سندھ کی تحصیلیں
پاکستان کا صوبہ سندھ انتظامی لحاظ سے 23 اضلاع میں تقسیم ہے۔ ان میں ایک شہری ضلع کراچی بھی شامل ہے جو بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے سے قبل 5 اضلاع شرقی، غربی، جنوبی، وسطی اور ملیر پر مشتمل تھا، لیکن 2000ء میں بلدیاتی نظام متعارف کرائے جانے کے بعد اسے شہری ضلعی حکومت قرار دے کر 18 قصبہ جات (ٹاؤنز) میں تقسیم کر دیا گیا۔
مجموعی طور پر سندھ میں میں 94 تحصیلیں اور 18 شہری قصبہ جات (ٹاؤنز) ہیں۔ سندھ میں تحصیل کو تعلقہ کہا جاتا ہے۔ ذیل میں سندھ کے تمام اضلاع اور ان کی تحصیلیں درج ہیں:
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "پڈعیدن کو تحصیل کا درجہ دے دیا گیا"۔ روزنامہ جنگ۔ 9 مارچ 2010ء