گجروں کی فہرست
(نامور گجروں کی فہرست سے رجوع مکرر)
گجر یا گرجریا گوجر بھارت، پاکستان اور افغانستان کا ایک بڑا نسلی گروہ ہے۔ اس قوم کے قابل ذکر لوگ درج ذیل ہیں۔
پاکستان
ترمیمتحریک آزادی پاکستان
ترمیم- چوہدری رحمت علی (سیاست دان، ماہر قانون، خالق پاکستان)
- چوہدری عبدالرحیم (سیاست دان، خان بہادر)
- پروفیسر حافظ عبداللہ بہاولپوری (مزہبی سکالر، کارکن تحریک آزادی)
ادب و فنون
ترمیم- احسان دانش (شاعر، مصنف)
- میاں محمد بخش (صوفی، شاعر)
- رانا علی حسن چوھان (تاریخ دان)
- عبد الغنی ازہری (تاریخ دان، عالم دین)
فلاح و بہبود
ترمیم- پروفیسر حافظ محمد سعید (سکالر، سوشل ورکر، بانی و امیر جماعت الدعوہ)
- ڈاکٹر امجد ثاقب (سوشل بزنس مین، بانی اخوت فاؤنڈیشن)
مذہب
ترمیم- مولانا قاضی محمد اسرائیل گڑنگی (عالم دین)
- علامہ لیاقت حسین (عالم دین)
- ڈاکٹر سلیمان مصباحیآرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ drsulemanmisbahi.com (Error: unknown archive URL) (عالم دین)
- پروفیسر حافظ عبد الرحمن مکی (اسلامی سکالر، رہنما جماعت الدعوہ)
شاہی خاندان
ترمیم- میاں گل عبدالودود (بانی ریاست سوات، باچا خان)
- میاں گل جہانزیب (والی ریاست سوات)
- میاں گل اورنگزیب (نواب/ولی عہد ریاست سوات، سیاست دان گورنر خیبر پختونخوا، بلوچستان)
- میاں گل عدنان اورنگزیب (شہزادہ ریاست سوات، سیاست دان ، الیکٹریکل انجینئر)
گورنمنٹ
ترمیم- فضل الہی چوہدری (سیاست دان، وکیل، سابق صدر پاکستان)
- مفتی منیب الرحمان (سکالر، چیئرمین رویت ہلال کمیٹی، مفتی اعظم)
- ذکاء اشرف (ایگزیکٹو، سابق چیئرمین پی سی بی)
- میاں گل اکبر زیب ( سابق سفارتکار )
۔ڈاکٹر افتحار احمد وائس چانسلر اسلامیہ یونیورسٹی پشاور ڈاکٹر حبیب احمد وائس چانسلر ھزارہ یونیورسٹی
مسلح افواج
ترمیم- میجر طفیل محمد شہید (آرمی آفیسر)
- جنرل آصف غفور (آرمی آفیسر)
- جنرل بلال اکبر (آرمی آفیسر، سفیر برائے سعودی عرب)
- جنرل محمد افضل (آرمی آفیسر، چیئرمین این ڈی ایم اے)
- برگیڈئیر اظہر منظور (آرمی آفیسر، خالق یوم تکبیر)
سیاست
ترمیم- رحمان چشتی (پاکستانی برطانوی سیاست دان، سیکریٹری آف سٹیٹ برائے شمالی امریکا)
- شفقت محمود (بیوروکریٹ، سیاست دان، وفاقی وزیر )
- قمر زمان کائرہ (سیاست دان, ,سابق وفاقی وزیر، مشیر وزیر اعظم)
- چوہدری فیصل ذو الفقار علی سابقہ چیف کورڈینیٹر وزیر اعظم
- فیاض الحسن چوہان (سیاست دان, ممبر صوبائی اسمبلی، سابق صوبائی وزیر
- ارمغان سبحانی (سیاست دان، ممبر قومی و صوبائی اسمبلی)
- سردار محمد یوسف (سیاست دان, سابق ممبر قومی و وفاقی وزیر)
- مائزہ حمید (سیاست دان, ممبر قومی و صوبائی اسمبلی)
- زیب جعفر (سیاست دان, ممبر قومی اسمبلی)
- چوھدری جعفر اقبال گجر (سیاست دان, ممبر قومی و صوبائی اسمبلی، سینٹ ممبر)
- بیگم عشرت اشرف (سیاست دان، ممبر قومی اسمبلی)
- چوہدری محمد عمر جعفر (سیاست دان, ممبر صوبائی اسمبلی)
- چوھدری مسعود احمد (سیاست دان)
- چوھدری محمد اقبال گجر ( سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی، سابق صوبائی وزیر)
- نذیر احمد چوھان (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی)
- چوھدری جعفر اقبال (سیاست دان, ممبر قومی اسمبلی، سابق وفاقی وزیر)
- چوھدری عابد رضا (سیاست دان، ممبر قومی و صوبائی اسمبلی)
- چوہدری عرفان بشیر گجر (سیاست دان, ممبر صوبائی اسمبلی)
- انور عزیز چوھدری (ایتھلیٹ، سیاست دان، سابق وفاقی و صوبائی وزیر)
- دانیال عزیز (سیاست دان، سابق وفاقی وزیر پرائیویٹائزیشن)
- مہناز اکبر عزیز (سیاست دان، ممبر قومی اسمبلی)
- محمد طارق انیس (سیاست دان, ممبر قومی و صوبائی اسمبلی، سابق وفاقی وزیر)
- سردار شاہ جہاں یوسف (سیاست دان, ممبر قومی اسمبلی)
- سردار ظہور احمد (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی)
- ملک ابرار احمد (سیاست دان, ممبر قومی و صوبائی اسمبلی)
- چوھدری ندیم خادم (سیاست دان, ممبر پنجاب اسمبلی)
- نوبزادہ غضنفر علی گل (سیاست دان, ممبر قومی و صوبائی اسمبلی، سابق وفاقی وزیر)
- چوھدری شہباز بابر (سیاست دان, ممبر قومی اسمبلی)
- چوھدری امیر حسین (سیاست دان، سابق سپیکر قومی اسمبلی)
- افتاب شیرپاو سابقہ وزیر اعلیٰ سرحد
- چوھدری شبیر احمد گجر (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی)
- چوھدری محمد امین ذولقرنین (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی، پارلیمانی سیکرٹری پنجاب)
- عون چوھدری (سیاست دان)
- عادل پرویز گجر (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی)
- چوھدری شفیق احمد گجر (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی)
- چوھدری محمد اخلاق (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی، صوبائی وزیر)
- چوھدری لطیف نذر گجر (سیاست دان، صوبائی وزیر)
- میاں ضیاء الرحمان (سیاست دان، ممبر صوبائی اسمبلی)
- میاں گل اسفندیار امیرزیب ( سیاست دان، سابق وزیر پختونخوا اسمبلی )
»ملک رضا خان کٹھانہ چیئرمین عوامی ڈیموکریٹک پارٹی پاکستان
گل زادہ چیچی گجر صدر عوامی ڈیموکریٹک پارٹی پاکستان
سول سروسز
ترمیم- میاں گل حسن اورنگزیب ( سینئر بیرسٹر، جج اسلام آباد ہائیکورٹ)
- چوھدری عمران علی (جسٹس سول کورٹ)
- رانا عاقل حسن چوھان ( چیف جسٹس سیشن کورٹ )
- چوھدری محمد اسلم (پولیس آفیسر، انکاونٹر اسپیشلسٹ)
- سردار محمد چوھدری (سابق آئی جی پنجاب، مصنف)
صحافت
ترمیم- جاوید چوھدری (سینئر صحافی، ٹی وی پروڈیوسر، بزنس مین)
- آمنہ کھٹانہ (اینکر پرسن,صحافی)
- اسرار کسانہ (صحافی، یوٹیوبر)
- مہرین کسانہ (پاکستانی امریکن صحافی)
- بابر غورسی (صحافی، اینکر پرسن)
- سکندر حبیب گجر ( رائٹر شاعر )
کھیل
ترمیم- احمد کسانہ (پاکستانی امریکن باسکٹ بال کھلاڑی)
- بابر وسیم گجر (کبڈی پلیئر)
- سجاد گجر (کبڈی پلیئر)
- نفیس گجر (کبڈی پلیئر)
- نوید عالم (ہاکی پلیئر)
- نصیر احمد (والی بال پلیئر، سابق کپتان پاکستان والی بال ٹیم)
- ثقلین مشتاق (کرکٹ پلیئر)
- شعیب اختر (کرکٹ پلیئر، فاسٹ باؤلر، کرکٹ سٹار)
- محمد عامر (کرکٹ پلیئر)
- محمد آصف(کرکٹ پلیئر)
- وہاب ریاض (کرکٹ پلیئر)
- عبداللہ شفیق (کرکٹ پلیئر)
- شفیق احمد (سابق کرکٹ پلیئر، کوچ)
- ارشد علی ( سابق کرکٹ پلیئر یو اے ای کرکٹ ٹیم)
- سرفراز احمد (کرکٹ پلیئر، کپتان پاکستانی کرکٹ ٹیم، کپتان کوئٹہ گلیڈی ایٹر)
- انور علی (کرکٹ پلیئر، گیند باز)
- عمر امین (کرکٹ پلیئر، گیند باز)
- حارث سہیل (کرکٹ پلیئر، بلے باز)
- اسد شفیق (کرکٹ پلیئر، بلے باز)
- احسان عادل (کرکٹ پلیئر، بلے باز، گیند باز)
صحت
ترمیم- میاں گل محمود اورنگزیب ( ڈاکٹر، پروفیسر سرجن)
- آصف گجر (باڈی بلڈر، فٹنس ٹرینر)
انٹرٹینمنٹ
ترمیم- طیب امین تیجا (گلوکار)
- ذولقرنین سکندر (ٹک ٹاک سٹار)
- علی گجر (ٹک ٹاکر)
- چوھدری ابرار احمد (ٹک ٹاکر)
- حماد میکن (ٹک ٹاکر)
کشمیر
ترمیم- عبدالغنی ازہری (پروفیسر، عالم دین)
- میاں بشیر احمد (صوفی رہنما، سیاست دان)
- میاں محمد بخش (صوفی شاعر)
- صاحبزادہ اسحاق ظفر (سیاست دان، سابق وزیر اعظم آزاد کشمیر)
- ڈاکٹر جاوید راہی (تاریخ دان، محقق گوجری ادب)
- مسعود چوھدری (ماہر تعلیم، مفکر)
- غلام علی کھٹانہ (انجینئر، رکن راجیہ سبھا)
- محمد اسلم چوہدری (سابق رکن راجیہ سبھا)
- جاوید اقبال بڈھانوی (سیاست دان، سابق وزیر خوراک)
- عاصم ریاض (ماڈل، ادکار، ریپر گلوکار)
- عمر ریاض (ماڈل، اداکار، سرجن)
- عائشہ صدیق چوھدری (ماڈل)
انڈیا
ترمیم- ساحر لدھیانوی (شاعر)
- فضل دین (وکٹوریہ کراس)
- منویر گرجر (ماڈل، ادکار، بگ باس ونر)
- مندیپ گجر (ماڈل، اداکار)
- تمنا بھاٹیہ (ماڈل، اداکار)
- رام آوانہ (ادکار)
- نیلو کوہلی (ادکار)
- شیپرا کسانہ (ادکار)
- راجیو ہری اوم بھاٹیہ(اداکار)
- ایڈی ناگر (گلوکار)
- امیت بھڈانہ (یوٹیوبر، کامیڈین)
- یتیندر سنگھ پنوار (باڈی بلڈر، فٹنس ماہر، گولڈ میڈلسٹ مسٹر ایشیا)
- نتن چندیلہ (باڈی بلڈر، فٹنس ٹرینر، سلور میڈلسٹ مسٹر ایشیا)
- کپل بیسلا گرجر (باڈی بلڈر، سلور میڈلسٹ مسٹر ایشیا)
- یش بھاٹی (فٹنس ماڈل، ٹرینر)
- یوگیش ناگر (انڈین کرکٹ پلیئر،آل روانڈر)
- بھونیشور کمار (کرکٹ پلیئر، بلے باز، نائب کپتان انڈین کرکٹ ٹیم)
- ویراٹ کوہلی (کرکٹ پلیئر، سابق کپتان انڈین کرکٹ ٹیم)
- امیت کلسان (باڈی بلڈر، مسٹر ورلڈ، مسٹر یونیورس)
- ویپن کسانہ (ایتھلیٹ، نیزہ باز)
- سورو گرجر (کشتی باز، باکسر، اداکار)
- جئے کرشن سنگھ (انڈین سیاست دان، ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی)