کشمیر کے فرماں رواوں کی فہرست

یہ کشمیر کے فرماں رواوں کی فہرست (انگریزی: List of monarchs of Kashmir) ہے۔

مہاراجہ/سلطان
Maharaja/Sultan Kashmir
سابقہ بادشاہت
ریاست جموں و کشمیر کا نشان
آخری حکمران
ہری سنگھ

23 ستمبر 1925 – 17 نومبر 1952
اولین بادشاہ/ملکہ دورلبھ وردھنا 625–662
آخری بادشاہ/ملکہ ہری سنگھ 1925–1952
انداز مہاراجہ
سلطان
راجا
سرکاری رہائش گاہ امر محل
مبارک منڈی محل
ہری نواس محل
اکھنور قلعہ
پری محل
ہری پربت قلعہ
لال قلعہ
گلاب بھون
شیر گڑھی محل
قلعہ باغسر
تقرر کنندہ موروثی
بادشاہت کا آغاز 625 عیسوی
بادشاہت کا آختتام 17 نومبر 1952
موجودہ مدعی Karan Singh

کارکوٹ شاہی سلسلہ (625ء – 855ء)

ترمیم
حکمرانوں کی فہرست–[1]
حکمران دور سال تخت نشینی
دورلبھ وردھنا (پرجنادتیہ) 38 سال 598 عیسوی
درالبھکا (پرتاپادتیہ دوم) 60 سال 634 عیسوی
چندر پیڈ (وجرادتیہ اول) 8 سال, 8 ماہs 694 عیسوی
Tarapida (Udayaditya) 4 سال, 24 دن 703 عیسوی
Muktapida (Lalitaditya I) 36 سال, 7 ماہs, 11 دن 703 عیسوی
Kuvalayapida 1 year, 15 دن 739 عیسوی
Vajraditya II (Bappiyaka / Vappiyaka / Lalitaditya II) 7 سال 746 عیسوی
Prithivyapida I 4 سال, 1 ماہ 750 عیسوی
Sangramapida I 7 دن 750 عیسوی
Jayapida (Vinayaditya); Jajja 31 سال; 3 سال 781 عیسوی
Lalitapida 12 سال 793 عیسوی
Sangramapida II (Prithivyapida II) 7 سال 805 عیسوی
Chippatajayapida (Brhspati / Vrihaspati) 12 سال 812 عیسوی
Ajitapida 37 سال 830 عیسوی
Anangapida 3 سال 867 عیسوی
Utpalapida 2 سال 870 عیسوی

اتپل شاہی سلسلہ (855ء – 1012ء)

ترمیم
حکمرانوں کی فہرست–
حکمران دور (عیسوی)
Avantivarman 853/855–883
Shankaravarman 883–902
Gopalavarman 902–904
Sankata 904
سوگندھا 904–906
Partha 906–921
Nirjitavarman 921–922
Chakravarman 922–933
Shuravarman I 933–934
Partha (2nd reign) 934–935
Chakravarman (2nd reign) 935
Shankaravardhana (or Shambhuvardhana) 935–936
Chakravarman (3rd reign) 936–937
Unmattavanti ("Mad Avanti") 937–939
Shuravarman II 939
Yashaskara-deva 939
Varnata 948
Sangramadeva (Sanggrama I) 948
Parvagupta 948–950
Kshemagupta 950–958
Abhimanyu II 958–972
Nandigupta 972–973
Tribhuvanagupta 973–975
Bhimagupta 975–980
دیدا 980–1009/1012

لوہار شاہی سلسلہ (1003ء – 1339ء)

ترمیم
حکمرانوں کی فہرست–[2]
حکمران سال تخت نشینی (عیسوی)
Sangramaraja (Samgramaraja / Kshamapati) 1003 عیسوی
Hariraja 1028 عیسوی
Ananta-deva 1028 عیسوی
Kalasha (Ranaditya II) 1063 عیسوی
Utkarsha 1089 عیسوی
Harsha died in 1101 عیسوی
Uchchala 1101 عیسوی
Sussala unknown
Jayasimha 1111 عیسوی
Paramanuka 1123 عیسوی
Vantideva until 1165 عیسوی
Vuppadeva 1172 عیسوی
Jassaka 1181 عیسوی
Jagadeva 1199 عیسوی
Rājadeva 1213 عیسوی
Samgrāmadeva 1235 عیسوی
Laksmandadeva 1273 عیسوی
Simhadeva 1286 عیسوی
Sūhadeva 1301 عیسوی
رنچن 1320 عیسوی
Udayanadeva 1323 عیسوی
کوٹا رانی 1338–1339 عیسوی[2]

شاہ میر شاہی سلسلہ (1339ء – 1561ء)

ترمیم
شمار لقب پیدائشی نام دور
1 Shamsu'd-Dīn Shāh
شَمس اُلدِین شَاہ
شاہ میر
شَاہ مِیر
1339–1342
2 Jamshīd Shāh
جَمشید شَاہ
Jamshīd
جَمشید
1342 – 1342
3 Alāu'd-Dīn Shāh
عَلاؤ اُلدِین شَاہ
Alī Shēr
عَلی شیر
1343–1354
4 Shihābu'd-Dīn Shāh
شِہاب اُلدِین شَاہ
Shīrashāmak
شِیراشَامَک
1354–1373
5 Qutbu'd-Dīn Shāh
قُتب اُلدِین شَاہ
Hindāl
حِندَال
1373–1389
6 Sikandar Shāh
سِکَندَر شَاہ
سکندر شاہ میری
شِنگَرَہ
1389–1412
7 Alī Shāh
عَلی شَاہ
Mīr Khān
مِیر خَان
1412–1418
8 Zainu'l-'Ābidīn
زین اُلعَابِدِین
زین العابدین (غیاث الدین)
شَاہی خَان
1418–1419
9 Alī Shāh
عَلی شَاہ
Mīr Khān
مِیر خَان
1419–1420
10 Zainu'l-'Ābidīn
زین اُلعَابِدِین
زین العابدین (غیاث الدین)
شَاہی خَان
1420 – 12 مئی 1470
11 Haider Shāh
حیدِر شَاہ
Hāji Khān
حَاجِی خَان
12 مئی 1470 – 13 اپریل 1472
12 Hasan Shāh
حَسَن شَاہ
شاہ میر خاندان
حَسَن خَان
13 اپریل 1472 – 19 اپریل 1484
13 Muhammad Shāh
مُحَمَد شَاہ
Muhammad Khān
مُحَمَد خَان
19 اپریل 1484 – 14 اکتوبر 1486
14 Fatēh Shāh
فَتح شَاہ
Fatēh Khān
فَتح خَان
14 اکتوبر 1486 – جولائی 1493
15 Muhammad Shāh
مُحَمَد شَاہ
Muhammad Khān
مُحَمَد خَان
جولائی 1493–1505
16 Fatēh Shāh
فَتح شَاہ
Fatēh Khān
فَتح خَان
1505–1514
17 Muhammad Shāh
مُحَمَد شَاہ
Muhammad Khān
مُحَمَد خَان
1514 – ستمبر 1515
18 Fatēh Shāh
فَتح شَاہ
Fatēh Khān
فَتح خَان
ستمبر 1515 – اگست 1517
19 Muhammad Shāh
مُحَمَد شَاہ
Muhammad Khān
مُحَمَد خَان
اگست 1517 – جنوری 1528
20 Ibrahīm Shāh
اِبرَاہِیم شَاہ
Ibrahīm Khān
اِبرَاہِیم خَان
جنوری 1528 – اپریل 1528
21 Nāzuk Shāh
نَازُک شَاہ
Nādir Shāh
نَادِر شَاہ
اپریل 1528 – جون 1530
22 Muhammad Shāh
مُحَمَد شَاہ
Muhammad Khān
مُحَمَد خَان
جون 1530 – جولائی 1537
23 Shamsu'd-Dīn Shāh II
شَمس اُلدِین شَاہ دوم
Shamsu'd-Dīn
شَمس اُلدِین
جولائی 1537–1540
24 Ismaīl Shāh
اِسمَاعِیل شَاہ
Ismaīl Khān
اِسمَاعِیل خَان
1540 – دسمبر 1540
25 Nāzuk Shāh
نَازُک شَاہ
Nādir Shāh
نَادِر شَاہ
دسمبر 1540 – دسمبر 1552
26 Ibrahīm Shāh
اِبرَاہِیم شَاہ
Ibrahīm Khān
اِبرَاہِیم خَان
دسمبر 1552–1555
27 Ismaīl Shāh
اِسمَاعِیل شَاہ
Ismaīl Khān
اِسمَاعِیل خَان
1555–1557
28 Habīb Shāh
حَبِیب شَاہ
Habīb Khān
حَبِیب خَان
1557–1561

[3]

Note: Muhammad Shah had five separate reigns from 1484 to 1537.[4]

چک خاندان (1561ء – 1579ء)

ترمیم
لقب ذاتی نام دور
Muḥammad Humāyūn
محمد ہمایوں
Ghazi Shah

غازی شاہ چَک

1561–1563
Nasiru'd-Din

ناصرالدین

Husain Shah

حُسین شاہ چَک

1563–1570
Zahīru'd-Din Muhammad Alī

ظہیرالدین محمد علی

Ali Shah

عَلی شاہ چَک

1570 – دسمبر 1578
Nasiru'd-Din Ghazi

ناصرالدین غازی

Yousuf Shah (1)

یُوسُفْ شاہ چَک

دسمبر 1578 – فروری 1579

بیہقی خاندان

ترمیم
لقب ذاتی نام دور
سلطان
سلطان
Sayyid Mubarak Baihaqi

سيد مبارک بیهقی

فروری 1579 – نومبر 1579

چک خاندان بحال (1579ء – 1589ء)

ترمیم
لقب ذاتی نام دور
Lohar Ghazi

لوہر غازی

Lohar Khan

لوہر خان چَک

نومبر 1579 – نومبر 1580
Nasiru'd-Din Ghazi

ناصرالدین غازی

Yousuf Shah (2)

یُوسُفْ شاہ چَک

نومبر 1580 – 14 فروری 1586
Ismā'īl Shah

اسماعیل شاہ

Yakub Shah

یَعقوب شاہ چَک

14 فروری 1586 – 8 اگست 1589

مغلیہ سلطنت (1586ء – 1752ء)

ترمیم
تصویر لقب پیدائشی نام پیدائش دور وفات
1   Akbar
اکبر
جلال الدین محمد اکبر
ابوالفتح جلال الدین محمد
15 اکتوبر 1542 عمرکوٹ 14 اکتوبر 1586 – 27 اکتوبر 1605

(19 سال 0 ماہ 13 دن)

27 اکتوبر 1605 (عمر 63) آگرہ
2   Jahangir
جہانگیر
نورالدین جہانگیر
نورالدین بیگ محمد خان سلیم
31 اگست 1569 آگرہ 3 نومبر 1605 – 28 اکتوبر 1627

(21 سال 11 ماہ 23 دن)

28 اکتوبر 1627 (عمر 58) جموں وکشمیر
3   Shah Jahan
شاہ جہان
شاہ جہاں
شہاب الدین محمد خرم
5 جنوری 1592 لاہور 19 جنوری 1628 – 31 جولائی 1658

(30 سال 8 ماہ 25 دن)

22 جنوری 1666 (عمر 74) آگرہ
4   Aurangzeb
اورنگزیب

Alamgir
عالمگیر

اورنگزیب عالمگیر
محی الدین محمد
3 نومبر 1618 گجرات (بھارت) 31 جولائی 1658 – 3 مارچ 1707

(48 سال 7 ماہ 0 دن)

3 مارچ 1707 (عمر 88) احمد نگر، بھارت
5   Azam Shah
اعظم شاہ
محمد اعظم شاہ
قطب الدين محمد
28 جون 1653 برہان پور، بھارت 14 مارچ 1707 – 20 جون 1707 20 جون 1707 (عمر 53) آگرہ، بھارت
6   Bahadur Shah
بہادر شاہ

Shah Alam
شاہ عالم

بہادر شاہ اول
ابوالنصر سید قطب الدین مرزا محمد معظم
14 اکتوبر 1643 برہان پور 19 جون 1707 – 27 فروری 1712

(4 سال, 253 دن)

27 فروری 1712 (عمر 68) لاہور
7   Jahandar Shah
جہاندار شاہ
جہاندار شاہ
معیز الدین بیگ محمد خان بہادر
9 مئی 1661 Deccan, India 27 فروری 1712 – 11 فروری 1713

(0 سال, 350 دن)

12 فروری 1713 (عمر 51) دہلی، India
8  Farrukhsiyar
فرخ سیر
فرخ سیر
ابوالمظفر معین الدین محمد شاہ فرخ سیار علیم اکبر ثانی والا شان پادشاہ البحر البر
Puppet King Under the سید برادران
20 اگست 1685 اورنگ آباد، مہاراشٹر 11 جنوری 1713 – 28 فروری 1719

(6 سال, 48 دن)

19 اپریل 1719 (عمر 33) دہلی، India
9  Rafi ud-Darajat
رفیع الدرجات
رفیع الدرجات
ابوالبرکات شمس الدین محمد رفیع الدراجات پادشاہ غازی شہنشاہ البحر البر
Puppet King Under the سید برادران
1 دسمبر 1699 28 فروری 1719 – 6 جون 1719

(0 سال, 98 دن)

6 جون 1719 (عمر 19) آگرہ
10  Shah Jahan II
شاہ جہان دوم
شاہ جہاں دوم
رفیع الدین محمد رفیع الدولہ
Puppet King Under the سید برادران
5 جنوری 1696 6 جون 1719 – 17 ستمبر 1719

(0 سال, 105 دن)

18 ستمبر 1719 (عمر 23) آگرہ
11  Muhammad Shah
محمد شاہ
محمد شاہ
ناصر الدین محمد شاہ روشن اختر بہادر غازی
Puppet King Under the سید برادران
7 اگست 1702 غزنی 27 ستمبر 1719 – 26 اپریل 1748

(28 سال, 212 دن)

26 اپریل 1748 (عمر 45) دہلی، India
12  Ahmad Shah Bahadur
احمد شاہ بہادر
احمد شاہ بہادر
ابو ناصر مجاہد الدین محمد احمد شاہ بہادر غازی
23 دسمبر 1725 دہلی، India 29 اپریل 1748 – 1752

(4 سال)

1 جنوری 1775 (عمر 49) دہلی، India

درانی سلطنت (1752ء – 1754ء)

ترمیم
نام
عمر
آغاز عہد
اختتام عہد
یاداشت
خاندان
تصویر
احمد شاہ ابدالی
  • the Father of the Nation
1720/1722 – 4 جون 1772 1752 1754 Established the درانی خاندان and the درانی سلطنت; Considered founder of modern Afghanistan درانی  

کشمیر کا راجہ

ترمیم
لقب ذاتی نام دور
Raja Jiwan
راجہ جیون
Sukh Jiwan Mal Sahni
سکھ جیون مال ساہنی
1754–1762

درانی سلطنت بحال (1762ء – 1819ء)

ترمیم
نام
عمر
آغاز عہد
اختتام عہد
یاداشت
خاندان
تصویر
احمد شاہ ابدالی
  • the Father of the Nation
1720/1722 – 4 جون 1772 1762 4 جون 1772 Established the درانی خاندان and the درانی سلطنت; Considered founder of modern Afghanistan درانی  
تیمور شاہ درانی
دسمبر 1746 – 20 مئی 1793 نومبر 1772 20 مئی 1793 Son of Ahmad Shah Durrani
Preserved the Durrani Empire following the death of his father after fighting off civil war in 1772, and multiple rebellions
درانی  
شاہ زمان خان
1770–1844 20 مئی 1793 25 جولائی 1801
(deposed)
Son of Timur Shah Durrani
Engaged in civil war with his brothers after the death of his father, later being deposed
درانی  
محمود شاہ درانی
  • Shah Mahmud
1769 – 18 اپریل 1829 25 جولائی 1801 13 جولائی 1803
(deposed)
Son of Timur Shah Durrani
Engaged in civil war with his brothers after the death of his father, later being deposed
درانی  
شجاع شاہ درانی
  • Inayat-i-llahi, Shuja ul-Mulk, Muhammad Bahadur
4 نومبر 1785 – 5 اپریل 1842 13 جولائی 1803 3 مئی 1809
(deposed)
Son of Timur Shah Durrani
Engaged in civil war with his brothers after the death of his father, later being deposed, and making multiple attempts to reclaim his throne
درانی  
محمود شاہ درانی
(2nd reign)
  • Shah Mahmud
1769 – 18 اپریل 1829 3 مئی 1809 1818
(deposed)
Son of Timur Shah Durrani
Exiled to امارت ہرات (1793–1863) following his deposition during his second reign
درانی  
علی شاہ درانی
1818 1819
(deposed)
Son of Timur Shah Durrani درانی  

سکھ سلطنت (1819ء – 1846ء)

ترمیم
شمار نام تصویر پیدائش و وفات دور نوٹ
1 رنجیت سنگھ   13 نومبر 1780 (گوجرانوالہ) 27 جون 1839 (لاہور) 5 جولائی 1819 27 جون 1839 19 سال، 357 دن The first Sikh king Stroke
2 کھڑک سنگھ   22 فروری 1801 (لاہور) 5 نومبر 1840 (لاہور) 27 جون 1839 8 اکتوبر 1839 103 دن Son of Ranjit Singh Poisoning
3 نو نہال سنگھ   11 فروری 1820 (لاہور) 6 نومبر 1840 (لاہور) 8 اکتوبر 1839 6 نومبر 1840 1 سال، 29 دن Son of Kharak Singh Assassinated
4 چاند کور
  1802 (فتح گڑھ چوڑیاں) 11 جون 1842 (لاہور) 6 نومبر 1840 18 جنوری 1841 73 دن Wife of Kharak Singh and the only female ruler of Sikh Empire Abdicated
5 شیر سنگھ   4 دسمبر 1807 (بٹالہ) 15 ستمبر 1843 (لاہور) 18 جنوری 1841 15 ستمبر 1843 2 سال، 240 دن Son of Ranjit Singh Assassinated
6 دلیپ سنگھ   6 ستمبر 1838 (لاہور) 22 اکتوبر 1893 (پیرس) 15 ستمبر 1843 16 مارچ 1846 2 سال، 182 دن Son of Ranjit Singh Exiled

ریاست جموں و کشمیر (1846ء – 1952ء)

ترمیم
لقب ذاتی نام دور
مہاراجہ گلاب سنگھ ڈوگرا 16 مارچ 1846 – 20 فروری 1856
مہاراجہ رنبیر سنگھ 20 فروری 1856 – 12 ستمبر 1885
مہاراجہ پرتاب سنگھ 12 ستمبر 1885 – 23 ستمبر 1925
مہاراجہ ہری سنگھ 12 ستمبر 1925 – 17 نومبر 1952

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Stein، M.A. (1900)۔ Kalhaņa's Rājatarańgiņī, A Chronicle of the Kings of Kaśmīr۔ Westminster: Archibald Constable۔ ص 133–138
  2. ^ ا ب Pillai, P. Govinda (4 Oct 2022). The Bhakti Movement: Renaissance or Revivalism? (بانگریزی). Taylor & Francis. p. 150. ISBN:978-1-000-78039-0.تصنيف:صيانة الاستشهاد: استشهادات بمسارات غير مؤرشفةتصنيف:الاستشهاد بمصادر باللغة انگریزی (en)
  3. Hasan، Mohibbul (2005) [1959]۔ Kashmir Under the Sultans (ط. Reprinted)۔ Delhi: Aakar Books۔ ص 325۔ ISBN:978-81-87879-49-7۔ اطلع عليه بتاريخ 2013-01-17
  4. "The COININDIA Coin Galleries: Sultans of Kashmir"