شاہ رخ خان کی فلموں کی فہرست
شاہ رخ خان ایک بھارتی اداکار، پروڈیوسر، گلوکار، ایکشن ڈائریکٹر اور ٹیلی ویژن کی شخصیت ہے۔[1] شاہ رخ خان نے ٹیلی ویژن پر اپنے اداکاری کے کیرئیر کا آغاز دور درشن کے ڈراما سیریز فوجی (1988) میں ایک فوجی کے کردار سے کیا، اس سیریز میں اداکاری پر شاہ رخ خان کو پزیرائی ملی اور انھیں مزید ٹیلی ویژن شوز میں بڑے کردار کرنے کا موقع ملا۔ [2] انھیں جلد ہی فلم کے لیے پیشکش ملنے لگیں اور انھوں نے ایک ساتھ چار فلمیں (دل آشنا ہے، راجو بن گیا جنٹلمین، دیوانہ اور چمتکار ) سائن کیں جن میں سے رومانٹک ڈراما فلم دیوانہ، جس میں انھوں نے ایک معاون ہیرو کا کردار ادا کیا تھا، ان کی پہلی ریلیز فلم تھی۔ [3][4] شاہ رخ خان نے بعد میں 1993 ء میں بازیگر اور ڈر جیسی تھرلر اور باکس آفس پر ہٹ فلموں میں منفی کردار ادا کرکے بالی ووڈ میں اپنے قدم جمائے۔[5] 1995 میں، شاہ رخ خان نے آدتیہ چوپڑا کی سپر ہٹ رومانوی فلم دل والے دلہنیا لے جائیں گےمیں کاجول برعکس اداکاری کی، اس فلم نے بھارت میں طویل عرصے تک چلنے والی فلم کا ریکارڈ بنایا۔ [6] اس کے بعد 1997ء میں کرن جوہر کی ہدایت میں بننے والی بلاک بسٹر فلم کچھ کچھ ہوتا ہے میں کاجول کے ساتھ، 1998ء میں دل تو پاگل ہے میں مادھوری ڈکشٹ کے ساتھ اور 2001ء میں دوبارہ کاجول کے ساتھ فلم کبھی خوشی کبھی غم میں اپنی رومانٹک ہیرو کی ساکھ قائم کرنے کا سلسلہ جاری رکھا۔ [7][8]
1999 میں شاہ رخ خان نے جوہی چاولہ اور ڈائریکٹر عزیز مرزا کے ساتھ مل کر ڈریمز ان لمیٹڈ کے نام سے ایک فلم پروڈکشن کمپنی بنائی، جس کی پہلی ریلیز 2000ء کی کامیڈی ڈراما فلم پھر بھی دل ہے ہندوستانی تھی، جس میں جوہی چاولہ ساتھی اداکارہ تھیں۔ [9] یہ فلم تجارتی طور پر ناکامی سے دوچار ہوئی اور اس کے بعد 2001ء کی تاریخی فلم اشوکا کو بھی ناکامی ملی م جس کی وجہ سے ناقدین نے یہ یقین کر لیا تھا کہ شاہ رخ خان کا کیرئیر اب ڈوبنے ہی والا ہے۔ [10] لیکن 2002ء میں سنجے لیلا بھنسالی کی فلم دیوداس کی کامیابی نے شاہ رخ خان کے کیرئیر کو بچالیا، اس دلم میں ان کے ساتھ مادھوری ڈکشٹ اور ایشوریہ رائے بھی تھیں، ناقدین نے اس فلم میں شاہ رخ خان کی اداکاری کو بہت سراہا۔ [11] سال 2004ء میں شاہ رخ خان نے اپنی بیوی گوری خان کے ساتھ ملکر ایک اور فلم پروڈکشن کمپنی ریڈ چلیز کی بنیاد رکھی، اس پروڈکشن بینر کے تلے اسی سال ریلیز ہونے والی فلم میں ہوں نا باکس آفس پر ہٹ ہوئی، [12][13] سال 2000ء کی دہائی میں شاہ رخ خان کی مقبولیت میں مزید اضافہ ہوا جب انھوں نے کم عمر ہیروئنوں کے ساتھ رومانوی فلمیں کیں، [14] جن میں زیادہ تر رانی مکھرجی اور پریٹی زنٹا کے ساتھ کی گئیں فلمیں کامیابی سے دوچار ہوئیں جن میں 2003ء کی فلم کل ہو نہ ہو اور 2004ء کی فلم ویر زارا قابل ذکر ہیں۔[15][16][17] شاہ رخ خان نے رومانوی کے علاوہ مختلف نوعیت کے کرادار بھی کیے، مثلاً 2004ء کی ڈراماٹک فلم سوادیس میں انھوں ایک ناسا کے سائنس دان کا کردار نبھایا، 2007ء میں کھیلوں کی فلم چک دے انڈیا! میں ہاکی کوچ اور 2010ء کی ایک اور ڈراماٹک فلم مائی نیم از خانمیں ایک آٹسٹک آدمی کا کردار بخوبی نبھایا۔[18] سال 2007ء سے شاہ رخ خان اپنے برعکس نئی اور کم عمر ہیروئن کے ساتھ فلمیں بنائیں، [19] جن میں دپیکا پڈوکون کے ساتھ 2007ءکی فلم اوم شانتی اوم اور انوشکا شرما کے ساتھ 2008ءکی فلم رب نے بنادی جوڑی قبل ذکر ہیں۔[20] اس کے بعد شاہ رخ خان نے دپیکا پڈوکون کے ساتھ مزید فلموں میں کام کیا جن میں 2013ءکی فلم چنائی ایکسپریس اور 2014 ءکی فلم ہیپی نیو ائیر شامل ہیں دونوں فلموں نے باکس آفس پر شاندار بزنس کیا اور سب سے زیادہ کمائی کرنے والی بھارتی فلموں کی فہرست میں شامل ہوئیں۔[21] شاہ رخ خان کی تقریباً 17 فلموں نے عالمی طور پر 1 ارب روپے (ڈیڑھ کروڑ امریکی ڈالر ) کے ساتھ بہترین اداکار کے لیے آٹھ فلم فیئر ایوارڈز حاصل کیے، اس زمرے میں سب سے زیادہ ایوارڈ لینے والوں میں شاہ رخ خان، دلیپ کمار کے ساتھ شریک ریکارڈ ہیں۔[22] شاہ رخ خان نے کئی نان فکشن فلموں اور دستاویز فلموں میں بھی کام کیا ہے جن میں خود ان کی بائیوگرافی پر نسرین منی کبیر کی ہدایت کردہ دستاویز فلم شاہ رخ خان کی اندرونی اور بیرونی دنیا (2005) بھی شامل ہے۔[23] سال 2003 ء کے بعد سے، انھوں کئی ایوارڈ تقاریب کی میزبانی کی ہے، آٹھ فلم فیئر ایوارڈ اور چھ اسکرین ایوارڈز سمیت، وہ ٹیلی ویژن پر کون بنے گا کروڑ پتی (2007) سمیت چار ٹیلی ویژن گیم شو کی میزبان کرچکے ہیں۔
فلمیں
ترمیمفکشن فلمیں
ترمیم† | فلم ابھی زیر تکمیل ہے |
سال | فلم | بطور اداکار / پروڈیوسر/خصوصی ظہور | کردار | ساتھی فنکار | ڈائریکٹر | ایوارڈ / تبصرہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|---|---|
1992ء | دیوانہ | اداکار | راجا سہائے | رشی کپور، دیویا بھارتی، امریش پوری | راج کنور | فاتح فلم فیئر ایوارڈز برائے نیا اداکار | [24] [25] |
1992ء | چمتکار | اداکار | سندر شریواستو | نصیر الدین شاہ، ارمیلا منڈولکر، شمی کپور | راجیو مہرا | [26] | |
1992ء | دِل آشنا ہے | اداکار | کرن سنگھ | جتیندر، متھن چکرورتی، دیویا بھارتی | ہیما مالنی | [27] | |
1992ء | راجو بن گیا جنٹلمین | اداکار | راج ماتھر | نانا پاٹیکر، جوہی چاولہ | عزیز مرزا | [28] | |
1993ء | مایا میم صاحب | اداکار | للت کمار | دیپاساہی، فاروق شیخ، راج ببر | کیتن مہتا | [29] | |
1993ء | پہلا نشہ | خصوصی ظہور | - | دیپک تجوری، پوجا بھٹ، روینا ٹنڈن، پریش راول | آسوتوش گواریکر | مختصر کردار | [30] |
1993ء | کنگ انکل | اداکار | انیل بھنسالی | جیکی شروف، نغمہ، پریش راول | راکیش روشن | [31] | |
1993ء | بازیگر | اداکار | وکی ملہوترا/ اجے شرما [32][33][34][35] | کاجول، شلپا شیٹی، راکھی، دلیپ تاہل، | عباس مستان | فاتح:فلم فیئر ایوارڈز، بہترین اداکار | [31] |
1993ء | ڈر | اداکار | راہول مہرا | سنی دیول، جوہی چاولہ، انوپم کھیر | یش چوپڑا | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین منفی کردار | [36] [37] |
1994ء | کبھی ہاں کبھی نہ | اداکار | سنیل | دیپک تجوری، جوہی چاولہ | کندن شاہ | فاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکارناقدین نامزد: فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار |
[38] [39] [40] |
1994ء | انجام | اداکار | وجے اگنی ہوتری | دیپک تجوری، مادھوری ڈکشٹ | راہول راول | فاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین منفی کردار | [41] |
1995ء | کرن ارجن | اداکار | ارجن سنگھ / وجے[42][43][44][45] | سلمان خان، کاجول، ممتا کلکرنی | راکیش روشن | [46] | |
1995ء | زمانہ دیوانہ | اداکار | راہول سنگھ | روینا ٹنڈن، | رمیش سپّی | [47] | |
1995ء | گڈو | اداکار | گڈو بہادر | منیشا کوئرالہ | ابرار علوی | [48] | |
1995ء | اوہ ڈارلنگ یہ ہے انڈیا | اداکار | ہیرو | دیپا ساہی، جاوید جعفری، امریش پوری | کیتن مہتا | [49] | |
1995ء | دل والے دلہنیا لے جائیں گے | اداکار | راج ملہوترا | کاجول، امریش پوری، انوپم کھیر، فریدہ جلال | آدتیہ چوپڑہ | فاتح:فلم فیئر ایوارڈ، بہترین اداکار | [50] [51] |
1995ء | رام جانے | اداکار | رام جانے | جوہی چاولہ، وویک مشران، پنیت ایسر | راجیو مہرا | [52] | |
1995ء | تری مورتی | اداکار | رومی سنگھ | جیکی شروف، انیل کپور، راکھی، | مکل ایس آنند | [53] | |
1996ء | انگلش بابو دیسی میم | اداکار | گوپال میور/ ہری میور/ وکرم میور | سونالی بندرے، سعید جعفری | پروین نشچل | تین کردار (ٹرپل رول)[54] | [55] |
1996ء | چاہت | اداکار | روپ راٹھور | پوجا بھٹ، نصیر الدین شاہ، انوپم کھیر | مہیش بھٹ | [56] | |
1996ء | آرمی | اداکار | میجر ارجن سنگھ | سری دیوی، کرن کمار، سدیش بیری | رام شیٹی | مختصر کردار | [57] |
1996ء | دشمن دنیا کا | خصوصی ظہور | بدرو | محمود علی، سلمان خان | محمود علی | مختصر کردار | [58] |
1997ء | گُدگدی | خصوصی ظہور | - | انوپم کھیر، پرتبھا سنہا، جگل ہنسراج | مختصر کردار | [59] | |
1997ء | کوئلہ | اداکار | شنکر | مادھوری ڈکشٹ، امریش پوری، رنجیت، جونی لیور | راکیش روشن | [60] | |
1997ء | یس باس | اداکار | راہول جوشی | جوہی چاولہ، آدتیہ پنچولی، | عزیز مرزا | نامزدفلم فئیر ایوارڈ، بہترین اداکار | [61] [62] |
1997ء | پردیس | اداکار | ارجن ساگر | ماہیما چوہدری، امریش پوری، الوک ناتھ | سبھاش گھئی | [63] | |
1997ء | دل تو پاگل ہے فلم | اداکار | راہول | مادھوری ڈکشٹ، کرشمہ کپور، اکشے کمار، فریدہ جلال | یش چوپڑا | فاتح فلم فیئر ایوارڈز، بہترین اداکار | [64] [65] |
1998ء | ڈپلیکیٹ | اداکار | ببلو چوہدری / منّو دادا | جوہی چاولہ، سونالی بندرے | مہیش بھٹ | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین منفی کردار | [66] [67] |
1998ء | اچانک | خصوصی ظہور | - | گووندا، منیشا کوئرالہ، فرح ناز، راہول رائے | نریش ملہوترا | مختصر کردار | [68] |
1998ء | دل سے ۔۔ | اداکار | امرکانت ورما | منیشا کوئرالہ، پریتی زنٹا، | منی رتنم | [69] | |
1998ء | کچھ کچھ ہوتا ہے | اداکار | راہول کھنہ | کاجول، رانی مکھرجی، سلمان خان، انوپم کھیر | کرن جوہر | فاتح فلم فیئر ایوارڈز، بہترین اداکار | [70] [71] |
1999ء | بادشاہ | اداکار، پس پردہ گلوکار | راج/ بادشاہ | --- | عباس مستان | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین مزاحیہ کردار | [72] [73] |
2000ء | پھر بھی دل ہے ہندوستانی | اداکار، پروڈیوسر | اجے بخشی | جوہی چاولہ، پریش راول | عزیز مرزا | [74] | |
2000ء | ہے رام | خصوصی ظہور | امجد خان | کمل ہاسن، شروری ہاسن، | کمل ہاسن | مختصر کردار | [75] |
2000ء | جوش | اداکار، پس پردہ گلوکار | میکس ڈیاس | ایشوریہ رائے، چندر چور سنگھ، شرد کپور | منصور خان | [76] | |
2000ء | ہر دل جو پیار کرے گا | خصوصی ظہور | راہول | سلمان خان، پریتی زنٹا، رانی مکھرجی | راج کنور | مختصر کردار | [77] |
2000ء | محبتیں | اداکار | راج آرین ملہوترا | امیتابھ بچن، ایشوریہ رائے، جمی شیرگل، جگل ہنسراج، اودے چوپڑا | آدتیہ چوپڑا | فاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکارناقدین نامزد: فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار |
[78] [79] |
2000ء | گج گامنی | خصوصی ظہور | شاہ رخ | مادھوری ڈکشٹ | ایم ایف حسین | مختصر کردار | [80] |
2001ء | ون 2 کا 4 | اداکار | ارون ورما | جیکی شروف، جوہی چاولہ | ششی لال کے نائر | ۔ | [81] |
2001ء | اشوکا | اداکار، پروڈیوسر | اشوک موریا/پون | کرینہ کپور، اجیت کمار، ڈینی ڈینزنگاپا، ہریشیتا بھٹ | سنتوش سیون | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین فلم | [82] [83] |
2001ء | کبھی خوشی کبھی غم | اداکار | راہول رائے چند | امیتابھ بچن، جیا بچن، کاجول، ریتیک روشن، کرینہ کپور | کرن جوہر | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار | [83] [84] |
2002ء | ہم تمھارے ہیں صنم | اداکار | گوپال | مادھوری ڈکشٹ، سلمان خان، ایشوریہ رائے | کے ایس آدھیامن | ۔ | [85] |
2002ء | دیوداس | اداکار | دیوداس مکھرجی | مادھوری ڈکشٹ، ایشوریہ رائے، جیکی شروف | سنجے لیلا بھنسالی | فاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار | [86] [87] |
2002ء | شکتی : دا پاور | اداکار | جے سنگھ | کرشمہ کپور، نانا پاٹیکر، سنجے کپور، ایشوریہ رائے | پاسوپلتی کرشنا وامسی | ۔ | [88] |
2002ء | ساتھیا | خصوصی ظہور | یشونت راؤ | وویک اوبیرائے، رانی مکھرجی، ستیش شاہ، تنوجا مکھرجی | شاد علی | مختصر کردار | [89] |
2003ء | چلتے چلتے | اداکار | راج ماتھر | رانی مکھرجی، ستیش شاہ، جونی لیور | عزیز مرزا | ۔ | [90] |
2003ء | کل ہو نہ ہو | اداکار، پروڈیوسر | امن ماتھر | پریتی زنٹا، سیف علی خان، جیا بچن، | نکھل ایڈوانی | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار | [91] [92] |
2004ء | یہ لمحے جدائی کے | اداکار | دشنت | روینہ ٹنڈن، منیش بہل، نونیت نشان، | بریندر ناتھ تیواری | ۔ | [93] |
2004ء | میں ہوں نا | اداکار، پروڈیوسر | رام پرساد شرما | سشمیتا سین، زید خان، امریتا راؤ، سنیل شیٹی | فرح خان | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار نامزد: فلم فئیر ایورڈ، بہترین فلم |
[94] [95] |
2004ء | ویر زارا | اداکار | ویر پرتاب سنگھ | پریتی زنٹا، رانی مکھر جی، امیتابھ بچن، ہیما مالنی | یش چوپڑا | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار | [95] [96] |
2004ء | سوادیس | اداکار | موہن بھارگؤ | گائتری جوشی، راجیش وویک، دیا شنکر پانڈے | اشوتوش گواریکر | فاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار | [97] [98] |
2005ء | کچھ میٹھا ہو جائے | خصوصی ظہور | ۔ | ارشد وارثی، ماہیما چوہدری، دیپتی نیول | سمر خان | مختصر کردار | [99] |
2005ء | کال | پروڈیوسر، خصوصی ظہور | ۔ | اجے دیوگن، جان ابراہیم، وویک اوبیرائے، لارا دتہ | سوہم شاہ | آئٹم سانگ ’’کال دھمال‘‘ میں | [100] |
2005ء | سلسلے | خصوصی ظہور، پس پردہ راوی | ستریندر | تبو، بھومیکا چاولہ، ریاسین، جمی شیرگل | خالد محمد | مختصر کردار | [101] |
2005ء | پہیلی | اداکار | کشن لال / پریم (بھوت) | رانی مکھرجی، جوہی چاولہ، سنیل شیٹی، امیتابھ بچن | امول پالیکر | ۔ | [102] |
2006ء | الگ | خصوصی ظہور | ۔ | اکشے کپور، دیا مرزا، مکیش تیواری | آشو تریکھا | گانے ’’سب سے الگ‘‘ میں | [103] |
2006ء | کبھی الودع نہ کہنا | اداکار، ایکشن ڈائریکٹر | دیو سرن | رانی مکھرجی، پریتی زنٹا، ابھیشک بچن، امیتابھ بچن | کرن جوہر | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار | [104] [105] |
2006ء | ڈون : دا چیس بیگین اگین | اداکار، پس پردہ گلوکار | ڈون / وجے | پریانکا چوپڑا، بومن ایرانی، ارجن رام پال، اوم پوری | فرحان اختر | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار | [105] [106] |
2006ء | آئی سی یو | خصوصی ظہور | ۔ | ارجن رام پال، وپاشا اگروال، چنکی پانڈے، کرن کھیر | وویک اگروال | گانے ’’صبح صبح‘‘ میں | [107] |
2007ء | چک دے انڈیا! | اداکار | کبیر خان | نائتھا نائر، تانیہ ابرول، شلپا شکلا | شیمت امین | فاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار | [105] [108] |
2007ء | ہے بے بی | خصوصی ظہور | راج ملہوترا | اکشے کمار، فردین خان، رتیش دیش مکھ، ودیا بالن | ساجد خان | گانے ’’مست قلندر‘‘ میں | [109] |
2007ء | اوم شانتی اوم | اداکار، ایکشن ڈائریکٹر | اوم کپور، اوم پرکاش مکھیجا | دپیکا پڈوکون، ارجن رام پال، شریاس تلپڑے، کرن کھیر | فرح خان | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار | [105] [110] |
2008ء | شوریا | پس پردہ راوی | ۔ | کے کے مینن، راہول بوس، جاوید جعفری، منیشا لامبا | سمر خان | ۔ | [111] |
2008ء | کریزی4 | خصوصی ظہور | ۔ | ارشد وارثی، عرفان خان، جوہی چاولہ، راجپال یادو، سریش مینن | جے دیپ سین | گانے’’بریک فری‘‘ میں | [112] |
2008ء | بھوت ناتھ | خصوصی ظہور | آدتیہ شرما | امیتابھ بچن، جوہی چاولہ، امن صدیقی | وویک شرما | مختصر کردار | [113] |
2008ء | قسمت کنکشن | پس پردہ راوی | ۔ | شاہد کپور، ودیا بالن، جوہی چاولہ، کرن ویر بوہرا، اوم پوری | عزیز مرزا | ۔ | [114] |
2008ء | رب نے بنا دی جوڑی | اداکار | سریندر ساہنی / راج کپور | انوشکا شرما، ونے پاٹھک، منمیت سنگھ | آدتیہ چوپڑا | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار | [105] [115] |
2009ء | لک بائی چانس | خصوصی ظہور | ۔ | فرحان اختر، کونکنا سین شرما، رشی کپور، ڈمپل کپاڈیہ | زویا اختر | مختصر کردار | [116] |
2009ء | بلّو | اداکار، پروڈکشن بینر | ساحر خان | عرفان خان، لارا دتہ، اسرانی، اوم پوری | پریا درشن | [117] | |
2010ء | دولہا مل گیا | خصوصی ظہور | پون راج گاندھی | فردین خان، سشمیتا سین، اشیتا شرما | مدثر عزیز | مختصر کردار | [118] |
2010ء | مائی نیم از خان | اداکار، پروڈکشن بینر | رضوان خان | کاجول، جمی شیرگل، ونے پاٹھک، زرینہ وہاب، سونیا جہاں | کرن جوہر | فاتح فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار | [119] [120] [121] |
2010ء | شاہ رخ بولا خوبصورت ہے تو | خصوصی ظہور | ۔ | افضال خان، پریتیکا چاولہ، مکرنڈ دیشپانڈے | مکرنڈ دیشپانڈے | مختصر کردار | [122] |
2011ء | آلویز کبھی کبھی | خصوصی ظہور، پروڈکشن بینر | ۔ | علی فضل، ستیہ جیت دوبے، جسیلی مونٹیریو | روشن عباس | گانے ’’اینٹینا ‘‘میں | [123] |
2011ء | لو بریک اپ زندگی | خصوصی ظہور | ۔ | زید خان، دیا مرزا، ٹسکا چوپڑا، | ساحل سنگھا | مختصر کردار | [124] |
2011ء | را۔ ون | اداکار، پروڈکشن بینر | جی ون / شیکھر سبرمنیم | کرینہ کپور، ارجن رامپال، ارمان ورما | انوبو سنہا | ۔ | [125] |
2011ء | ڈون 2 | اداکار، پروڈیوسر، پس پردہ گلوکار | ڈون | پریانکا چوپڑا، لارا دتہ، بومن ایرانی، کنال کپور، | فرحان اختر | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین فلم |
[126] [127] |
2012ء | اسٹوڈنٹ آف دی ائیر | پروڈیوسر | — | ورون دھون، عالیہ بھٹ، سدھارتھ ملہوترا، رشی کپور | کرن جوہر | ۔ | [128] |
2012ء | جب تک ہے جان | اداکار، پس پردہ گلوکار | سمر آنند | کترینہ کیف، انوشکا شرما، ساریکا ٹھاکر | یش چوپڑا | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار | [129] [130] |
2013ء | بمبئی ٹاکیز | خصوصی ظہور | ۔ | رانی مکھرجی، رندیپ ہوڈا، نواز الدین صدیقی، | کرن جوہر، زویا اختر، انوراگ کشیپ، دیبانکر بینرجی | گانے ’’اپنا بمبئی ٹاکیز‘‘ میں | [131] |
2013ء | چنائی ایکسپریس | اداکار، پروڈکشن بینر | راہول مٹھائی والا | دپیکا پڈوکون، ستیہ راج، نکیتن دھیر، مکیش تیواری | روہیت شیٹی | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار | [132] [133] |
2014ء | بھوت ناتھ ریٹرنز | خصوصی ظہور | آدتیہ شرما | دامیتابھ بچن، بومن ایرانی، سنجے مشرا، پارتھ بھالیرو | نتیش تیواری | مختصر کردار | [134] |
2014ء | ہیپی نیو ائیر | اداکار، پروڈکشن بینر | چارلی، چندرموہن منوہر شرما | دپیکا پڈوکون، ابھشیک بچن، بومن ایرانی،سونو سود | فرح خان | [135] | |
2015ء | دل والے | اداکار، پروڈکشن بینر | راہول مٹھائی والا | کاجول، ورون دھون، کریتی سینون ،ورون شرما، | روہیت شیٹی | نامزد فلم فئیر ایوارڈ بہترین اداکار | [136] [137] |
2016ء | فین | اداکار | آرین کھنہ/ گورو چندنا | ولوشا ڈی سوزا، شریا پلگاؤنکر، | منیش شرما | دوہرا کردار | [45] |
2017ء | ڈئیر زندگی | اداکار | جہانگیر خان | عالیہ بھٹ، علی ظفر، آدتیہ رائے کپور، کنال کپور | گوری شنڈے | ۔۔۔۔۔ | [138] |
2017ء | رئیس | اداکار | رئیس، میاں بھائی | ماہرہ خان، نواز الدین صدیقی، سنی لیون | راہول ڈھولکیا | ۔ | [139] |
2017ء | ٹیوب لائٹ | گوگو پاشا | اداکار | کبیر خان | خصوصی ظہور | [140] | |
2017ء | جب ہیری میٹ سیجل | ہریندر سنگھ نیہرا | اداکار | امتیاز علی | [141] | ||
2018ء | زیرو | بوآ سنگھ | اداکار | انند ایل رائے تیاری | [142] |
دستاويزی فلمیں
ترمیمدستاویزی فلم | سال | کردار | ہدایتکار | تبصرہ | حوالہ |
---|---|---|---|---|---|
بالی اِیم ال پینارووش | 2000ء | بذات خود | کرسٹین فرئیی | سوئزرلینڈ سینما خصوصی ظہور |
[143] |
بالی ووڈ فار بگنرز (بالی ووڈ نوآموز کے لیے ) | 2002ء | بذاتِ خود | پینالوپ جگیسر شیفر | برطانیہ سینما | [144] |
اِنر اینڈ آؤٹر ورلڈ آف شاہ رخ خان (شاہ رخ خان کی اندرونی و بیرونی دنیا) | 2005 | بذاتِ خود | نسرین منی کبیر | [23] | |
بالی ووڈ :انڈینز کلنجیڈز کینو (بالی ووڈ : بھارتی سنیما کی آواز ) | 2005 | بذاتِ خود | نیلے منخ میئر | جرمن سنیما | [145] |
لیونگ ود سپر اسٹار شاہ رخ خان (شاہ رخ خان کے ساتھ موجود ) | 2010ء | بذاتِ خود | سمر خان | [146] | |
مغلِ اعظم، آ ٹریبیوٹ بائے آ سن ٹو ہِز فادر | 2011ء | راوی | دیون منجل | [147] | |
لیونگ ود کے کے آر (کلکتہ نائٹ رائڈرز کے ہمراہ) | 2014ء | بذاتِ خود | جوناتھن ایف | [148] |
ٹیلی ویژن
ترمیمبطور اداکار
ترمیمنام | سال | کردار | ہدایتکار | تبصرہ | حوالہ۔ |
---|---|---|---|---|---|
فوجی | 1988 | ابھیمنیو رائے | کرنل آر کے کپور | 13 اقساط میں | [149] [150] |
دل دریا | 1988 | نندو | لیکھ ٹنڈن | [149] | |
اُمید | 1989 | بینک بابو | عزیز مرزا | [151] | |
مہان قرض | 1989 | کنور سنگھ | دنیش لکھن پال | [152] | |
واگلے کی دنیا | 1989 | (نامعلوم) | کندن شاہ | مہمان اداکار - قسط "پولیس اسٹیشن" | [151] |
سرکس | 1989–90 | شیکھرن | عزیز مرزا | [153] | |
اِن وِچ اینی گیوز اِٹ دوز ون | 1989 | سینئر | پردیپ کرشن | ٹیلی ویژن فلم | [154] [155] |
دوسرا کیول | 1989 | کیول | لیکھ ٹنڈن | [156] | |
ایڈیٹ | 1991 | پون رگھو راجن | مانی کول | 4 حصوں میں مختصر سیریز | [157] [158] |
بطور میزبان
ترمیمنام | سال | تخلیق کار | تبصرہ | حوالہ۔ |
---|---|---|---|---|
48واں فلم فئیر ایوارڈز | 2003 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [159] |
49واں فلم فئیر ایوارڈز | 2004 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [160] |
چھٹا انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز (آئیفا) | 2005 | وِز کرافٹ انٹرنیشنل انٹرٹینمنٹ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [161] |
دوسرا گلوبل انڈین فلم ایوارڈز | 2006 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [162] |
52ویں فلم فئیر ایوارڈز | 2007 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [163] |
کون بنے گا کروڑ پتی | 2007 | سدھارتھ باسو | سیزن 3 گیم شو |
[164] |
53rd فلم فئیر ایوارڈز | 2008 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [165] |
کیا آپ پانچویں پاس سے تیز ہیں؟ | 2008 | سدھارتھ باسو | گیم شو | [166] |
16ویںاسٹار اسکرین ایوارڈز | 2010 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [167] |
55ویں فلم فئیر ایوارڈز | 2010 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [168] |
انڈین پریمئیر لیگ ایوارڈز | 2010 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [169] |
سہارا انڈین اسپورٹس ایوارڈز 2010 | 2010 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [170] |
17ویںاسٹار اسکرین ایوارڈز | 2011 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [171] |
زور کا جھٹکا : ٹوٹل وائپ آوٹ | 2011 | اینڈیمول | گیم شو | [172] |
18ویں کلرز اسکرین ایوارڈز | 2012 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [173] |
57ویں فلم فئیر ایوارڈز | 2012 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [174] |
زی سنے ایوارڈز 2012 | 2012 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [175] |
19ویںکلرز اسکرین ایوارڈز | 2013 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [176] |
58ویں فلم فئیر ایوارڈز | 2013 | فاؤنٹین ہیڈ انٹر ٹینمنٹ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [177] |
14ویں انٹرنیشنل انڈین فلم اکیڈمی ایوارڈز (آئیفا) | 2013 | وِز کرافٹ انٹرٹینمنٹ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [178] |
20ویںLife OK اسکرین ایوارڈز | 2014 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [179] |
21ویں Life OK اسکرین ایوارڈز | 2015 | سنے یُگ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [180] |
انڈیا پوچھے گا سب سے شانہ کون؟ | 2015 | بگ سائنرجی | گیم شو | [181] |
61ویں فلم فئیر ایوارڈز | 2016 | فاؤنٹین ہیڈ انٹر ٹینمنٹ | ٹیلی ویژن اسپیشل | [182] |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Emine Saner (4 اگست 2006)۔ "King of Bollywood"۔ دی گارڈین۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-11-30
- ↑ چوپڑا 2007، صفحہ 79–88
- ↑ چوپڑا 2007، صفحہ 95
- ↑ "Then and now: How old were these heroines when Shah Rukh Khan made his debut?"۔ سی این این نیوز 18۔ 18 مارچ 2013۔ 2014-05-21 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-14
- ↑ "Playing villain, one of the greatest highs: Shah Rukh Khan"۔ زی نیوز۔ 18 دسمبر 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-14
- ↑ Costanzo 2013، صفحہ 174
- ↑ Bhattacharya Mehta اور Pandharipande 2010، صفحہ 16–18
- ↑ Aseem Chhabra (21 اکتوبر 2011)۔ "Shah Rukh Khan: The Lover Or The Superhero?"۔ ریڈف ڈاٹ کوم۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-02-04
- ↑ چوپڑا 2007، صفحہ 182
- ↑ چوپڑا 2007، صفحہ 181–195
- ↑ چوپڑا 2007، صفحہ 208–210
- ↑ چوپڑا 2007، صفحہ 195
- ↑ Nandini Raghavendra (19 فروری 2013)۔ "Shahrukh Khan's 'Red Chillies' appoints Venky Mysore as CEO"۔ دی اکنامک ٹائمز۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-21
- ↑ چوپڑا 2007، صفحہ 194–195
- ↑ "باکس آفس 2003"۔ باکس آفس انڈیا۔ 2013-10-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-08
- ↑ "باکس آفس 2004"۔ باکس آفس انڈیا۔ 2013-10-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-08
- ↑ "باکس آفس 2006"۔ باکس آفس انڈیا۔ 2013-10-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2008-01-08
- ↑ "Indian cinema@100: 20 actors who made a difference"۔ این ڈی ٹی وی۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-21
- ↑ "Shah Rukh Khan's Heroes"۔ برطانوی نشریاتی ادارہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-21
- ↑ "All's well that ends well 2"۔ دی ٹیلی گراف (بھارت)۔ 27 اکتوبر 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-14
- ↑ "Top Worldwide Grossers All Time"۔ باکس آفس انڈیا۔ 2015-09-19 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-07-23
- ↑ "Veteran actor Dilip Kumar hospitalised"۔ Daily News and Analysis۔ 15 ستمبر 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-21
- ^ ا ب Aseem Chhabra (17 اکتوبر 2005)۔ "Shah Rukh's inner world"۔ Rediff.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-02
- ↑ O'Brien 2014، صفحہ 217
- ↑ "Deewana (1992)"۔ بالی وڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Chamatkar (1992)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Dil Aashna Hai (1992)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Raju Ban Gaya Gentleman (1992)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Maya Memsaab (1993)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Pehla Nasha (1993)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ^ ا ب "King Uncle (1993)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ Simran چوپڑا (13 نومبر 2013)۔ "SRK's Baazigar: Things You مئی Not Know!"۔ Business of Cinema۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ Patel 2012، صفحہ 385
- ↑ Alex Von Tunzelmann (14 اگست 2008)۔ "Asoka: Never mind the bullocks"۔ The Guardian۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
- ↑ Sonia چوپڑا۔ "Review: Rab Ne Bana Di Jodi is unmissable"۔ Sify۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
- ↑ "Darr (1993)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "The Nominations — 1993"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Kabhi Haan Kabhi Naa (1994)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "The Winners — 1994"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "The Nominations — 1994"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Anjaam (1994)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ Rajeev Masand (22 اکتوبر 2006)۔ "Masand's verdict: Don, such a con"۔ CNN-IBN۔ 2014-01-04 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
- ↑ Tajpal Rathore (28 اکتوبر 2007)۔ "Om Shanti Om (2007)"۔ BBC۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
- ↑ Kazmi, Nikhat (26 اکتوبر 2011)۔ "Ra.One"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2012-04-17 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-26
- ^ ا ب Nancy Tartaglione (1 مارچ 2016)۔ "'Fan' Trailer: Shah Rukh Khan In Dual Roles As Star And (Much Younger) Stalker"۔ Deadline.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-03
- ↑ "Karan Arjun (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Zamaana Deewana (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Guddu (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Oh Darling Yeh Hai India (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Dilwale Dulhaniya Le Jayenge (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "The Winners — 1995"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Ram Jaane (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Trimurti (1995)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Triple role for Hrithik in Krrish 3"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 4 اپریل 2013۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
- ↑ "English Babu Desi Mem (1996)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Chahat (1996)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Army (1996)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Dushman Duniya Ka (1996)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Gudgudee (1997)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Koyla (1997)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Yes Boss (1997)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "The Nominations — 1997"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "20 best films of Shah Rukh Khan"۔ انڈیا ٹوڈے۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
- ↑ "Dil To Pagal Hai (1997)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "The Winners — 1997"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Duplicate (1998)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "The Nominations — 1998"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Achanak (1998)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Dil Se (1998)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Kuch Kuch Hota Hai (1998)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "The Winners — 1998"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Baadshah (1999)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "The Nominations — 1999"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Phir Bhi Dil Ha Hindustani (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Hey! Ram (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Josh (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Har Dil Jo Pyar Karega (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Mohabbatein (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "The Winners — 2000"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Gaja Gamini (2000)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "One 2 Ka 4 (2001)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Asoka (2001)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ^ ا ب "The Nominations — 2001"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Kabhi Khushi Kabhie Gham (2001)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Hum Tumhare Hain Sanam (2002)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Devdas (2002)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "The Winners — 2002"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Shakti – The Power (2002)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Saathiya (2002)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Chalte Chalte (2003)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Kal Ho Naa Ho (2003)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Nominees for the 49th Manikchand Filmfare Awards 2003"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Yeh Lamhe Judaai Ke (2004)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Main Hoon Na (2004)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ^ ا ب "Nominees of 50th Filmfare Awards"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Veer Zaara (2004)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Swades (2004)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Filmfare Awards 2005: Big Night"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Kuch Meetha Ho Jaye (2005)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Kaal (2005)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Silsiilay (2005)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Paheli (2005)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Alag (2006)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Kabhi Alvida Naa Kehna (2006)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ^ ا ب پ ت ٹ "Shahrukh Khan: Awards & nominations"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2009-05-01 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2010-07-23
- ↑ "Don – The Chase Begins Again (2006)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "I See You (2006)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Chak De India (2007)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Heyy Babyy (2007)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Om Shanti Om (2007)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Shaurya (2008)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Krazzy 4 (2008)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Bhoothnath (2008)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "'Shah Rukh is part of my film'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 14 جولائی 2008۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
- ↑ "Rab Ne Bana Di Jodi (2008)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Luck by Chance (2009)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Billu (2009)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Dulha Mil Gaya (2010)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "My Name Is Khan (2010)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Nominations for 56th Idea Filmfare Awards 2010"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 14 جنوری 2011۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-03-02
- ↑ "'My Name is Khan'، 'Dabangg' shine at Filmfare Awards"۔ Daily News and Analysis۔ 30 جنوری 2011۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-22
- ↑ "Shahrukh Bola Khubsurat Hai Tu (2010)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Always Kabhi Kabhi (2011)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Love Breakups Zindagi (2011)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Ra.One (2011)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Don 2 (2011)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Nominations for 57th Idea Filmfare Awards 2011"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 11 جنوری 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ Subhash K. Jha (7 جولائی 2011)۔ "Shah Rukh Khan's not Karan Johar's star anymore"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Jab Tak Hai Jaan (2012)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Nominations for 58th Idea Filmfare Awards 2012"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 13 جنوری 2013۔ 2019-01-10 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Bombay Talkies (2013)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Chennai Express (2013)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Nominations for 59th Idea Filmfare Awards 2013"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 14 جنوری 2014۔ 2019-01-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-04
- ↑ "Bhoothnath Returns (2014)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Happy New Year (2014)"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-04-09
- ↑ "Shah Rukh Khan talks about working with Kajol in 'Dilwale'"۔ Daily News and Analysis۔ 11 اپریل 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-04-12
- ↑ "Nominations for the 61st Britannia Filmfare Awards"۔ Filmfare۔ 11 جنوری 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-01-11
- ↑ Nayandeep Rakshit (26 مئی 2016)۔ "'Fan' is not the only release for Shah Rukh Khan this year?"۔ Daily News and Analysis۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-26
- ↑ Nancy Tartaglione (4 مئی 2016)۔ "Shah Rukh Khan's 'Raees' Moves To 2017; Clash Avoided With Salman Khan's 'Sultan'"۔ Deadline.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-05-05
- ↑ "Confirmed: SRK-Salman to reunite on screen after 10 years in Tubelight"۔ India Today۔ 11 جنوری 2017۔ 2017-01-11 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2017-01-14
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ Uday Bhatia (4 اگست 2017)۔ "Film Review: Jab Harry Met Sejal"۔ Mint۔ 4 اگست 2017 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 4 اگست 2017
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Everything we know about Shah Rukh Khan's Zero so far"۔ The Indian Express۔ 3 جنوری 2018۔ 2 جنوری 2018 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 فروری 2018
{{حوالہ خبر}}
: الوسيط غير المعروف|deadurl=
تم تجاهله (معاونت) - ↑ "Bollywood im Alpenrausch – Indische Filmemacher erobern die Schweiz"۔ Swiss Films۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-02-27
- ↑ "UK prepares 'Bollywood for dummies'"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 29 جولائی 2002۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2005-05-20
- ↑ Film-Dienst۔ Katholisches Institut für Medieninformationen۔ جنوری 2008۔ ص 14۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-09-02
- ↑ Ishita Russell (6 فروری 2010)۔ "Discovery splurges on Shah Rukh Khan series"۔ Mint۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-21
- ↑ Shah, Kunal M (18 فروری 2011)۔ "King Khan makes documentary on Mughal-E-Azam, Entertainment — Bollywood"۔ Mumbai Mirror۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-06-04
- ↑ "Shah Rukh Khan gets emotional after watching documentary made on Kolkata Knight Riders"۔ NDTV۔ 20 فروری 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-21
- ^ ا ب Khubchandani, Lata (1 جون 2004)۔ "I can't take credit for Shah Rukh's success"۔ Rediff.com۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2011-10-22
- ↑ "Yesterday once more"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 25 دسمبر 2008۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ^ ا ب Suresh Kohli (25 اگست 2007)۔ "The King and the Khan"۔ The Hindu۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "The King and the Khan"۔ cftia۔ 25 اگست 2007۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "I went into depression, but am back: Shah Rukh Khan"۔ The Hindu۔ 21 دسمبر 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ Gitanjali Roy (14 نومبر 2012)۔ "Shah Rukh Khan : Live life King Khan size"۔ NDTV۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ Vikram Doctor (24 مئی 2008)۔ "India's lost cult films"۔ The Economic Times۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-17
- ↑ Meera Joshi (31 اکتوبر 2012)۔ ""My wife doesn't think I am a good actor." – Shah Rukh Khan"۔ فلم فیئر۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-10-17
- ↑ Paramnita Ghosh (8 مئی 2009)۔ "Mani Kaul does what he must"۔ Hindustan Times۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ Derek Malcolm (14 جولائی 2011)۔ "Mani Kaul obituary"۔ The Guardian۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-18
- ↑ "Filmfare Awards 2002: Big Night"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-25
- ↑ "Filmfare Awards 2003: Big Night"۔ Indiatimes۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-25
- ↑ Tony Tharakan (12 جون 2005)۔ "6 IIFA awards go to 'Veer-Zaara'"۔ دی ٹریبیون۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
- ↑ "GIFA awards night"۔ CNN-IBN۔ 2014-05-20 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
- ↑ "Rang De Basanti sweeps Filmfare awards"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 25 فروری 2007۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-04
- ↑ "Amitabh Bachchan to host two more seasons of Kaun Banega Crorepati"۔ The Economic Times۔ 22 جنوری 2011۔ 2016-09-02 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-19
- ↑ "SRK and Saif return as hosts of the Filmfare awards"۔ میڈ ڈے۔ 25 فروری 2010۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-31
- ↑ "Shah Rukh Khan to be quizmaster on TV -- again"۔ روئٹرز۔ 13 فروری 2008۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-31
- ↑ Alaka Sahani (29 جنوری 2010)۔ "Gagsters ball"۔ دی انڈین ایکسپریس۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
- ↑ "3 Idiots shines at Filmfare Awards"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 27 فروری 2010۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
- ↑ "Karan Johar, Shah Rukh Khan to host IPL Awards"۔ Hindustan Times۔ 15 اپریل 2010۔ 2019-01-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-25
- ↑ "Filmi Fundas: Playing a perfect host"۔ دکن ہیرالڈ۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
- ↑ Priyanka Pereira (14 جنوری 2011)۔ "Top of the Pack"۔ The Indian Express۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
- ↑ Poonam Saxena (4 فروری 2011)۔ "King Khan's Zor Ka Jhatka for TV viewers"۔ Hindustan Times۔ 2019-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-19
- ↑ "SRK, Shahid, Sajid Khan to host Colors Screen Awards 2012"۔ بولی ووڈ ہنگامہ۔ 14 جنوری 2012۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-06-26
- ↑ Renuka Vyavahare (15 جنوری 2012)۔ "Shah Rukh Khan, Ranbir to host 57th Idea Filmfare Awards"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2013-10-12 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2012-05-29
- ↑ Prachi Kadam (7 نومبر 2011)۔ "Zee Cine Awards: Why Priyanka چوپڑا and Shah Rukh Khan are a 'jodi'"۔ Daily News and Analysis۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-19
- ↑ Onkar Kulkarni (25 جنوری 2013)۔ "Shah Rocks"۔ The Indian Express۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-25
- ↑ Seema Sinha (23 جنوری 2013)۔ "SRK and Saif at their funniest best on Filmfare night"۔ دی ٹائمز آف انڈیا۔ 2013-07-29 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-01-25
- ↑ Dibyojyoti Bakshi (24 جون 2013)۔ "Shah Rukh Khan-Shahid Kapoor to co-host IIFA awards"۔ Hindustan Times۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-01-25
- ↑ "Shah Rukh Khan to host Screen Awards 2014"۔ The Indian Express۔ 13 جنوری 2014۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-05-20
- ↑ Sunitra Pacheco (13 جنوری 2015)۔ "Shah Rukh Khan rehearses for 21st Life OK Screen Awards"۔ The Indian Express۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-24
- ↑ "Shah Rukh Khan's new show to go live with &TV on مارچ 2"۔ The Indian Express۔ 24 جنوری 2015۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-01-24
- ↑ "Filmfare Awards 2016: "Off with your pants!" Alia Bhatt tells Shah Rukh Khan!"۔ Daily News and Analysis۔ 8 فروری 2016۔ 2018-12-25 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2016-03-03