باب:ایشیاء/منصوبے
ایشیا ویکی منصوبہ میں خوش آمدید! مختلف زبانوں میں موجود ویکیپیڈیاز کا ایک اتحاد تشکیل دیا گیا ہے تاکہ ایشیا اور اس سے متعلق معلومات ومقالات کی فراہمی اور موجود صفحات میں اضافہ جات وسیع پیمانے پر ممکن ہوسکے۔ اگر آپ بھی اس منصوبہ کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو براہ کرم تبادلۂ خیال صفحہ پر اطلاع دیں اور درج ذیل فہرست منصوبہ جات ملاحظہ فرمائیں۔ منصوبہ کے مقاصد:
|