امرتسر کی شخصیات کی فہرست
ا
ترمیم- احمد راہی، نغمہ نگار و فلم نویس
- اللہ رکھا خان، پاکستانی سارنگی نواز
- امید علی خان، پاکستان سے تعلق رکھنے والے گوالیار گھرانے کے نامور کلاسیکی گلوکار
- اکشے کمار، بھارتی ہندی سنیما کے اداکار
- ایم ڈی تاثیر، اردو شاعر وتنقید نگار
- اے حمید، نامور پاکستانی ادیب
ب
ترمیم- بھارتی سنگھ، بھارتی مزاحیہ اداکارہ
- بھولو پہلوان، پہلواں، رستم زماں گاما پہلوان کے بھتیجے
- بیشن سنگھ بیدی، بھارتی کرکٹ کھلاڑی
پ
ترمیم- پرتاپ سنگھ کیرون بھارتی پنجاب کے سابقہ وزیر اعلیٰ
ج
ترمیم- جرنیل سنگھ بھنڈراں والے، خالصتان تحریک کے کارکن و سکھ مبلغ
ح
ترمیم- حسن طارق، پاکستانی فلم ہدایت کار
د
ترمیم- دیپا مہتا، ہندی فلم ہدایت کار
- دیپتی نیول، بھارتی فلمی اداکارہ
ر
ترمیم- راجیش کھنہ، بھارتی اداکار و سیاست دان
ز
ترمیم- زبیر جھارا، پاکستانی معروف پہلوان
س
ترمیم- سديپا سنگھ، بھارتی ماڈل و اداکارہ
ش
ترمیم- شمشاد بیگم، گلوکارہ
ص
ترمیم- صوفی تبسم، اردو، پنجابی و فارسی زبان کے شاعر
ع
ترمیم- عنایت اللہ خاں مشرقی، صحافی و مصنف
غ
ترمیم- غلام عباس، اردو افسانہ نگار
ف
ترمیم- فضل الرحمان، پاکستانی کرکٹ کھلاڑی
- فیلڈ مارشل مانک شاء، بھارت کے سابق فوجی سربراہ
ک
ترمیمگ
ترمیمق
ترمیم- قمر جلال آبادی، شاعر و نغمہ نگار