سرائیکی گوتیں (انگریزی: Ethnic Saraiki Clans) وہ قبائل ہیں جنہیں سرائیکی النسل قبائل کہا جاتا ہے۔ گوت سنسکرت لفظ گوترا gotra سے نکلا ہے جس کے معنی sub caste یا قبیلہ کے ہیں پاکستان میں سرائیکی النسل قبائل کی آبادی 8.4 فیصد ہے [2] جو سرائیکی زبان بولنے والی آبادی کا 68 فیصد ہیں۔ سرائیک کے معنی ہیں سات دریاؤں کے کناروں پر آباد مقامی لوگ یا دریاؤں کے کنارے پر کاشتکاری کرنے والے یا دریاؤں کی درمیانی خشک جگہ یا زمین پر آباد یا کاشتکاری کرنے والے باسی. سرائیکی النسل ذاتیں یا سرائیکی گوتیں، سرائیکی خطے کے تمام اضلاع میں اکثریت سے موجود ہیں اور اپنے نام کے ساتھ سابقے یا لاحقے کے طور پرجام خان ملک، رائے، رانا، مہر، میاں لگاتے ہی۔ سرائیکی بولنے والے راجپوت، جٹ، دیراوڑ اور روہیلے وغیرہ سرائیکی النسل قبائل کہلاتے ہیں۔


سرائیکی قبائل
Ethnic Saraiki clans
ملک پاکستان
صوبہپنجاب، (جنوبی پنجاب)، خیبر پختونخوا
ملک میں تناسب آبادی8.4 فیصد[1]

سرائیکی النسل قبائل کی فہرست

ترمیم

(الف)

ترمیم

اندھڑ، اسراں، اَریا، انڑ، اولکھ

بھٹہ، برڑہ، ٻرانہ، بھروانہ، بھینڈ‍بَترا، بھاٹیہ، بھٹی، بودلہ، بھوں، بھابھڑا، بھابھہ، بریار، بھڈیرا، بھلر، بھایا، بھیلا، بھپلہ، بپڑ

پرہار، پونٹہ، پہوڑ‍، پراچہ، پنوہاں، پنوار

(ت، ط)

ترمیم

تھہیم، ترگَڑ، ترہیلی، تَلوکر

ٹانوری، ٹینگھ

(ث، س، ص)

ترمیم

سانول، سہونترا، سولنگی، سندھڑ، سندھا‍، سیال، سمیجہ، سراء، سَرگانہ، سہو، سپل، سپرا، سگرا، سانگی, سوہیہ

جھنڈیر، جھٻیل، جَبلہ، جوئیہ، جونیجہ، جُھلن، جڑھ، جھٹیال، جھامکی، جوڑا، جھیڈا

چنڑ‍، چنہ، چاچڑ‍، چھنچھرا، چِھینہ، چوغطہ

(ح، ہ)

ترمیم

ہمن، ہانبھی، ہنجراء، حکڑہ

خشک

دھریجہ، دایا، دولتانہ، دھکڑ

ڈمرہ، ڈاونج، ڈاہا، ڈاہر، ڈیوالہ، ڈیپال، ڈومرا، ڈمرلا، ڈل، ڈوڈیکا، ڈھینگ

رک، رتیکا، رڄوانہ، رتھیب

شجراء

عاربی

فتیانہ

(ق، ک)

ترمیم

کنیرا، کھمبڑا، ککارا، کلاسن، کلاسرہ، کھونہارا، کُلیار، کھوکھر، کھاکھی،کھیلانی، کھرل، کھر، کھتر، کھرانہ، کھاڑَک، کچالہ، کنہوں، کھیڑَا، کچھیلا، کیہل، کانجو‌، کھٹیک، کٹیسر، کھچی، کٹپال، کھگا، کٹانہ، کھکھل

گازر قوم ، گیرا، گھلیجہ، گھلو گوندل، گھنجیڑا، ، گورچانی، گورچھا، گانگا ، گچل

لانگ، لکھویرا، لنگڑِیال، لبانہ، للو، لَنگاہ، لالِیکا، لبیرا، لاڑ، لودھرا، لاٹکی لڑکا

متیانہ، میتلا، موہانہ، مسن، منجھ، مڑل، ملنہانس[3]، ملہی، مہے، مہند، مو٘ر، مہیسر، ملانہ، منجوٹھہ، مکول، مہوٹا، میہوار، ماڑھا,

نون، نوناری، نارَنگ، نرگا، نہرہ، نِجڑا

واگھو، ورند، وریاء، وارُن، ویھہ، واگی، واڈو

حوالہ جات

ترمیم
  1. title،Pakistan ،url،https://www.cia.gov/the-world-factbook/countries/pakistan/ ،work، The World Factbook ،date 26 May 2022 publisher، Central Intelligence Agency
  2. title،Pakistan ،url،https://www.cia.gov/the-world-factbook/countries/pakistan/ ،work، The World Factbook ،date 26 May 2022 publisher، Central Intelligence Agency
  3. ملنہاس یا ملن ہانس