خواجہ نظام الدین علی
ولادت 708ھ اور وفات 808ھ بتائی گئی ہے، خواجہ نظام الدین علی سید نصرالدین خواجہ ولید مودودی چستی (پیدائش: 727ہجری ۔ وفات :820 ہجری) بمطابق (پیدائش: 1326ء۔ وفات :1417 ء) کے فرزند تھے، سید خواجہ نظام الدین علی پشین کے نواح میں منزکی نامی مقام پر دفن ہیں۔
مضامین بسلسلہ |
تاریخ
ترمیمسید خواجہ قطب الدین مودود چشتی کی اولاد میں سے ایک مشہور بزرگ خواجہ نظام الدین علی گذرے ہیں۔ جن کا مزار صوبہ بلوچستان کے شہر پشین کے نواح میں منزکی نامی مقام پر ہے۔ اس مقام پر آپ کی اولاد کثیر تعداد میں مقیم ہیں۔ سید خواجہ نظام الدین علی کا نسب آٹھ واسطوں سے سید خواجہ قطب الدین مودود چشتی سے جا ملتا ہے۔ سلسلہ چشتیہ کی مودودی شاخ کے بانی اور جد ابجد خواجہ قطب الدین مودود چشتی ہیں، خواجہ نقرالدین شال پیر بابا خواجہ نظام الدین علی کے بھائی اور خواجہ قطب الدین مودود چشتی کے پسری اولاد ہیں اور کرانی کے سادات خواجہ نقرالدین شال پیر بابا کی اولاد ہیں، جو تقریباً" چھ سو سال قبل چشت افغانستان سے منزکی پشین آے اور منزکی پشین چھوڑ کر کوئٹہ میں سکونت اختیار کی، اُنکا بیٹھا خواجہ ولی کرانی میں آباد ہوا، پہلی افغان جنگ میں آپ کی اولاد نے کچھ خدمات انجام دیں۔ اُس وقت مبارک شاہ نامی اُنکا معتبر تھا۔ سادات کرانی کے عمائدین لیوی سروس سے وظائف حاصل کرتے تھے۔ سید لطف ﷲ شاہ جو خواجہ نقرالدین شال پیر بابا سے ساتویں پشت میں گذرے ہیں۔ سید لطف ﷲ شاہ میر نصیر خان اوّل خان آف قلات کے ہمراہ ایک مہم پر ایران گئے اور واپسی پر تحصیل کوئٹہ میں چشمہ شیخ ماندہ اور کاریز صادق پر انھیں مالیہ معاف زمینیں دی گئیں اور بمقام ڈھاڈر میں دو انگشت پانی بھی دیا گیا۔ موخر الذکر اب خاندان کے دوسری شاخ کے پاس ہے۔ خان نصیر خان خان آف قلات کا دورے حکومت 1749ء سے 1794ء تک تھا۔
_
ترمیماردو لنک | انگریزی لنک | اردو نام | ||
آباۓ مودودی اوربلوچستان | خواجہ مودود اوربلوچستان | 1 | ||
] | [//en.wikipedia.org/wiki/Maudood_Chishti | خواجہ قطب الدین مودود چشتی | 2 | |
] | [//en.wikipedia.org/wiki/Khwaja_Najamuddin_Ahmed | خواجہ نجم الدین احمد مشتاق | 3 | |
[[خواجہ_رکن_الدین|] | خواجہ رکن الدین | 4 | ||
[[خواجہ_نظام_الدین|] | خواجہ نظام الدین | 5 | ||
خواجہ قطب دین محمد | خواجہ قطب دین محمد | 6 | ||
] | [//en.wikipedia.org/wiki/Shaal_Pir_Baba | خواجہ نقرالدین شال پیر بابا | 7 | |
] | [//en.wikipedia.org/wiki/Khwaja_Wali_Kirani | خواجہ ولی مودودی چستی کرانی | 8 | |
[[خواجہ_ابراہیم_دوپاسی|] | خواجہ ابراہیم دوپاسی | 9 | ||
خواجہ نظام الدین علی | خواجہ نظام الدین علی | 10 | ||
اودالدین خواجہ ابواحمد | اودالدین خواجہ ابواحمد | 11 | ||
یوسف | تقی الدین خواجہ یوسف | 12 | ||
خواجہ ولید | نصرالدین خواجہ ولید | 13 | ||
] | [//en.wikipedia.org/wiki/Abu_Yusuf_Bin_Saamaan | خواجہ ابو یوسف | 14 |
شجرہ جات
ترمیمشجرہ نسب
ترمیم- سید امام حسین علیہ السلام (4ہجری 60 ہجری) بمطابق ( پیدائش ء وفات ء )
- سید امام زین العابدین علیہ السلام (ہجری 94 ہجری) بمطابق ( پیدائش ء وفات ء )
- سید امام محمد باقر علیہ السلام (ہجری 114ہجری) بمطابق ( پیدائش ء وفات ء )
- سید امام جعفر صادق علیہ السلام (80ہجری 148 ہجری) بمطابق ( پیدائش ء وفات ء)
- سید امام موسی کاظم علیہ السلام (128ہجری 183 ہجری) بمطابق ( پیدائش ء وفات ء)
- سید امام علی رضا علیہ السلام (153ہجری 203 ہجری) بمطابق ( پیدائش ء وفات ء)
- سید امام محمد تقی علیہ السلام (195ہجری 220ہجری) بمطابق ( پیدائش ء وفات ء )
- سید امام علی نقی علیہ السلام (214ہجری 254ہجری) بمطابق ( پیدائش ء وفات ء)
- سید عبداللہ علی اکبر رحمت اللہ علیہ 238(ہجری 292ہجری) بمطابق ( پیدائش ء وفات ء )
- سیدابومحمدالحسین علیہ سلام (295ہجری 352 ہجری) بمطابق ( پیدائش ء وفات ء )
- سید ابو عبداللہ محمد رحمت اللہ علیہ (270ہجری 394 ہجری) بمطابق ( پیدائش ء وفات ء )
- سیدابوجعفرابراہیم رحمت اللہ علیہ (ہجری 370ہجری) بمطابق ( پیدائش ء وفات ء )
- سیدابو نصر محمد سمعان رحمت اللہ علیہ (ہجری 398ہجری) بمطابق ( پیدائش ء وفات ء )
- سید خواجہ ابو یوسف ناصر الدین رحمت اللہ علیہ (375ہجری 459 ہجری) بمطابق ( پیدائش ء وفات ء )
- سید خواجہ قطب الدین مودود چشتی رحمت اللہ علیہ (430ہجری 527 ہجری) بمطابق ( پیدائش 1038 ء وفات 1142ء )
- سید خواجہ نجم الدین احمد مشتاق مودودی چشت ہرات( 492ہجری 577 ہجری) بمطابق ( پیدائش 1098 ء وفات 1181ء )
- سید خواجہ رکن الدین مودودی چستی ( 545ہجری 635ہجری) بمطابق ( پیدائش 1150 ء وفات 1237 ء)
- سید قدودین خواجہ محمد مودودی چستی ( 584ہجری 624 ہجری) بمطابق ( پیدائش 1188 ء وفات 1226 ء )
- سید خواجہ قطب دین محمد ابن خواجہ محمد مودودی چستی ( 602ہجری 680ہجری) بمطابق ( پیدائش 1205 ء وفات 1288ء )
- سید اودالدین خواجہ ابواحمد سید محمد مودودی چستی ( 635ہجری 710ہجری) بمطابق ( پیدائش 1237 ء وفات 1307ء )
- سید تقی الدین خواجہ یوسف مودودی چستی ( 662ہجری 745ہجری) بمطابق ( پیدائش 1263 ء وفات 1353 ء )
- سید نصرالدین خواجہ ولید مودودی چستی ( 727ہجری 820 ہجری) بمطابق (پیدائش 1326 ء وفات 1417 ء)
- سید خواجہ نظام الدین علی پشین کے نواح میں منزکی نامی مقام پر دفن ہیں
حوالہ کتب
ترمیمتذکرہ سید مودودی ادارہ معارف اسلامی لاہور
سیر ال اولیاء
مرا تہ الاسرار
تاریخ مشائخ چشت
سفینہ ال عارفین
تذکرہ غوث و قطب
شجرہ موروثی سادات کرانی