عاطف اسلم کا ریکارڈ نامہ

پاکستانی پاپ اور راک گلوکار عاطف اسلم کا ریکارڈ نامہ تین اسٹوڈیو البمز پاکستانی، ہندوستانی، ہالی وڈ اور دوسرے گانوں پر مشتمل ہے۔ وہ زیادہ تر اردو اور ہندی میں گاتے ہِیں جب کہ انھوں نے ایک بنگالی گیت بھی گایا ہے۔انھیں ہندوستانی حکومت نے پلوامہ حملہ، 2019ء کے بعد 19 فروری 2019 کو بالی وڈ میں گانے کے لیے پابندی لگا دی۔ کچھ مہینے پہلے ، #UnbanAtifAslam ٹویٹر پر ٹرینڈ ہورہا تھا۔

او 2 ارینا میں عاطف اسلم

البمز

ترمیم
ریلیز البم طوالت صنف لیبل
17 جولائی 2004 جل پری 41:28 پاپ، راک جل
22 دسمبر 2006 دوری 45:12 پاپ، راک ٹپس
08 جنوری 2008 میری کہانی 49:13 پاپ، راک ٹپس

صوتی ٹریک

ترمیم

پاکستان فلم صنعت

ترمیم
سال فلم گیت گیت نگار موسیقار شریک گلوکار
2011 بول (فلم) ہونا تھا پیار عمران رضا علی جاوید حدیقہ کیانی
کہو آج بول دو ایوب خاور عاطف اسلم، سرمد غفور
2015 ہو من جہاں دل کرے عاصم رضا
2016 ایکٹر ان لا دل یہ ڈانسر ہو گیا شانی ارشد، نبیل قریشی، فزا علی میرزا شانی ارشد
2018 پرواز ہے جنون تھام لو شکیل سہیل ازان سمی خان
2019 سپر اسٹار ان دنوں
انجانا

ٹی وی سلسلہ

ترمیم
سال گیت ٹائٹل شریک گلوکار نوٹس
2008 میرے پاس پاس میرے پاس پاس حدیقہ کیانی ہم ٹی وی
قومی ترانہ سولہواں لکس اسٹائل اعزاز
اس راہ پر اصل میں شعیب منصور کی تحریری گیت۔ جنید جمشید نے گایا تھا اور اپنے 1999 کے البم اس راہ پر کے لیے جاری کیا تھا
2017 سیزن 2 ٹائٹل گیت پیپسی: بیٹل آف دی بینڈز فواد خان، میشا شفیع وائٹل سائنز کے "زندگی کے دو لمحے" اور عالمگیر کی "کبھی نہیں دیکھا" کا میش اپ
یاد تہاری
میرے وطن
اعتبار دوسرا ہم سٹائل ایوارڈز اصل میں جنید جمشید نے البم اعتبار بذریعہ وائٹل سائنز کے لیے گایا تھا
دیوانہ بنا رکھا ہے
یار نہ وچھڑے
2019 مجھے دل سے نہ بُھلانا اٹھارہواں لکس اسٹائل اعزاز شبنم کو خراج تحسین پیش کرنا

ہالی وڈ فلمز

ترمیم
سال فلم گیت
2005 مین پش کارٹ عادت
احساس
یقیں
2010 سپینش بیوٹی (ہندی ورژن) دوری
مولا
2012 دی ریلکٹنٹ فنڈامنٹلسٹ موری عرج سنو

بالی وڈ

ترمیم

اس حصے میں ویکی پیڈیا کے معیار کے معیار کو پورا کرنے کے لیے صفائی کی ضرورت ہو سکتی ہے۔ مخصوص مسئلہ یہ ہے: ٹیبل فارمیٹنگ: ریمکس / ری پرائز ورژن ، (مصن )ف) کے نام ، غیر آئندہ آنے والا مواد.ب

سال گیت فلم موسیقی ناظم گیت نگار شریک گلوکار
2005 وہ لمحے زہر متھون، عاطف اسلم،

نریش شرما، جل

سعید قادری
وہ لمحے (ری مکس)
عادت کلیوگ گوہر ممتاز
عادت (ری مکس)
2006 تیرے بن بس ایک پل متھون
2008 پہلی نظر میں ریس پریتم سمیر نیرج شریدھار
پہلی نظر میں (کلب مکس)
پہلی نظر میں (لاؤنج مکس)
باخدا تم ہی ہو کسمت کنکشن سعید قادری الکا یاگنک
2009 تیرا ہونے لگا ہوں عجب پریم کی غضب کہانی اشیش پنڈت جوئی باروا علیشا چنوئی
تیرا ہونے لگا ہوں (ری مکس)
تو جانے نا ارشاد کامل
تو جانے نا (ری مکس)
2010 او میرے خدا پرنس سچن گپتا سمیر
تیرے لیے
کون ہوں میں
آ بھی جا صنم
تیرے لیے (ڈانس ری مکس)
تیرے لیے (ہپ ہاپ ری مکس)
کون ہوں میں (ڈانس مکس)
کون ہوں میں (لاونج مکس)
آ بھی جا صنم (ڈانس مکس)
پرنس تھیم
رونا چھڈتا (ماہی ماہی) میل کرادے ربا جائیدو کمار، امن ھایر کشمیر ٹھاکروال
2011 لے جا تو مجھے ف. ا. ل. ت. و. سچن جگر سمیر انجان
2012 پیا او رے پیا تیرے نال لو ہوگیا پریا پانچل
پیا او رے پیا (سیڈ ورژن)
تو محبت ہے
2013 آ بھی جا میرے مہرماں جاینتا بھائی کی لو سٹوری
دل نہ جانے کیوں
ہے نا ما یر پوری
بے انتہا ریس 2 پریتم
اللہ دہائی ہے مایر پوری، سمیر
جینے لگا ہوں رامیا وستاویا سچن جگر پریا پانچل
بیریا
رنگ جو لاگیو
میں رنگ شربتوں کا پھٹا پوسٹر نکلا ہیرو پریتم ارشاد کامل چنمائی
جنم جنم
جنم جنم (سیڈ)
2014 تیرا نام دوں ایٹرٹینمیٹ سچن جگر پریا پانچل
نہیں وہ سامنے
2015 جینا جینا بدلاپور دنیش وجان، پریا سارائیا
تو چاہیے بجرنگی بھائی جان پریتم امیتابھ بھتاچاریا
2016 مر جائیں لوشدہ متھون سعید قادری
مر جائیں (ری پرائز)
مر جائیں (ای ڈی ایم ری مکس)
مر جائیں (ریڈیو ایڈِٹ)
تیرے سنگ یارا رستم ارکو پراوو مکھرجی منوج منتشر
ٹوٹا جو کبھی تارا اے فلائنگ جٹ سچن جگر پریا سارائیا
خیر منگدا
2017 ہور ہندی میڈیم
بارش ہاف گرل فرینڈ تانشک باگچی عرافات محمود ، تانشک باگچی
مسافر سویٹی ویڈز این آر آئی پلش مچھل پلک مچھل
مسافر (ری مکس)
دراصل رابطہ جیم 8 ارشاد کامل
میں اگر ٹیوب لائٹ (فلم) پریتم امیتابھ بھتاچاریا
جانے دے قریب قریب سنگل وشال مشرہ راج شیکھر
دل دیاں گلاں ٹائیگر زندہ ہے وشال شیکھر ارشاد کامل
2018 سہمی ہے دھڑکن داس دیو ویپن پٹوا ڈاکٹر ساگر
او ساتھی باغی 2 ارکو پراوو مکھرجی ارکو پراوو مکھرجی
سیلفش ریس 3 وشال مشرہ سلمان خان لولیا وانٹر
سیلفش (سولو)
سیلفش (ان پلگڈ)
پانیوں سا ستیامیو جیاتی روچک کوہلی کمار تلسی کمار
دل میری نا سنے جینئیس ہمیش ریشمیا منوج منتشر
دل میری نا سنے (ری پرائز) پائل دیو
تم لیلا مجنوں نلداری کمار ارشاد کامل
او میری لیلا جائی باروا جیوٹیکا ٹانگری
چلتے چلتے مترون تانشک باگچی تانشک باڳچی
دیکھتے دیکھتے بتی گل میٹر چالو روچک کوہلی نصرت فتح علی خان، منوج منتشر
تیرا ہوا لو یاتری تانشک باگچی منوج منتشر
تیرا ہوا (ان پلگڈ)
تیرے لیے نمستے انگلینڈ منان شاہ جاوید اختر شریا گھوشال
2019 اولیأ ہم چار ویپن پٹاو شبیر احمد

تبدیل شدہ گیت

ترمیم
سال فلم گیت جس سے تبدیل ہوا حقیقی گیت کا ریلیز
2019 دے دے پیار دے تو ملا تو ہے نا اری جیت سنگھ ریلیز شدہ
جانی وے(البم) پچھتاؤ گے
سجدہ کروں سٹیبن بن
نوٹ بک میں تارے سلمان خان نہیں
نیٔ لگدا وشال مشرہ
کبیر سنگھ کیسے ہوا
رومیو اکبر والٹر جی لین دے موہت چوہان
بھارت چاشنی ابھیجیت سریواستو

بنگالی فلمز

ترمیم
سال فلم گیت موسیقار گیت نگار
2017 کاک پٹ مٹھے آلو ارندم چترجی انندیا چوٹوپدھے

پنجابی فلمز

ترمیم
سال فلم گیت موسیقار گیت نگار
2010 میل کرا دے ربا رونا چھڈتا جایٔدو کمار کشمیر ٹھاکروال

مفرد

ترمیم
سال سیزن گیت شریک گلوکار نوٹس
2009 02 جل پری ریاض علی خان
کنارہ
واسطہ پیار دا
مائی نی میں
ہمیں کیا ہوا
2012 05 چارکا نولکھا قیاس
ربا سچیا
ڈھولنا
2013 06 چنا
2015 08 پھر سے گیم اُٹھادیں فیصل کپاڈیا ، اسرار ، جمی خان ، بہت سے پاکستانی فنکار کرکٹ عالمی کپ 2015ء کے لیے پاکستان کا آفیشل گانا ، میٹ سلوگٹ اور کیسی کارلون کی 1992 کی مشہور فلم "ہو رولز دی ورلڈ" کی نمائش
سوہنی دھرتی سیزن کے آرٹسٹس
تاج دارِ حرم پروڈیوسر: شیراز اپل، اصلی: صابری برادران
من آمادی ام گل پنرا
کدی آو نی مائی تھائی
2019 12 وہی خدا ہے پروڈیوسر: روہیل حیات، اصلی: نصرت فتح علی خان
مبارک مبارک
آئے کچھ ابر

پاکستانی

ترمیم
سال گیت شریک گلوکار موسیقار نوٹس
2010 وویٔ ول رازٔ اگین ٹوڈ شیا لینی کورڈولا
اب خود کچھ کرنا پڑے گا سٹرنگز (بینڈ) بلال مقصود
2013 زمیں جاگتی ہے شیراز اپل یوم دفاع
تو خاص ہے عاطف اسلم
2016 یاریاں علی ظفر ساحر علی بگا یومِ دفاع
2017 نورِ ازل عابدہ پروین شانی ارشد لیٹر آف لائٹ
کبھی پرچم میں ساحر علی بگا یوم دفاع
2018 ہمیں پیار ہے پاکستان سے
2019 شاہینِ پاکستان عمران زاک یوم پاکستان
2020 وہ پل 15 اپریل کو ریلیز

دیگر موسیقی ویڈیوز

ترمیم
سال گیت اداکاری گیت نگار موسیقار شریک گلوکار
2015 زندگی آ رہا ہوں میں ٹائیگر شروف منوج منتشر امال ملک
2016 آئی ایم الائیو ماہر زین دھرو گھنیکر ، ایشیتا ارون دھرو گھانیکر ماہر زین
2017 پہلی دفعہ آئیلیانا ڈی کرذ شکیل سہیل شیراز اپل
یوں ہی نکولی ڈیلا نِنا عاطف اسلم عاطف اسلم
2018 جب کوئی بات شرلے سیٹیا اندیوار ڈی جے چتاس شرلے سیٹیا
12 بجے (زیشان پرویز کی ویڈیو)
2019 بارشیں نشرت بھروچا ارکو پراوو مکھرجی ارکو پراوو مکھرجی
پرداداری (لائیو) عابدہ پروین عابدہ پروین

ٹی وی اشتہارات

ترمیم
سال گیت نوٹس
2009 ہم مصطفوی اولپرز قوالی
2010 جی لے زندگی وارد پاکستان
2012 جڑو گے تو جانو گے 'جذبہ' بذریعہ جاز پاکستان
2014 دل سے دل کیو موبائل نوئیر آئی 10
فاصلے ایٹیسالاٹ
2016 جل پری ری پرائز؛ ہواوے آنر فائیو ایکس
2017 جی لے ہر پل ری پرائز؛ پاکستان قومی انڈر 19 کرکٹ ٹیم کے لیے سرکاری ترانہ ، 2017 اے سی سی انڈر 19 ایشیا کپ کیلئیے سرری ترانہ

بیرونی ربط

ترمیم