سی سی) کرے گا۔[1][2][3]

اے سی سی ایمرجنگ ٹیمز ایشیا کپ 2024ء
تاریخنومبر – دسمبر 2024
منتظمایشیائی کرکٹ کونسل (ACC)
کرکٹ طرزلسٹ اے
ٹورنامنٹ طرزگروپ راؤنڈ روبن اور ناک آؤٹ
میزبانسری لنکا
شریک ٹیمیں8
کل مقابلے15
2023
2025

ٹیمیں ترمیم

ٹیموں کو درج ذیل گروپس میں رکھا گیا تھا۔

گروپ اے گروپ بی

حوالہ جات ترمیم

  1. "Asian Cricket Council announces new pathway structure and calendar for 2023 & 2024"۔ www.asiancricket.org۔ 29 December 2022۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2023 
  2. "ACC unveils 2023-24 cricket calendar; India, Pakistan in the same group for Asia Cup 2023"۔ www.crictimes.com۔ 5 January 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2023 
  3. "আয়োজক ঠিক না করেই চূড়ান্ত এশিয়া কাপের সূচি"۔ www.risingbd.com (بزبان بنگالی)۔ 5 January 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2023