1991-92ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1991-ء1992ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1991ء سے اپریل 1992ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
10 نومبر 1991   بھارت   جنوبی افریقا 2–1 [3]
20 نومبر 1991   پاکستان   ویسٹ انڈیز 0–2 [3]
29 نومبر 1991   آسٹریلیا   بھارت 4–0 [5]
12 دسمبر 1991   پاکستان   سری لنکا 1–0 [3] 4–1 [5]
18 جنوری 1992   نیوزی لینڈ   انگلستان 0–2 [3] 0–3 [3]
7 اپریل 1992   ویسٹ انڈیز   جنوبی افریقا 1–0 [1] 3–0 [3]
بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتحین
17 اکتوبر 1991   ولز ٹرافی 1991–92ء   پاکستان
6 دسمبر 1992   بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1991-92ء   آسٹریلیا
22 فروری 1992    بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ کپ 1992ء   پاکستان

اکتوبر ترمیم

ولز ٹرافی 1991-92ء ترمیم

گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#679 17 اکتوبر   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   ویسٹ انڈیز 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی#680 18 اکتوبر   بھارت محمد اظہرالدین   پاکستان عمران خان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   بھارت 60 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#681 19 اکتوبر   بھارت محمد اظہرالدین   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   بھارت 19 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#682 21 اکتوبر   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 1 رن سے
ایک روزہ بین الاقوامی#683 22 اکتوبر   بھارت محمد اظہرالدین   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   بھارت 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#684 23 اکتوبر   بھارت محمد اظہرالدین   پاکستان عمران خان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 4 رنز سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#685 25 اکتوبر   بھارت محمد اظہرالدین   پاکستان عمران خان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 72 رنز سے

نومبر ترمیم

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#686 10 نومبر محمد اظہرالدین کلائیو رائس ایڈن گارڈنز، کولکتہ   بھارت 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#687 12 نومبر محمد اظہرالدین کلائیو رائس کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم، گوالیار   بھارت 38 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#688 14 نومبر روی شاستری کلائیو رائس جواہر لعل نہرو اسٹیڈیم, دہلی   جنوبی افریقا 8 وکٹوں سے

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#689 20 نومبر عمران خان رچی رچرڈسن نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   ویسٹ انڈیز 24 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#690 22 نومبر عمران خان رچی رچرڈسن قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ برابر
ایک روزہ بین الاقوامی#691 24 نومبر عمران خان رچی رچرڈسن اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد   ویسٹ انڈیز 17 رنز سے

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1177 29 نومبر-2 دسمبر ایلن بارڈر محمد اظہرالدین گابا، برسبین   آسٹریلیا 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1180 26–29 دسمبر ایلن بارڈر محمد اظہرالدین ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1181 2–6 جنوری ایلن بارڈر محمد اظہرالدین سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا
ٹیسٹ#1184 25–29 جنوری ایلن بارڈر محمد اظہرالدین ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 38 رنز سے
ٹیسٹ#1186 1–5 فروری ایلن بارڈر محمد اظہرالدین ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   آسٹریلیا 300 رنز سے

دسمبر ترمیم

بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1991-92ء ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتے ہارے بے نتیجہ برابر پوائنٹس
1   آسٹریلیا 8 5 2 1 0 11
2   بھارت 8 3 4 0 1 7
3   ویسٹ انڈیز 8 2 4 1 1 6
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#692 6 دسمبر   بھارت محمد اظہرالدین   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ میچ برابر
ایک روزہ بین الاقوامی#693 10 دسمبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت محمد اظہرالدین ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   بھارت 107 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#694 12 دسمبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت محمد اظہرالدین بیللیریواوول، ہوبارٹ   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#696 14 دسمبر   بھارت محمد اظہرالدین   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   بھارت 10 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#697 15 دسمبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت محمد اظہرالدین ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#698 18 دسمبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 51 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#699 9 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#702 11 جنوری   بھارت محمد اظہرالدین   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن گابا، برسبین   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#703 12 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن گابا، برسبین   ویسٹ انڈیز 12 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#705 14 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت محمد اظہرالدین سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#707 16 جنوری   بھارت محمد اظہرالدین   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   بھارت 5 وکٹوں سے
فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#709 18 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت محمد اظہرالدین ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 88 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#711 18 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت محمد اظہرالدین سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 6 رنز سے

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1178 12–17 دسمبر عمران خان اروندا ڈی سلوا جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ میچ ڈرا
ٹیسٹ#1179 20–25 دسمبر عمران خان اروندا ڈی سلوا جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ میچ ڈرا
ٹیسٹ#1182 2–7 جنوری عمران خان اروندا ڈی سلوا اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد   پاکستان 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#700 10 جنوری عمران خان اروندا ڈی سلوا اسپورٹس اسٹیڈیم، سرگودھا   پاکستان 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#704 13 جنوری عمران خان اروندا ڈی سلوا نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان 29 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#706 15 جنوری عمران خان اروندا ڈی سلوا نیازاسٹیڈیم, حیدرآباد   پاکستان 59 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#708 17 جنوری عمران خان اروندا ڈی سلوا ابن قاسم باغ اسٹیڈیم, ملتان   سری لنکا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#710 19 جنوری عمران خان اروندا ڈی سلوا راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم، راولپنڈی   پاکستان 117 رنز سے

جنوری ترمیم

انگلستان کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#701 11 جنوری مارٹن کرو گراہم گوچ ایڈن پارک، آکلینڈ   انگلستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#712 12 فروری مارٹن کرو گراہم گوچ کیرس بروک، ڈونیڈن   انگلستان 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#713 15 فروری مارٹن کرو ایلک سٹیورٹ اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   انگلستان 71 رنز سے
ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1183 18–22 جنوری مارٹن کرو گراہم گوچ اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   انگلستان ایک اننگز اور 4 رنز سے
ٹیسٹ#1185 30 جنوری-3 فروری مارٹن کرو گراہم گوچ ایڈن پارک، آکلینڈ   انگلستان 168 رنز سے
ٹیسٹ#1187 6–10 فروری مارٹن کرو گراہم گوچ بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا

فروری ترمیم

بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ کپ 1992ء ترمیم

پوزیشن ٹیم کھیلے جیتا ہارے بے نتیجہ برابر پوائنٹس
1   آسٹریلیا 8 5 2 1 0 11
2   بھارت 8 3 4 0 1 7
3   ویسٹ انڈیز 8 2 4 1 1 6
گروپ اسٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#714 22 فروری   نیوزی لینڈ مارٹن کرو   آسٹریلیا ایلن بارڈر ایڈن پارک، آکلینڈ   نیوزی لینڈ 37 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#715 22 فروری   انگلستان گراہم گوچ   بھارت محمد اظہرالدین ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   انگلستان 9 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#716 23 فروری   سری لنکا اروندا ڈی سلوا   زمبابوے ڈیوڈ ہاؤٹن پوکیکورا پارک، نیو پلائی ماؤتھ   سری لنکا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#717 23 فروری   پاکستان جاوید میانداد   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#718 25 فروری   نیوزی لینڈ مارٹن کرو   سری لنکا اروندا ڈی سلوا سیڈون پارک, ہیملٹن   نیوزی لینڈ 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#719 26 فروری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   جنوبی افریقا کیپلر ویسلز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   جنوبی افریقا 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#720 27 فروری   پاکستان عمران خان   زمبابوے ڈیوڈ ہاؤٹن بیللیریواوول، ہوبارٹ   پاکستان 53 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#721 27 فروری   انگلستان گراہم گوچ   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   انگلستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#722 28 فروری   بھارت محمد اظہرالدین   سری لنکا اروندا ڈی سلوا ہیروپ پارک, مکائے بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#723 29 فروری   نیوزی لینڈ مارٹن کرو   جنوبی افریقا کیپلر ویسلز ایڈن پارک، آکلینڈ   نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#724 29 فروری   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن   زمبابوے ڈیوڈ ہاؤٹن گابا، برسبین   ویسٹ انڈیز 75 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#725 1 مارچ   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت محمد اظہرالدین گابا، برسبین   آسٹریلیا 1 رن سے
ایک روزہ بین الاقوامی#726 1 مارچ   انگلستان گراہم گوچ   پاکستان جاوید میانداد ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#727 2 مارچ   جنوبی افریقا کیپلر ویسلز   سری لنکا اروندا ڈی سلوا بیسن ریزرو، ویلنگٹن   سری لنکا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#728 3 مارچ   نیوزی لینڈ مارٹن کرو   زمبابوے ڈیوڈ ہاؤٹن مکلین پارک, نیپئر   نیوزی لینڈ 48 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#729 4 مارچ   بھارت محمد اظہرالدین   پاکستان عمران خان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   بھارت 43 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#730 5 مارچ   جنوبی افریقا کیپلر ویسلز   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   جنوبی افریقا 64 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#731 5 مارچ   آسٹریلیا ایلن بارڈر   انگلستان گراہم گوچ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلستان 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#732 7 مارچ   بھارت محمد اظہرالدین   زمبابوے ڈیوڈ ہاؤٹن سیڈون پارک, ہیملٹن   بھارت 55 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#733 7 مارچ   آسٹریلیا ایلن بارڈر   سری لنکا اروندا ڈی سلوا ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#734 8 مارچ   نیوزی لینڈ مارٹن کرو   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن ایڈن پارک، آکلینڈ   نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#735 8 مارچ   پاکستان عمران خان   جنوبی افریقا کیپلر ویسلز گابا، برسبین   جنوبی افریقا 20 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#736 9 مارچ   انگلستان گراہم گوچ   سری لنکا اروندا ڈی سلوا ایسٹرن اوول، بالاراٹ   انگلستان 106 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#737 10 مارچ   بھارت محمد اظہرالدین   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن بیسن ریزرو، ویلنگٹن   ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#738 10 مارچ   جنوبی افریقا کیپلر ویسلز   زمبابوے ڈیوڈ ہاؤٹن مانوکا اوول، کینبرا   جنوبی افریقا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#739 11 مارچ   آسٹریلیا ایلن بارڈر   پاکستان عمران خان ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   پاکستان 48 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#740 12 مارچ   نیوزی لینڈ مارٹن کرو   بھارت محمد اظہرالدین کیرس بروک، ڈونیڈن   نیوزی لینڈ 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#741 12 مارچ   انگلستان ایلک سٹیورٹ   جنوبی افریقا کیپلر ویسلز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   انگلستان 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#742 10 مارچ   سری لنکا اروندا ڈی سلوا   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن بیری اوول, بیری   ویسٹ انڈیز 9ٍ1 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#743 14 مارچ   آسٹریلیا ایلن بارڈر   زمبابوے ڈیوڈ ہاؤٹن بیللیریواوول، ہوبارٹ   آسٹریلیا 128 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#744 15 مارچ   نیوزی لینڈ مارٹن کرو   انگلستان ایلک سٹیورٹ بیسن ریزرو، ویلنگٹن   نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#745 15 مارچ   بھارت محمد اظہرالدین   جنوبی افریقا کیپلر ویسلز ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   جنوبی افریقا 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#746 15 مارچ   پاکستان عمران خان   سری لنکا اروندا ڈی سلوا ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   پاکستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#747 15 مارچ   نیوزی لینڈ مارٹن کرو   پاکستان عمران خان اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   پاکستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#748 18 مارچ   انگلستان گراہم گوچ   زمبابوے ڈیوڈ ہاؤٹن لیونگٹن اسپورٹس اوول, ایلبری   زمبابوے 9 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#749 18 مارچ   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز رچی رچرڈسن ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 57 رنز سے
سیمی فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#750 21 مارچ   نیوزی لینڈ مارٹن کرو   پاکستان عمران خان ایڈن پارک، آکلینڈ   پاکستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#751 22 مارچ   انگلستان گراہم گوچ   جنوبی افریقا کیپلر ویسلز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلستان 19 رنز سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کپتان 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#752 25 مارچ   انگلستان گراہم گوچ   پاکستان عمران خان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   پاکستان 22 رنز سے

اپریل ترمیم

جنوبی افریقہ کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#753 7 اپریل رچی رچرڈسن کیپلر ویسلز سبینا پارک, کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 107 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#754 11 اپریل رچی رچرڈسن کیپلر ویسلز کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#755 12 اپریل رچی رچرڈسن کیپلر ویسلز کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
واحد ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1188 18–23 اپریل رچی رچرڈسن کیپلر ویسلز کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 52 رنز سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1991/92"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017 
  2. "Season 1991/92 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017