فہرست مزارات و مقابر، پاکستان

پاکستان کے مختلف علاقوں میں موجود مشہور و معروف اولیاء ﷲ کے مزارات

ذیل میں پاکستان میں موجود مزارات و مقابر کی فہرست دی جا رہی ہے:

شمار شخصیت تاریخ وفات شہر تصویر تبصرہ
1 بہاؤالدین زکریا ملتانی 21 دسمبر، 1262ء ملتان
2 حفیظ جالندھری 21 دسمبر، 1982ء لاہور پاکستان کے قومی ترانے کے خالق، جن کا مقبرہ مینار پاکستان کے قریب واقع ہے۔
3 داتا گنج بخش 1079ء لاہور
داتا دربار لاہور میں بیرون بھاٹی دروازہ واقع ہے۔
4 آخوندزادہ سیف الرحمن 27 جون، 2010ء لاہور
مرکزی آستانہ عاليہ نقشبنديہ سيفيہ فقیر آباد شریف لکھو ڈیر لاہور
5 سید طاہر علاؤالدین قادری 21 جون، 1991ء لاہور دربار غوثیہ ٹاؤن شپ، لاہور میں واقع ہے۔
6 شاہ رکن عالم ملتان
7 رحمن بابا 1711ء پشاور
8 عبداللہ شاہ غازی 151ھ کراچی
9 سید علی ترمذی (پیر بابا) 1583ء ضلع بونیر
10 قطب الدین ایبک نومبر 1210ء لاہور
جس کا مقبرہ انارکلی بازار کے پہلو میں، ایبک روڈ پر واقع ہے۔
11 نورالدین جہانگیر 1627ء لاہور
سلطنت مغلیہ کا چوتھا بادشاہ، جس کا مقبرہ لاہور کے قریب شاہدرہ کے مقام واقع ہے۔
12 پیرا شاہ غازی 1665ء کھڑی شریف
پیرا شاہ غازی عرف دمڑیاں والی سرکار کھڑی شریف میرپور آزاد کشمیر۔