1985-86ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1985-86ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1985 ءسے اپریل 1986ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ

ترمیم
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
13 اکتوبر 1985   پاکستان   سری لنکا 2–0 [3] 4–0 [4]
8 نومبر 1985   آسٹریلیا   نیوزی لینڈ 1–2 [3]
27 نومبر 1985   پاکستان   ویسٹ انڈیز 2–3 [5]
13 دسمبر 1985   آسٹریلیا   بھارت 0–0 [3]
18 فروری 1986   ویسٹ انڈیز   انگلستان 5–0 [5] 3–1 [4]
21 فروری 1986   نیوزی لینڈ   آسٹریلیا 1–0 [3] 2–2 [4]
23 فروری 1986   سری لنکا   پاکستان 1–1 [3] 0–2 [3]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتحین
15 نومبر 1985   روتھمینز شارجہ کپ 1985ء   ویسٹ انڈیز
9 جنوری 1986   بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1985-86ء   آسٹریلیا
30 مارچ 1986   ایشیا کپ 1986ء   سری لنکا
5 اپریل 1986   جان پلیئر ٹرائنگولر ٹورنامنٹ 1986ء   پاکستان
10 اپریل 1986   آسٹریلیشیا کپ 1986ء   پاکستان

اکتوبر

ترمیم

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1026 16–21 اکتوبر جاوید میانداد دلیپ مینڈس اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میچ ڈرا
ٹیسٹ#1027 27–31 اکتوبر جاوید میانداد دلیپ مینڈس جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ   پاکستان 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1028 7–11 دسمبر جاوید میانداد دلیپ مینڈس نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#335 13 اکتوبر جاوید میانداد دلیپ مینڈس ارباب نیاز سٹیڈیم، پشاور   پاکستان 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#336 23 اکتوبر جاوید میانداد دلیپ مینڈس جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ   پاکستان 15 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#337 25 اکتوبر جاوید میانداد دلیپ مینڈس قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#338 3 نومبر جاوید میانداد دلیپ مینڈس نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد (سندھ)   پاکستان 89 رنز سے

نومبر

ترمیم

نیوزی لینڈ کی کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1029 8–12 نومبر ایلن بارڈر جرمی کونی برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین   نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 41 رنز سے
ٹیسٹ#1030 22–26 نومبر ایلن بارڈر جرمی کونی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 4 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1031 30 نومبر–4 دسمبر ایلن بارڈر جرمی کونی ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے

شارجہ کپ 1985-86ء

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
  ویسٹ انڈیز 2 2 0 0 0 4.494 4
  پاکستان 2 1 1 0 0 4.433 2
  بھارت 2 0 2 0 0 3.911 0
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#339 15 نومبر   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#340 17 نومبر   بھارت کپیل دیو   پاکستان عمران خان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 48 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#341 22 نومبر   بھارت کپیل دیو   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان

ترمیم
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#342 27 نومبر عمران خان ویوین رچرڈز جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#343 29 نومبر عمران خان ویوین رچرڈز قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#344 2 دسمبر عمران خان ویوین رچرڈز ارباب نیاز سٹیڈیم، پشاور   ویسٹ انڈیز 40 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#345 4 دسمبر عمران خان ویوین رچرڈز پنڈی کلب گراؤنڈ، راولپنڈی   پاکستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#346 6 دسمبر عمران خان ویوین رچرڈز نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے

دسمبر

ترمیم

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1032 13–17 دسمبر ایلن بارڈر کپیل دیو ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ#1033 26–30 دسمبر ایلن بارڈر کپیل دیو ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1034 2–6 جنوری ایلن بارڈر کپیل دیو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا

جنوری

ترمیم

بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1985-86ء

ترمیم
گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#347 9 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   نیوزی لینڈ جرمی کونی ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#348 11 جنوری   بھارت کپیل دیو   نیوزی لینڈ جرمی کونی برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین   بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#349 12 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت کپیل دیو برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین   آسٹریلیا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#350 14 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   نیوزی لینڈ جرمی کونی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#351 16 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت کپیل دیو ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   بھارت 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#352 18 جنوری   بھارت کپیل دیو   نیوزی لینڈ جرمی کونی ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   نیوزی لینڈ 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#353 19 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   نیوزی لینڈ جرمی کونی ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   آسٹریلیا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#354 21 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت کپیل دیو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 100 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#355 23 جنوری   بھارت کپیل دیو   نیوزی لینڈ جرمی کونی ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#356 25 جنوری   بھارت کپیل دیو   نیوزی لینڈ جرمی کونی ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   بھارت 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#357 26 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت کپیل دیو ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 36 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#358 27 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   نیوزی لینڈ جرمی کونی ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   نیوزی لینڈ 206 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#359 29 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   نیوزی لینڈ جرمی کونی سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 99 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#360 31 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت کپیل دیو ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#361 2 فروری   بھارت کپیل دیو   نیوزی لینڈ جرمی کونی شمالی تسمانیا کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، لانسسٹن   بھارت 22 رنز سے
فائنل
ایک روزہ بین الاقوامی#362 5 فروری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت کپیل دیو سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 11 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#363 9 فروری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت کپیل دیو ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے

فروری

ترمیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1036 21–23 فروری ویوین رچرڈز ڈیوڈ گاور سبینا پارک، کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1039 7–12 مارچ ویوین رچرڈز ڈیوڈ گاور کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1042 21–25 مارچ ویوین رچرڈز ڈیوڈ گاور کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 30 رنز سے
ٹیسٹ#1044 3–5 مارچ ویوین رچرڈز ڈیوڈ گاور کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1045 11–16 اپریل ویوین رچرڈز ڈیوڈ گاور اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز   ویسٹ انڈیز 240 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#364 18 فروری ویوین رچرڈز ڈیوڈ گاور سبینا پارک، کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#366 4 مارچ ویوین رچرڈز ڈیوڈ گاور کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین   انگلستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#370 19 مارچ ویوین رچرڈز ڈیوڈ گاور کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 135 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#376 31 مارچ ویوین رچرڈز ڈیوڈ گاور کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1035 21–25 فروری جرمی کونی ایلن بارڈر بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1038 28 فروری–4 مارچ جرمی کونی ایلن بارڈر اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ میچ ڈرا
ٹیسٹ#1040 13–17 مارچ جرمی کونی ایلن بارڈر ایڈن پارک، آکلینڈ   نیوزی لینڈ 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#369 19 مارچ جرمی کونی ایلن بارڈر کیرس بروک، ڈنیڈن   نیوزی لینڈ 30 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#371 22 مارچ جرمی کونی ایلن بارڈر اے ایم آئی اسٹیڈیم, کرائسٹ چرچ   نیوزی لینڈ 53 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#372 26 مارچ جرمی کونی ایلن بارڈر بیسن ریزرو، ویلنگٹن   آسٹریلیا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#373 29 مارچ جرمی کونی ایلن بارڈر ایڈن پارک، آکلینڈ   آسٹریلیا 44 رنز سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا

ترمیم
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1037 23–27 فروری دلیپ مینڈس عمران خان اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی   پاکستان ایک اننگز اور 20 رنز سے
ٹیسٹ#1041 14–18 مارچ دلیپ مینڈس عمران خان کولمبو کرکٹ کلب، کولمبو   سری لنکا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1043 22–27 مارچ دلیپ مینڈس عمران خان پی سارہ اوول, کولمبو میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
ایک روزہ بین الاقوامی#365 2 مارچ دلیپ مینڈس عمران خان اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی   پاکستان 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#367 8 مارچ دلیپ مینڈس عمران خان ٹائرون فرنینڈو اسٹیڈیم, موراتووا بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#367a 9 مارچ دلیپ مینڈس عمران خان آرپریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو میچ ختم
ایک روزہ بین الاقوامی#368 11 مارچ دلیپ مینڈس عمران خان سنہالی اسپورٹس کلب, کولمبو   پاکستان 8 وکٹوں سے

مارچ

ترمیم

ایشیا کپ 1986ء

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ پوائنٹس رن ریٹ
  پاکستان 2 2 0 0 0 4 3.823
  سری لنکا 2 1 1 0 0 2 3.796
  بنگلادیش 2 0 2 0 0 0 2.795
گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#374 30 مارچ   سری لنکا دلیپ مینڈس   پاکستان عمران خان پی سارہ اوول, کولمبو   پاکستان 81 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#375 31 مارچ   بنگلادیش غازی اشرف   پاکستان عمران خان ٹائرون فرنینڈو اسٹیڈیم, موراتووا   پاکستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#377 2 اپریل   سری لنکا دلیپ مینڈس   بنگلادیش غازی اشرف اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی   سری لنکا 7 وکٹوں سے
فائنل
ایک روزہ بین الاقوامی#379 6 اپریل   سری لنکا دلیپ مینڈس   پاکستان عمران خان سنہالی اسپورٹس کلب, کولمبو   سری لنکا 5 وکٹوں سے

اپریل

ترمیم

جان پلیئر ٹرائنگولر ٹورنامنٹ 1986ء

ترمیم
ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
  پاکستان 2 1 1 0 0 4.763 2
  نیوزی لینڈ 2 1 1 0 0 4.519 2
  سری لنکا 2 1 1 0 0 3.891 2
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#378 5 اپریل   سری لنکا دلیپ مینڈس   نیوزی لینڈ جان رائٹ آرپریماداسا اسٹیڈیم, کولمبو   نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#379 6 اپریل   سری لنکا دلیپ مینڈس   پاکستان عمران خان سنہالی اسپورٹس کلب, کولمبو   سری لنکا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#380 7 اپریل   نیوزی لینڈ جان رائٹ   پاکستان جاوید میانداد سنہالی اسپورٹس کلب, کولمبو   پاکستان 4 وکٹوں سے

آسٹریلیشیا کپ 1986ء

ترمیم
پہلا راؤنڈ
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#381 10 اپریل   بھارت کپیل دیو   نیوزی لینڈ جیف کرو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   بھارت 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#382 11 اپریل   آسٹریلیا رے برائٹ   پاکستان جاوید میانداد شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 8 وکٹوں سے
سیمی فائنلز
ایک روزہ بین الاقوامی#383 13 اپریل   بھارت کپیل دیو   سری لنکا دلیپ مینڈس شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   بھارت 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#384 15 اپریل   نیوزی لینڈ جیف کرو   پاکستان عمران خان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 10 وکٹوں سے
Final
ایک روزہ بین الاقوامی#385 18 اپریل   بھارت کپیل دیو   پاکستان عمران خان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 1 وکٹ سے

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Season 1985/86"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017 
  2. "Season 1985/86 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017