اودالدین خواجہ ابواحمد
اود الدین خواجہ ابو احمد ولادت 635ھ بمطابق 1237ء اور وفات 710ھ بمطابق 1295ء سید اود الدین خواجہ ابو احمد سید خواجہ قطب دین محمد بن خواجہ محمد (602ھ تا 680ھ) کے فرزند تھے۔
مضامین بسلسلہ |
شجرہ جات
ترمیمحالات زندگی
ترمیماود الدین خواجہ ابو احمد قطب الدین ابن خواجہ محمد رحمت اللہ علیہ کے فرزند تھے۔ اہتدائی تعلیم اپنے والد محترم سے حاصل کی اور روحانی مدارج طے کیے۔ اپنے والد محترم کے وفات کے بعد پندرہ سال کی عمر میں مسند سجادگی پر تشریف فرما ہوئے۔ خواجہ قطب الدین ابن خواجہ محمد کی طرح اعلٰی پائے کے بزرگ تھے۔ انھوں نے خلق خدا کو راہ راست پر لانے میں بڑی محنت کی۔ بڑے عبادت گزار اور پ رہی ز گار تھے۔ ان کے خلفاء میں ان کے صاحبزادے تقی الدین یوسف کے علاوہ سید السادات حمید الدین سمرقند ی کا نام مبارک بھی شامل ہے۔[1][2]
شجرہ نسب
ترمیم- سید امام حسین علیہ السلام 4ھ تا 60ھ
- سید امام زین العابدین علیہ السلام 94ھ
- سید امام محمد باقر علیہ السلام 114ھ)
- سید امام جعفر صادق علیہ السلام 80ھ تا 148ھ)
- سید امام موسی کاظم علیہ السلام 128ھ تا 183ھ)
- سید امام علی رضا علیہ السلام 153ھ تا 203ھ)
- سید امام محمد تقی علیہ السلام 195ھ تا 220ھ)
- سید امام علی نقی علیہ السلام 214ھ تا 254ھ)
- سید حسن اصغر
- سید عبداللہ علی اکبر 238ھ تا 292ھ)
- سید ابومحمد الحسین 295ھ تا 352ھ)
- سید ابو عبداللہ محمد 270ھ تا 394ھ
- سید ابوجعفرابراہیم 370ھ)
- سید ابو نصر محمد سمعان 398ھ)
- سید خواجہ ابو یوسف ناصر الدین ابویوسف چشتی 375ھ تا 459ھ
- سید خواجہ قطب الدین مودود چشتی 430ھ تا 527ھ
- سید خواجہ نجم الدین احمد مشتاق مودودی چشتی چشت ہرات492ھ تا 577ھ
- سید خواجہ رکن الدین مودودی چشتی 545ھ تا 635ھ
- سید قدودین خواجہ محمد مودودی چشتی 584ھ 624ھ]]
- سید خواجہ قطب دین محمد بن خواجہ محمد مودودی چشتی 602ھ تا 680ھ)
- سید اود الدین خواجہ ابو احمد بن قطب الدین بن سید محمد مودودی چشتی 635ھ تا 710ھ
آل و اولاد
ترمیم- سید تقی الدین خواجہ یوسف مودودی چشتی (662ھ تا 745ھ بمطابق پیدائش 1263ء وفات 1353ء)
- سید نصرالدین خواجہ ولید مودودی چشتی (727ھ تا 820ھ بمطابق پیدائش 1326ء وفات 1417ء)
- سید خواجہ نقرالد ین چشتی مودودی المعروف شال پیر بابا (تقریباً دور حیات 1421ء)
- سیدخواجہ ولی مودودی چشتی کرانی (تقریباً دور حیات 147ء)
- سید خواجہ میر شہداد مودودی چشتی کرانی (تقریباً دور حیات 1519ء )
- سید قاسم شاہ مودودی چشتی کرانی (تقریباﹰ دور حیات 1558ء)
حوالہ کتب
ترمیم- [2] Chishti Tariqa
- [3]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ soofie.org.za (Error: unknown archive URL) Soofie[[Sufi)
- [4] Chishti Order
- [5]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iranibook.com (Error: unknown archive URL) خواجگان چشت سیرالاقطاب: زندگینامہ هائے مشایخ چشتیہ
- [6] طریقہ چشتیہ در ہند و پاكستان و خدمات پیروان این طریقہ بہ فرہنگهاى اسلامى و ایرانى
- خزینۃ الاصفیاء: مفتی غلام سرور لاہور
- تذکرہ سید مودودی ادارہ معارف اسلامی لاہور
- سیر الاولیاء
- مرا ۃ الاسرار
- تاریخ مشائخ چشت
- سفینہ العارفین
- تذکرہ غوث و قطب
- شجرہ موروثی سادات کرانی