یہودی زبانیں
فائل:Jewish funun.jpg | |
یہودی ثقافت | |
بصری فنون | |
بصری فنون | فہرست |
ادب | |
ییدش | لادینی |
عبرانی | اسرائیلی |
امریکی | انگریزی |
فلسفہ | فہرست |
فنون ادا | |
موسیقی | رقص |
اسرائیلی ایوان عکس | ییدش جلوہ گاہ |
طرز طباخی | |
یہودی | اسرائیلی |
سفرڈی | اشکینازی |
شامی | |
دیگر | |
مزاح | زبانیں |
علامات | لباس |
یہودیت | |
عقائد
خدا (اسمائے خدا) • دس احکام • برگزیدہ قوم • انبیا • مسیح • بنیادی عقائد تاریخ یہودیت
خط زمانی • خروج • مملکت کا زمانہ • زمانہ اسیری • مرگ انبوہ • اسرائیل مؤثر شخصیات
مکاتب فکر
راسخ العقیدہ • اصلاحی • رجعت پسند • قرائیم • تجدیدی یہودیت • حریدی • انسان دوست • ہیمانوت ثقافت و معاشرہ
تقویم • لسان القدس • ستارہ داؤدی • یہودی شادی • اشکنازی • سفاردی • مزراحی تہوار
مقامات مقدسہ
|
یہودی زبانیں جو پوری دنیا اور بالخصوص یورپ، ایشیا اور شمالی افریقہ میں یہود کے ذریعہ وجود میں آئیں۔ گوکہ عبرانی کئی صدیوں تک یہود کی بول چال کی زبان رہی۔ اور پانچویں صدی ق م میں یہودیہ میں آرامی بھی ان کی روز مرہ کی زبان کا حصہ بن چکی تھی۔ نیز تیسری صدی ق م میں یہود اپنے عہد انتشار میں یونانی بھی بولا کرتے تھے۔ لیکن اس کے بعد جلد ہی عبرانی کی مقام یہودی معاشرے میں کم ہوتا چلا گیا اور پھر تقریباً سولہ صدیوں تک یہ زبان صرف مذہبی کتب اور رسومات کا حصہ بنی رہی۔ 1880 کی دہائی کے اواخر میں الیعزر بن یہودا کی کوششوں سے عبرانی زبان کا احیا ہوا اور فلسطین میں یہ زبان بولی جانے لگی۔ بالآخر یہ ریاست اسرائیل کی قومی زبان قرار پائی۔
صدیوں تک یہود ان خطوں اور علاقوں کی ہی زبان استعمال کرتے رہے جہاں وہ نقل مکانی کرتے۔ تاہم ان زبانوں میں عبرانی تعبیرات اور مفردات کا اضافہ کرتے رہتے تھے۔
یہود کے عہد انتشار میں فروغ پانے والی زبانوں میں زیادہ مشہور ییدش، یہودی۔ہسپانوی اور یہودی۔عربی زبانیں ہیں۔
1850 کی دہائی میں ییدش یہود میں سب سے زیادہ بولی جانی والی زبان تھی، تاہم موجودہ دور میں انگریزی، جدید عبرانی اور روسی زبانیں سب سے زیادہ مقبول ہیں۔
یہودی زبانوں کی فہرست
ترمیمافرو۔ ایشیائی زبانیں
ترمیم- سامی: عبرانی، آرامی (یہودی آرامی اور تلمودی آرامی)، جدید آرامی، یہودی۔عربی (مع مختلف لہجات: لیبیائی، عراقی، مغربی، تونسی، مصری اور جزائری)۔
- بربر: یہودی۔بربر۔
- کوشیائی: کائیلا، کائیلینیا۔
ہند۔ یورپی زبانیں
ترمیممزید دیکھیے
ترمیم- عبرانی زبان
- عبرانی ادب
- عبرانی صوتیات
- Zuckermann, Ghil'ad (2014). Jewish Language Contact (International Journal of the Sociology of Language 226)
- گیلاد تسوکرمن
Ghil'ad Zuckermann (2003). Language Contact and Lexical Enrichment in Israeli Hebrew. Palgrave Macmillan. (ISBN 9781403917232 / ISBN 9781403938695)