پاکستان کے ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے کرکٹ کھلاڑی

کرکٹ میں سنچری سے مراد 100 یا اس سے زیادہ سکور بنانے کے ہیں۔5 ستمبر 2015ء تک پاکستان کے 66 کھلاڑی ٹیسٹ کرکٹ میں سنچری بنا چکے ہیں۔[1]

اشارات ترمیم

  • * کا مطلب ہے کہ بلے باز ناٹ آؤٹ رہا۔
  • 200 کا مطلب ہے کہ بلے باز نے ایک اننگز میں کتنی بار 200 کا ہندسہ عبور کیا۔
  • 300 کا مطلبا ہے کہ بلے باز نے ایک اننگز میں کتنی بار 300 کا ہندسہ عبور کیا۔
  • ہائی سکور سے مراد بلے باز کا زیادہ سے زیادہ سکور ہے۔
  • اولین سنچری اور تاریخ بلے باز کی اولین سنچری کی تفصیلات فراہم کرتی ہے۔[2]

سنچری بنانے والے کھلاڑیوں کی فہرست ترمیم

عدد۔ کھلاڑی 100 200 300 ہائی سکور اولین سنچری تاریخ
1 نذر محمد, نذر محمد 1 0 0 124* 124* بمقابلہ بھارت بمقام یونیورسٹی گراؤنڈ، لکھنؤ 23 اکتوبر 1952
2 حنیف محمد, حنیف محمد 12 2 1 337 142 بمقابلہ بھارت بمقام درنگ اسٹیڈیم، بہاولپور 15 جنوری 1955
3 علیم الدین, علیم الدین 2 0 0 109 103* بمقابلہ بھارت بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 26 فروری 1955
4 وقار حسن, وقار حسن 1 0 0 189 189 بمقابلہ نیوزی لینڈبمقام باغ جناح، لاہور 26 اکتوبر 1955
5 امتیاز احمد, امتیاز احمد 3 1 0 209 209 بمقابلہ نیوزی لینڈبمقام باغ جناح، لاہور 26 اکتوبر 1955
6 وزیر محمد, وزیر محمد 2 0 0 189 106 بمقابلہ ویسٹ انڈیز بمقام سبینہ پارک، کنگسٹن 26 فروری 1958
7 سعید احمد, سعید احمد 5 0 0 172 150 بمقابلہ ویسٹ انڈیز بمقام بوردا، جارج ٹاؤن 13 مارچ 1958
8 مشتاق محمد, مشتاق محمد 10 1 0 201 101 بمقابلہ بھارت بمقام فیروز شاہ کوٹلہ، دہلی 8 فروری 1961
9 جاوید برکی, جاوید برکی 3 0 0 140 138 بمقابلہ انگلستان بمقام لاہور اسٹیڈیم 21 اکتوبر 1961
10 نسیم الغنی, نسیم الغنی 1 0 0 101 101 بمقابلہ انگلستان بمقام لارڈز، لندن 21 جون 1962
11 خالد عباداللہ, خالد عباداللہ 1 0 0 166 166 بمقابلہ آسٹریلیا بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 24 اکتوبر 1964
12 محمد الیاس, محمد الیاس 1 0 0 126 126 بمقابلہ نیوزی لینڈبمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 9 اپریل 1965
13 آصف اقبال, آصف اقبال 11 0 0 175 146 بمقابلہ انگلستان بمقام اوول، لندن 24 اگست 1967
14 ظہیر عباس, ظہیر عباس 12 4 0 274 274 بمقابلہ انگلستان بمقام ایجبیسٹن، برمنگھم 3 جون 1971
15 صادق محمد, صادق محمد 5 0 0 166 137 بمقابلہ آسٹریلیا بمقام میلبورن کرکٹ گراؤنڈ 29 دسمبر 1972
16 ماجد خان, ماجد خان 8 0 0 167 158 بمقابلہ آسٹریلیا بمقام میلبورن کرکٹ گراؤنڈ 29 دسمبر 1972
17 انتخاب عالم (پاکستانی کرکٹ کھلاڑی), انتخاب عالم (پاکستانی کرکٹ کھلاڑی) 1 0 0 138 138 بمقابلہ انگلستان بمقام نیاز اسٹیڈیم، حیدر آباد 16 مارچ 1973
18 وسیم راجہ, وسیم راجہ 4 0 0 125 107* بمقابلہ ویسٹ انڈیز بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 1 مارچ 1975
19 جاوید میانداد, جاوید میانداد 23 6 0 280* 163 بمقابلہ نیوزی لینڈبمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور 9 اکتوبر 1976
20 مدثر نذر, مدثر نذر 10 1 0 231 114 بمقابلہ انگلستان بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور 14 دسمبر 1977
21 ہارون رشید, ہارون رشید 3 0 0 153 122 بمقابلہ انگلستان بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور 14 دسمبر 1977
22 تسلیم عارف, تسلیم عارف 1 1 0 210* 210* بمقابلہ آسٹریلیا بمقام اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد 6 مارچ 1980
23 عمران خان, عمران خان 6 0 0 136 123 بمقابلہ ویسٹ انڈیز بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور 24 نومبر 1980
24 سلیم ملک, سلیم ملک 15 1 0 237 100* بمقابلہ سری لنکا بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 5 مارچ 1982
25 محسن خان, محسن خان 7 1 0 200 129 بمقابلہ سری لنکا بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور 22 مارچ 1982
26 منصور اختر, منصور اختر 1 0 0 111 111 بمقابلہ آسٹریلیا بمقام اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد 30 ستمبر 1982
27 قاسم عمر, قاسم عمر 3 2 0 210 113 بمقابلہ آسٹریلیا بمقام ایڈیلیڈ اوول 9 دسمبر 1983
28 رمیز راجہ, رمیز راجہ 2 0 0 122 122 بمقابلہ سری لنکا بمقام پی سارا اوول، کولمبو 22 مارچ 1986
29 شعیب محمد, شعیب محمد 7 2 0 203* 101 بمقابلہ بھارت بمقام ایم اے چدم برم اسٹیڈیم، مدراس 3 فروری 1987
30 اعجاز فقیہ, اعجاز فقیہ 1 0 0 105 105 بمقابلہ بھارت بمقام گجرات اسٹیڈیم، احمد آباد 4 مارچ 1987
31 اعجاز احمد, اعجاز احمد 12 1 0 211 122 بمقابلہ آسٹریلیا بمقام اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد 23 ستمبر 1988
32 عامر ملک, عامر ملک 2 0 0 117 117 بمقابلہ بھارت بمقام اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد 23 نومبر 1989
33 وسیم اکرم, وسیم اکرم 3 1 0 257* 123 بمقابلہ آسٹریلیا بمقام ایڈیلیڈ اوول 19 جنوری 1990
34 عامر سہیل, عامر سہیل 5 1 0 205 205 بمقابلہ انگلستان بمقام اولڈ ٹریفورڈ، مانچسٹر 2 جولائی 1992
35 انضمام الحق, انضمام الحق 25 2 1 329 123 بمقابلہ ویسٹ انڈیز بمقام اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ، سینٹ جونز 1 مئی 1993
36 سعید انور, سعید انور 11 0 0 188* 169 بمقابلہ نیوزی لینڈبمقام بیسن ریزرو، ویلنگٹن 17 فروری 1994
37 باسط علی, باسط علی 1 0 0 103 103 بمقابلہ نیوزی لینڈبمقام لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ 24 فروری 1994
38 معین خان, معین خان 4 0 0 137 115* بمقابلہ آسٹریلیا بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور 1 نومبر 1994
39 محمد وسیم, محمد وسیم (کرکٹ کھلاڑی)محمد وسیم (کرکٹ کھلاڑی) محمد وسیم 2 0 0 192 109* بمقابلہ نیوزی لینڈبمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور 21 نومبر 1996
40 علی نقوی, علی نقوی 1 0 0 115 115 بمقابلہ جنوبی افریقہ بمقام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 6 اکتوبر 1997
41 اظہر محمود, اظہر محمود 3 0 0 136 128* بمقابلہ جنوبی افریقہ بمقام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 6 اکتوبر 1997
42 محمد یوسف, محمد یوسف 24 4 0 223 120* بمقابلہ زمبابوے بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور 10 دسمبر 1998
43 شاہد آفریدی, شاہد آفریدی 5 0 0 156 141 بمقابلہ بھارت بمقام ایم اے چدم برم اسٹیڈیم، چنائی 28 جنوری 1999
44 وجاہت اللہ واسطی, وجاہت اللہ واسطی 2 0 0 133 133 بمقابلہ سری لنکا بمقام قذافی اسٹیڈیم، لاہور 4 مارچ 1999
45 یونس خان, یونس خان 30 5 1 313 107 بمقابلہ سری لنکا بمقام راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم 26 فروری 2000
46 عمران نذیر, عمران نذیر 2 0 0 131 131 بمقابلہ ویسٹ انڈیز بمقام کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن 18 مئی 2000
47 عبد الرزاق, عبد الرزاق 3 0 0 134 100* بمقابلہ انگلستان بمقام اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد 29 نومبر 2000
48 ثقلین مشتاق, ثقلین مشتاق 1 0 0 101* 101* بمقابلہ نیوزی لینڈبمقام لنکاسٹر پارک، کرائسٹ چرچ 15 مارچ 2001
49 توفیق عمر, توفیق عمر 7 1 0 236 104 بمقابلہ بنگلہ دیش بمقام ملتان کرکٹ اسٹیڈیم 29 اگست 2001
50 راشد لطیف, راشد لطیف 1 0 0 150 150 بمقابلہ ویسٹ انڈیز بمقام شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ 31 جنوری 2002
51 یاسر حمید, یاسر حمید 2 0 0 170 170 بمقابلہ بنگلہ دیش بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 20 اگست 2003
52 محمد حفیظ, محمد حفیظ 8 1 0 224 102* بمقابلہ بنگلہ دیش بمقام ارباب نیاز اسٹیڈیم، پشاور 27 اگست 2003
53 عمران فرحت, عمران فرحت 3 0 0 128 128 بمقابلہ جنوبی افریقہ بمقام اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد 24 اکتوبر 2003
54 سلمان بٹ, سلمان بٹ 3 0 0 122 108 بمقابلہ آسٹریلیا بمقام سڈنی کرکٹ گراؤنڈ 2 جنوری 2005
55 کامران اکمل, کامران اکمل 6 0 0 158* 109 بمقابلہ بھارت بمقام پی سی اے اسٹیڈیم، موہالی 8 مارچ 2005
56 فیصل اقبال, فیصل اقبال 1 0 0 139 139 بمقابلہ بھارت بمقام نیشنل اسٹیڈیم، کراچی 29 جنوری 2006
57 شعیب ملک, شعیب ملک 2 0 0 148* 148* بمقابلہ سری لنکا بمقام سنہالیز سپورٹس کلب، کولمبو 26 مارچ 2006
58 مصباح الحق, مصباح الحق 8 0 0 161* 161* بمقابلہ بھارت بمقام ایڈن گارڈنز، کولکتہ 30 نومبر 2007
59 فواد عالم, فواد عالم 1 0 0 168 168 بمقابلہ سری لنکا بمقام پی سارا اوول، کولمبو 12 جولائی 2009
60 عمر اکمل, عمر اکمل 1 0 0 129 129 بمقابلہ نیوزی لینڈبمقام یونیورسٹی اوول، ڈنیڈن 24 نومبر 2009
61 اظہر علی, اظہر علی 9 1 0 226 100 بمقابلہ سری لنکا بمقام دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم 26 اکتوبر 2011
62 اسد شفیق, اسد شفیق 7 0 0 137 104 بمقابلہ بنگلہ دیش بمقام ظہور احمد چوہدری اسٹیڈیم، چٹاگانگ 9 دسمبر 2011
63 خرم منظور, خرم منظور 1 0 0 146 146 بمقابلہ جنوبی افریقہ بمقام شیخ زید اسٹیڈیم، ابو ظہبی 14 اکتوبر 2013
64 احمد شہزاد, احمد شہزاد 3 0 0 176 147 بمقابلہ سری لنکا بمقام شارجہ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ 16 جنوری 2014
65 سرفراز احمد, سرفراز احمد 3 0 0 112 103 بمقابلہ سری لنکا بمقام سنہالیز سپورٹس کلب، کولمبو 14 اگست 2014
66 شان مسعود, شان مسعود 1 0 0 125 125 بمقابلہ سری لنکا بمقام پالیکیلے کرکٹ اسٹیڈیم، کینڈی 3 جولائی 2015
67 حارث سہیل, حارث سہیل 2 0 0 147 110 بمقابلہ آسٹریلیا بمقامدبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم 8 اکتوبر 2018
68 بابر اعظم, بابر اعظم 1 0 0 127* 127* بمقابلہ نیوزی لینڈ بمقام دبئی بین الاقوامی کرکٹ اسٹیڈیم 24 نومبر 2018


حوالہ جات ترمیم

  1. "شماریات / سٹیٹس گرو / ٹیسٹ میچ / بلے بازی ریکارڈ/ پاکستان کے ٹیسٹ سنچریاں بنانے والے"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2015 
  2. "شماریات / سٹیٹس گرو / ٹیسٹ میچ / بلے بازی ریکارڈ/ پاکستان کی ٹیسٹ سنچریاں بلحاظ اننگز"۔ کرک انفو۔ 26 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 05 ستمبر 2015