مرسر کیفیت حیات جائزہ

مرسر کیفیت حیات جائزہ (Mercer Quality of Living Survey) کیفیت حیات کے مطابق ویانا سے بغداد تک 221 شہروں کی درجہ بندی کرتا ہے۔[1]

درجہ بندیترميم

شہر - 221 کل - سیاسی، اقتصادی، ماحولیاتی، ذاتی تحفظ، صحت، تعلیم، نقل و حمل اور دیگر عوامی خدمات کے عوامل سمیت 39 عوامل سے تعین کیا گیا۔ شہروں کا تقابلہ نیویارک شہر سے کیا گیا سے 100 درجہ کے برابر اخذ کیا گیا۔

 
ٹورنٹو، کینیڈا
 
برلن، جرمنی
 
کوپن ہیگن، ڈنمارک
 
میلبورن، آسٹریلیا
 
سنگاپور
 
ڈبلن، آئر لینڈ
 
لزبن، پرتگال
 
بیونس آئرس، ارجنٹائن
 
اوسلو، ناروے
 
شکاگو، ریاستہائے متحدہ امریکہ
2012 درجہ 2010 درجہ شہر ملک مشعر 2010
1 1 ویانا   آسٹریا 108.6
2 2 زیورخ   سوئٹزرلینڈ 108.0
8 3 جنیوا   سوئٹزرلینڈ 107.9
5 4 وینکوور   کینیڈا 107.4
3 4 آکلینڈ   نیوزی لینڈ 107.4
6 6 دوسلدورف   جرمنی 107.2
7 7 فرینکفرٹ   جرمنی 107.0
4 7 میونخ   جرمنی 107.0
10 9 برن   سوئٹزرلینڈ 106.5
10 10 سڈنی   آسٹریلیا 106.3
9 11 کوپن ہیگن   ڈنمارک 106.2
13 12 ویلنگٹن   نیوزی لینڈ 105.9
12 13 ایمسٹرڈیم   نیدرلینڈز 105.7
14 14 اوٹاوا   کینیڈا 105.5
22 15 برسلز   بیلجیم 105.4
15 16 ٹورانٹو   کینیڈا 105.3
16 17 برلن   جرمنی 105.0
17 18 ملبورن   آسٹریلیا 104.8
19 19 لکسمبرگ   لکسمبرگ 104.6
19 20 اسٹاک ہوم   سویڈن 104.5
21 21 پرتھ   آسٹریلیا 104.2
23 21 مانٹریال   کینیڈا 104.2
17 23 ہیمبرگ   جرمنی 104.1
24 24 نیورمبرگ   جرمنی 103.9
32 24 اوسلو   ناروے 103.9
26 26 کینبرا   آسٹریلیا 103.6
35 26 ڈبلن   جمہوریہ آئرلینڈ 103.6
32 28 کیلگری   کینیڈا 103.5
25 28 سنگاپور   سنگاپور 103.5
27 30 شٹوٹگارٹ   جرمنی 103.3
28 31 ہونولولو   ریاستہائے متحدہ امریکا 103.1
29 32 ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 103.0
29 32 سان فرانسسکو   ریاستہائے متحدہ امریکا 103.0
29 34 پیرس   فرانس 102.9
32 35 ہلسنکی   فنلینڈ 102.6
37 36 برسبین   آسٹریلیا 102.4
35 37 بوسٹن   ریاستہائے متحدہ امریکا 102.2
39 38 لیون   فرانس 101.9
38 39 لندن   برطانیہ 101.6
44 40 ٹوکیو  جاپان 101.4
41 41 میلان   اطالیہ 100.8
48 41 کوبے   جاپان 100.8
49 41 یوکوہاما   جاپان 100.8
40 44 برشلونہ   ہسپانیہ 100.6
44 45 لزبن   پرتگال 100.3
42 45 شکاگو   ریاستہائے متحدہ امریکا 100.3
43 45 واشنگٹن ڈی سی   ریاستہائے متحدہ امریکا 100.3
49 48 میدرد   ہسپانیہ 100.2
44 49 نیویارک شہر   ریاستہائے متحدہ امریکا 100.0
44 50 سیٹل   ریاستہائے متحدہ امریکا 99.8
- 49 پٹسبرگ   ریاستہائے متحدہ امریکا -

بہترین شہر بلحاظ خطہترميم

شمالی امریکا

درجہ مجموعی درجہ بندی 2010 شہر کیفیت حیات
1 4   وینکوور 107.4
2 14   اوٹاوا 105.5
3 16   ٹورانٹو 105.3
4 21   مانٹریال 104.2
5 28   کیلگری 103.5

ایشیا

درجہ مجموعی درجہ بندی 2010 شہر کیفیت حیات
1 28   سنگاپور 103.5
2 40   ٹوکیو 101.4
3 41   یوکوہاما 100.8
4 41   کوبے 100.8
5 51   اوساکا 100.5

یورپ

درجہ مجموعی درجہ بندی شہر کیفیت حیات
1 1   ویانا 108.6
2 2   زیورخ 108.0
3 3   جنیوا 107.9
4 6   دوسلدورف 107.2
5 7   فرینکفرٹ 107.0

اوقیانوسیہ

درجہ مجموعی درجہ بندی شہر کیفیت حیات
1 4   آکلینڈ 107.4
2 10   سڈنی 106.3
3 12   ویلنگٹن 105.9
4 18   ملبورن 104.8
5 21   پرتھ 104.2

مشرق وسطی و شمالی افریقہ

درجہ مجموعی درجہ بندی شہر کیفیت حیات
1 75   دبئی 87.0
2 83   ابوظہبی 84.1
3 100   مسقط 81.7

افریقا ذیلی صحارا

درجہ مجموعی درجہ بندی شہر کیفیت حیات
1 82   پورٹ لوئس 87.7
2 86   کیپ ٹاؤن 85.7
3 90   جوہانسبرگ 83.3

لاطینی امریکہ[2]

درجہ مجموعی درجہ بندی شہر کیفیت حیات
1 77   مونٹیویڈیو
2 81   بیونس آئرس
3 91   سینٹیاگو

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. "Quality of Living worldwide city rankings 2010 – Mercer survey". Mercer.com. 26 May 2010. 25 جولا‎ئی 2011 میں اصل سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 29 اگست 2011. 
  2. "Full 2012 درجہings – Mercer survey" (PDF). International HR Adviser. 26 دسمبر 2018 میں اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ. اخذ شدہ بتاریخ 11 اگست 2013. 

بیرونی روابطترميم