وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا

صوبہ خیبر پختون خواہ کا سربراہ حکومت

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ کا انتخاب خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی کرتی ہے جو صوبائی حکومت کے سربراہ کے طور پر خدمات انجام دیتا ہے۔ خیبر پختونخوا کے موجودہ وزیر اعلیٰ اعظم خان ہیں۔

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا
Seal of K.P. Government
خیبر پختونخوا حکومت کا پرچم
موجودہ
اعظم خان

21 جنوری 2023ء سے
خطابعزت مآب
رکنخیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی
خیبر پختونخوا کابینہ
رہائشوزیر اعلیٰ ہاؤس پشاور
نشستپشاور
تقرر کُننِدہخیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلی
مدت عہدہپانچ سال
قیام بذریعہآئین پاکستان
تاسیس کنندہعبد القیوم خان
تشکیل23 اگست 1947؛ 71 سال پہلے

جماعتیں

ترمیم

وزرائے اعلیٰ کی فہرست

ترمیم
1937–47 (قبل از آزادی)
شمار نصویر نام قلمدان سنبھالا قلمدان چھوڑا دور حکومت جماعت گورنر
1   سر صاحبزادہ عبد القیوم خان 1 اپریل 1937 7 ستمبر 1937 5 ماہ اور 6 دن مسلم پروگریسو پارٹی[1]
2   خان عبدالجبار خان[2][3] (بار اول) ہندوستانی صوبائی انتخابات، 1937ء 10 نومبر 1939 2 سال 2 ماہ اور 3 دن انڈین نیشنل کانگریس

گورنر راج 10 نومبر 1939 – 25 مئی 1943

ترمیم
3   سردار اورنگزیب خان گنڈا پور 25 مئی 1943 16 مارچ 1945 1 سال، 10 ماہ اور 21 دن آل انڈیا مسلم لیگ
4   خان عبدالجبار خان[2][3] (بار دوم) 16 مارچ 1945 22 اگست 1947 2 سال 5 ماہ اور 6 دن انڈین نیشنل کانگریس

1947–تاحال (بعد از آزادی)

ترمیم
5   عبد القیوم خان[2] اگست 23, 1947 اپریل 23, 1953 5 سال اور 8 ماہ پاکستان مسلم لیگ جارج کننگھم
امبروز فلکس ڈنڈس
صاحبزادہ محمد خورشید
جسٹس کے بی محمد ابراہیم خان (قائم مقام)
ابراہیم اسماعیل چندریگر
خواجہ شہاب الدین
6   سردار عبد الرشید خان[2] اپریل 23, 1953 جولائی 18, 1955 2 سال 2 ماہ اور 25 دن پاکستان مسلم لیگ
قربان علی خان
7   بہادر خان (سیاست دان)[2] جولائی 19, 1955 اکتوبر 14, 1955 2 ماہ اور 25 دن پاکستان مسلم لیگ

عہدہ ختم اکتوبر 14, 1955 – جون 30, 1970

ترمیم

مارشل لا جولائی 1, 1970 – مئی 1, 1972

ترمیم
8   مفتی محمود[2] مارچ 1, 1972 فروری 15, 1973 11 ماہ اور 15 دن جمیعت علمائے اسلام ارباب سکندر خان
9   عنایت اللہ گنڈاپور[2] اپریل 29, 1973 فروری 16, 1975 1 سال، 10 ماہ اور 17 دن پاکستان پیپلز پارٹی اسلم خان خٹک
سید غوث

گورنر راج فروری 16, 1975 – مئی 3, 1975

ترمیم
10   نصر اللہ خان خٹک[2][4] مئی 3, 1975 اپریل 9, 1977 1 سال 11 ماہ اور 24 دن پاکستان پیپلز پارٹی سید غوث
نصیر اللہ بابر
11   اقبال خان جدون[2][5] اپریل 9, 1977 جولائی 5, 1977 1 ماہ اور 26 دن پاکستان پیپلز پارٹی

مارشل لا جولائی 5, 1977 – اپریل 7, 1985

ترمیم
12   ارباب جہانگیر خان[2][6] اپریل 7, 1985 مئی 31, 1988 3 سال 1 ماہ اور 24 دن آزاد سیاست دان فضل حق
نوابزادہ عبد الغفور خان ہوتی
سید عثمان علی شاہ
فدا محمد خان
13   فضل حق[2] مئی 31, 1988 دسمبر 2, 1988 6 ماہ اور 2 دن نگران حکومت
امیر گلستان جنجوعہ
14   آفتاب شیرپاؤ[7][2] (بار اول) دسمبر 2, 1988 اگست 7, 1990 1 سال 7 ماہ اور 25 دن پاکستان پیپلز پارٹی
15   میر افضل خان[2] (قائم مقام حتی 8 نومبر 1990) اگست 7, 1990 جولائی 19, 1993 2 سال، 11 ماہ اور 17 دن اسلامی جمہوری اتحاد
خورشید علی خان
16   مفتی محمد عباس[2] جولائی 20, 1993 اکتوبر 20, 1993 3 ماہ نگران حکومت
17   پیر صابر شاہ[2] اکتوبر 20, 1993 فروری 25, 1994 4 ماہ 5 دن پاکستان مسلم لیگ (ن)

گورنر راج فروری 25, 1994 – اپریل 24, 1994

ترمیم
18   آفتاب شیرپاؤ[7] (بار دوم) اپریل 24, 1994 نومبر 12, 1996 2 سال، 6 ماہ اور 18 دن پاکستان پیپلز پارٹی خورشید علی خان
جسٹس سید ابن علی (قائم مقام)
عارف بنگش
19   راجہ سکندر زمان[2] نومبر 12, 1996 فروری 21, 1997 3 ماہ اور 9 دن نگران حکومت
20   مہتاب احمد خان عباسی[8][2] فروری 21, 1997 اکتوبر 12, 1999 2 سال، 7 ماہ، 21 دن پاکستان مسلم لیگ (ن)
میاں گل اورنگزیب[9]

گورنر راج اکتوبر 12, 1999 – نومبر 30, 2002

ترمیم
21   اکرم خان درانی[10][11][12] نومبر 30, 2002 اکتوبر 11, 2007 4 سال، 315 دن

(مکمل مدت)

متحدہ مجلس عمل افتخار حسین شاہ[13][14]
خلیل الرحمٰن (گورنر)[15]
علی جان اورکزئی[16][17]
22   شمس الملک[18][19] اکتوبر 11, 2007 مارچ 31, 2008 5 ماہ اور 20 دن نگران حکومت
اویس احمد غنی[17]
23   امیر حیدر خان ہوتی[20][21][22][23] مارچ 31, 2008 مارچ 20, 2013 4 سال، 354 دن

(مکمل مدت)

عوامی نیشنل پارٹی
سید مسعود کوثر[24]
شوکت اللہ خان[25][26]
24   طارق پرویز خان[27][28] مارچ 20, 2013 مئی 31, 2013 2 ماہ اور 11 دن نگران حکومت
25   پرویز خٹک[29][30] مئی 31, 2013 جون 6, 2018 5 سال، 6 دن

(مکمل مدت)

پاکستان تحریک انصاف
مہتاب احمد خان عباسی[31][32]
اقبال ظفر جھگڑا[33][34]
26   دوست محمد خان (جج)[35][36][37][38] جون 6, 2018 اگست 16, 2018 2 ماہ اور 11 دن نگران حکومت
27   محمود خان[39][40][41] اگست 17, 2018 جنوری 21, 2023 5 سال، 37 دن پاکستان تحریک انصاف
شاہ فرمان[42]
حاجی غلام علی
28 اعظم خان (سرکاری ملازم)[43] جنوری 21, 2023 نومبر 11, 2023 294 دن نگران حکومت
29 ارشد حسین شاہ[44] نومبر 12, 2023 نگران حکومت

متعلقہ مضامین

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Indian Annual Register 1937
  2. ^ ا ب پ ت ٹ ث ج چ ح خ د ڈ ذ ر​ ڑ​ ز ژ Bureau Report (2002-10-20)۔ "Religious parties to rule NWFP a second time"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ 13 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2017 
  3. ^ ا ب "Dr Khan Sahib | Former Chief Minister of West Pakistan"۔ Story Of Pakistan (بزبان انگریزی)۔ 2013-10-22۔ 20 نومبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 اکتوبر 2017 
  4. "Nasrullah Khattak made QJP vice-president"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ 2002-08-07۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2018 
  5. "Khattak sworn in as 16th KPK CM"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2013-06-01۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2018 
  6. "Sri Lanka offers to host Indo-Pak series as PCB seeks govt nod"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جولا‎ئی 2018 
  7. ^ ا ب "Tracing the trajectory of Aftab Sherpao and the Qaumi Watan Party"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2013-04-01۔ 19 مئی 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  8. "Sardar Mehtab Ahmad Khan 1999: Chief Minister, KPK"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 14 جنوری 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  9. Jamal ud Din (2014-08-04)۔ "Last crown prince of Swat dies at 86"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ 14 مارچ 2016 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  10. "Akram Durrani elected NWFP chief minister"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ 2002-11-30۔ 16 ستمبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2017 
  11. "MMA man elected chief minister of NWFP"۔ www.rediff.com۔ 27 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 27 اکتوبر 2017 
  12. Sadia Qasim Shah (2016-01-08)۔ "Flyovers in Peshawar used by all parties as a political strategy"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  13. "Former K-P governor Iftikhar Hussain joins hands with PTI"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2016-05-21۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2018 
  14. Bureau Report (2001-10-23)۔ "PESHAWAR: NWFP governor cautions against sentimentality"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2018 
  15. "Khalil made new NWFP governor: Iftikhar"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ 2005-03-13۔ 16 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2018 
  16. "Fata representation in army officers ranks on the rise" (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 17 مئی 2018 
  17. ^ ا ب Ismail Khan (2008-01-05)۔ "Owais Ghani replacing Aurakzai as NWFP governor"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 مئی 2018 
  18. "Shamsul Mulk takes oath as caretaker NWFP CM"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 23 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 23 جون 2018 
  19. Najmuddin A. Shaikh (اکتوبر 17, 2007)۔ "Eventful days ahead"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ 14 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  20. "Hoti sworn in as NWFP chief minister"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 جولا‎ئی 2018 
  21. "Former K-P CM Hoti elected as ANP provincial president - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2014-06-24۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  22. "KPK caretaker CM to be finalised by tomorrow: Hoti"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  23. "PPP set to unseat Hoti?"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  24. the Newspaper (2011-02-08)۔ "Masood Kausar new KP governor"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 مئی 2018 
  25. "K-P Governor Engineer Shaukatullah submits resignation - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2014-04-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  26. "Who will be caretaker PM?"۔ www.thenews.com.pk (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اپریل 2018 
  27. "Tariq takes oath as fifth KPK caretaker chief minister"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  28. "Justice Tariq Parvez named as K-P interim chief minister - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2013-03-15۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  29. "Khattak sworn in as 16th KPK CM"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  30. The Newspaper's Correspondent (2013-06-02)۔ "Khattak's election as CM celebrated in Nowshera"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  31. "Sardar Mehtab Abbasi appointed as K-P Governor - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2014-04-10۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  32. "Sardar Mehtab resigns as KP governor"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  33. "PM advises president to appoint Iqbal Zafar Jhagra as K-P governor - The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2016-02-24۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  34. Khawar Ghumman (2016-02-25)۔ "Iqbal Jhagra set to become KP governor"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ 26 اکتوبر 2017 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اکتوبر 2017 
  35. "Justice (r) Dost Muhammad Khan named KP caretaker CM"۔ The News (بزبان انگریزی)۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2018 
  36. "ECP named justice (retd) Dost Muhammad Khan as caretaker CM KP"۔ The Nation (بزبان انگریزی)۔ 2018-06-05۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 جون 2018 
  37. "Justice (retd) Dost Muhammad Khan sworn in as caretaker KP CM"۔ Geo News (بزبان انگریزی)۔ 12 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2018 
  38. "جسٹس (ر) دوست محمد نے نگران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کا حلف اٹھا لیا"۔ Dunya News۔ 15 جون 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جون 2018 
  39. Dawn.com | Sirajuddin (2018-08-17)۔ "Mahmood Khan sworn in as KP chief minister"۔ Dawn (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2018 
  40. "PTI's Mahmood Khan elected K-P chief minister | The Express Tribune"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2018-08-16۔ 16 اگست 2019 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 16 اگست 2018 
  41. "PTI's Mehmood Khan elected KP CM"۔ Geo TV (بزبان انگریزی)۔ 23 مئی 2021 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 اگست 2018 
  42. "Shah Farman sworn in as new K-P governor"۔ The Express Tribune (بزبان انگریزی)۔ 2018-09-06۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 دسمبر 2018 
  43. Dawn.com (21 جنوری 2023)۔ "Azam Khan appointed KP's caretaker Chief Minister"۔ ڈان نیوز۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 جنوری 2023 
  44. Arif Hayat (2023-11-12)۔ "Justice (retd) Arshad Hussain Shah picked as caretaker KP CM: Mahmood Khan"۔ DAWN.COM (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 12 نومبر 2023