سانچہ:Linking and page manipulation

ویکیپیڈیا میں کسی ربط کا رنگ اس صفحے کی حیثیت کا پتہ دیتا ہے۔ (ویکٹر جلد میں) طے شدہ رنگ مندرجہ ذیل معانی دیتے ہیں:

طرز ربط قسم رنگ رنگ
نیلا ربط ایک ایسا صفحہ جو اردو ویکی پر موجود ہے #0645AD = rgb(6,69,173)
تیز نیلا رنگ اس صفحے کا ربط جس کو آپ ملاحظہ فرما چکے ہیں #0B0080 = rgb(11,0,128)
سرخ ربط ایک ایسے صفحے کا ربط فی الحال ویکیپیڈیا پر موجود نہیں ہے #CC2200 = rgb(204,34,0)
ہلکا بھورا ربط یہ صفحہ ابھی موجود تو نہیں ہے لیکن آپ اس کے تخلیق ہونے والے صفحے تک جا چکے ہیں #A55858 = rgb(165,88,88)
بھورا ربط ایک ایسے صفحے کا ربط جو نامکمل ہے، مگر یہ تب ہی ظاہر ہوتا ہے، جب صارف اپنی ترجیحات میں جا کر آلہ نامکمل صفحات کو شامل کرتا ہے۔ #772233 = rgb(119,34,51)
ہلکا نیلا رنگ اس صفحے کا ربط جو ایک دوسرے ویکی پر، عام طور پر بین ویکیمیڈیا روابط
کے لیے ہلکے نیلے رنگ کا استعمال کیا جاتا ہے مگر خیال رہے کہ اصل صفحہ اس ویکی پر ہے بھی یا نہیں۔ مثال کے طور پر، ایک مضمون جو ملا اختر منصور یہاں اردو ویکیپیڈیا پر موجود ہے لیکن اسی نام کا کوئی مضمون ہندی ویکیپیڈیا پر نہیں; لیکن وہ ایسا کرتے ہیں ایک مضمون اسی شخص کے بارے میں اپنی زبان کے عنوان کے تحت شامل کر دیتے ہیں۔ ایک ہی رنگ ویکیپیڈیا کے کسی دوسرے منصوبے یا بیرونی روابط کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔
#3366BB = rgb(51,102,187)
ارغوانی ربط غیر ویکیپیڈیا ربط جس پر آپ جا چکے ہیں #663366 = rgb(102,51,102)

روابط کے لیے اپنی مرضی کے رنگ

ترمیم

کسی انفرادی صفحے پر ربط کا الگ رنگ

ترمیم

آپ کسی ایک ربط کو صفحے پر موجود تمام روابط کو ایک الگ رنگ میں لا سکتے ہیں (بلکہ تمام زبانوں کے ویکیوں کے لیے آپ یہ تبدیلی کر سکتے ہیں) ذیل میں دیکھیے۔ لیکن اس سے یہ تبدیل/تبدلیاں صرف آپ کو نہیں بلکہ تمام ویکی صارفین کو نظر آئيں گی۔

اندرونی روابط

آپ روابط کو کئی رنگوں میں تبدیل کر سکتے ہیں:

*[[مثال|یہ صفحہ موجود ہے۔]]
*[[مثال|یہ صفحہ موجود نہیں۔]]

جو یوں ظاہر ہو گا:

*یہ صفحہ موجود ہے۔
*یہ صفحہ موجود نہیں۔

یا, اگر آپ چاہیں وجود کی جانچ آپ کوشش کر سکتے ہیں:

*[[مثال|{{#ifexist: مثال|یہ صفحہ موجود ہے۔|یہ صفحہ موجود نہیں۔}}]]
*[[مثال|{{#ifexist: مثال|یہ صفحہ موجود ہے۔|یہ صفحہ موجود نہیں۔}}]]

جو یوں ظاہر ہو گا:

*یہ صفحہ موجود نہیں۔
*یہ صفحہ موجود نہیں۔
بیرونی روابط

اسی طرح بیرونی روابط کو تبدیل کیا جا سکتا ہے:

*[http://مثال.com|مثال بیرونی روابط]

جو یوں ظاہر ہو گا:

* مثال بیرونی روابط

صرف آپ کے لیے روابط کا رنگ کیسے تبدیل ہو

ترمیم

آپ اپنی جلد کے ذیلی صفحات میں سے سی ایس ایس صفحے سے اپنی ضرورت کے تحت روابط کے رنگوں کی تخصیص کر سکتے ہیں۔ یہ پورے اردو ویکی کے تمام روابط کو آپ کی تخصیص کے مطابق دکھائے، جو صرف آپ کو ہی نظر آئے گا۔

معیاری ربط کے منتخب شدہ رنگ یہ ہیں:

• ایک:ربط — عام غیر ملاحظہ شدہ روابط کی وضاحت کرتا ہے
• ایک:ملاحظہ شدہ — صفحے کے ربط کی وضاحت کرتا ہے
• ایک:فعال — صفحات کے روابط کی وضاحت کرتا ہے؛ ایک بار کلک کرنے سے یہ فعال ربط کا درجہ پا جاتا ہے
• ایک:معلق — صفحات کے روابط کی وضاحت کرتا ہے; جب ربط پر ماؤس ک ولے جایا جائے

رنگوں کو شش اعشاری حروف کی مدد سے دیا جا رہا ہے: دیکھیے ویب رنگ۔

/* روابط کے لیے معیاری رنگ */
.mw-body a:link { color: #0000FF; } /* عام غیر ملاحظہ شدہ روابط */
.mw-body a:link:visited { color: #0B0080; } /* ملاحظہ شدہ روابط */
.mw-body a:link:active { color: #FF0000; } /* فعال روابط */
.mw-body a:link.new { color: #FF0000; } /* نئے روابط */
.mw-body a:link.interwiki { color: #3366BB; } /* بین الویکی روابط */
.mw-body a:link.external { color: #3366BB; } /* بیرونی روابط */
.mw-body a:link.stub { color: #772233; } /* معلق روابط */

.mw-body a:link {color: #FF0000}
.mw-body a:visited {color: #00FF00}
.mw-body a:hover {color: #FF00FF}
.mw-body a:active {color: #0000FF}

یادہانی:

• a:hover must come after a:link and a:visited
• a:active must come after a:hover
• you need to have "۔mw-body" in front of the standard ربط definition, because otherwise the default definition on this website will still take precedence over what you have defined۔
رجوع مکرر روابط

روجع مکرر روابط سبز ظاہر ہوں گے:

.mw-body a.mw-redirect {color:#308050}
.mw-body a.mw-redirect:visited {color:#3070A0}
بیرونی روابط
.mw-body a.external {color: #008000}
.mw-body a.external:visited {color: #008000}

دیگر تبدیلیاں

ترمیم

آپ دوسرے طریقوں میں متن کی فارمیٹنگ کر سکتے ہیں۔

متن کی تزہین

یہ اس طرح واضح طور فارمیٹنگ کی اجازت دیتا ہے۔ مثال کے طور پر:

.mw-body a:link {color: #000000; text-decoration: underline; }

Possible values are:

• none
• underline
• overline
• line-through
font-family

یہ ربط کے فونٹ کو تبدیل کریں گے:

.mw-body a:link{font-family: monospace}

User:Anomie/linkclassifier is a popular script that customizes colors to indicate links such as pages to be deleted, nonfree-media, redirects, protected pages and more.