قدودین خواجہ محمد
ولادت 584 حجری اور وفات 624 حجری حضرت قدودین خواجہ محمد خواجہ رکن الدین حسین ( 545ہجری 635ہجری) کے فرزند تھے اور سید خواجہ نجم الدین احمد مشتاق ( 492ہجری 577 ہجری) کے نواسے تھے
مضامین بسلسلہ |
حالات زندگی
ترمیمخواجہ رکن الدین رحمت اللہ علیہ نے اپنے بیٹے خواجہ محی الدین علی رحمت اللہ علیہ کو ہندوستان جانے کا حکم دیا اور خواجہ محی الدین علی رحمت اللہ علیہ خدمت دین کے لیے ہندوستان روانہ ہو گئے اور دوسرے بیٹے حضرت قدودین خواجہ محمد رحمت اللہ علیہ کو اپنے خدمت کے لیے مامور فرمایا وہ زہد و تقواء میں بے مثال تھے قدودین خواجہ محمد رحمت اللہ علیہ اپنے والد خواجہ رکن الدین رحمت اللہ علیہ کے حیات ہی میں سن 624ھ کو40 برس کی عمر میں اس جہان فانی سے کوچ کر گئے، حضرت قدودین خواجہ محمد رحمت اللہ علیہ کے پس ماندگان میں انکا ایک بیٹا تھا جن کا نام حضرت خواجہ قطب الدین ابن خواجہ محمد تھا ان سے ان کی نسل آگے چلی،
شجرہ جات
ترمیمشجرہ نسب
ترمیم- سید امام حسین علیہ السلام (4ہجری 60 ہجری)
- سید امام زین العابدین علیہ السلام (ہجری 94 ہجری)
- سید امام محمد باقر علیہ السلام (ہجری 114ہجری)
- سید امام جعفر صادق علیہ السلام (80ہجری 148 ہجری)
- سید امام موسی کاظم علیہ السلام (128ہجری 183 ہجری)
- سید امام علی رضا علیہ السلام (153ہجری 203 ہجری)
- سید امام محمد تقی علیہ السلام (195ہجری 220ہجری)
- سید امام علی نقی علیہ السلام (214ہجری 254ہجری)
- سید حسن ؒاصغر رحمت اللہ علیہ
- سید عبداللہ علی اکبر رحمت اللہ علیہ 238(ہجری 292ہجری)
- سیدابومحمدالحسینعلیہ سلام (295ہجری 352 ہجری)
- سید ابو عبداللہ محمد رحمت اللہ علیہ (270ہجری 394 ہجری)
- سیدابوجعفرابراہیم رحمت اللہ علیہ (ہجری 370ہجری)
- سیدابو نصر محمد سمعان رحمت اللہ علیہ (ہجری 398ہجری)
- سید خواجہ ابو یوسف ناصر الدین ایوسف چشتی رحمت اللہ علیہ (375ہجری 459 ہجری)
- سید خواجہ قطب الدین مودود چشتیرحمت اللہ علیہ (430ہجری 527 ہجری)
- سید خواجہ نجم الدین احمد مشتاق مودودی چستی چشت ہرات( 492ہجری 577 ہجری)
- سید خواجہ رکن الدین مودودی چستی ( 545ہجری 635ہجری)
- سید قدودین خواجہ محمد مودودی چستی ( 584ہجری 624 ہجری)
اولاد
ترمیم- سید قدودین خواجہ محمد مودودی چستی ( 584ہجری 624 ہجری) بمطابق ( پیدائش 1188 ء وفات 1226 ء )
- سید خواجہ قطب دین محمد ابن خواجہ محمد مودودی چستی ( 602ہجری 680ہجری) بمطابق ( پیدائش 1205 ء وفات 1288ء )
- سید اودالدین خواجہ ابواحمد سید محمد مودودی چستی ( 635ہجری 710ہجری) بمطابق ( پیدائش 1237 ء وفات 1307ء )
- سید تقی الدین خواجہ یوسف مودودی چستی ( 662ہجری 745ہجری) بمطابق ( پیدائش 1263 ء وفات 1353 ء )
- سید نصرالدین خواجہ ولید مودودی چستی ( 727ہجری 820 ہجری) بمطابق (پیدائش 1326 ء وفات 1417 ء)
- سید خواجہ نقرالد ین چشتی مودودی المعروف شال پیر بابا تقریباﹰدور حیات ( 1421ء )
- سیدخواجہ ولی مودودی چستی کرانی رحمت اللہ عليہ تقریباﹰدور حیات ( 1470 ء)
- سید خواجہ میر شہداد مودودی چشتی کرانی تقریباﹰدور حیات (1519 ء )
- سید قاسم شاہ مودودی چشتی کرانی تقریباﹰدور حیات ( 1558 ء)
حوالہ جات
ترمیم- [1] Chishti Tariqa
- [2]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ soofie.org.za (Error: unknown archive URL) Soofie(Sufi)
- [3] Chishti Order
- [4]آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ iranibook.com (Error: unknown archive URL) خواجگان چشت سيرالاقطاب: زندگينامه هاي مشايخ چشتيه
- [5] طريقۀ چشتيه در هند و پاكستان و خدمات پيرواناين طريقه به فرهنگهاى اسلامى و ايرانى
- ( خزینہ الاصفیاء: مفتی غلام سرور لاہوری )
- تذکرہ سید مودودی ادارہ معارف اسلامی لاہور
- سیر ال اولیاء
- مرا تہ الاسرار
- تاریخ مشائخ چشت
- سفینہ ال عارفین
- تذکرہ غوث و قطب
- شجرہ موروثی سادات کرانی