پاکستان کے سربراہان ریاست کی فہرست
پاکستان کی بھاگ دوڑ سنبھالنے والے رہبروں کی فہرست
یہ 1947ء میں قیام پاکستان سے لے کر آج تک پاکستان کے سربراہان مملکت کی فہرست ہے۔
فرماں روا (1947ء–1956ء)
ترمیمشمار | فرماں روا (پیدائش–وفات) |
تصویر | دور حکومت | شاہی خاندان | وزیراعظم پاکستان | |
---|---|---|---|---|---|---|
آغاز دور | آکتتام دور | |||||
1 | شاہ جارج ششم (1895–1952) |
14 اگست 1947 | 6 فروری 1952 | خاندان ونڈسر | لیاقت علی خان خواجہ ناظم الدین | |
2 | ملکہ ایلزبتھ دؤم (1926–2022) |
6 فروری 1952 | 23 مارچ 1956 | خاندان ونڈسر | خواجہ ناظم الدین محمد علی بوگرہ چودھری محمد علی |
گورنر جنرل
ترمیمشمار | گورنر جنرل (پیدائش–وفات) |
تصویر | دور | فرماں روا | وزیراعظم | |
---|---|---|---|---|---|---|
قلمدان سنبھالا | قلمدان چھوڑا | |||||
1 | محمد علی جناح (1876–1948) |
14 اگست 1947[ا] | 11 ستمبر 1948 (وفات دوران عہدہ) |
جارج ششم | لیاقت علی خان | |
2 | خواجہ ناظم الدین (1894–1964) |
11 ستمبر 1948[ب] | 17 اکتوبر 1951 | جارج ششم | لیاقت علی خان | |
3 | ملک غلام محمد (1894–1964) |
17 اکتوبر 1951[پ] | 7 اگست 1955 | جارج ششم ایلزبتھ دوم |
خواجہ ناظم الدین محمد علی بوگرہ | |
4 | اسکندر مرزا (1899–1969) |
7 اگست 1955[ت] | 23 مارچ 1956 | ایلزبتھ دوم | چودھری محمد علی |
جمہوریہ اول (1956–1958)
ترمیمشمار | صدر (پیدائش–وفات) |
تصویر | در | منتخب | سیاسی وابستگی (تقرری کے وقت) |
وزیراعظم پاکستان | ||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
فلمدان سنبھالا | فلمدان چھوڑا | |||||||
1 | اسکندر مرزا (1899–1969) |
23 مارچ 1956 | 27 اکتوبر 1958 (معزول۔) |
– | ریپبلکن پارٹی (پاکستان) | چودھری محمد علی حسین شہید سہروردی ابراہیم اسماعیل چندریگر ملک فیروز خان نون |
عسکری دور (1958–1971)
ترمیمشمار | صدر (پیدائش–وفات) |
تصویر | در | منتخب | عسکری / سیاسی وابستگی | وزیراعظم پاکستان | ||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
فلمدان سنبھالا | فلمدان چھوڑا | |||||||
2 | ایوب خان (1907–1974) |
27 اکتوبر 1958 | 8 جون 1962 | – | عسکریہ پاکستان (پاک فوج / پنجاب رجمنٹ (پاکستان)) |
عہدہ ختم کر دیا گیا | ||
8 جون 1962 | 2 فروری 1965 | – | کنونشن مسلم لیگ | |||||
2 فروری 1965 | 25 مارچ 1969 (مستعفی) |
پاکستان کے صدارتی انتخابات، 1965ء | ||||||
3 | یحییٰ خان (1917–1980) |
25 مارچ 1969[5] | 20 دسمبر 1971 (مستعفی) |
– | عسکریہ پاکستان (پاک فوج / بلوچ رجمنٹ) |
نور الامین |
جمہوریہ دوم (1971–1977)
ترمیمشمار | صدر (پیدائش–وفات) |
تصویر | در | منتخب | سیاسی وابستگی (تقرری کے وقت) |
وزیراعظم پاکستان | ||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
فلمدان سنبھالا | فلمدان چھوڑا | |||||||
4 | ذوالفقار علی بھٹو (1928–1979) |
20 دسمبر 1971 | 14 اگست 1973 | 1971 | پاکستان پیپلز پارٹی | عہدہ خالی | ||
5 | فضل الہی چوہدری (1904–1982) |
14 اگست 1973 | 16 ستمبر 1978 (مستعفی) |
1973 | پاکستان پیپلز پارٹی | ذوالفقار علی بھٹو |
عسکری دور (1978–1988)
ترمیمشمار | صدر (پیدائش–وفات) |
تصویر | در | منتخب | عسکری وابستگی | وزیراعظم پاکستان | ||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
فلمدان سنبھالا | فلمدان چھوڑا | |||||||
6 | محمد ضیاء الحق (1924–1988) |
16 ستمبر 1978 | 17 اگست 1988 (محمد ضیاء الحق کی موت اور ریاستی جنازہ۔) |
1984 پاکستانی اسلامائزیشن پروگرام ریفرنڈم (ریفرنڈم) |
عسکریہ پاکستان (پاک فوج / تیرہویں لانسرز) |
محمد خان جونیجو |
جمہوریہ سوم (1988–2001)
ترمیم صدر کے طور پر کام کرنے والے سینیٹ کے چیئرمین کو ظاہر کرتا ہے۔
شمار | صدر (پیدائش–وفات) |
تصویر | در | منتخب | سیاسی وابستگی (تقرری کے وقت) |
وزیراعظم پاکستان | ||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
فلمدان سنبھالا | فلمدان چھوڑا | |||||||
7 | غلام اسحاق خان (1915–2006) |
17 اگست 1988 | 13 دسمبر 1988 | – | آزاد سیاست دان | بینظیر بھٹو غلام مصطفٰی جتوئی نواز شریف بلخ شیر مزاری | ||
13 دسمبر 1988 | 18 جولائی 1993 (مستعفی) |
1988 | ||||||
– | وسیم سجاد (پیدائش 1941) |
18 جولائی 1993 | 14 نومبر 1993 | – | پاکستان مسلم لیگ (ن) | معین الدین احمد قریشی بینظیر بھٹو | ||
8 | فاروق احمد خان لغاری (1940–2010) |
14 نومبر 1993 | 2 دسمبر 1997 (مستعفی) |
1993 | پاکستان مسلم لیگ (ن) | بینظیر بھٹو معراج خالد نواز شریف | ||
– | وسیم سجاد (پیدائش 1941) |
2 دسمبر 1997 | 1 جنوری 1998 | – | پاکستان مسلم لیگ (ن) | نواز شریف | ||
9 | رفیق تارڑ (1929–2022) |
1 جنوری 1998 | 20 جون 2001 (مستعفی) |
1998 | پاکستان مسلم لیگ (ن) | نواز شریف ظفر اللہ خان جمالی |
عسکری دور (2001–2008)
ترمیمشمار | صدر (پیدائش–وفات) |
تصویر | در | منتخب | عسکری / سیاسی وابستگی | وزیراعظم پاکستان | ||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
فلمدان سنبھالا | فلمدان چھوڑا | |||||||
10 | پرویز مشرف (پیدائش 1943) |
20 جون 2001 | 1 جنوری 2004 | پاکستانی ریفرنڈم 2002ء (ریفرنڈم) |
عسکریہ پاکستان (پاک فوج / آرٹلری کور) |
ظفر اللہ خان جمالی چودھری شجاعت حسین شوکت عزیز محمد میاں سومرو یوسف رضا گیلانی | ||
1 جنوری 2004 | 6 اکتوبر 2007 | پاکستان کے صدارتی انتخابات 2004ء[ٹ] | ||||||
6 اکتوبر 2007 | 18 اگست 2008 (مستعفی۔) |
پاکستان کے صدارتی انتخابات 2007ء | پاکستان مسلم لیگ (ق) |
جمہوریہ چہارم (2008–تاحال)
ترمیم صدر کے طور پر کام کرنے والے سینیٹ کے چیئرمین کو ظاہر کرتا ہے۔
شمار | صدر (پیدائش–وفات) |
تصویر | در | منتخب | سیاسی وابستگی (تقرری کے وقت) |
وزیراعظم پاکستان | ||
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
فلمدان سنبھالا | فلمدان چھوڑا | |||||||
– | محمد میاں سومرو (پیدائش 1950) |
18 اگست 2008 | 9 ستمبر 2008 | – | پاکستان مسلم لیگ (ق) | یوسف رضا گیلانی | ||
11 | آصف علی زرداری (پیدائش 1955) |
9 ستمبر 2008 | 9 ستمبر 2013 | پاکستان کے صدارتی انتخابات 2008ء | پاکستان پیپلز پارٹی | یوسف رضا گیلانی راجہ پرویز اشرف میر ہزار خان کھوسو نواز شریف | ||
12 | ممنون حسین (1941–2021) |
9 ستمبر 2013 | 9 ستمبر 2018 | پاکستان کے صدارتی انتخابات 2013ء | پاکستان مسلم لیگ (ن) | نواز شریف شاہد خاقان عباسی ناصر الملک عمران خان | ||
13 | عارف علوی (پیدائش 1949) |
9 ستمبر 2018 | موجودہ | پاکستان کے صدارتی انتخابات، 2018ء | پاکستان تحریک انصاف | عمران خان شہباز شریف |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Transfer of power and Jinnah"۔ 4 فروری 2013
- ↑ "Pakistan Affairs"۔ 1948
- ↑ "Ghulam Muhammad | governor general of Pakistan"
- ↑ Syed Nur Ahmad (2019)، From Martial Law To Martial Law: Politics In The Punjab, 1919–1958، Taylor & Francis، ISBN 978-0-429-71656-0
- ↑ Shahid Javed Burki, Craig Baxter Pakistan Under The Military: Eleven Years Of Zia Ul-haq (WESTVIEW SPECIAL STUDIES ON SOUTH AND SOUTHEAST ASIA) 1st Edition https://www.amazon.com/Pakistan-Under-Military-WESTVIEW-SOUTHEAST/dp/0813379857
- ↑ Amy Waldman (2 جنوری 2004)۔ "Pakistan gives Musharraf confidence vote as president"۔ The New York Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 20 جنوری 2013
بیرونی روابط
ترمیم