پاکستان میں 2015ء
حکومتی عہدے دار
ترمیم- ممنون حسین— صدر پاکستان 9 ستمبر 2013ء تا حال۔
- نواز شریف— وزیراعظم پاکستان 5 جون 2013ء تا 28 جولائی 2017ء
- ناصر الملک— منصف اعظم پاکستان 6 جولائی 2014ء تا 16 اگست 2015ء
- جواد ایس خواجہ— نگران منصف اعظم پاکستان 17 اگست 2015ء تا 9 ستمبر 2015ء
- انور ظہیر جمالی— منصف اعظم پاکستان 10 ستمبر 2015ء تا 30 دسمبر 2016ء
واقعات
ترمیمجنوری
ترمیم- 6 جنوری: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے ریحام خان سے شادی کرلی۔[1]
جنوری: پشاور اسکول میں قتل عام، 2014ء کے شہداء کی یاد میں ادارہ بین الخدماتی تعلقات عامہ کی جانب سے پیش کیا جانے والا گیت بڑا دشمن بنا پھرتا ہے جو بچوں سے لڑتا ہے نشر کیا گیا۔
فروری
ترمیم- 3 فروری: سابق منصف اعظم پاکستان نسیم حسن شاہ 85 سال کی عمر میں لندن میں انتقال کرگئے۔[2][3]
اکتوبر
ترمیم- 30 اکتوبر: پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور اُن کی زوجہ ریحام خان کے مابین طلاق واقع ہوئی۔[4]
دسمبر
ترمیم- 12 دسمبر: پشاور اسکول میں قتل عام، 2014ء کے شہداء کی یاد میں ادارہ بین الخدماتی تعلقات عامہ کی جانب سے پیش کیا جانے والا گیت مجھے دشمن کے بچوں کو پڑھانا ہے نشر کیا گیا۔