بیسویں صدی کی سو عظیم مسلمان شخصیات (کتاب)

بیسویں صدی کی سو عظیم مسلمان شخصیات بھارت سے انگریزی میں 2006ء میں شائع ہونے والی کتاب ہے، کتاب بھارت کے دار الحکومت نئی دہلی کے انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹیواسٹڈ یز نے شائع کی ہے۔ 485 صفحات پر مشتمل اس کتاب کو محمد منظور عالم اور ظہور احمد خان نے ترتیب دیا ہے۔

بیسویں صدی کی سو عظیم مسلمان شخصیات
مصنفمحمد منظور عالم اور ظہور احمد خان
اصل عنوان100 Great Muslim Leaders of the 20th Century
ملک بھارت
زبانانگریزی
موضوعتاریخ، سوانح
صنفغیر افسانوی ادب
تاریخ اشاعت2006ء ( انسٹی ٹیوٹ آف آبجیکٹ سٹڈی، دہلی)
قسم ذرائع ابلاغشائع شدہ
صفحات485
آئی ایس بی این978-8185220062
8185220069

فہرست شخصیات بلحاط شعبہ زندگی ترمیم

رہنما و حکمران

انقلابی شخصیات

علما و قانون دان

مصنفین وشعراء

ماہرین تعلیم و سماجی مصلحین

مزید دیکھیے ترمیم

بیرونی روابط ترمیم

حوالہ جات ترمیم