بھوٹان کے خارجہ تعلقات

بھوٹاب کے خارجہ تعلقات کا جائزہ

بھوٹان کے خارجہ تعلقات (انگریزی: Foreign relations of Bhutan) اقوام متحدہ کے 193 میں سے 54 رکن ممالک اور یورپی اتحاد کے ساتھ سفارتی تعلقات ہیں۔ [1][2]

سفارتی تعلقات

ترمیم

بھوٹان کے سفارت خانے بنگلہ دیش، بیلجیم، بھارت، کویت، آسٹریلیا اور تھائی لینڈ میں ہیں۔ اس کے برعکس، تھمپو میں صرف بنگلہ دیش، بھارت اور کویت کے سفارت خانے ہیں۔ اسرائیل بھوٹان کے ساتھ سفارتی تعلقات قائم کرنے والا تازہ ترین ملک ہے۔ ذیل میں ان ممالک کی فہرست ہے جن کے ساتھ بھوٹان سفارتی تعلقات برقرار رکھتا ہے۔

 
# ملک[1] تاریخ
1   بھارت 14 جنوری 1968[3]
2   بنگلادیش 12 اپریل 1973
3   کویت 23 مئی 1983
4   نیپال 3 جون 1983
5   مالدیپ 20 جولائی 1984
6   نیدرلینڈز 10 جون 1985
  یورپی اتحاد 9 اگست 1985
7   ڈنمارک 13 اگست 1985
8   سویڈن 27 اگست 1985
9   سویٹزرلینڈ 16 ستمبر 1985
10   ناروے 5 نومبر 1985
11   جاپان 28 مارچ 1986
12   فن لینڈ 1 مئی 1986
13   سری لنکا 13 مئی 1987
14   جنوبی کوریا 24 ستمبر 1987
15   پاکستان 15 دسمبر 1988
16   آسٹریا 8 مئی 1989
17   تھائی لینڈ 14 نومبر 1989
18   بحرین 6 جنوری 1992
19   آسٹریلیا 14 ستمبر 2002
20   سنگاپور 20 ستمبر 2002
21   کینیڈا 25 جون 2003
22   بلجئیم 21 جنوری 2009
23   برازیل 21 ستمبر 2009
24   اسلامی جمہوریہ افغانستان 20 اپریل 2010
25   ہسپانیہ 11 فروری 2011
26   کیوبا 26 ستمبر 2011
27   فجی 18 نومبر 2011
28   المغرب 21 نومبر 2011
29   لکسمبرگ 1 دسمبر 2011
30   چیک جمہوریہ 2 دسمبر 2011
31   سربیا 9 دسمبر 2011
32   انڈونیشیا 15 دسمبر 2011
33   منگولیا 18 جنوری 2012
34   ویت نام 19 جنوری 2012
35   میانمار 1 فروری 2012
36   ارجنٹائن 14 مارچ 2012
37   کوسٹاریکا 21 مارچ 2012
38   انڈورا 23 مارچ 2012
39   موریشس 2 جولائی 2012
40   سوازی لینڈ 21 اگست 2012
41   متحدہ عرب امارات 13 ستمبر 2012
42   سلووینیا 13 ستمبر 2012
43   سلوواکیہ 26 ستمبر 2012
44   آرمینیا 26 ستمبر 2012
45   ترکیہ 26 ستمبر 2012
46   مصر 14 نومبر 2012
47   قازقستان 20 نومبر 2012
48   پولینڈ 29 نومبر 2012
49   کولمبیا 21 دسمبر 2012
50   تاجکستان 24 جنوری 2013
51   آذربائیجان 7 فروری 2013
52   سلطنت عمان 15 مارچ 2013
53   جرمنی 25 نومبر 2020
54   اسرائیل 12 دسمبر 2020

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. ^ ا ب "Bilateral relations"۔ Ministry of Foreign Affairs of Bhutan۔ اخذ شدہ بتاریخ 2021-05-04
  2. "Israel normalizes ties with Bhutan". The Jerusalem Post | JPost.com (امریکی انگریزی میں). Retrieved 2020-12-12.
  3. "Bhutan, India celebrate 50 years of diplomatic relations"۔ Kuensel Online۔ 14 جنوری 2018۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-04-15