• براہ کرم تصاویر ملف کے تفصیلی نام چنیں۔ حقوق کے لیے یہ سانچہ استعمال کر سکتے ہیں۔

{{دائرہ عام۔صارف|اپنا صارف نام}}
--Urdutext 15:36, 22 مئی 2010 (UTC)


اسلام علیکم برادر محترم،

آپ سے گزارش ہے کہ اردو ویکیپیڈیا پر فرقہ واریت کو ابھارنے والے الفاظ کے استعمال سے پرہیز کریں، جیسے کہ صفدر حسین نجفی پر لفظ "قوم شیعہ" کا اندراج۔ بہت مہربانی ہوگی۔ --کاشف عقیل 18:33, 30 مئی 2010 (UTC)

کلیدی تختہ

ترمیم

آپ کے پاس درست اردو کلیدی تختہ (keyboard) نہیں ہے بلکہ آپ فارسی یا عربی کا کلیدی تختہ استعمال کر رہے ہیں۔ اس باعث آپکی تحریریں اکثر درست نظر نہیں آتیں۔ براہ مہربانی درست اردو کلیدی تختہ یہاں سے اتار لیں۔ --کاشف عقیل 17:47, 16 جون 2010 (UTC)

  • آپ کو دیے گئے پیغامات اور مضامین کے تبادلۂ خیال پر چھوڑے گئے پیغامات پر توجہ دیں۔ --کاشف عقیل 03:49, 17 جون 2010 (UTC)
  • براہ مہربانی میری جانب سے حذف کیے گئے مواد کو تبادلۂ خیال کے بغیر دوبارہ داخل نہ کیجیے۔ اگر آپ کی رائے میں یہ مواد مضمون کا حصہ ہونا چاہیے تو پہلے اس کے حق میں تبادلۂ خیال کے صفحے پر دلیل دیجیے۔ انتظامی ہدایات مضمون کے معیار کو بہتر بنانے کے لیے دی جارہی ہیں، ان پر عمل کرنا ضروری ہے۔ --کاشف عقیل 05:19, 17 جون 2010 (UTC)

دوبارہ آمد پر خوش آمدید

ترمیم

خوش آمدید!

ہمارے ساتھ سماجی روابط کی ویب سائٹ پر شامل ہوں: اور

(?_?)
ویکیپیڈیا میں خوش آمدید

جناب Syedalinaqinaqvi/وثق 1 کی خدمت میں آداب عرض ہے! ہم امید کرتے ہیں کہ آپ اُردو ویکیپیڈیا کے لیے بہترین اضافہ ثابت ہوں گے۔
ویکیپیڈیا ایک آزاد بین اللسانی دائرۃ المعارف ہے جس میں ہم سب مل جل کر لکھتے ہیں اور مل جل کر اس کو سنوارتے ہیں۔ منصوبۂ ویکیپیڈیا کا آغاز جنوری سنہ 2001ء میں ہوا، جبکہ اردو ویکیپیڈیا کا اجرا جنوری 2004ء میں عمل میں آیا۔ فی الحال اردو ویکیپیڈیا میں کل 215,835 مضامین موجود ہیں۔
اس دائرۃ المعارف میں آپ مضمون نویسی اور ترمیم و اصلاح سے قبل ان صفحات پر ضرور نظر ڈال لیں۔



یہاں آپ کا مخصوص صفحۂ صارف بھی ہوگا جہاں آپ اپنا تعارف لکھ سکتے ہیں، اور آپ کے تبادلۂ خیال صفحہ پر دیگر صارفین آپ سے رابطہ کر سکتے ہیں اور آپ کو پیغامات ارسال کرسکتے ہیں۔

  • کسی دوسرے صارف کو پیغام ارسال کرتے وقت ان امور کا خیال رکھیں:
    • اگر ضرورت ہو تو پیغام کا عنوان متعین کریں۔
    • پیغام کے آخر میں اپنی دستخط ضرور ڈالیں، اس کے لیے درج کریں یہ علامت --~~~~ یا اس () زریہ پر طق کریں۔


ویکیپیڈیا کے کسی بھی صفحہ کے دائیں جانب "تلاش کا خانہ" نظر آتا ہے۔ جس موضوع پر مضمون بنانا چاہیں وہ تلاش کے خانے میں لکھیں، اور تلاش پر کلک کریں۔

آپ کے موضوع سے ملتے جلتے صفحے نظر آئیں گے۔ یہ اطمینان کرنے کے بعد کہ آپ کے مطلوبہ موضوع پر پہلے سے مضمون موجود نہیں، آپ نیا صفحہ بنا سکتے ہیں۔ واضح رہے کہ ایک موضوع پر ایک سے زیادہ مضمون بنانے کی اجازت نہیں۔ نیا صفحہ بنانے کے لیے، تلاش کے نتائج میں آپ کی تلاش کندہ عبارت سرخ رنگ میں لکھی نظر آئے گی۔ اس پر کلک کریں، تو تدوین کا صفحہ کھل جائے گا، جہاں آپ نیا مضمون لکھ سکتے ہیں۔ یا آپ نیچے دیا خانہ بھی استعمال کر سکتے ہیں۔


  • لکھنے سے قبل اس بات کا یقین کر لیں کہ جس عنوان پر آپ لکھ رہے ہیں اس پر یا اس سے مماثل عناوین پر دائرۃ المعارف میں کوئی مضمون نہ ہو۔ اس کے لیے آپ تلاش کے خانہ میں عنوان اور اس کے مترادفات لکھ کر تلاش کر لیں۔
  • سب سے بہتر یہ ہوگا کہ آپ مضمون تحریر کرنے کے لیے یہاں تشریف لے جائیں، انتہائی آسانی سے آپ مضمون تحریر کرلیں گے اور کوئی مشکل پیش نہیں آئے گی۔

--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:15, 13 اپریل 2015 (م ع و)

سلام Syedalinaqinaqvi!
Obaid Raza کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔
سلام Syedalinaqinaqvi!
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

آپ کی رائے درکا ہے!

ترمیم

محترم Syedalinaqinaqvi/وثق 1 ! مزمل صاحب کو منتظمی کے لیے نامزد کیا گيا ہے، آپ کی قیمتی رائے درکار ہے۔
رائے شماری برائے منتظم صارف مزمل
--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:31, 22 اپریل 2015 (م ع و)

درستی املا

ترمیم

محترم! آپ نے چائیے کو چاہئیے اور دیکھیے کو دیکھیے، ان میں صرف پہلی صورت ہی درست ہے چائیے اور دیکھیے والی۔ ایک میں ہ زائد ہے تو دوسرے میں ہمزہ۔ دیکھیں رشید حسن کی کتاب اردو املا اور فیروز الغات د-ی کے ذیل میں--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:46, 22 اپریل 2015 (م ع و)

جناب والا!

چاہیے میں تو ہم رشید حسن سے ہرگز اتفاق نہیں کرتے مگر دیکھیے میں ان کی بات مان لیں گے۔

چاہئے چاہنا سے ہے “چائنا!“ سے نہیں آیا
یا ہم اس کو“چائے!“ سے بھی نہیں مانیں گے۔

جناب والا۔ ویکیپیڈیا کی کوئی املا پالیسی ہو تو علاحدہ بات ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:57, 22 اپریل 2015 (م ع و)

توضیح المسائل

ترمیم

اس مواد کی اس مضمون میں کوئی ضرورت نہیں ہے، فقہ کی ہر کتاب میں انہی مسائل سے بحث کی جاتی ہے اور فقہ کی کئی کتب پر یہاں مضامین ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:46, 23 اپریل 2015 (م ع و)

شکریہ عبید بھائی !

پہلی گزارش تو یہ ہے کہ یہ صرف فقہی کتاب نہیں اس نام کی اس وقت علاحدہ علاحدہ مجتہدین کی 4000 کتب ہیں جو عام طور پر علما کے کسی بھی کام کی نہیں ہیں یہ صرف عوامی کتاب ہے یعنی فقہ جو عوام کے لیے لکھی گئی ہے۔ وہ ویکیپیڈیا پر اس کو تلاش کرتے ہیں۔
دوسری گزارش ہے۔ براہ مہربانی۔ شیعہ فقہ کی کوئی ایک مکمل فقہی مسائل والا مضمون اور اسی طرح صرف ایک شیعہ فقہ کے ابواب کی لیسٹ والا مضمون بتا دیں۔ اسی طرح حنبلی شافعی اور مالکی فقہ کے ابواب کی بھی لیسٹ مجھے نہیں مل سکی --علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:09, 23 اپریل 2015 (م ع و)

سانچہ میں تبدیلی

ترمیم

سانچہ میں تبدیلی سانچہ کے اندر جا کر کرنی ہو گی، جسے کسی وجہ سے میں نے ابھی محفوظ کر دیا ہے رات کو اس پر بات کرون گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:57, 25 اپریل 2015 (م ع و)

میرے پاس ابھی وقت ہی نہیں کہ میں آپ کے آج کے کام کو دیکھوں اور قینچی کا استعمال کروں، بس خیال رئے کہ جو بھی سانچہ فارسی وکی سے لیں اگر وہی سانچہ اردو میں موجود ہو (ہر ویکی پر بائیں یا دائیں طرف وہ تمام زبانوں کے ربط ڑبانوں کے نام سے آ رئے ہوتے ہیں جن جن میر وہ سانچہ یا مضمون ہوتا ہے) تو اسے (اردو والے) کو صرف اپ ڈیٹ کیا کریں، نا کہ نیا سانچہ بنایا کریں۔ (میرے لیے سب سے زیادہ تکلیف والی بات یہی ہوتی ہے کہ صارف محنت کرے تو ہم اسے حذف کر دیں، اسی لیے فوری طور پر جو بھی کرنا ہوتا ہے وہ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تا کہ کم سے کم محنت ضائع ہو نا کہ پورے دن کی۔ اسماعیلی اور آغا خانی پر بے شک بنائیں، بس خیال رئے کہ آغا خانی میں بلا ضرورت اسماعیلی اور اسماعیلی میں بلا ضرورت آغا خانی کو گڈ مڈ نا کریں۔ فارسی؛ یا انگریزی جس سے بھی مواد لے رئے ہیں وہان اس مضمون کے ساتھ یہ دیکھ کر یقین کر لیا کریں کہ وہ مضمون پہلے سے تو موجود نہیں۔ آغاخانی یا اسماعیلی اماموں پر ابھی کوئی مصمون مت لکھیے گا، کیونکہ ایک صارف نے بہت سے مضامین لکھے ہیں، اس موضوع پر مگر اسے ویکی ڈیٹا کرنا نہیں آتا تو وہ صرف لکھتا گیا ہے میں تاریخ وار اس کے کام کو درست کر رہا ہوں اور ساتھ میں ویکی ڈیٹا بھی۔ صارف:Abdul Moin Ansri کی شراکتیں دیکھ لیں جن جن اماموں پر مضمون نہیں ان پر بنا لیں۔ یا انتظار کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:44, 26 اپریل 2015 (م ع و)

الفاظ کا استعمال

ترمیم

محترم! آپ کے مضامین میں دعوں اور مشکوک الفاظ کا استعمال نظر آ رہا ہے، براہ مہربانی ویکیپیڈیا:کتابچہ انداز/زیر نظر الفاظ ‏ آپ اس صفحہ کو بھی دیکھ لیں اور ویکیپیڈیا:ذاتی تحقیق نہیں کو بھی۔ آپ نے امامت (اہل تشیع) میں ذیل کے الفاظ استعمال کیے ہیں۔

  • شیعہ کے سب سے بڑے گروہ[کون سا؟] کا نظریہ ہے؟ (کون سا گروہ مراد ہے؟)
  • شیعہ بارہ منصوص ائمہ کو مانتے ہیں۔ (منصوص کے الفاظ)
  • بعض لوگوں کا دعوی ہے (یہ بعض لوگوں کے الفاظ)
  • بعض لوگ کہتے ہیں کہ بارہ امام معاذ اللہ امام ہی نہيں ہیں (بعض لوگ، معاذ اللہ کے الفاظ)
  • چار فقہوں کے بانی سمجھے جاتے ہیں (سمجھے جاتے سے کیا مراد ہے؟)
  • صرف احترام کی خاطر ہے جو ایک نادرست اور بےبنیاد دعوی ہے۔ (نادرست اور بےبنیاد دعوی، کے الفاظ)
  • اس قول کی سبکی اور خفت بخوبی واضح ہوگی بشرطیکہ فریقین کے منابع و مصادر کا اجمالی سا جائزہ لیا جائے۔ (سبکی، خفت، جائزہ لیا جائے، ہمارا کام مشورے دینا، فیصلہ سنانا، ثابت کرنا، نہیں ہے)
  • جنہيں ہم تین قسموں میں تقسیم کرتے ہیں۔ (یہ کسی رسالہ کا مضمون نہیں ہے، یہاں پر ہم، میں کے الفاظ استعمال نا کریں)
  • اور اس کے بعد کی ساری احادیث اور ان سے نتائج اخذ کرنے اور ان کو صحیح کہنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ دیکھیں یہ پیرا:
  • علاوہ بریں یہ اعتراض خود اہل سنت پر بھی وارد ہے کیونکہ سنیوں کے بھی مختلف فرقے ہیں جیسے: اشعریہ، معتزلہ، ماتریدیہ اور آج کل کے زمانے میں سلفیہ، تکفیریہ، وہابیہ، اخوانیہ، دیوبندیہ، بریلویہ وغیرہ جو اگرچہ نام "سنی" میں سب شریک ہیں تاہم ان میں سے ہر ایک کے اپنے خاص عقائد و نظریات ہیں اور بہت سے ایک دوسرے کو کافر قرار دیتے ہیں جن میں تکفیری ـ وہابی فرقہ خاص طور پر قابل ذکر ہے جو تقریبا تمام مسلمانوں کو کافر قرار دیتے ہیں۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:31, 28 اپریل 2015 (م ع و)

جی بہتر یہ عبارتیں پہلے سے ہیں میرے اضافہ شدہ مواد میں اگر خامی ہے تو دور کر دوں گا۔ ابھی خام مضمون ہے اس کی صفائی باقی ہے۔ بجلی کی نا رسائی کی وجہ سے محفوظ کرنا مجبوری تھا۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:06, 28 اپریل 2015 (م ع و)

بین اللسانی روابط

ترمیم

علی نقی صاحب، آپ جب بھی کوئی نیا صفحہ بنائیں تو اسے اس طریقہ سے بین اللسانی ربط دیا کریں، یہ ضروری ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:09, 30 اپریل 2015 (م ع و)

جناب طاہر صاحب مجھ سے بوبی فشر انگریزی نام Bobby Fischer لنک نہیں ہو رہا۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 23:25, 2 مئی 2015 (م ع و)

اسے عبید بھائی نے مربوط کر دیا ہے۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ مضمون کافی پرانا ہے، اگر کسی مضمون کو لنک نہ کیا جائے تو اس کا ویکیڈیٹا پر اپنا الگ سے ربط بن جاتا ہے، جب ہم اسے اکسی انگریزی مضمون سے مربوط کرنا چاہیں تو ویکیڈیٹا پر یہ پیغام ملتا ہے کہ یہ مضمون پہلے ہی سے ربط شدہ ہے، اس کے لیے اس کے اپنے (اکیلے) ربط کو حذف کرنا ہوتا ہے اس کے بعد ربط کیا جاتا ہے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:01, 3 مئی 2015 (م ع و)

علی نقی صاحب، آپ سے پہلے بھی عرض کیا تھا کہ نئے مضامین کے لیے بین اللسانی ربظ ضروری ہے، امید ہے آپ اس کا خیال رکھیں گے۔ --طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:00, 16 مئی 2015 (م ع و)

جی بہتر سر!--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:23, 16 مئی 2015 (م ع و)

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات

ترمیم

محترم علی نقی بھائی اسلام علیکم!

ویکی میڈیا فاؤنڈیشن مجلس عاملہ کے انتخابات ہونے والے ہیں، جن میں تین عدد اراکین کا انتخاب ہوگا۔ اس انتخابات میں 21 امید وار اپنا نام پیش کر چکے ہیں۔

میں نے بھی بحیثیت امید وار برائے بورڈ ممبر اپنا نام درج کیا ہے۔ اگر آپ مجھے اس کا اہل سمجھتے ہیں تو ضرور اپنا ووٹ میرے حق میں دیں۔

  • آپ رائے دہی کے اہل ہیں، آپ سے درخواست ہے کہ اپنی رائے (ووٹ) ضرور دیں۔
  • اس انتخابات کا سلسلہ 00:00 مئی 17 تا 23:59 مئی 31 تک رہے گا۔
  • رائے دہندگان (ووٹرس) رائے پیش کرنے (ووٹ دینے) کے اہل ہیں یا نہیں جاننے کے لیے یہاں کلک کریں۔
  • رائے دہی کے لیے یہاں پر جائیں رائے دہی۔

اگر آپ مجھ سے کچھ سوالات پوچھنا چاہیں تو ضرور میرے تبادلہ خیال صفحہ پر پوچھ سکتے ہیں۔ شکریہ -- احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:58, 13 مئی 2015 (م ع و)

وعلیکم السلام احمد نثار بھائی !

امیدوارں کی لیسٹ نہیں مل سکی۔ اردو ویکی سے کتنے افراد امیدوار ہیں؟ اور میں تو عام صارف ہوں میری رائے (ووٹ) کیسے شمار ہو گی؟--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:55, 14 مئی 2015 (م ع و)

ع - سانچہ

ترمیم

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:57, 16 مئی 2015 (م ع و)

لیکن سینکڑوں صفحات پر اس کا دوسرا طریقہ استعمال ہوا ہے جو کام نہیں کر رہا ہے
اس کا کوئی حل نکالیں--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:30, 16 مئی 2015 (م ع و)

آپ یہاں پر شکایت درج کریں

ترمیم

یہاں پر آپ اپنی شکایت درج کریں، امید ہے کہ ووٹر لسٹ میں آپ کا نام بھی شامل ہوسکتا ہے۔۔۔۔ یہ صفحہ ووٹ سوالات کا ہے، اس کے تبادلہ خیال صفحہ پر شکایت درج کریں۔۔۔۔۔احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:17, 30 مئی 2015 (م ع و)

درج کی ہے مگر کچھ نہیں ہوا۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 22:09, 30 مئی 2015 (م ع و)
سلام Syedalinaqinaqvi!
Tahir mq کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

--طاہر محمود (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:06, 31 مئی 2015 (م ع و)

سانچہ قرآنی اسماء

ترمیم

محترم! سانچہ:اسماء وشخصیات قرآن آپ نے سانچہ بنایا، کافی محنت کی، مگر، اس کا نام محدود ہے اور مواد موضوع سے ہٹ کر ہے، اس میں، جو نام قرآن میں نہیں وہ بھی یہاں شامل ہیں، جب کہ پہلے سے ہی اس موضوع پر دو تین سانچے موجود ہیں، دیکھیں {{اقوام وشخصیات قرآن}} ناؤ سانچہ میں وہی نام رکھیں، جس سے مضمون موجود ہو، رجوع مکرر یا غیر موجود نام (مضمون تو موجود ہے مگر نیا نام) نا دیں۔ --« عبید رضا » 18:11, 7 جون 2015 (م ع و)

جناب والا اس سانچے میں مکمل تمام اسماء یکجا موجود ہیں جن کے بارے قرآن میں لفظ یا یقینی اشارہ موجود ہے اور میرا سانچہ اس نام کے انگریزی، عربی اور فارسی سانچوں کے مطابق بھی ہے اور بقیہ موجود سانچے محدود مواد کے ہیں۔ میرے سانچے کا نام اگر آپ کو محدود لگتا ہے تو وسیع لفظ فرما دیں۔ براہ مہربانی حذف سے پہلے موازنہ فرما لیں کہ کون سا سانچہ عالمی معیار کا ہے۔ نیز میرے سانچے کے تمام الفاظ یا خود قرآن میں ہیں یا ان کے بارے مسلمہ اشارہ قرآن میں موجود ہے یہ میری ذمہ داری ہے آپ جس لفظ کا کہیں حوالہ دوں گا--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:26, 7 جون 2015 (م ع و)
میں نے حذف کرنے کا کب کہا؟ میں نے تو خود اس میں ترمیم کی اور یہ بھی بتایا کہ ناؤ سانچوں میں ہمیشہ اصل مضمون کا عنوان رکھیں، نیا نام یا رجوع مکرر نا دیں۔ آپ غصہ میں تو ایسے آ جاتے ہیں جیسے گالی دی ہو کسی نے، محدود کا مطلب کیا لیا آپ نے، محدود کا مطلب تھا کہ قرآن میں مذکور نام، اب ظاہر ہے اسماء اور شخصیات جن عین نام کے ساتھ ہیں، ان کو اس سانچہ میں ہونا چاہیے، نا کی تفاسیر کی شخصیات کو آپ قرآنی اسماء قرار دیں، آصف کا نام قرآن میں نہیں، بائبل میں ہے اور اسرائیلی روایت کے طور پر تفاسیر میں آیا ہے، اسے اگر آپ مسلمہ اشارہ کہتے ہیں تو، وہ آپ کی رائے ہو سکتی ہے۔ مضامین کو تلاش کر اصل عنوان سے اسے مکمل کریں اور تمام متعلقہ صفحات پر لگا دیں، عالمی معیار کیا ہوتا ہے؟ --« عبید رضا » 06:02, 8 جون 2015 (م ع و)
آپ کی خدمت میں عرض ہے ہم کبھی غصہ نہیں کرتے بس آپ جیسے صاحبان اقتدار سے دبتے ہوئے کچھ گزارش کر دیں تو ظاہر ہے آپ کو لگے گا عوام غصہ کر رہی ہے!۔ اور دیگر یہ کہ آپ کی قینچی سے سہمے رہتے ہیں۔ مذکور کا لفظ عنوان میں نہیں ہے اور سانچے میں واضح ہے کہ کس کا نام مذکور ہے اور کس کی طرف قرآن میں اشارہ کیا گیا ہے اور آصف اشارہ شدہ شخص ہے اور اس کے بارے ہرگز کسی کو اختلاف نہیں تخت لانے والا شخص جس کے بارے سورہ نمل کی آیت ۴۰ میں ایک علم والا جس کو کہا گیا ہے وہ آسف برخیا یا آصف برخیا ہی ہے۔ جس کا ذکر عہدین میں آیا ہے۔ عالمی معیار سے بندہ ناچیز کی مراد تھی جن صفحات کو بین الویکی روابط دیے جاتے ان کا یکساں مواد ہو تو ربط دیا جائے۔ سانچہ:اقوام وشخصیات قرآن کا موضوع اور مواد میرے سانچے کے موضوع اور مواد سے مختلف ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:00, 8 جون 2015 (م ع و)

رکن یمانی

ترمیم
سلام Syedalinaqinaqvi!
Obaid Raza کے تبادلۂ خیال پر آپ کے لیے نیا پیغام ہے۔
آپ اس اطلاع کو کسی بھی وقت ختم کرسکتے ہیں؛ اس کے لیے آپ {{باز گفتگو}} کو ختم کردیں۔

رکن یمانی پر الفاظ کے استعمال میں احتیاط برتیں اور چیزوں کو ثابت کرنے کی کوشش نا کریں، بیان کرنے کی کوشش کریں، معجزہ، کرامت، فضیلت وغیرہ کو ہمیشہ فلاں مکاتب فکر، فلاں مذہب کے ماننے والوں فلاں مکاتب فکر کے کچھ یا اکثر عوام یا علما یا محدثین یا مورخین کے مطابق، کا عقیدہ ہے، کا نظریہ ہے، کا ماننا ہے، کہتے ہیں، سمجھتے ہیں، اس طرح کے الفاظ سے بیان کریں، حقیقت اور دو ٹوک بنا کر پیش کرنے سے تنازعات پیدا ہوتے ہیں، زیادہ کتب کا حوالا پہلی بار ہی شامل کیا ہوتا تو میں اسے شیعہ مکاتب فکر کے مطابق۔۔۔۔۔۔ کا سابقہ لگا کر رہنے دیتا، مگر تب یہ بے حوالہ تھا۔ جتنے حوالے آپ نے اس پر دیے اتنے میں شیعہ کی کتب سے مولود کعبہ کے انکار پر بھی دے سکتا ہوں، اختلافی چیزون پر اتنا غصہ بھرا انداز نا اپنائیں۔ آپ نے کچھ بے احتیاطی کے الفاظ استعمال کیے ہیں، ان کوخود درست کریں،

  • اس جگہ پر دیوار بالکل بقیہ دیوار سے یکسر مختلف اور بے ڈھنگی ہے۔
  • ہر سال لاکھوں ریال اس کونے کے بھدے پن کو بھرنے کے لیے

کوئی گستاخی کا حکم لگا کر اردو ویکیپیڈیا ہی بند کرا دے گا، جناب اور آپ نے اس مضمون میں جو بہت سارے علما کا نام لکھ کر ایک بات کی جگہ دو باتیں سب سے منسوب کر دیں کہ وہ اس کی وجہ یہ بتاتے ہیں اور ساتھ میں وہ سب اس کے قائل ہیں علی کعبہ میں پیدا ہوئے اور یہ بھی کہ ان کے علاوہ کسی کویہ فضیلت حاصل نہیں۔ اسے کیا کہا جائے۔--« عبید رضا » 04:09, 12 جون 2015 (م ع و)

عرض ہے میں نے “پیدائش علی کعبہ میں ہوئی“ کے تمام حوالے صرف اہل سنت کی کتب سے دیے ہیں اہل تشیع میں اس سلسلے میں اتفاق نظر پایا جاتا ہے انکار کا ایک بھی مستند حوالہ نہیں دیا جا سکتا۔ اور “وجہ دراڑ علی کی پیدائش ہے“ کا صرف ایک اہم حوالہ پیش کیا ہے۔
باقی الفاظ کا معاملہ اگرچہ سادہ اردو ہی تھے مگر آپ کے حکم کی تعمیل کرتے ہوئے بدل دیے ہیں۔
شیعہ نقطہء نظر میں علی کے علاوہ خانہ کعبہ میں اور کسی شخص کی پیدائش نہیں ہوئی اور اگر فرض کر بھی لیں کہ کوئی شخص خانہ کعبہ میں پیدا ہوا ہے تو شیعہ کہتے ہیں وہ علی کی طرح معجزہ سے دیوار کے شق ہونے سے نہیں ہوا۔
مکرر عرض کرتا ہوں بندہ غصہ نہیں کرتا۔ --علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:38, 12 جون 2015 (م ع و)

سہ ماہی منصوبہ برائے منتخب موضوعات

ترمیم

محترم، Syedalinaqinaqvi/وثق 1!
ویکیپیڈیا پر مضامین کی اچھی خاصی تعداد تو ہے، لیکن یہ غیر متوازن ہو چکا ہے۔ روبہ کے ذریعے شہروں کے مضامین بنانے سے اب آدھے مضامین شہروں کے ہیں۔ جبکہ دیگر موضوعات میں اسلام و اسلامی شخصیات، پاکستان و پاکستانی موضوعات، بھارت و بھارتی موضوعات شامل ہیں (جن پر کچھ بہتر اور کافی مواد ہے)۔ ذیل کے موضوعات پر مواد بہت کم، کمزور، بے حوالہ، یک سطری یا سرے سے موجود ہی نہیں ہے۔ سائنس و آئی ٹی، اسلام کے دیگر مذاہب، پاک و ہند کے علاوہ دوسرے ممالک کے (مذہب، پرچم، قومی ترانے، قومی تعطیلات، کھیل سیاسی جماعتیں، آئین، حقوق وغیرہ کے موضوعات) اہم نظریات (سیاسی، تاریخی، معاشرتی، قانونی، اخلاقی، سائنسی وغیرہ) اعزازات (مختلف شعبہ ہائے زندگی میں) ٹی وی چینل، شاہراہوں، کتابوں، جنگوں، قدیم تاریخ، جانوروں، پودوں، پرندوں، کھانوں، مشروبات، کھیلوں، ادب و ادبی موضوعات، اصطلاحات، ناموں کے ضد ابہام صفحات اور دیگر کئی اہم اور کچھ مقبول عام موضوعات پر مواد نہیں ہے، جو ہے، اس پر نظر ثانی کی ضرورت ہے، جو اہم مصامین ہیں ان ذکر کردہ عنوانات کے، انہیں لکھنے کی ضرورت ہے۔ اسی عدم توازن کے شکار اردو ویکیپیڈیا، کو درست اور قابل مطالعہ بنانے کے لیے ایک منصوبہ شروع کیا گیا ہے، جو سہ ماہی ہو گا۔

اس کا مقصد کچھ موضوعات کو منتخب کر کے پابندی کے ساتھ اس کو تین ماہ تک وقت دے کر، لکھنا، لکھے ہو کو نظر ثانی کرنا، خانہ معلومات، ناؤ سانچے، تصاویر اور حوالہ جات شامل کرنا ہے۔ اور تلاش کو آسان کرنے کے لیے موضوع سے متعلق زمرہ جات بنانا، رجوع مکرر بنانا، ضد ابہام صفحات کی تخلیق کرلنا۔

ہر سہ ماہی میں کئی بڑے شعبہ جات سے ذیلی موضوعات کو منتخب کیا جائے گا۔ جیسے ممالک کے مضامین موجود ہیں۔ لیکن ان کے یوم آزادی کے نہیں، تو ایک سہ ماہی میں ہم یوم آزادی بلحاظ ملک، کو رکھ سکتے ہیں جس سے تمام مضامین ہم تین ماہ میں لکھ لیں گے۔ اسی پھر اگلی سہ ماہی میں ہم پرچم بلحاط ملک یا آئین بلحاظ ملک نکھ سکتے ہیں۔ وہ موضوعات جن پر سرے سے کچھ مواد بھی نا ہو۔ ان کو خاص اہمیت دی جائے گی۔ جیسے قدیم زبانیں یا قدیم مذاہب، قدیم دور کی جنگیں۔

مزید معلومات کے لیے: ویکیپیڈیا:سہ ماہی منصوبہ اکتوبر تا دسمبر 2015ء

  1. کیا آپ اس بات سے متفق ہیں؟
  2. کیا آپ اس میں مدد کرنے کو تیار ہیں یا آپ خود سے جو کچھ پہلے سے کر رہے ہیں اسی طرح، اپنی مرضی سے کام کرنا چاہتے ہيں؟
  3. گیا آپ پہلی سہ ماہی کے لیے موصوعات منتخب کرنے میں مدد کر سکتے ہیں؟
  4. آپ کی کیا رائے ہے اگر اس منصوبہ کو چلایا جائے تو کیا یہ سود مند ثابت ہو گا؟
  5. کیا آپ کے پاس اس منصوبہ میں بہتری کے لیے کوئی تجویز ہے یا آپ خود کوئی منصوبہ پیش کر سکتے ہیں؟

Message sent by User:Obaid Raza@urwiki using the list at

حج اور شیعہ نقطہ نظر

ترمیم

حج کے مضمون کو آج یا کل ہم صفحہ اول پر لگانے والے ہیں اس میں ایک سرخی حج#مناسک حج شیعی تناظر میں میں موجود ہے۔ ذرا اسے تو دیکھ کر تسلی کر لیں، کیوں کہ یہ حصہ براہ راست عربی ویکی سے ترجمہ کیا گیا ہے۔ اگر کوئی کمی پیشی ہو تو اسے درست فرما دیں۔ ایک دوسری بات اردو ویکی پر انتظامیہ نے طے کیا ہے کہ سوائے انبیا کے ناموں کے باقی شخصیات کے ناموں کے ساتھ حضرت، حضور، علیہ اسلام، رحمۃ اللہ علیہ، رضی اللہ عنہ جیسے دعائیہ الفاظ یا تعظیمی الفاظ منع ہیں۔ بلا تکلف جہاں کہیں ایسے القابات یا دعائيہ جملے ملیں ان کو حذف کر دیا جائےس، بعض جگہ اس کا استشنا ہو سکتا ہے، وہ سیاق و سباق سے واضع ہو گآ، جیسے اگر بطور اقتباس اگر کسی آیا ہے تو رہنے دیں۔ اگر القابات ختم کرنے سے نام عجیب لگے تو اسے عربی صورت میں کنیت کے ساتھ کر دیں، حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اگر عمر کیا جائے تو عجیب ہو جائے گا یا حضرت علی علیہ السلام کو علی کر دیں تو وہ عجیب لگے گا، اسے علی بن ابی طالب کر دیں اور عمر کو عمر بن خطاب کر دیں۔ عائشہ بنت ابوبکر اور فاطمہ بنت محمد ہو جائے گا۔ امید ہے آپ کا تعارف جاری رہے گا، ویسے عربی ویکی پر الگ سے مضمون بھی موجود ہے شیعہ مکتب فکر کے مطابق حج کا، اگر آپ عربی جانتے ہیں تو وہاں سے اسے ترجمہ کر دیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:59, 19 ستمبر 2015 (م ع و)

ویکیپیڈیا:امیدوار برائے منتخب مضمون/حج رائے درکار ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:21, 19 ستمبر 2015 (م ع و)

محترم Syedalinaqinaqvi/وثق 1!
آپ کی آراء و تجاویز فرقہ واریت کا مقابلہ کیسے کریں؟ صفحہ پر درکار ہیں
موضوع:فرقہ وارنہ تبادلۂ خیال، مضامین میں القابات و دعائیہ کلمات اور فرقہ وارانہ تبادلۂ خیال میں ملوث صارفین سے اردو ویکیپیڈیا کی صرف سے اظہار لاتعلقی اور معذرت کا سانچہ؛ ماضی کے تبادلۂ خیال صفحات کے لیے جن میں ایسی گفتگو موجود ہے۔

غدیر ضیاء سے متعلق

ترمیم

السلام علیکم جناب علی نقی نقوی صاحب امید ہے بخیروعافیت ہونگے۔ آپ کا تعارف عبید رضا صاحب نےکرایا کہ میں آپ سے تبادلہ خیال کروں محترم گڈو علی صاحب کی ترمیم کے ذریعہ اس مضمون (غدیر ضیاء) سے غیرویکی مواد کو حذف کیا گیا ہے، اس کے بعد میرے خیال سے اس صفحہ کو حذف نہیں ہونا چاہئے۔ یہ مضمون نوجوان طبقے کے لیے نہایت مفید اور کارآمد ثابت ہو گا۔ اس مضمون میں نئے نئے گوشے سمونے کی کوشش کی گئی ہے اور اب میں بھی کچھ ترمیم کروں گا تاکہ کسی قسم کی فرقہ واریت کا شائبہ نہ ہو اور تمام مطالب عمومی حیثیت کے حامل ہوں، کسی کو مخاطب قرار دیے بغیر بیان ہو۔ آپ سے دست بستہ التماس ہے کہ اس مضمون کو حذف کرنے سے صرف نظر کیا جائے، آپ کا ممنون رہوں گا۔ والسلام قمر رضا

حلال اور حرام جانور

ترمیم

کو بھی دیکھ لیں، آپ کو مدد ملے گی۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:02, 23 ستمبر 2015 (م ع و)


آپ کی رائے درکار ہے

ترمیم


محترمی، انڈیویجول اینگیج مینٹ گرانٹس (IEG) کے تحت ایک منصوبہ پیش کیا گیا ہے ویکیپیڈیا:ویکی منصوبہ/آندھراپردیش میں اسلام. اس منصوبے کا موضوع "آندھرا پردیش میں اسلام" ہے۔ لہذا صارفین سے گزارش ہے کہ اس صفحہ پر اپنی رائے پیش کریں۔ مزید یہ کہ میٹا پر اس صفحہ پر بھی جائیںپراجیکٹ کی اہمیت اور افادیت پر اپنی رائے پیش فرمائیں۔ جس کے لیے Endorse بٹن پر جائیں یا پھر Endorsements قطعہ پر اپنی رائے اور تائید ضرور دیں۔ اور اگر صارفین میں سے کوئی اس منصوبے میں شامل ہونا چاہتے ہیں تو (Join) پر جاکر اپنا نام درج کرسکتے ہیں۔ احمد نثار (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:40, 24 ستمبر 2015 (م ع و)

عید مبارک

ترمیم
سورۂ کوثر کا ترجمہ انگریزی، فرینچ اور اردو میں۔ اس سورہ میں قربانی کا تذکرہ ملتا ہے۔

آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو میری جانب سے عید مبارک!! مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:13, 24 ستمبر 2015 (م ع و)

شیعی مکتب فکر کے علما کے صفحات کو بین الویکی کرنے کی کوشش کریں، ان پر فارسی اور انگریزی ویکی پر تلاش کیا جا سکتا ہے، نیز ابتدائی (کلیدی شخصیات) کو فوقیت دیں، پھر زمانی ترتیب سے چلیں تا کہ کوئی اہم شخصیات رہ نا جائے۔ سانچہ:شیعہ کو دیکھیں، اس میں کچھ موضوعات باقی ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:27, 30 ستمبر 2015 (م ع و)

سید علی نقی نقوی نجفی میں جملہ یوں ہے 1327ھ میں اپنے گھرانے کو ساتھ لے کرکراپنی مزید تعلیم اور تکمیل علوم کے لیے نجف اشرف تشریف لے گئے.گئے۔ آپ کی عمر 9 برس کی تھی جب 1323ھ میں آپ کے والد واپس لکھنؤ آئے ۔۔۔ ۔۔ ۔
یہاں پر پہلے جانے کا ذکر 1327ھ کا ہے اور واپس آنے کا ذکر 1323ھ ہے، اس میں تضاد آ رہا ہے یا تو سن آ گے پیچھے ہو گئے ہیں یا جملے کی وضاحت میں فرق ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:23, 30 ستمبر 2015 (م ع و)
اسی طرح اوپر 1323 ان کی پیدائش ہے اور اور ان کی 9 کی سال کی عمر تھی جب 1323 میں والد واپس اسی شہر آئے۔ سن دینے میں ضرور غلطی ہو رہی ہے، شاید کتابت کی غلطی سے آپ کو بھی سہو ہوا ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:26, 30 ستمبر 2015 (م ع و)
ہندوستان واپسی پر 1323 کی جگہ 1332 ھ ہے شکریہ--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:41, 30 ستمبر 2015 (م ع و)

سہارنپور

ترمیم

میری درخواست پر عمل درآمدگی کا شکریہ۔
--ترویج اردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:00, 2 اکتوبر 2015 (م ع و)

آپکی فوری توجہ مطلوب ہے

ترمیم
مکرمی سید علی نقی نقوی صاحب تسلیمات!
اردو ویکی پیڈیا کے ایک لاکھ مضامین کا ہدف 30 دسمبر 2015 تک مکمل کرنا ہے! موجودہ رفتار ہی قائم رہی تو ہمارا ہدف کو پانا غیر ممکن ہوتا جا رہا ہے۔ آئیے، توجہ دیں ! ابھی اور آج ہی! ہدف کو مل کر پائیں۔ وضاحت کے لیے مندرجہ ذیل جدول پیش ہے۔

۔

جدول برائےمضمون شماری
دن تاریخ تعداد مضامین فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206
7 7 اکتوبر 81794 جاری جاری جاری
100 30 دسمبر 100000 % 100 ۔ ۔
نوٹ: یومیہ 212 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:53, 6 اکتوبر 2015 (م ع و) یومیہ 215 مضامین کی ضرورت ہے۔--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:30, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)--Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:00, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)

گزارش

ترمیم

سلام مسنون! ضروری گزارش ہے کہ میں نے مضمون اعظم طارق کو از سر نو اور ترمیم کر کے لکھا ہے۔ مضمون میں سابقہ باتیں آپ کے سامنے ہی ہوں گی بہت زیادہ جھنجھٹ میں میں نہ ابتدا کا کوئی سرا اور نہ انتہا کا کوئی سرا تھا۔ بہت کوشش کے بعد میں نے مضمون کو ترتیب دیا صرف حالات زندگی کو مد نظر رکھتے ہوئے چند ضروری باتیوں پر ہی اکتفا کیا جس سے صرف انکی پہچان واضح ہوجائے۔۔۔۔۔ تاہم یہ میری کوشش تھی پھر بھی آپ کو کوئی توجہ طلب بات نظر آئے تو نشان دہی کردیجئے۔۔۔۔۔
آپکے تعاون کا شکریہ
--ترویج اردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:32, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)

تجرباتی

ترمیم

میں تجربہ کر کے دیکھتا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:27, 11 دسمبر 2015 (م ع و)

تفریق اصطلاحات

ترمیم

آداب! اردو ویکیپیڈیا پر اصطلاحات سے متعلق ایک تجویز یہاں زیر غور ہے۔ آپ سے مؤدبانہ گزارش ہے کہ اس شامل ہو کر ہمیں اپنی قیمتی رائے سے رہنمائی کریں۔ مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:35, 7 اکتوبر 2015 (م ع و)

دالہ

ترمیم

نقی صاحب، انگریزی لفظ function کے لیے اردو متبادل "دالہ" کی بجائے فنکشن ہی کو استعمال کیا جائے تو کیسا رہے گا؟ کیونکہ یہی لفظ زیادہ رائج اور سریع الفہم ہے۔:)  —خادم—  17:00, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)


ویسے کیا مروجہ اردو میں logarithm کے لیے لوکارتُم لفظ (قدیم دکنی) بھی کہیں استعمال ہوتا ہے کیا؟ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:18, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)
ناچیز کی رائے میں متبادل جب کتابوں اور مضامین میں رائج کیا جائے گا تب یہ بھی سریع الفہم ہو جائے گا اب دالہ بہت جگہوں پر استعمال ہو رہا ہے۔
البتہ احباب سے اس کی جمع کے لیے مشورہ درکار ہے میں نے جمع دالہ جات باندھی ہے مگر کچھ جگہوں پر دوال (جو زیادہ بہتر نظر آتا ہے) اور کچھ جگہوں پر دالہہات استعمال ہوا ہے براہ کرم میری مدد فرمائیں۔
رہی بات لوکارتم کی تو اس کا استعمال عرصہ پہلے متروک ہو چکا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 18:55, 13 اکتوبر 2015 (م ع و)
میری رائے اب بھی یہی ہے کہ دالہ کی بجائے فنکشن استعمال کیا جائے، ماضی میں بھی ان اصطلاحات کو لے کر خاصی بحث ہو چکی ہے۔ --:)  —خادم—  07:40, 14 اکتوبر 2015 (م ع و)
آپ کی رائے کے مکمل احترام کے ساتھ عرض ہے کہ ہم اپنی زبان اردو کو کیسے محفوظ رکھ سکتے ہیں جب تک انگریزی اصطلاحات کے رواج نیز ترویج سے جان نہ چھڑائیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 07:56, 14 اکتوبر 2015 (م ع و)
اس پر ماضی میں خاصی گفتگو ہو چکی ہے اور اتفاق رائے سے رائج و عام فہم اردو کے استعمال کا فیصلہ کیا گیا ہے، لہذا ثقیل اصطلاحات کا استعمال اس اصول سے متصادم ہوگا۔ امید ہے آپ ان صفحات کو دالہ سے فنکشن کی جانب منتقل نیز دیگر ثقیل اصطلاحات کا استعمال ترک کر دیں گے۔ --:)  —خادم—  13:02, 16 اکتوبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی

ترمیم

جناب Syedalinaqinaqvi/وثق 1 صاحب/صاحبہ! اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 16:19، 14 اکتوبر 2015 (م ع و)

مضامین بدون داخلی روابط

ترمیم

محترم Syedalinaqinaqvi/وثق 1!
اس ویکیپیڈیا:رودادہائے ڈیٹابیس/مضامین بدون داخلی روابط نامی صفحہ پر ایسے تمام صفحات کی فہرست موجود ہے، جن میں کوئی اندرونی ربط موجود نہیں۔ (یعنی کسی موجود مضمون کے نام کو اس طرح کی مربع قوسین [[ ]] میں نہیں رکھا گيا، جس وجہ سے مضمون اردو ویکیپیڈیا کے مجموعی تعداد مضامین میں شامل نہیں سو سکا۔ کیوں کہ کسی مضمون کے گنتی میں شامل ہونے کے لیے اندرونی ربط کا ہونا لازم ہے۔ برائے مہبربانی آپ اس صفحہ پر موجود اپنے صفحات جن کی تعداد اس وقت 10 ہے، ان میں اندرونی ربط شامل کرنے کی کوشش کریں۔---Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:14, 15 اکتوبر 2015 (م ع و

 Y تکمیل--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:03, 16 اکتوبر 2015 (م ع و)
شکریہ!
کسی بھی خانہ معلومات یا کسی بھی جگہ پر تصویر کا نام درست کرنے سے گریز کریں، تصویر کا نا جہاں تصویر اپلوڈ کی گئی ہوتی ہے وہاں سے تبدیل کیا جائے تب وہ ظاہر ہو گی، دوسری صورت میں تصویر ٹوٹ جاتی ہے۔ جیسے علی ابن ابی طالب صفحہ پر ہوا۔ اسی صفحہ پر آپ نے ترمیز کو بھی درست کرنے کی کوشش کی، جس وجہ سے اس کا مواد ظاہر ہونا بند ہو گيا، مضمون کے اندر | عبارت = اس = کی علامت سے پہلے کی عبارت کو تبدیل نہیں کیا جا سکتا۔ بلکہ اسے اصل خانہ معلومات کے سانچہ میں جا کر درست کیا جاتا ہے تب ہی یہ سب صفحات پر کام کرے گی۔{{سانچہ}} اس طرح کی عبارت کو بھی آپ نے درست کرنے کی کوشش کی جس سے موجود سانچوں نے کام کرنا بند کر دیا۔ {{سانچہ}} کی عبارت کو تب ہی درست یا تبدیل کریں جب سانچہ اس نام سے بھی رجوع مکرر ہو یا اس پر منتقل کیا جائے، دوسری صورت میں یہ بھی کام کرنا بند کر دیتا ہے۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:59, 18 اکتوبر 2015 (م ع و)
جی بہتر۔ میرے بنائے سانچوں پر ایک نگاہ فرما کر تصحیح فرما دیں۔ شکریہ--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:52, 18 اکتوبر 2015 (م ع و)

محترم!
آپ عدد والے مضامین کا بین الویکی ربط نہیں کر رہے، کیا بعد میں ایک ساتھ کرنا چاہتے ہیں؟ ان مضامین 42 کے طرح کا سانچہ بھی رکھیں۔ اور بین الویکی ربط کی جگہ مضمون میں نیچے انگریزی مضمون کا ربط [[en:انگریزی عنوان]] اس طرح رکھتے جائیں، ایک روبہ ان کو خود ہی ویکی ڈیٹا کر دے گا۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:56, 20 اکتوبر 2015 (م ع و)

جی ارادہ تو بعد کا تھا مگر اب ربط تو ڈال دوں گا سانچہ بعد میں ڈالوں گا۔ مہربانی فرما کر سانچہ:صحیح اعداد کے نیچے والا نوٹ سانچے میں شامل کر دیں مجھ سے نہیں ہو رہا۔ رہنمائی کا شکریہ--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 11:43, 20 اکتوبر 2015 (م ع و)
محترم صاحب!
 Y تکمیل، نیچے شامل کرنے سے وہ صرف سے سے نیچے والے حصہ کو کھولنے پر ظاہر ہوتا تھا۔ میں نے اسے اوپر بھی رکھ دیا ہے۔ --Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 03:57, 21 اکتوبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی

ترمیم

آپ کی خدمت میں سلام عرض ہے، اردو ویکیپیڈیا میں نیا تبادلۂ خیال نظام Flow نصب کرنے کے لیے آپ کی موافقت درکار ہے، امید ہے یہاں جاری رائے شماری میں اپنی تائیدی رائے سے نوازیں گے۔ ممنون! میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:19، 2 نومبر 2015 (م ع و)

اربعین

ترمیم

محترم صاحب!

اربعین کو سانچہ میں ڈال دیا ہے، اب اسے مکمل کرنے کی کوشش کریں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:12, 31 اکتوبر 2015 (م ع و)
 Y تکمیل--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:48, 12 نومبر 2015 (م ع و)

ہوش کے ناخن گرامی

ترمیم

محترم! ایسا محسوس ہوتا ہے آپ سے پہلی مرتبہ گفتگو کا شرف حاصل ہو رہا۔ آپ نے بہت اچھا مشورہ دیا ہے مجھے۔ اگر آپ کی بات درست ہے اور پکی ہے اور آپ اپنی بات پر پکے ہیں تو ملک اسحٰق میرا کچھ لگتا نہیں، آپ اس کے متعلق دہشتگردی والا مواد دیں میں چڑھاؤں گا، یقین جانیئے آپ کی طرح یک طرفہ کام نہیں کروں گا۔ مگر بشرطیکہ آپ صرف اتنا کہا دیں مضمون مرزا غلام احمد قادیانی سے ہٹایا گیا مواد درست اصول پر تھا، یعنی اس میں کسی اصول کی پامالی نہیں تھی۔؟
آپ مجھے مشورہ تو دے رہے ہیں مگر یہ سوچا آپ نے کہ آپ ایک منتظم کی حیثیت سے کیسی بات کر رہے ہیں۔
منتظم: عبید رضا کی حمایت پر میں خوش ہوں کہ اتفاق میں برکت ہوتی ہے، ویسے بھی اردو کو برقرار رکھنے کے لیے اتفاق کی ہی ضرورت ہے جس کی سخت قلت ہے، آپ میری طرف مبارک باد کے مستحق ہیں کہ کسی کی رائے سے تو آپ کو اتفاق ہے۔
یہاں اتفاق سے بات یاد آی آپ کو بتاتا چلوں جس صارف سے آپ ہمہ قوت متفق رہتے ہیں ذرا گفت و شنیدحق نواز جھنگوی کے تبادلہ خیال پر ملاحظہ ہو۔
ٌیہ اسلام دشمن عناصرمیں سے تھےاور اسلام کے عالم نہیں تھے۔ ان کی دہشت گردی کی سوچ اب ختم ہو چکی ہے۔ یہ شخص اور اس کی کالعدم تنظیم پہلے ملزم تھی اور اب ان کے ملک میں ہی ان کو مجرم قرار دے دیا گیا ہے۔ یہ صفحات اب حذف کرنے ضروری ہیں تاکہ امن عالم اور اسلام و مسلمین کے دشمن افراد کی ترویج نہ ہو--Syedalinaqinaqvi (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 18:06, 12 اپریل 2015 اس جیسے افراد کا اصلی چہرہ بھی بیان کریں مصنوعی چہرے بنانے سے ان کا جرائم سے بھرا مکروہ چہرہ صحیح نہیں ہو جائے گا اور ان کے گناہ ختم نہیں ہوں گے نیز ویکپیڈیا کا معیار بھی مخدوش ہو گا۔ چونکہ نیٹ پر ان کی ساری گندگی، قتل و غارت، درندگی، جہالت اور اسلام دشمنی سب بیان ہو رہی ہے آج کل۔ اور یہاں ان جیسوں کو اچھا پیش کیا جا رہا ہے تو دوبارہ کون آئے گا اس ویکی پر۔ علی نقی (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 00:06, 31 دسمبر 2015 (م ع و) میں نے تو پہلے دن سے اس صارف کو منع کرنا شروع کیا ہوا ہے، مگر جناب کی سمجھ میں بات نہیں آتی، کیوں کہ ہماری ہاں بلا وجہ رعایت کرنے کا شوق ہے سب کو، ان کو رعایت دی جا رہی ہے، انھوں نے ایک ایک کر کے سب کو دودھ کا دھلا بنا دیا ہے۔ آپ بلا تکلف تنقید اور الزامات کی سرخی قائم کریں اور با حوالہ، بلا تعصب مواد شامل کریں۔ ایسے مضامین میں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیال • شراکتیں) 06:30, 31 دسمبر 2015 (م ع و)

  • اب ذرا غور کریں اگر یہ اسلام دشمن ہے آپ نے خود حوالہ کیوں نہ دیا۔ تبادلہ خیال میں یا مضمون میں؟
  • عبید صاحب کہتے ہیں دیوبندی، بریلوی ،و دیگر فرقے وغیرہ کو میں سب سے زیادہ سمجھتا ہوں۔
  • آپ منتظم ہیں اور میں آپ کی گرانقدر اردو کی خدمات کو فراموش نہیں کرسکتا۔ میں پھر عرض کیئے دیتا ہوں آپ اسے دہشت گرد مانتے ہیں تو حوالہ مجھے دیں یا خود چڑھادیں۔

ترویج اردو (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:47, 1 جنوری 2016 (م ع و)

3 ہزار ترامیم

ترمیم

محترم!
مبارک ہو، آپ نے اردو ویکی پر 3 ہزار سے اوپر ترامیم مکمل کر لی ہیں۔ آپ کا درجہ صارف بلحاظ ترامیم 24 واں ہے--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:37, 8 اکتوبر 2015 (م ع و)

آپ ہی کی عنایتیں ہیں مبارکباد دینے کا بہت زیادہ شکریہ!!--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 14:57, 8 اکتوبر 2015 (م ع و)

شکریہ

ترمیم

Thank you . (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:34, 5 نومبر 2015 (م ع و)

کون اور کیوں؟ علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 04:37, 5 نومبر 2015 (م ع و)

روبہ

ترمیم

السلام علیکم جناب علی نقوی صاحب، خوب کے ذریعہ آپ جو صفائی (clean up) کا کام کر رہے ہیں، اگر آپ اسے روبہ کھاتہ سے کریں تو بہتر ہوگا۔ کیونکہ اس سے حالیہ تبدیلیوں پر معمولی ترامیم کا سیلاب نظر نہیں آئے گا اور ویکی پر ہونے والی تبدیلیوں پر نظر رکھنا بھی آسان ہوگا۔ ممنون :)  —خادم—  09:14, 18 نومبر 2015 (م ع و)

و علیکم السلام حضور مجھے یہ کھاتہ کھولنے کی اجازت دے دیں تو سر آنکھوں پر یا پھر بتا دیں کون سا روبہ آسانی سے استعمال کیا جا سکتا ہے اور کیسے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:18, 18 نومبر 2015 (م ع و)
اجازت ہی اجازت ہے، آپ اردو ویکیپیڈیا پر ایسے صارف نام سے نیا کھاتہ بنائیں جس میں لفظ bot موجود ہو، مثلا میرا روبہ کھاتہ Shuaib-bot کے نام سے ہے۔ یہ نیا کھاتہ بن جانے کے بعد ویکیپیڈیا:درخواست برائے اختیارات روبہ میں مذکور طریقہ پر درخواست کر دیں، کھاتہ کو پرچم روبہ دے دیا جائے گا۔ پھر آپ cleanup اور replace والے کام اسی کھاتہ سے کریں اور یہ خودکار طور پر ہوگا، یعنی آپ کو بار بار Save کی بٹن پر کلک نہیں کرنا پڑے گا۔ :)  —خادم—  12:02, 18 نومبر 2015 (م ع و)
حضور درخواست تو دے دی ہے--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:28, 18 نومبر 2015 (م ع و)
جی آپ کی درخواست قبول ہوئی، اب آپ اپنے روبہ کھاتے سے یہ کام کر سکتے ہیں۔ :)  —خادم—  16:45, 18 نومبر 2015 (م ع و)
ابھی تک یہ ترامیم آپ اپنے صارف کھاتہ سے کر رہے ہیں، براہ کرم ان ترامیم کو روبہ کھاتہ سے انجام دیں۔ :)  —خادم—  17:48, 18 نومبر 2015 (م ع و)
 Y تکمیل--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:52, 18 نومبر 2015 (م ع و)
ایک بات پوچھنا چاہتا ہوں، روبہ کھاتے سے جو ترامیم ہو رہی ہیں وہ خودکار طور پر محفوظ ہو رہی ہیں یا آپ Save پر کلک کر رہے ہیں؟ :)  —خادم—  19:49, 18 نومبر 2015 (م ع و)
خودکار!!!
ویسے میں ساتھ ساتھ اپنے کھاتے سے بھی یہ ترامیم کر رہا ہوں تاکہ ایک دو ہفتہ میں یہ کام مکمل ہو جائے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:55, 18 نومبر 2015 (م ع و)
آپ اب صرف روبہ کھاتے ہی ترمیم کر سکتے ہیں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:26, 19 نومبر 2015 (م ع و)
کوئی غلطی ہو گئی کیا؟
میں نے تو ابھی اس سے نئے دو لاکھ صفحات بنانے کا منصوبہ بنایا ہوا تھا؟--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:00, 20 نومبر 2015 (م ع و)
نہیں غلطی نہیں ہوئی، اوپر آپ کو وجہ بتائی گئی ہے۔ روبہ کھاتے کی ترامیم جب تک صارف خود منتخب نہ کرے، حالیہ ترامیم میں ظاہر نہیں ہوتی، اس طرح جو صارفین اور منتظمین حالیہ ترامیم پر نظر رکھتے اور ان میں اصلاح کرتے ہیں ع ان کا کام متاثر ہو رہا تھا، کیوں کہ اس طرح ہر وقت صرف آپ کی ترامیم ہی ظاہر ہو رہی تھیں۔ اصل کام تو بہتری لانا ہے اور روبہ کھاتہ بھی آپ کا ہی ہے۔ ویسے بھی ہم نے یہ فیصلہ کر لیا ہے کہ روبہ سے ہی خود کار ترامیم کی جائیں۔ تا کہ یہ مسئلہ پیدا نا ہو۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:21, 20 نومبر 2015 (م ع و)
حضور شعیب بھائی کے کہنے کے بعد میں نے وہ سیلاب روک دیا تھا بس جب رش کم ہوا تو ترامیم کیں آپ روک دیتے تو وہ بھی نہ کرتا بہرحال اب مجھے (اختیار تو مل گیا ہے مگر مجھے) اجازت دیں اس سے میں یکساں قریب المعنی صفحات تخلیق کرنا چاہتا ہوں۔ اگر مزاجِ یاراں پہ گراں نہ ہو تو!!--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:39, 20 نومبر 2015 (م ع و)
جی آپ بلا تکلف ایسے صفحات تحریر کر سکتے ہیں۔ :)  —خادم—  20:53, 20 نومبر 2015 (م ع و)

چلے چلو کہ وہ منزل ابھی نہیں آئی

ترمیم
روز کی شماریات برائے منصوبہ
دن تاریخ تعداد مضامین (حالیہ) فی صد آج کا اضافہ مزید درکار مضامین (کُل) بقیہ دن مزید درکار مضامین (یومیہ)
1 1 اکتوبر 81641 81.64% 025 18334 91 201
2 2 اکتوبر 81666 % 81.66 027 18307 90 203
3 3 اکتوبر 81693 % 81.69 025 18282 89 205
4 4 اکتوبر 81718 % 81.71 029 18253 88 207
5 5 اکتوبر 81747 % 81.74 034 18219 87 209
6 6 اکتوبر 81781 % 81.78 013 18206 86 212
7 7 اکتوبر 81794 % 81.79 065 18141 85 213
8 8 اکتوبر 81859 % 81.85 032 18109 84 216
9 9 اکتوبر 81891 % 81.89 042 18067 83 218
10 10 اکتوبر 81933 % 81.93 123 17944 82 219
11 11 اکتوبر 82056 % 82.05 020 17924 81 221
12 12 اکتوبر 82076 % 82.07 022 17902 80 224
13 13 اکتوبر 82098 % 82.09 113 17789 79 225
14 14 اکتوبر 82211 % 82.21 024 17765 78 228
15 15 اکتوبر 82235 % 82.23 75 17690 77 230
16 16 اکتوبر 82310 % 82.31 320 17370 76 230
17 17 اکتوبر 82630 % 82.63 110 17260 75 230
18 18 اکتوبر 82740 % 82.74 94 17166 74 232
19 19 اکتوبر 82834 % 82.83 82 17084 73 234
20 20 اکتوبر 82916 % 82.91 163 16921 72 235
21 21 اکتوبر 83079 % 83.07 189 16732 71 236
22 22 اکتوبر 83268 % 83.26 170 16562 70 237
23 23 اکتوبر 83438 % 83.43 182 16380 69 237
24 24 اکتوبر 83620 % 83.62 182 16198 68 238
25 25 اکتوبر 83802 % 83.80 643 15555 67 232
26 26 اکتوبر 84445 % 84.44 211 15344 66 232
27 27 اکتوبر 84656 % 84.65 582 14762 65 227
28 28 اکتوبر 85238 % 85.23 218 14544 64 227
29 29 اکتوبر 85456 % 85.45 672 13872 63 220
30 30 اکتوبر 86128 % 86.12 223 13649 62 220
31 31 اکتوبر 86351 % 86.35 396 13253 61 217
32 1 نومبر 86747 % 86.74 35 13218 60 220
33 2 نومبر 86782 % 86.78 77 13141 59 223
34 3 نومبر 86859 % 86.85 320 12821 58 222
35 4 نومبر 87179 % 87.17 625 12196 57 214
36 5 نومبر 87804 % 87.80 240 11956 56 214
37 6 نومبر 88044 % 88.28 248 11708 55 213
38 7 نومبر 88292 % 88.29 45 11663 54 216
39 8 نومبر 88337 % 88.33 76 11587 53 219
40 9 نومبر 88413 % 88.41 79 11508 52 221
41 10 نومبر 88492 % 88.49 627 10881 51 213
42 11 نومبر 89119 % 89.11 617 10264 50 205
43 12 نومبر 89736 % 89.73 34 10230 49 209
44 13 نومبر 89770 % 89.77 641 9589 48 200
45 14نومبر 90411 % 90.41 20 9569 47 204
46 15نومبر 90431 % 90.43 262 9307 46 202
47 16نومبر 90693 % 90.69 237 9070 45 202
48 17نومبر 90930 % 90.93 53 9017 44 205
49 18نومبر 90983 % 90.98 509 8508 43 198
50 19نومبر 91492 %91.49 239 8269 42 197
51 20نومبر 91731 جاری جاری جاری جاری جاری
52 21نومبر
100 30 دسمبر 100000 % 100 - - - -

دوستو! ہم ہدف کوبس پانے ہی والے ہیں۔ اورانشا اللہ پا بھی لیں گے۔ پہلی بار یومیہ درکارمضامین کی تعداد 200 سے کم پرٹہری ہے۔(18 اور19 نومبر کی تاریخیں ملاحظہ ہوں) مبارک ہو! دعا ہے کہ ہماری دلچسپی اورمحنت قائم رہے اور ہم اپنے قمیتی وقت کا عطیہ اردو ویکی پیڈیا کودینے کاسلسلہ بھی برقرار رکھیں اور ہم سب کی نظر ہندی (+1,01,000) پ رہی نہیں بلکہ عربی (+3,89,000) اور فارسی (+4,73,000) پربھی ہو۔ اس کے لیے ہمیں نہ صرف نئے اردوویکی پیڈین حضرات کوEach one Bring One کے تحت لانا ہو گا بلکہ ان لا ئق حضرات تک بھی رسائی حاصل کرنی ہو گی جو پہلے سے اردو ویکی پیڈیا پر فعال تھے اورکسی وجہ سے اب نہیں ہیں۔ التماس اور دعاؤں کے ساتھ۔ خیرخواہِ اردوزبان اور اردو ویکی پیڈیا۔ --Drcenjary (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:55, 20 نومبر 2015 (م ع و)

رائے درکار

ترمیم

جناب Syedalinaqinaqvi/وثق 1، اس رائے شماری میں آپ کی رائے درکار ہے۔ میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 12:08، 21 نومبر 2015 (م ع و)

آپ نے اوپر تذکرہ کیا ہے کہ آٹو ویکی کے ذریعہ آپ دو لاکھ مضامین بنانے کا منصوبہ رکھتے ہیں، کیا اس کی مختصر تفصیل بتائیں گے؟ ممنون! :)  —خادم—  21:10, 22 نومبر 2015 (م ع و)

جناب والا! دیگر ویکی پر موجود قریب المواد مضامین کافی ہیں جن میں ایک سے پندرہ واحد معلومات مختلف ہیں ان کو خودکار تخلیق مضامین کی روش سے اگر تخلیق کریں تو میرے ابتدائی اندازے ہمارے مضامین کی تعداد 2 لاکھ ہو سکتی ہے مگر فرصت کی کمی کی وجہ سے ابھی کام کی ابتدا ہی نامکمل ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 01:00, 23 نومبر 2015 (م ع و)

بہت خوب! شدت سے انتظار رہے گا۔ --:)  —خادم—  05:26, 23 نومبر 2015 (م ع و)

اطلاع

ترمیم

آداب! مجھے خوشی ہوئی کہ آپ نے عباس دھوتھڑ صاحب کی مشرقی پنجابی ویکیپیدیا منتظمی کے حق میں ووٹ دیا۔ اس طرح سے آپ اردو سے ہٹ کر دیگرویکیپیڈیاؤں کی وابستگی کا دیا۔ تاہم یہ اقدام اثرانگیزی کے لحاظ سے بعدازمیعاد تھا کیونکہ میں نے میٹا پر نمائندگی کی تھی اور عباس صاحب سے عہدے پر فائز ہوچکے تھے۔ وہ کچھ وقت تک مقامی انتخابات اور ان کے والد کی امریکا روانگی کی وجہ سے دستیاب نہیں تھے۔ مگر اب وہ دوبارہ آچکے ہیں اور انشاء اللہ اچھا کام کریں کے۔ --مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 19:30, 23 نومبر 2015 (م ع و)

آپ کا شکریہ اور بندہ ناچیز کی معذرت، مجھے مکمل واقعات کی اطلاع نہ تھی۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:04, 23 نومبر 2015 (م ع و)
اس جیسی ترمیم کا خلاصہ اضافہ خانہ معلومات و سانچہ رہے تو بہتر ہوگا۔ --:)  —خادم—  09:05, 24 نومبر 2015 (م ع و)
حضور ٹسٹ کر رہا تھا ڈر تھا کہیں آپ لوگ پابندی نہ لگا دیں۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:14, 24 نومبر 2015 (م ع و)
معذرت، آپ کو ایسا محسوس ہوا، دل سے معافی کا خواستگار ہوں۔ میرا مقصد آپ کی دل آذاری ہرگز نہیں تھا، تحسینی تبدیلیاں دراصل متنازع معاملہ ہے، اس لیے میں نے آپ سے کہا تھا کہ اسے روبہ کھاتہ سے انجام دیں گے تو بہتر ہوگا۔ محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:14, 25 نومبر 2015 (م ع و)

جدید ترمیمی سہولیات

ترمیم

جناب Syedalinaqinaqvi/وثق 1 صاحب! اردو ویکیپیڈیا کے خانہ ترمیم کے لیے دیگر ٹیکسٹ ایڈیٹرز کی طرز پر تدوینی شارٹ کٹس ترتیب دیے گئے ہیں، جن کی تفصیلات آپ یہاں اس صفحہ پر ملاحظہ کر سکتے ہیں؛ امید ہے ان سہولیات سے محظوظ ہونگے اور آپ کی ترمیم کاری کا عمل مزید تیز تر ہوگا۔ مخلص میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 13:17، 25 نومبر 2015 (م ع و)

آٹو ویکی کے ذریعہ آپ نے جو مضامین بنائے ہیں انھیں ابھی دیکھا، بہت خوب لگے۔ بس ایک چیز نہیں سمجھ آئی کہ بین الویکی ربط سرخ کیوں نظر آ رہا ہے؟ نیز اگر عربی ویکی کی بجائے انگریزی ویکی کا بین الویکی ربط دیں تو یہ اس لحاظ سے بہتر ہوگا کہ انھیں ویکی ڈیٹا میں جلد از جلد مربوط کر دیا جائے گا۔ محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:17, 25 نومبر 2015 (م ع و)
شکریہ آپ کا! یہ پہلا تجربہ تھا اس لیے ذرا پھونک پھونک کر قدم رکھا پھر بھی غلطیاں ہو گئیں۔ جو صفحات ابھی نہیں بنے انہیں ربط دے دیا ہے، اس لیے سرخ ہیں۔ بین الویکی ٹھیک کر دیا ہے۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:13, 25 نومبر 2015 (م ع و)
ویکیپیڈیا کے ماحول میں ایک بات کہی جاتی ہے کہ جرأت مند بنیے، پھونک پھونک پر قدم نہ رکھیں بلا خوف و خطر کام کریں اور اگر کوئی غلطی ہو جائے تو ہم سب مل کر اسے درست کر لیں گے۔ ایسے خودکار مضامین بنانا ہو تو ہم لوگ یہ کرتے ہیں کہ مضمون کا بنیادی ڈھانچہ یہاں ویکیپیڈیا پر رکھ دیتے ہیں تاکہ دیگر صارفین بھی جانچ لیں اور جو ضروری تبدیلی محسوس ہو اسے کر لیں۔ اگر آپ بھی ایسا کریں تو اچھا ہوگا۔ محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 00:55, 26 نومبر 2015 (م ع و)
نئے صفحات کا خلاصہ ترمیم new pages کی بجائے اردو جملہ استعمال کریں۔ محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:24, 26 نومبر 2015 (م ع و)
جی بہتر۔ یہ ستر صفحات بغیر غلطی کے بنیں ہیں لیکن خلاصہ کی غلطی ہو گئی۔ علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:31, 26 نومبر 2015 (م ع و)

ٹہری میرواہ مضمون کو توجہ کی ضرورت ہے

ترمیم

ٹہری میرواہ مضمون کو مناسب ترتیب میں لائیں ...شکریہ۔..اسد علی جوگی --Jogi don (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:04, 27 نومبر 2015 (م ع و)

کیا اعداد کے مزید صفحات نہیں بن سکیں گے؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 10:28, 29 نومبر 2015 (م ع و)
جی بس فرصت ملتے ہی ایک دو دن میں بناؤں گا آپ کی حوصلہ افزائی سے 800 سے زیادہ صحیح صفحات بنانے میں کامیابی ہوئی۔--علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:25, 29 نومبر 2015 (م ع و)
بہت خوب، جزاک اللہ! محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:39, 29 نومبر 2015 (م ع و)

اربعین

ترمیم

اربعین کو منتخب مضمون کے طور پر انتخاب کرنے کا صفحہ مقفل ہے۔ تو کیسے رائے دی جائیں--فیروز اردووالا (تبادلۂ خیالشراکتیں) 13:11, 29 نومبر 2015 (م ع و)

کیا آپ نے دوبارہ ای میل چیک کیا؟ --محمد شعیب (تبادلۂ خیالشراکتیں) 05:09, 30 نومبر 2015 (م ع و)

حرض میں ترمیم

ترمیم

السلام علیکم بھائی۔ آپ نے حرض شہر کے مضمون میں کچھ ترامیم کی ہیں جس سے اس کی ظاہریت خراب ہو گئی ہے۔ براۂ مہربانی درستی کر دیں۔ جزاک اللہ۔ --Mjadil (تبادلۂ خیالشراکتیں) 12:28, 3 دسمبر 2015 (م ع و)

دعوت رائے دہی

ترمیم

آداب جناب Syedalinaqinaqvi/وثق 1! اس رائے شماری میں آپ کی قیمتی رائے درکار ہے، امید ہے ہمیں اپنی قیمتی رائے سے نوازیں گے، والسلام --میڈیاویکی پیغامبر (تبادلۂ خیال) 19:25، 3 دسمبر 2015 (م ع و)

گزارش

ترمیم

محترم آپ کسی بھی صارف، جو ویکپیڈیا پر درجن بھر سے زیادہ ترامیم کر چکا ہو، کے کام کو اس کے مشورے کے بغیر استرجع یا منتقل نہ کیا کریں۔ بہتر طریقہ یہ ہے کہ آپ اس مسئلے کو صفحہ یا صارف کے تبادلہ خیال پر بیان کریں۔ اس طرح نئے صارفین کو سیکھنے کا موقع ملے گا اور پرانے صارفین کو کوئی شکایت نہیں ہوگی۔ امید ہے آئندہ خیال کریں گے۔ ابوسرمد صاحب پرانے صارف ہے۔ اُن کے کام میں ترمیم کرتے ہوئے انہیں لازمی اعتماد میں لے لیا کریں۔ کوئی مسئلہ ہو تو منتظمین حاضر ہیں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 16:15, 6 دسمبر 2015 (م ع و)

جناب والا! بندہ ناچیز نے کسی کے کام کو استرجع نہیں کیا ہاں حالیہ تبدیلیوں سے املا اور اردو کی غلطیوں کو سنوارتا ہوں بس! رہی موصوف کی بات تو وہ بے چارے گفتگو کی لیاقت نہیں رکھتے، انہیں اپنی محدود اور ناقص معلومات پر گھمنڈ ہے اور کسی ایک آدھ حوالے کو لے کر اترانا ان کی عادت ہے، ہم ان سے گفتگو کیا کریں؟ ان کے اکثر موضوعات تو اچھے ہوتے ہیں، مگر مواد بے حد بوگس اور ترتیب انتہائی بھونڈی ہوتی ہے۔ اور ایک دو اختلافی معاملات میں آپ جناب نے ان کی ناجائز یک طرفہ جانب داری فرما کر ان کو اور جری کر دیا کہ ہمارا نام لے کر ایک دو بار انہوں نے بد تہذیبی دکھائی۔ آپ سے بھی درخواست ہے ان جیسے نا تجربہ کار یا نسبتا ً نئے افراد کی حوصلہ افزائی ضرور کریں مگر انہیں یہ کہیں کہ آداب اور اخلاق کے دامن کو نہ چھوڑیں۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 21:01, 6 دسمبر 2015 (م ع و)
آپ کسی بھی پرانے صارف کی اردو کی غلطی درست کرتے ہوئے صفحہ منتقل نہ کیا کریں۔ بس اس صارف کو غلطی کے بارے میں مطلع کر دیا کریں، یہ چیز اس صورت میں اور بھی زیادہ ضروری ہے جب آپ کو معلوم ہے کہ دوسرے صارف اور آپ کے بیچ کسی بھی طرح سے اختلافات موجود ہیں۔ میں منتظم ہوتے ہوئے بھی پرانے صارفین کے بنائے صفحات پر منتقل کرنے کے حوالے سے اپنی رائے دیتا ہوں اور رائے شماری میں تائیڈ لکھ دیتا ہوں۔ مزمل بھائی اور دوسرے منتظمین بھی ایسا ہی کرتے ہیں۔ صرف ایسے صارف کے صفحات منتقل کیے جاتے ہیں، جو بالکل نئے ہوں یا انہوں نے بغیر کھاتے کے صفحہ بنایا ہو، یہی بہتر اور مناسب طریقہ ہے۔ جہاں تک ”ناجائزجانب داری“ کی بات ہے تو بے شک آپ کو ایسا لگتا رہے۔ میرے لیے اردو ویکیپیڈیا کے سب صارفین اور منتظمین برابر ہے۔ جس کا موقف درست سمجھتا ہوں اس کی تائید کرتا ہوں، اب چاہے وہ کسی کو جائز لگے یا ناجائز مجھے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ امید ہے آپ اب تعاون کریں گے اورابوسرمد صاحب کے حوالے سے کسی بھی مسئلے میں منتظمین کو شامل رکھیں گے۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:14, 7 دسمبر 2015 (م ع و)

ملاحظہ فرمائیں--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 06:43, 7 دسمبر 2015 (م ع و)

جی بہتر! لیکن میں پوچھ سکتا ہوں کہ میری کون سی ترمیم غلط تھی میں نے اب چیک کیا ہے جو صفحات منتقل کیے ہیں طے شدہ ضوابط کے تحت ہی تھے، آپ کا حکم اور ضابطہ درست ہے، مگر میں نے ان محترم کی بگڑی ہی سنواری ہے۔ اگرچہ انہوں نے کسی پر شکریہ تک نہیں کہا۔
ان کو بھی یہ سمجھا دیں۔ ویسے میرا ان سے کوئی اختلاف نہیں ہے۔
نیز میں نے ”ناجائز یک طرفہ جانب داری“ کا کہا تھا اگر ہمارا موقف آپ حضور نے مانگا ہوتا تو گستاخی ہی کیوں کرتا۔علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 08:05, 7 دسمبر 2015 (م ع و)
بہت مہربانی، جہاں پر دونوں کا موقف ضروری ہوا ضرور لیا جائے گا۔ فی الحال یہی درخواست تھی کہ بگڑی سنوارنے کا موقع بگاڑنے والے کو ہی دیا کریں۔ بس صفحہ منتقل کرتے ہوئے صفحہ بنانے والے کو ہی زحمت دے دیا کریں۔ جیسے اوپر عبید بھائی نے حالیہ ترامیم میں نشان دہی کی ہے۔ ایک منتظم نے رائے دی کہ الفاظ اردو(رسالہ) کو الفاظ اردو ماہنامہ ہونا چاہے، جس پر دو آراء کے بعد صفحہ کو منتقل کر دیا گیا۔ اسی طرح آپ سے بھی امید رکھتا ہوں کہ آپ بس نشان دہی کر دیا کریں گے۔ اگر کسی ترمیم کی وجہ سے اختلاف بڑھنے لگے، یعنی آپ کے ترمیم کرنے کے باوجود دوسرا صارف پچھلی ترمیم پر اصرار کرے تو سارا ملبہ منتظمین پر ڈال دیا کریں۔--امین اکبر (تبادلۂ خیالشراکتیں) 09:33, 7 دسمبر 2015 (م ع و)

اردو ویکیپیڈیا پر ایک لاکھ مضامین کی تکمیل

ترمیم

محترم،

جیساکہ آپ اس بات سے بخوبی واقف ہیں کہ اردو ویکیپیڈیا پر اس وقت 95000 سے زائد مضامین ہیں اور ہم تیزی سے ایک لاکھ کے ہدف کی تکمیل کی طرف بڑھ رہے ہیں۔

اس سلسلے میں ایک تجویز ہے کہ ایک ویکیمیڈیا بلاگ لکھا جائے۔

آپ ان سوالوں کو اس صفحہ پر پاسکتے ہیں اور یہیں ایک قطعہ بناکر اپنا جواب درج کرسکتے ہیں۔

آپ کے اس تعاون کا تہ دل سے پیشگی شکریہ!!

--مزمل (تبادلۂ خیالشراکتیں) 17:35, 9 دسمبر 2015 (م ع و)

تبادلۂ خیال صفحات میں تبدیلی

ترمیم

تبادلۂ خیال صفحات میں آپ آٹو ویکی سے تبدیلی کرنے سے گریز کریں۔ اس سے صارفین کی رائے میں تبدیلی کا امکان ہے۔ اور ویسے بھی آپ نے انگریزی لفظ سے سرخیاں بنائیں ہیں، جو انگریزی میں نہ بنیں تو زیادہ بہتر ہے۔ اگر صرف یہی ایک تبدیلی کرنا چاہ رہے ہیں تو اسے اردو میں تبصرہ کر دیں۔-- عبید رضا (تبادلۂ خیال) 14:10, 11 دسمبر 2015 (م ع و)

جی بہتر! وہ غلطی سے ہو گیا تھا لیکن اس سے کوئی زیادہ تبدیلی نہیں ہوئی تو استرجاع نہیں کیا اگر آپ ضروری سمجھیں تو استرجاع فرما دیں۔ نیز یہ کہ وثق کا صحیح طریقہ کار کیا ہے یہ تو بتا دیں میں نے وثق 1 کا صفحہ بنا کر کاپی پیسٹ کیا تھا کیا یہی طریقہ ہے؟علی نقی (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:12, 11 دسمبر 2015 (م ع و)
نہیں میں نے دیکھا ہے، ایسی کوئی تبدیلی نہیں ہوئی، جو کسی صارف کی عبارت میں ہوئی ہو۔ اس لیے استرجع کرنے کی حاجت نہیں۔ آپ جیسے بہتر سمجھیں وثق بنا لیں۔ کاپی پیسٹ کریں یا منتقل کریں۔ دونوں کی ہی اجازت ہے۔ ایک ٹول بھی ہے۔ مگر ابھی وہ درست کام نہیں کر رہا۔ ورنہ اس سے آپ ایک ایک دو دو سرخیوں کو بھی اٹھا سکتے ہیں۔ ایک کلک سے۔ میں دیکھتا ہوں، اگر وہ درست کام کرتا ہے تو آپ کو بتاتا ہوں۔-- عبید رضا (تبادلۂ خیال) 15:18, 11 دسمبر 2015 (م ع و)
میں نے آپ کی کامن۔ جے ایس، میں کوڈ رکھا ہے۔ اب آپ کو ہر سرخی کے ساتھ، وثق لکھا نظر آئے گا۔ کلک کرنے پر وہ پہلے وثق 1 میں مواد ڈالے گآ۔ جب اس کی حد پوری ہو گی۔ تب ہی وثق 2 شروع کرے گا۔ میں تجربہ کر رہا ہوں۔--Obaid Raza (تبادلۂ خیالشراکتیں) 15:27, 11 دسمبر 2015 (م ع و)
«Syedalinaqinaqvi/وثق 1» کے صارف صفحہ پر واپس جائیں۔