بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ دارالحکومت

یہ بھارتی ریاستوں اور علاقہ جات کی فہرست بلحاظ دار الحکومت (List of state and union territory capitals in India) ہے۔ بھارت 29 ریاستوں، سات قومی علاقوں اور ایک قومی دار الحکومت علاقہ پر مشتمل ہے۔[1][2]

ریاستی اور یونین علاقے دار الحکومت

ترمیم
شمار۔ ریاست/یونین علاقہ انتظامی دار الحکومت قانون ساز دار الحکومت عدلیہ دار الحکومت قیام کا سال سابق دار الحکومت
1 جزائر انڈمان و نکوبار پورٹ بلیئر پورٹ بلیئر کولکاتہ (سابقہ کلکتہ) 1956 کلکتہ (1945–1956)
2 آندھرا پردیش حیدرآباد حیدرآباد حیدرآباد (1956–تاحال) 1956 کرنول
3 اروناچل پردیش ایٹانگر ایٹانگر گوہاٹی 1987
4 آسام دسپور گوہاٹی گوہاٹی 1975 شیلانگ[ا] (1874–1972)
5 بہار (بھارت) پٹنہ پٹنہ پٹنہ 1935
6 چندی گڑھ چندی گڑھ[ب]  — چندی گڑھ 1966  —
7 چھتیس گڑھ رائے پور[5] رائے پور بیلاسپور 2000  —
8 دادرا و نگر حویلی سلواسا  — ممبئی 1944 ممبئی (1954–1961)
پنجی (1961–1987)
9 دمن و دیو دمن  — ممبئی 1987 احمد آباد (1961–1963)
پنجی (1963–1987)
10 قومی دارالحکومت علاقہ دلی دلی دلی 1952  —
11 گوا پنجی[پ] پوروورم ممبئی 1961 پنجی (1961–1987)
12 گجرات (بھارت) گاندھی نگر گاندھی نگر احمد آباد 1960 احمد آباد (1960–1970)
13 ہریانہ چندی گڑھ چندی گڑھ چندی گڑھ 1966  —
14 ہماچل پردیش شملہ  شملہ  شملہ  1971 بیلاسپور (1950–1956)
15 جموں و کشمیر سری نگر (S)
جموں (W)
سری نگر (S)
جموں (W)
سری نگر (S)
جموں (W)
1948  —
16 جھاڑکھنڈ رانچی رانچی رانچی 2000
17 کرناٹک بنگلور بنگلور بنگلور 1956 (میسور)
18 کیرلا تریوینڈرم تریوینڈرم کوچی 1956
19 لکشادیپ کاواراتی کاواراتی کوچی
20 مدھیہ پردیش بھوپال بھوپال جبل پور 1956 ناگپور[ت] (1861–1956)
21 مہاراشٹر ممبئی[ٹ]
ناگپور (W/2nd)[ث]
ممبئی (S+B)
ناگپور (W)[ج]
ممبئی 1818
1960
 —
22 منی پور امفال امفال امفال 1947  —
23 میگھالیہ شیلانگ شیلانگ شیلانگ 1970  —
24 میزورم آئیزول آئیزول گوہاٹی 1972  —
25 ناگالینڈ کوہما کوہما گوہاٹی 1963  —
26 اڑیسہ بھونیشور بھونیشور کٹک 1948 کٹک (1936–1948)
27 پونڈیچری پونڈیچری پونڈیچری چنائی 1954 مدراس (1948–1954)
28 پنجاب چندی گڑھ چندی گڑھ چندی گڑھ 1966 لاہور[چ] (1936–1947)
شملہ (1947–1966)
29 راجستھان جے پور جے پور جودھ پور 1948  —
30 سکم گنگٹوک[ح] گنگٹوک گنگٹوک 1975  —
31 تمل ناڈو چنائی[خ] چنائی چنائی 1956  —
32 تلنگانہ حیدرآباد حیدرآباد حیدرآباد 2014  —
33 تریپورہ اگرتلا اگرتلا اگرتلا 1956  —
34 اتر پردیش لکھنؤ لکھنؤ الہ آباد 1937  —
35 اتراکھنڈ ڈیرہ دون[د] ڈیرہ دون نینی تال 2000  —
36 مغربی بنگال کولکاتہ کولکاتہ کولکاتہ 1947  
یونین علاقہ - †

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Indian states and territories census"۔ Govt. of Bihar۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جون 2014 
  2. "Area of Indian states" (PDF)۔ Gov.t of Andhra Pradesh۔ صفحہ: 598۔ 26 نومبر 2013 میں اصل (pdf) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 15 جولا‎ئی 2014 
  3. Baruah 1999, p. xiii.
  4. Menon & Banerjea 2002, p. 5.
  5. President dedicates to the people secretariat block in Naya Raipur - The Hindu
  6. Ring 1996, p. 288.
  7. ^ ا ب Boland-Crewe & Lea 2002, p. 155.
  8. Kumāra 1998, p. 136.
  9. ^ ا ب Kini 1974, pp. 34–35.
  10. Khandewale 1989, p. 21.
  11. Kippen 2006, p. 26.
  12. Spate 1953, p. 200.
  13. Sati & Kumar 2004, pp. 9–10.

ملاحظات

ترمیم