2005ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

2005ء میں بین الاقوامی کرکٹ سیزن اپریل سے ستمبر 2005ء تک جاری رہا۔

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ ٹوئنٹی20
18 مئی 2005   ویسٹ انڈیز   پاکستان 1–1 [2] 0–3 [3]
26 مئی 2005   انگلستان   بنگلادیش 2–0 [2]
13 جون 2005   انگلستان   آسٹریلیا 2–1 [5] 1–2 [3] 1–0 [1]
13 جولائی 2005   سری لنکا   ویسٹ انڈیز 2–0 [2]
7 اگست 2005   زمبابوے   نیوزی لینڈ 0–2 [2]
31 اگست 2005   سری لنکا   بنگلادیش 2–0 [2] 3–0 [3]
13 ستمبر 2005   زمبابوے   بھارت 0–2 [2]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
تاریخ ٹورنامنٹ فاتح
16 جون 2005   نیٹ ویسٹ سیریز ٹرافی شیئر کی گئی
30 جولائی 2005   انڈیا آئل کپ 2005ء   سری لنکا
17 اگست 2005   افرو-ایشین کپ 2005ء سیریز برابر
24 اگست 2005   ویڈیوکون سہ ملکی سیریز 2005-06ء   نیوزی لینڈ
چھوٹے ٹورنامنٹس
شروع کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتح
22 اپریل 2005 آئی سی سی انٹر کانٹی نینٹل کپ 2005ء   آئرلینڈ
1 جولائی 2005   آئی سی سی ٹرافی 2005ء   اسکاٹ لینڈ

درجہ بندی

ترمیم

سیزن کے آغاز میں درجہ بندی درج ذیل ہے۔

بین الاقوامی ٹیسٹ کرکٹ چیمپین شپ 19 مئی 2005ء
درجہ ٹیم پوائنٹس
1   آسٹریلیا 132
2   انگلستان 110
3   بھارت 107
4   پاکستان 102
5   سری لنکا 100
6   جنوبی افریقا 100
7   نیوزی لینڈ 97
8   ویسٹ انڈیز 73
9   زمبابوے 41
10   بنگلادیش 6
آئی سی سی مردانہ ایک روزہ درجہ بندی 19 مئی 2005ء
درجہ ٹیم پوائنٹس
1   آسٹریلیا 140
2   سری لنکا 117
3   بھارت 116
4   جنوبی افریقا 112
5   پاکستان 110
6   انگلستان 103
7   ویسٹ انڈیز 98
8   نیوزی لینڈ 97
9   زمبابوے 50
10   کینیا 26
11   بنگلادیش 11

اپریل

ترمیم

آئی سی سی انٹر کانٹی نینٹل کپ

ترمیم
افریقہ
ٹیم کھیلے جیتے ڈرا ہارے پوائنٹس
  کینیا 2 1 1 0 49
  نمیبیا 2 1 1 0 46.5
  یوگنڈا 2 0 0 2 32
ایشیا
ٹیم کھیلے جیتے ڈرا ہارے پوائنٹس
  متحدہ عرب امارات 2 1 0 1 41
    نیپال 2 1 1 0 40.5
  ہانگ کانگ 2 0 1 1 18
یورپ
ٹیم کھیلے جیتے ڈرا ہارے پوائنٹس
  آئرلینڈ 2 1 1 0 41
  اسکاٹ لینڈ 2 0 1 1 21
  نیدرلینڈز 2 0 2 0 11.5
امریکہ
ٹیم کھیلے جیتے ڈرا ہارے پوائنٹس
  برمودا 2 2 0 0 62
  کینیڈا 2 1 0 1 50
  جزائر کیمین 2 0 0 2 23
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
گروپ اسٹیج
افریقی گروپ
فرسٹ کلاس 22–24 اپریل   یوگنڈا جوئل اولوینی   کینیا سٹیوٹکولو لوگوگواسٹیڈیم, کمپالا   کینیا161 رنز سے
فرسٹ کلاس 13–15 مئی   یوگنڈا جوئل اولوینی   نمیبیا ڈیون کوٹزے لوگوگواسٹیڈیم, کمپالا   نمیبیا 3 وکٹوں سے
فرسٹ کلاس 3–5 جون   نمیبیا ڈیون کوٹزے   کینیا سٹیوٹکولو وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینڈ ہوک میچ ڈرا
ایشین گروپ
فرسٹ کلاس 24–26 اپریل   متحدہ عرب امارات محمد توقیر   ہانگ کانگ ٹم سمارٹ شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن اسٹیڈیم، شارجہ   متحدہ عرب امارات 7 وکٹوں سے
فرسٹ کلاس 30 اپریل–2 مئی     نیپال بنود داس   ہانگ کانگ ٹم سمارٹ تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ، کرتی پور میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 7–9 مئی     نیپال بنود داس   متحدہ عرب امارات محمد توقیر تریبھون یونیورسٹی انٹرنیشنل کرکٹ گراؤنڈ، کرتی پور     نیپال 172 رنز سے
یورپی گروپ
فرسٹ کلاس 29–31 جولائی   نیدرلینڈز جیروئن سمٹس   اسکاٹ لینڈ کریگ رائٹ کیمپونگ، یوتریخت میچ ڈرا
فرسٹ کلاس 13–15 اگست   اسکاٹ لینڈ کریگ رائٹ   آئرلینڈ جیروئن سمٹس مینوفیلڈ پارک, ابرڈین   آئرلینڈ 3 رنز سے
فرسٹ کلاس 23–25 اگست   آئرلینڈ جیسن مولینز   نیدرلینڈز باسٹیان زیوڈرنٹ سول سروس کرکٹ کلب, بیلفاسٹ میچ ڈرا
شمالی امریکی گروپ
فرسٹ کلاس 23–25 اگست   کینیڈا پبوڈو داسانائیکے   برمودا کلے سمتھ ٹورانٹو کرکٹ، اسکیٹنگ اور کرلنگ کلب, ٹورنٹو   برمودا 48 رنز سے
فرسٹ کلاس 27–29 اگست   برمودا کلے سمتھ   جزائر کیمین ریان بوویل ٹورانٹو کرکٹ، اسکیٹنگ اور کرلنگ کلب, ٹورنٹو   برمودا ایک اننگز اور 105 رنز سے
فرسٹ کلاس 31 اگست–2 ستمبر   کینیڈا پبوڈو داسانائیکے   جزائر کیمین ریان بوویل ٹورانٹو کرکٹ، اسکیٹنگ اور کرلنگ کلب, ٹورنٹو   کینیڈا 120 رنز سے
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
سیمی فائنلز
فرسٹ کلاس 23–25 اکتوبر   برمودا کلے سمتھ   کینیا سٹیوٹکولو یونائیٹڈ گراؤنڈ, وینڈ ہوک میچ ڈرا;   کینیا پوائنٹس پر جیت
فرسٹ کلاس 23–25 اکتوبر   آئرلینڈ ٹرینٹ جانسٹن   متحدہ عرب امارات ارشد علی وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینڈ ہوک میچ ڈرا;   آئرلینڈ پوائنٹس پر جیت
فائنل
فرسٹ کلاس 27–29 اکتوبر   کینیا سٹیوٹکولو   آئرلینڈ ٹرینٹ جانسٹن وانڈررزکرکٹ گراؤنڈ, وینڈ ہوک   آئرلینڈ 6 وکٹوں سے

پاکستان کا دورہ ویسٹ انڈیز

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2246 18 مئی شیو نارائن چندر پال انضمام الحق آرونس ویل اسٹیڈیم, کنگزٹاؤن, سینٹ ونسنٹ   پاکستان 59 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2247 21 مئی شیو نارائن چندر پال انضمام الحق بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس, سینٹ لوسیا   پاکستان 40 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2248 22 مئی شیو نارائن چندر پال یونس خان بیوزور اسٹیڈیم, جزیرہ گروس, سینٹ لوسیا   پاکستان 22 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1752 26–29 مئی شیو نارائن چندر پال یونس خان کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن, بارباڈوس   ویسٹ انڈیز 276 رنز سے
ٹیسٹ#1754 3–7 جون شیو نارائن چندر پال انضمام الحق سبینا پارک, کنگسٹن, جمیکا   پاکستان 136 رنز سے

بنگلہ دیش کا دورہ انگلینڈ

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1751 26–28 مئی مائیکل وان حبیب البشر لارڈز, لندن   انگلستان ایک اننگز اور 261 رنز سے
ٹیسٹ#1753 3–5 جون مائیکل وان حبیب البشر ریورسائیڈ گراؤنڈ, چیسٹرلی اسٹریٹ   انگلستان ایک اننگز اور 27 رنز سے

آسٹریلیا کا دورہ انگلینڈ

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
واحد ٹوئنٹی20 بین الاقوامی
T20I 2 13 جون مائیکل وان رکی پونٹنگ روزباؤل, ساؤتھمپٹن   انگلستان 100 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2259 7 جولائی مائیکل وان رکی پونٹنگ ہیڈنگلے، لیڈز   انگلستان 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2260 10 جولائی مائیکل وان رکی پونٹنگ لارڈز, لندن   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2261 12 جولائی مائیکل وان رکی پونٹنگ اوول, لندن   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1756 21–24 جولائی مائیکل وان رکی پونٹنگ لارڈز, لندن   آسٹریلیا 239 رنز سے
ٹیسٹ#1758 4–7 اگست مائیکل وان رکی پونٹنگ ایجبیسٹن, برمنگھم   انگلستان 2 رنز سے
ٹیسٹ#1760 11–15 اگست مائیکل وان رکی پونٹنگ اولڈ ٹریفرڈ, مانچسٹر میچ ڈرا
ٹیسٹ#1762 25–28 اگست مائیکل وان رکی پونٹنگ ٹرینٹ برج, ناٹنگھم   انگلستان 3 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1763 8–12 ستمبر مائیکل وان رکی پونٹنگ اوول, لندن میچ ڈرا

نیٹ ویسٹ سیریز

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
  انگلستان 6 4 1 1 26 +1.38
  آسٹریلیا 6 3 2 1 22 +0.89
  بنگلادیش 6 1 5 0 6 −2.01
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2249 16 جون   انگلستان مائیکل وان   بنگلادیش حبیب البشر اوول, لندن   انگلستان 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2250 18 جون   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   بنگلادیش حبیب البشر صوفیا گارڈنز, کارڈف   بنگلادیش 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2251 19 جون   انگلستان مائیکل وان   آسٹریلیا رکی پونٹنگ برسٹل کاونٹی گراؤنڈ, برسٹل   انگلستان 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2252 21 جون   انگلستان مائیکل وان   بنگلادیش حبیب البشر ٹرینٹ برج, ناٹنگھم   انگلستان 168 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2253 23 جون   انگلستان مارکس ٹریسکوتھک   آسٹریلیا رکی پونٹنگ ریورسائیڈ گراؤنڈ, چیسٹرلی اسٹریٹ   آسٹریلیا 57 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2254 25 جون   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   بنگلادیش حبیب البشر اولڈ ٹریفرڈ, مانچسٹر   آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2255 26 جون   انگلستان مارکس ٹریسکوتھک   بنگلادیش حبیب البشر ہیڈنگلے، لیڈز   انگلستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2256 28 جون   انگلستان مائیکل وان   آسٹریلیا رکی پونٹنگ ایجبیسٹن, برمنگھم بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2257 30 جون   آسٹریلیا رکی پونٹنگ   بنگلادیش حبیب البشر سینٹ لارنس گراؤنڈ, کینٹربری   آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2258 2 جولائی   انگلستان مائیکل وان   آسٹریلیا رکی پونٹنگ لارڈز, لندن میچ برابر

جولائی

ترمیم

آئی سی سی ٹرافی

ترمیم
گروپ اے
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
  آئرلینڈ 5 4 0 1 9 +1.49
  برمودا 5 3 1 1 7 +0.70
  متحدہ عرب امارات 5 2 2 1 5 +0.43
  ڈنمارک 5 2 2 1 5 −0.21
  یوگنڈا 5 1 3 1 3 −1.05
  ریاستہائے متحدہ 5 0 4 1 1 −1.39
گروپ بی
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
  اسکاٹ لینڈ 5 5 0 0 10 +2.07
  کینیڈا 5 4 1 0 8 +0.79
  نیدرلینڈز 5 3 2 0 6 +0.43
  نمیبیا 5 2 3 0 4 +0.31
  پاپوا نیو گنی 5 1 4 0 2 −2.20
  سلطنت عمان 5 0 5 0 0 −2.59
گروپ اے
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
آئی سی سی ٹی 421 1 جولائی   ڈنمارک کارسٹن پیڈرسن   یوگنڈا جوئل اولوینی مکامور   ڈنمارک 28 رنز سے
آئی سی سی ٹی 422 1 جولائی   آئرلینڈ جیسن مولینز   برمودا کلے سمتھ اسٹورمونٹ اسٹیٹ   آئرلینڈ 97 رنز سے
آئی سی سی ٹی 425 1 جولائی   متحدہ عرب امارات خرم خان   ریاستہائے متحدہ رچرڈ سٹیپل ڈاونپیٹرک   متحدہ عرب امارات 55 رنز سے
آئی سی سی ٹی 426 2 جولائی   برمودا جنیرو ٹکر   متحدہ عرب امارات خرم خان لزبرن   برمودا 30 رنز سے
آئی سی سی ٹی 428 2 جولائی   ڈنمارک کارسٹن پیڈرسن   ریاستہائے متحدہ رچرڈ سٹیپل آرماہ   ڈنمارک 96 رنز سے
آئی سی سی ٹی 429 2 جولائی   آئرلینڈ جیسن مولینز   یوگنڈا جوئل اولوینی کومبر   آئرلینڈ 127 رنز سے
آئی سی سی ٹی 432 4 جولائی   برمودا جنیرو ٹکر   ڈنمارک کارسٹن پیڈرسن گرینس لینڈ   برمودا 93 رنز سے
آئی سی سی ٹی 434 4 جولائی   آئرلینڈ جیسن مولینز   متحدہ عرب امارات خرم خان اسٹورمونٹ اسٹیٹ   آئرلینڈ 2 وکٹوں سے
آئی سی سی ٹی 437 4 جولائی   یوگنڈا جوئل اولوینی   ریاستہائے متحدہ رچرڈ سٹیپل لورگان   یوگنڈا 6 وکٹوں سے
آئی سی سی ٹی 438 5 جولائی   برمودا جنیرو ٹکر   یوگنڈا جوئل اولوینی کومبر بے نتیجہ
آئی سی سی ٹی 439 5 جولائی   ڈنمارک کارسٹن پیڈرسن   متحدہ عرب امارات خرم خان بینگور بے نتیجہ
آئی سی سی ٹی 437a 5 جولائی   آئرلینڈ جیسن مولینز   ریاستہائے متحدہ رچرڈ سٹیپل وارنگزٹاؤن میچ ختم کردیا گیا۔
آئی سی سی ٹی 443 7 جولائی   برمودا جنیرو ٹکر   ریاستہائے متحدہ رچرڈ سٹیپل وارنگزٹاؤن   برمودا 113 رنز سے
آئی سی سی ٹی 445 7 جولائی   آئرلینڈ جیسن مولینز   ڈنمارک کارسٹن پیڈرسن بینگور   آئرلینڈ 73 رنز سے
آئی سی سی ٹی 448 7 جولائی   یوگنڈا جوئل اولوینی   متحدہ عرب امارات خرم خان لورگان   متحدہ عرب امارات 63 رنز سے
گروپ بی
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
آئی سی سی ٹی 420 1 جولائی   کینیڈا جان ڈیوسن   نمیبیا ڈیون کوٹزے بیلفاسٹ   کینیڈا 2 رنز سے
آئی سی سی ٹی 423 1 جولائی   نیدرلینڈز لوک وین ٹروسٹ   پاپوا نیو گنی راروا ڈیکانا بیلفاسٹ   نیدرلینڈز 9 وکٹوں سے
آئی سی سی ٹی 424 1 جولائی   سلطنت عمان اظہر علی   اسکاٹ لینڈ کریگ رائٹ بیلفاسٹ   اسکاٹ لینڈ 6 وکٹوں سے
آئی سی سی ٹی 427 2 جولائی   کینیڈا جان ڈیوسن   اسکاٹ لینڈ کریگ رائٹ بینگور   اسکاٹ لینڈ 7 وکٹوں سے
آئی سی سی ٹی 430 2 جولائی   نمیبیا ڈیون کوٹزے   پاپوا نیو گنی راروا ڈیکانا بیلفاسٹ نمیبیا 96 رنز سے
آئی سی سی ٹی 431 2 جولائی   نیدرلینڈز لوک وین ٹروسٹ   سلطنت عمان اظہر علی کیرکفیرگس   نیدرلینڈز 258 رنز سے
آئی سی سی ٹی 433 4 جولائی   کینیڈا جان ڈیوسن   سلطنت عمان اظہر علی مکامور   کینیڈا 2 وکٹوں سے
آئی سی سی ٹی 435 4 جولائی   نمیبیا ڈیون کوٹزے   نیدرلینڈز لوک وین ٹروسٹ بیلفاسٹ   نیدرلینڈز 6 وکٹوں سے
آئی سی سی ٹی 436 4 جولائی   پاپوا نیو گنی راروا ڈیکانا   اسکاٹ لینڈ کریگ رائٹ بیلفاسٹ   اسکاٹ لینڈ 5 وکٹوں سے
آئی سی سی ٹی 440 5 جولائی   کینیڈا جان ڈیوسن   نیدرلینڈز لوک وین ٹروسٹ ایگلنٹن   کینیڈا 2 وکٹوں سے
آئی سی سی ٹی 441 5 جولائی   نمیبیا ڈیون کوٹزے   اسکاٹ لینڈ کریگ رائٹ لیماواڈی   اسکاٹ لینڈ 27 رنز سے
آئی سی سی ٹی 442 5 جولائی   سلطنت عمان اظہر علی   پاپوا نیو گنی راروا ڈیکانا ڈرمنڈ، شمالی آئرلینڈ   پاپوا نیو گنی 93 رنز سے
آئی سی سی ٹی 444 7 جولائی   کینیڈا جان ڈیوسن   پاپوا نیو گنی راروا ڈیکانا ڈاونپیٹرک   کینیڈا 160 رنز سے
آئی سی سی ٹی 446 7 جولائی   نمیبیا ڈیون کوٹزے   سلطنت عمان اظہر علی کومبر   نمیبیا 6 وکٹوں سے
آئی سی سی ٹی 447 7 جولائی   اسکاٹ لینڈ کریگ رائٹ   نیدرلینڈز لوک وین ٹروسٹ اسٹورمونٹ اسٹیٹ   اسکاٹ لینڈ 98 رنز سے
ناک آؤٹ مراحل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ میچ کی قسم
سیمی فائنلز
آئی سی سی ٹی 449 9 جولائی   برمودا کلے سمتھ   اسکاٹ لینڈ کریگ رائٹ دی ہلز، ڈبلن, ڈبلن   اسکاٹ لینڈ 6 وکٹوں سے
آئی سی سی ٹی 450 9 جولائی   آئرلینڈ جیسن مولینز   کینیڈا جان ڈیوسن کلونٹارف، ڈبلن   آئرلینڈ 4 وکٹوں سے
پانچویں جگہ سیمی فائنلز
آئی سی سی ٹی 451 9 جولائی   نیدرلینڈز لوک وین ٹروسٹ   ڈنمارک کارسٹن پیڈرسن کلونٹارف، ڈبلن   نیدرلینڈز 89 رنز سے
آئی سی سی ٹی 452 9 جولائی   نمیبیا ڈیون کوٹزے   متحدہ عرب امارات خرم خان مالاہائڈ   متحدہ عرب امارات 4 وکٹوں سے
نویں مقام کے سیمی فائنلز
آئی سی سی ٹی 453 9 جولائی   سلطنت عمان اظہر علی   یوگنڈا جوئل اولوینی رتھمائنز   سلطنت عمان 6 رنز سے
آئی سی سی ٹی 454 9 جولائی   پاپوا نیو گنی راروا ڈیکانا   ریاستہائے متحدہ رچرڈ سٹیپل میریئن   ریاستہائے متحدہ 8 وکٹوں سے
پلیسمنٹ میچز
آئی سی سی ٹی 455 11 جولائی   برمودا کلے سمتھ   کینیڈا جان ڈیوسن مالاہائڈ   کینیڈا 5 وکٹوں سے تیسری جگہ کا پلے آف
آئی سی سی ٹی 457 11 جولائی   نیدرلینڈز لوک وین ٹروسٹ   متحدہ عرب امارات خرم خان کلونٹارف، ڈبلن   نیدرلینڈز 145 رنز سے 5 ویں مقام کا پلے آف
آئی سی سی ٹی 456 11 جولائی   ڈنمارک کارسٹن پیڈرسن   نمیبیا ڈیون کوٹزے دی ہلز، ڈبلن, ڈبلن   نمیبیا 103 رنز سے 7 واں مقام کا پلے آف
آئی سی سی ٹی 458 11 جولائی   سلطنت عمان اظہر علی   ریاستہائے متحدہ رچرڈ سٹیپل کلونٹارف، ڈبلن   سلطنت عمان 3 وکٹوں سے 9 ویں مقام کا پلے آف
آئی سی سی ٹی 459 11 جولائی   پاپوا نیو گنی راروا ڈیکانا   ریاستہائے متحدہ رچرڈ سٹیپل میریئن   ریاستہائے متحدہ 8 وکٹوں سے 11 ویں مقام کا پلے آف
آئی سی سی ٹی 460 13 جولائی   آئرلینڈ کائل میک کالن   اسکاٹ لینڈ کریگ رائٹ کلونٹارف، ڈبلن   اسکاٹ لینڈ 47 رنز سے فائنل

ویسٹ انڈیز کا دورہ سری لنکا

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1755 13–16 جولائی ماروان اتاپاتو شیو نارائن چندر پال سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو   سری لنکا 6 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1757 22–25 جولائی ماروان اتاپاتو شیو نارائن چندر پال اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی   سری لنکا 240 رنز سے

سری لنکا میں انڈین آئل کپ

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
  سری لنکا 4 3 1 0 17 +0.19
  بھارت 4 2 2 0 13 +0.26
  ویسٹ انڈیز 4 1 3 0 6 −0.46
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2262 30 جولائی   سری لنکا ماروان اتاپاتو   بھارت راہول ڈریوڈ رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   سری لنکا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2263 31 جولائی   ویسٹ انڈیز شیو نارائن چندر پال   بھارت راہول ڈریوڈ رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2264 2 اگست   سری لنکا ماروان اتاپاتو   ویسٹ انڈیز شیو نارائن چندر پال رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   سری لنکا 50 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2265 3 اگست   سری لنکا ماروان اتاپاتو   بھارت راہول ڈریوڈ رنگڑی دامبولا انٹرنیشنل اسٹیڈیم, دامبولا   سری لنکا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2266 6 اگست   سری لنکا مہیلا جے وردھنے   ویسٹ انڈیز شیو نارائن چندر پال آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   ویسٹ انڈیز 33 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2267 7 اگست   ویسٹ انڈیز سلویسٹر جوزف   بھارت راہول ڈریوڈ آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   بھارت 7 رنز سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2268 9 اگست   سری لنکا ماروان اتاپاتو   بھارت راہول ڈریوڈ آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا 18 رنز سے

اگست

ترمیم

افرو-ایشین کپ

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#2269 17 اگست شان پولاک انضمام الحق سپر اسپورٹ پارک, سینچورین افرو 2 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2270 20 اگست شان پولاک انضمام الحق کنگزمیڈ, ڈربن ایشیا 17 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2271 21 اگست گریم اسمتھ انضمام الحق کنگزمیڈ, ڈربن بے نتیجہ

نیوزی لینڈ کا دورہ زمبابوے

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1759 7–8 اگست ٹیٹینڈا ٹیبو سٹیفن فلیمنگ ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 294 رنز سے
ٹیسٹ#1761 15–17 اگست ٹیٹینڈا ٹیبو سٹیفن فلیمنگ کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو   نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 46 رنز سے

ویڈیوکون سہ ملکی سیریز

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ پوائنٹس نیٹ رن ریٹ
  نیوزی لینڈ 4 3 1 0 18 +1.32
  بھارت 4 3 1 0 16 +0.68
  زمبابوے 4 0 4 0 2 -2.03
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
گروپ اسٹیج
ایک روزہ بین الاقوامی#2272 24 اگست   زمبابوے ٹیٹینڈا ٹیبو   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو   نیوزی لینڈ 192 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2273 26 اگست   بھارت سوربھ گانگولی   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ کوئنزاسپورٹس کلب, بولاوایو   نیوزی لینڈ 51 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2274 29 اگست   زمبابوے ٹیٹینڈا ٹیبو   بھارت سوربھ گانگولی ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   بھارت 161 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2276 31 اگست   زمبابوے ٹیٹینڈا ٹیبو   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   نیوزی لینڈ 27 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2278 2 ستمبر   بھارت سوربھ گانگولی   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2280 4 ستمبر   زمبابوے ٹیٹینڈا ٹیبو   بھارت سوربھ گانگولی ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   بھارت 4 وکٹوں سے
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
فائنل
ایک روزہ بین الاقوامی#2281 6 ستمبر   بھارت سوربھ گانگولی   نیوزی لینڈ سٹیفن فلیمنگ ہرارے اسپورٹس کلب، ہرارے   نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے

بنگلہ دیش کا دورہ سری لنکا

ترمیم
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#2275 31 اگست ماروان اتاپاتو حبیب البشر سنہالی اسپورٹس کلب گراؤنڈ، کولمبو   سری لنکا 88 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2277 2 ستمبر ماروان اتاپاتو حبیب البشر آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا 75 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#2279 4 ستمبر مہیلا جے وردھنے حبیب البشر آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا 6 وکٹوں سے (ڈی ایل ایس)
ٹیسٹ سیریز
ٹیسٹ#1764 12–14 ستمبر ماروان اتاپاتو حبیب البشر آر پریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا ایک اننگز اور 96 رنز سے
ٹیسٹ#1766 20–22 ستمبر ماروان اتاپاتو حبیب البشر پایکیاسوتھی ساراواناموتواسٹیڈیم, کولمبو   سری لنکا ایک اننگز اور 69 رنز سے