ہندوستان میں 1838ء
| |||||
ہزاریہ: | |||||
---|---|---|---|---|---|
صدیاں: |
| ||||
دہائیاں: |
| ||||
مزید دیکھیے: | ہندوستان میں سال ہندوستانی تاریخ کا خط زمانی |
حکومتی عہدے دار
ترمیم- مغل شہنشاہ ہندوستان بہادر شاہ ظفر – 28 ستمبر 1837ء تا 21 ستمبر 1857ء
- لارڈ ارل آف آکلینڈ جارج ایڈن – گورنر جنرل ہندوستان 4 مارچ 1836ء تا 28 فروری 1842ء [1]
- جنرل سر ہنری فین – کمانڈر انچیف ہندوستان ستمبر 1836ء تا دسمبر 1839ء
- الیگزینڈر کننگہم – برطانوی فوجی مددکار ایسٹ انڈیا کمپنی 1836ء تا 1840ء
- لیفٹیننٹ جنرل بمبئی فوج جان کین – 1836ء تا 1840ء
- ناصر الدولہ آصف جاہ چہارم — نظام ریاست حیدرآباد دکن 21 مئی 1829ء تا 16 مئی 1857ء
- ہمایوں جاہ مبارک علی خان– نواب بنگال اور مرشدآباد یکم نومبر 1824ء تا 3 اکتوبر 1838ء
- زیرات پرساد – ولی عہد بھائی سوندا ریاست 1829ء تا 1840ء
- رگھوجی بھونسلے سوم – مہاراجا مملکت ناگپور 26 جون 1818ء تا 11 دسمبر 1853ء
- گیا پرساد – چوبے تراؤن ریاست 1812ء تا 1840ء[2]
- آنند راؤ پؤار راؤ صاحب – راجا دیواس ریاست 1817ء تا 1840ء
- دریاؤ سنگھ – راجا پالدئیو ریاست 1812ء تا 1840ء
- شیو سرن سنگھ – رانا بنگال ریاست 1828ء تا 16 جنوری 1840ء
- جسونت سنگھ – راجا نابھہ ریاست دسمبر 1783ء تا 21 مئی 1840ء
- کندھاجی چہارم – ٹھاکر صاحب پلیتانہ ریاست 1820ء تا 1840ء
- نونگھانجی چہارم – ٹھاکر صاحب پلیتانہ ریاست 1824ء تا 1840ء
- رنجیت سنگھ – مہاراجا لاہور، بانی سکھ سلطنت پنجاب 12 اپریل 1801ء تا 27 جون 1839ء
- چندر سنہاجی دوم کیسری سنہاجی – مہارانا راج صاحب ونکانیر ریاست 1787ء تا 1839ء
- راجہ ظالم سین – مہارانا راج صاحب مانڈی ریاست 1826ء تا 1839ء
- بھوپ دئیو – راجا کنکیر ریاست 1818ء تا 1839ء
واقعات
ترمیم- پہلی اینگلو افغان جنگ – مارچ 1839ء تا اکتوبر 1842ء[2]
- 3 نومبر – ٹائمز آف انڈیا کا پہلا شمارہ جاری ہوا۔
- آگرہ کا قحط 1837ء- 1838ء – اس قحط میں شمال مغربی صوبہ جات میں تقریباً 8 لاکھ افراد مرگئے۔
- افغان کلیسا کی بنیاد رکھی گئی۔
- جیسپ اینڈ کمپنی نے لکھنو میں دریائے گومتی پر برطانوی ہندوستان کا پہلا آہنی پل تعمیر کیا جس کی ابتدا 1812ء میں ہوئی اور تکمیل 1840ء میں ہوئی۔
اگست
ترمیمپیدائش
ترمیم- 14 فروری – ویلنٹائن کیمرون پرنسیپ، برطانوی مصور، مقام پیدائش: کلکتہ، برطانوی راج۔ (وفات: 11 نومبر 1904ء بمقام لندن)
- 3 اپریل – کانواں والی سرکار، گجرات شہر کے صوفی (وفات: 1930ء)
- 12 مئی – ولیم ایلیسن بوگز، چانسلر جارجیا یونیورسٹی 1889ء تا 1898ء۔ (وفات: 20 اگست 1920ء بمقام بالٹیمور، میری لینڈ)
- 27 جون – بینکم چندر چتوپادھیائے، بنگالی ادیب، شاعر اور صحافی۔ (وفات: 8 اپریل 1894ء)
- 29 جولائی – سلطان شاہ جہاں، بیگم بھوپال نواب بیگم ریاست بھوپال 1844ء تا 16 جون 1901ء (وفات: 16 جون 1901ء)
- 27 اگست – کرنل چارلس سوینہوئے، ماہر حشرات۔ برطانوی فوجی جنرل۔ مقام پیدائش: کلکتہ، برطانوی راج۔ (وفات: 2 دسمبر 1923ء)
- 6 ستمبر – دلیپ سنگھ، سکھ سلطنت کا آخری مہاراجا تھا (وفات: 22 اکتوبر 1893ء)
- 12 اکتوبر – ہورمسجی نوروجی مودی، ہانگ کانگ میں کامیاب ہندوستانی تاجر۔ (وفات: 16 جون 1911ء)
- 17 نومبر – گوراکیسورا دسا باباجی، ہندو مت کے گودی ویشنو فرقہ کا ایک رہنما۔ (وفات: 17 نومبر 1915ء)
نامعلوم تاریخ پیدائش
ترمیم- جسونت سنگھ دوم – مہاراجا ریاست جودھ پور (وفات: 11 اکتوبر 1895ء)
- غلام حیدر شاہ جلالپوری – جلالپور شریف ضلع جہلم کے روحانی مرکز کے بانی (و۔1906ء)
وفیات
ترمیم- 16 اگست: بخش ناسخ، اردو کے شاعر۔ (پیدائش: 1771ء)
- 3 اکتوبر – مبارک علی خان دوم، نواب بنگال اور مرشدآباد 31 اکتوبر 1824ء تا 3 اکتوبر 1838ء
- شاہاجی اول – مہاراجا ریاست کولہاپور 2 جولائی 1821ء تا 3 جنوری 1822ء۔
حوالہ جات
ترمیم<link rel="mw:PageProp/Category" href="./زمرہ:1838ء_بلحاظ_ملک" />