خوش آمدید در
باب لاطینی امریکہ
Bienvenido
al Portal de América Latina

تعارف

لاطینی امریکہ، سبز رنگ ہسپانوی، نارنجی رنگ پرتگیزی اور نیلا رنگ فرانسیسی زبان بولنے والے ممالک کی نشاندہی کر رہا ہے
لاطینی امریکہ، سبز رنگ ہسپانوی، نارنجی رنگ پرتگیزی اور نیلا رنگ فرانسیسی زبان بولنے والے ممالک کی نشاندہی کر رہا ہے

لاطینی امریکا بر اعظم امریکا کا وہ خطہ ہے جہاں لاطینی زبان کے لہجے (خصوصاً ہسپانوی اور پرتگیزی) بولے جاتے ہیں۔ اس لحاظ سے لاطینی امریکا امریکین کے ان علاقوں سے جدا ہے جہاں انگریزی زبان بولی جاتی ہے۔
لاطینی امریکا کی مختلف تعریفیں ہیں جن میں کسی کو بھی مکمل طور پر درست نہیں کہا جا سکتا:

حالانکہ یہ اصطلاح درست نہیں کیونکہ کینیڈا میں کیوبک اور امریکا میں اکاڈیا، لوویزیانا، سینٹ پیئر اور میکولون اور میکسیکو کے شمال میں فرانسیسی بولنے والے علاقے شامل ہیں جو کسی طرح لاطینی امریکا میں شامل نہیں ہوتے۔
یہ اصطلاح فرانسیسی فرمانروا نپولین ثالث نے استعمال کی تھی جنہوں نے لاطینی امریکا کے علاوہ ہند چینی کی اصطلاح بھی ایجاد کی۔
ریاستہائے متحدہ امریکا میں یہ اصطلاح 1890ء سے قبل مستعمل نہیں تھی جہاں اس وقت "ہسپانوی امریکا" کا اصطلاح رائج تھی۔

منتخب سیربین


زمرہ جات

Latin American categories

زمرہ لاطینی امریکہ نہیں ملا

ذیلی ابواب

منتخب تصویر

Huayna Picchu towers above the ruins of Machu Picchu
Huayna Picchu towers above the ruins of Machu Picchu

ویکیمیڈیا ساتھی منصوبے

لاطینی امریکہ لاطینی امریکہ لاطینی امریکہ لاطینی امریکہ لاطینی امریکہ لاطینی امریکہ لاطینی امریکہ
ویکی اخبار
آزاد متن خبریں
ویکی اقتباسات
مجموعہ اقتباسات متنوع
ویکی کتب
آزاد نصابی ودستی کتب
ویکی منبع
آزاد دارالکتب
وکشنری
لغت ومخزن
ویکیورسٹی
آزاد تعلیمی مواد ومصروفیات
العام
انبار مشترکہ ذرائع

ذیل میں دنیا کے مزید خطوں سے آگاہی حاصل کریں