خواتین ٹی 20 عالمی کپ 2024ء اکتوبر 2024 ءمیں متحدہ عرب امارات میں منعقد ہونے والا ہے۔ [1] پاکستان 25 اگست 2024ء کو اپنے اسکواڈ کا نام رکھنے والا پہلا ملک تھا۔ [2] ٹورنامنٹ کے لیے درج ذیل اسکواڈز کا اعلان کیا گیا۔ [3]
نمبر
کھلاڑی
تاریخ پیدائش
بیٹنگ
باؤلنگ
بلےباز
18
فوبی لیچ فیلڈ
(2003-04-18 ) اپریل 18, 2003 (عمر 21 برس)
بائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
وکٹ کیپر
77
الیسا ہیلی (کپتان )
(1990-03-24 ) مارچ 24, 1990 (عمر 34 برس)
دائیں ہاتھ
—
6
بیتھ مونی
(1994-01-14 ) جنوری 14, 1994 (عمر 30 برس)
بائیں ہاتھ
—
آل راؤنڈرز
32
تہلیا میک گراتھ (نائب کپتان )
(1995-11-10 ) نومبر 10, 1995 (عمر 29 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
63
ایشلے گارڈنر
(1997-04-15 ) اپریل 15, 1997 (عمر 27 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
48
گریس ہیرس
(1993-09-18 ) ستمبر 18, 1993 (عمر 31 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
8
ایلیس پیری
(1990-11-03 ) نومبر 3, 1990 (عمر 34 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
14
اینابل سدرلینڈ
(2001-10-12 ) اکتوبر 12, 2001 (عمر 23 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
اسپن بولرز
27
الانا کنگ
(1995-11-22 ) نومبر 22, 1995 (عمر 29 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
23
سوفی مولینیکس
(1998-01-17 ) جنوری 17, 1998 (عمر 26 برس)
بائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
35
جارجیا ویرہم
(1999-05-26 ) مئی 26, 1999 (عمر 25 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
تیز گیند باز
5
ڈارسی براؤن
(2003-03-07 ) مارچ 7, 2003 (عمر 21 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ تیز
34
کم گرتھ
(1996-04-25 ) اپریل 25, 1996 (عمر 28 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
12
میگن شٹ
(1993-01-15 ) جنوری 15, 1993 (عمر 31 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
30
ٹیلا ولامینیک
(1998-10-27 ) اکتوبر 27, 1998 (عمر 26 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
نمبر
کھلاڑی
تاریخ پیدائش
بیٹنگ
باؤلنگ
بلےباز
75
مرشدہ خاتون
(1999-07-07 ) جولائی 7, 1999 (عمر 25 برس)
بائیں ہاتھ
—
6
سبحانہ موسٹری
(2002-02-13 ) فروری 13, 2002 (عمر 22 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
41
شتھی رانی
(1998-06-19 ) جون 19, 1998 (عمر 26 برس)
دائیں ہاتھ
—
تاج نہر
(1997-10-03 ) اکتوبر 3, 1997 (عمر 27 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
وکٹ کیپر
1
نگارسلطانہ (کپتان )
(1997-08-01 ) اگست 1, 1997 (عمر 27 برس)
دائیں ہاتھ
—
92
دلارا اختر
(2004-04-06 ) اپریل 6, 2004 (عمر 20 برس)
دائیں ہاتھ
—
آل راؤنڈرز
11
شورنا اختر
(2007-01-01 ) جنوری 1, 2007 (عمر 17 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
دیشا بسواس
(2004-04-03 ) اپریل 3, 2004 (عمر 20 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ فاسٹ میڈیم
2
رابعہ خان
(2005-03-11 ) مارچ 11, 2005 (عمر 19 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
88
ریتو مونی
(1993-02-05 ) فروری 5, 1993 (عمر 31 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
اسپن بولرز
32
ناہیدہ اختر
(2000-03-02 ) مارچ 2, 2000 (عمر 24 برس)
دائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
9
فہیمہ خاتون
(1992-11-02 ) نومبر 2, 1992 (عمر 32 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
29
سلطانہ خاتون
(1996-02-05 ) فروری 5, 1996 (عمر 28 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
تیز گیند باز
90
معروفہ اختر
(2005-01-01 ) جنوری 1, 2005 (عمر 19 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
26
جہاں آرا عالم
(1994-04-01 ) اپریل 1, 1994 (عمر 30 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
نمبر
کھلاڑی
تاریخ پیدائش
بیٹنگ
باؤلنگ
بلےباز
5
ہیتھرنائیٹ (کپتان )
(1990-12-26 ) دسمبر 26, 1990 (عمر 34 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
14
مایا بوچیر
(1998-12-05 ) دسمبر 5, 1998 (عمر 26 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
28
ڈینی وائٹ
(1991-04-22 ) اپریل 22, 1991 (عمر 33 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
وکٹ کیپر
10
بیس ہیتھ
(2001-08-20 ) اگست 20, 2001 (عمر 23 برس)
دائیں ہاتھ
—
40
ایمی جونز
(1993-06-13 ) جون 13, 1993 (عمر 31 برس)
دائیں ہاتھ
—
آل راؤنڈرز
64
ایلس کیپسی
(2004-08-11 ) اگست 11, 2004 (عمر 20 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
47
صوفیہ ڈنکلے
(1998-06-16 ) جون 16, 1998 (عمر 26 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
66
ڈینیئل گبسن
(2001-04-30 ) اپریل 30, 2001 (عمر 23 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
3
سارہ گلین
(1999-08-27 ) اگست 27, 1999 (عمر 25 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
39
نیٹ سائور-برنٹ
(1992-08-20 ) اگست 20, 1992 (عمر 32 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
اسپن بولرز
24
چارلی ڈین
(2000-12-22 ) دسمبر 22, 2000 (عمر 24 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
19
سوفی ایکلسٹن
(1999-05-06 ) مئی 6, 1999 (عمر 25 برس)
دائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
50
لنسے سمتھ
(1995-03-10 ) مارچ 10, 1995 (عمر 29 برس)
بائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
تیز گیند باز
63
لارین بیل
(2001-01-02 ) جنوری 2, 2001 (عمر 23 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
74
فریا کیمپ
(2005-04-21 ) اپریل 21, 2005 (عمر 19 برس)
بائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کی میڈیم-فاسٹ گیند باز
نمبر
کھلاڑی
تاریخ پیدائش
بیٹنگ
باؤلنگ
بلےباز
18
اسمرتی مندھانا (نائب کپتان )
(1996-07-18 ) جولائی 18, 1996 (عمر 28 برس)
بائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
9
دیالن ہملتھا
(1994-09-29 ) ستمبر 29, 1994 (عمر 30 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
5
جمائمہ روڈریگز
(2000-09-05 ) ستمبر 5, 2000 (عمر 24 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
17
شفالی ورما
(2004-01-28 ) جنوری 28, 2004 (عمر 20 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
وکٹ کیپر
11
یستکا بھاٹیا
(2000-11-01 ) نومبر 1, 2000 (عمر 24 برس)
بائیں ہاتھ
—
13
رچا گھوش
(2003-09-28 ) ستمبر 28, 2003 (عمر 21 برس)
دائیں ہاتھ
—
آل راؤنڈرز
7
ہرمن پریت کور (c )
(1989-03-08 ) مارچ 8, 1989 (عمر 35 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
44
سجیون سجانا
(1995-01-04 ) جنوری 4, 1995 (عمر 29 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
6
دیپتی شرما
(1997-08-24 ) اگست 24, 1997 (عمر 27 برس)
بائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
4
آشا سوبھانا
(1991-03-16 ) مارچ 16, 1991 (عمر 33 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
اسپن بولرز
31
شریانکا پاٹل
(2002-07-31 ) جولائی 31, 2002 (عمر 22 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
21
رادھا یادیو
(2000-04-21 ) اپریل 21, 2000 (عمر 24 برس)
دائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
تیز گیند باز
20
اروندھتی ریڈی
(1997-10-04 ) اکتوبر 4, 1997 (عمر 27 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
10
رینوکا سنگھ
(1996-01-02 ) جنوری 2, 1996 (عمر 28 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
34
پوجا وستراکر
(1999-09-25 ) ستمبر 25, 1999 (عمر 25 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
اوما چیٹری تنوجا کنور اور سائیما ٹھاکر کو ٹریولنگ ریزرو کے طور پر نامزد کیا گیا تھا جبکہ راگھوی بست اور پریا مشرا کو نان ٹریولنگ رزرو کے طور میں نامزد کیا گیا۔ [8] تگ ےھ ءج یک ہل یک ءج ےھ
نمبر
کھلاڑی
تاریخ پیدائش
بیٹنگ
باؤلنگ
بلےباز
5
میڈی گرین
(1992-10-20 ) اکتوبر 20, 1992 (عمر 32 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
58
جارجیا پلمر
(2004-02-08 ) فروری 8, 2004 (عمر 20 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
وکٹ کیپر
13
ازے گیز
(2005-05-08 ) مئی 8, 2005 (عمر 19 برس)
دائیں ہاتھ
—
آل راؤنڈرز
77
سوفی ڈیوائن (کپتان )
(1989-09-01 ) ستمبر 1, 1989 (عمر 35 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
23
سوزی بیٹس
(1987-09-16 ) ستمبر 16, 1987 (عمر 37 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
68
بروک ہالیڈے
(1995-10-30 ) اکتوبر 30, 1995 (عمر 29 برس)
بائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
62
لی کاسپریک
(1992-02-15 ) فروری 15, 1992 (عمر 32 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
48
امیلیا کیر
(2000-10-13 ) اکتوبر 13, 2000 (عمر 24 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
اسپن بولرز
4
ایڈن کارسن
(2001-08-08 ) اگست 8, 2001 (عمر 23 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
26
فران جوناس
(2005-04-08 ) اپریل 8, 2005 (عمر 19 برس)
دائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
تیز گیند باز
24
جیس کیر
(1998-01-18 ) جنوری 18, 1998 (عمر 26 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
32
روزمیری مائر
(1998-11-17 ) نومبر 17, 1998 (عمر 26 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
15
مولی پینفولڈ
(2001-06-15 ) جون 15, 2001 (عمر 23 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
74
ہننا روئے
(1996-10-03 ) اکتوبر 3, 1996 (عمر 28 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
6
لیا تاہوہو
(1990-09-23 ) ستمبر 23, 1990 (عمر 34 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
نمبر
کھلاڑی
تاریخ پیدائش
بیٹنگ
باؤلنگ
بلےباز
31
سدرہ امین
(1992-04-07 ) اپریل 7, 1992 (عمر 32 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
16
ارم جاوید
(1991-12-16 ) دسمبر 16, 1991 (عمر 33 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
18
صدف شمس
(1998-12-30 ) دسمبر 30, 1998 (عمر 25 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
11
عمائمہ سہیل
(1997-07-11 ) جولائی 11, 1997 (عمر 27 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
وکٹ کیپر
17
منیبہ علی
(1997-08-08 ) اگست 8, 1997 (عمر 27 برس)
بائیں ہاتھ
—
56
گل فیروزہ
(1998-12-28 ) دسمبر 28, 1998 (عمر 26 برس)
دائیں ہاتھ
—
آل راؤنڈرز
14
فاطمہ ثناء (کپتان )
(2001-11-08 ) نومبر 8, 2001 (عمر 23 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
8
ندا ڈار
(1987-01-02 ) جنوری 2, 1987 (عمر 37 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
37
عالیہ ریاض
(1992-09-24 ) ستمبر 24, 1992 (عمر 32 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
2
سیدہ عروب شاہ
(2003-12-31 ) دسمبر 31, 2003 (عمر 20 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
اسپن بولرز
72
طوبہ حسن
(2000-10-18 ) اکتوبر 18, 2000 (عمر 24 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
45
سعدیہ اقبال
(1995-08-05 ) اگست 5, 1995 (عمر 29 برس)
بائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
6
نشرہ سندھو
(1997-11-19 ) نومبر 19, 1997 (عمر 27 برس)
دائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
تیز گیند باز
42
ڈیانا بیگ
(1995-10-15 ) اکتوبر 15, 1995 (عمر 29 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
10
تسمیہ رباب
(2002-12-20 ) دسمبر 20, 2002 (عمر 22 برس)
دائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کی میڈیم-فاسٹ گیند باز
ناجیہا علوی کو ٹریول ریزرو کا نام دیا گیا جبکہ رامین شمیم اور ام ہانی کو نان ٹریولنگ ریزرو کا نامزد کیا گیا۔ [10]
نمبر
کھلاڑی
تاریخ پیدائش
بیٹنگ
باؤلنگ
بلےباز
91
ایبی ایٹکن ڈرمنڈ
(1991-04-11 ) اپریل 11, 1991 (عمر 33 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
15
میگن میک کول
(2000-11-15 ) نومبر 15, 2000 (عمر 24 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
وکٹ کیپر
6
سارہ برائس (نائب کپتان )
(2000-01-08 ) جنوری 8, 2000 (عمر 24 برس)
دائیں ہاتھ
—
10
لورنا جیک
(1992-11-24 ) نومبر 24, 1992 (عمر 32 برس)
دائیں ہاتھ
—
23
ایلسا لسٹر
(2004-04-08 ) اپریل 8, 2004 (عمر 20 برس)
دائیں ہاتھ
—
آل راؤنڈرز
17
کیتھرین برائس (کپتان )
(1997-11-17 ) نومبر 17, 1997 (عمر 27 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
18
اولیویا بیل
(2003-11-12 ) نومبر 12, 2003 (عمر 21 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
11
ڈارسی کارٹر
(2005-05-31 ) مئی 31, 2005 (عمر 19 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
70
کیتھرین فریزر
(2005-04-09 ) اپریل 9, 2005 (عمر 19 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
13
ساسکیا ہارلے
(2000-02-23 ) فروری 23, 2000 (عمر 24 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
اسپن بولرز
9
ابتہا مقصود
(1999-06-11 ) جون 11, 1999 (عمر 25 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
تیز گیند باز
22
کلوئی ایبل
(2003-12-03 ) دسمبر 3, 2003 (عمر 21 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
7
پریانازچٹرجی
(1993-08-12 ) اگست 12, 1993 (عمر 31 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
26
ہننا رینی
(1997-06-02 ) جون 2, 1997 (عمر 27 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
72
ریچل سلیٹر
(2001-11-20 ) نومبر 20, 2001 (عمر 23 برس)
دائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کی میڈیم-فاسٹ گیند باز
نمبر
کھلاڑی
تاریخ پیدائش
بیٹنگ
باؤلنگ
بلےباز
14
لورا ولوارٹ (کپتان )
(1999-04-26 ) اپریل 26, 1999 (عمر 25 برس)
دائیں ہاتھ
—
1
تزمین برٹس
(1991-01-08 ) جنوری 8, 1991 (عمر 33 برس)
دائیں ہاتھ
—
وکٹ کیپر
19
مائیک ڈی رائڈر
(1996-01-19 ) جنوری 19, 1996 (عمر 28 برس)
دائیں ہاتھ
—
10
سینالوجافتا
(1994-12-22 ) دسمبر 22, 1994 (عمر 30 برس)
دائیں ہاتھ
—
آل راؤنڈرز
27
اینیک بوش
(1993-08-17 ) اگست 17, 1993 (عمر 31 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم , دائیں ہاتھ آف اسپن
32
نادین ڈے کلرک
(2000-01-16 ) جنوری 16, 2000 (عمر 24 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
77
اینیری ڈیرکسن
(2001-04-26 ) اپریل 26, 2001 (عمر 23 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
7
ماریزان کپ
(1990-01-04 ) جنوری 4, 1990 (عمر 34 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
96
سنی ایلبی لوس
(1996-01-05 ) جنوری 5, 1996 (عمر 28 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
25
کلو ٹریون
(1994-01-25 ) جنوری 25, 1994 (عمر 30 برس)
دائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
اسپن بولرز
28
نونخولیکوملابا
(2000-06-27 ) جون 27, 2000 (عمر 24 برس)
دائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
21
سیشنی نائیڈو
(2006-01-05 ) جنوری 5, 2006 (عمر 18 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
تیز گیند باز
17
آیاندا ہلوبی
(2004-07-16 ) جولائی 16, 2004 (عمر 20 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
99
ایابونگا خاکا
(1992-07-18 ) جولائی 18, 1992 (عمر 32 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
12
ٹمی سیکھوکھونے
(1998-11-21 ) نومبر 21, 1998 (عمر 26 برس)
بائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ کی میڈیم-فاسٹ گیند باز
میاں سمیٹ کو ٹریولنگ ریزرو کا نام دیا گیا۔ [13]
نمبر
کھلاڑی
تاریخ پیدائش
بیٹنگ
باؤلنگ
بلےباز
27
نیلکشی ڈی سلوا
(1989-09-27 ) ستمبر 27, 1989 (عمر 35 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ کی میڈیم-سلو گیند باز
62
وشمی گونارتنے
(2005-08-22 ) اگست 22, 2005 (عمر 19 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
72
حسینی پریرا
(1995-06-27 ) جون 27, 1995 (عمر 29 برس)
بائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
88
ہرشیتھا سماراویکراما
(1998-06-29 ) جون 29, 1998 (عمر 26 برس)
دائیں ہاتھ
سیم بولنگ
وکٹ کیپر
17
انوشکا سنجیوانی
(1990-01-24 ) جنوری 24, 1990 (عمر 34 برس)
دائیں ہاتھ
—
آل راؤنڈرز
58
چماری اتھاپتھو (کپتان )
(1990-02-09 ) فروری 9, 1990 (عمر 34 برس)
بائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
6
کاویشا دلہری
(2001-01-24 ) جنوری 24, 2001 (عمر 23 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
97
اما کنچنا
(1991-04-07 ) اپریل 7, 1991 (عمر 33 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ کی میڈیم-فاسٹ گیند باز
اسپن بولرز
21
ششینی گمہانی
(2008-12-09 ) دسمبر 9, 2008 (عمر 16 برس)
دائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کی غیر روایتی اسپن گیند باز
91
سوگندیکا کماری
(1991-10-05 ) اکتوبر 5, 1991 (عمر 33 برس)
بائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
11
سچنی نسنسلا
(2001-11-11 ) نومبر 11, 2001 (عمر 23 برس)
بائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
52
انوشی پریادھرشنی
(1987-03-23 ) مارچ 23, 1987 (عمر 37 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
18
انوکا راناویرا
(1986-02-18 ) فروری 18, 1986 (عمر 38 برس)
بائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
تیز گیند باز
22
اچینی کولاسوریا
(1990-06-07 ) جون 7, 1990 (عمر 34 برس)
بائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ کی میڈیم-فاسٹ گیند باز
55
ادیشکا پربودھنی
(1985-09-20 ) ستمبر 20, 1985 (عمر 39 برس)
دائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کی میڈیم-فاسٹ گیند باز
کوشنی نوتھیانگا کو ٹریول ریزرو کا نام دیا گیا تھا۔ [15]
نمبر
کھلاڑی
تاریخ پیدائش
بیٹنگ
باؤلنگ
بلےباز
مینڈی منگرو
(1999-09-22 ) ستمبر 22, 1999 (عمر 25 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
وکٹ کیپر
30
شیمین کیمپبیل (نائب کپتان )
(2000-11-01 ) نومبر 1, 2000 (عمر 24 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
8
چیڈین نتاشا نیشن
(1986-10-31 ) اکتوبر 31, 1986 (عمر 38 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
آل راؤنڈرز
50
ہیلی میتھیوز (کپتان )
(1998-03-19 ) مارچ 19, 1998 (عمر 26 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
5
ڈینڈرا ڈوٹن
(1991-06-21 ) جون 21, 1991 (عمر 33 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
48
چینیل ہینری
(1995-08-17 ) اگست 17, 1995 (عمر 29 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم فاسٹ
55
زیدہ جیمز
(2004-10-30 ) اکتوبر 30, 2004 (عمر 20 برس)
بائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
75
اشمنی منیسر
(2003-12-07 ) دسمبر 7, 2003 (عمر 21 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
7
سٹیفنی ٹیلر
(1991-06-11 ) جون 11, 1991 (عمر 33 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
اسپن بولرز
9
ایفی فلیچر
(1997-03-17 ) مارچ 17, 1997 (عمر 27 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ لیگ بریک، گوگلی گیند باز
73
کیانا جوزف
(2001-01-01 ) جنوری 1, 2001 (عمر 23 برس)
بائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کا اسپن گیند باز
77
کرشمہ رام ہارک
(1995-01-20 ) جنوری 20, 1995 (عمر 29 برس)
بائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ آف اسپن
تیز گیند باز
78
عالیہ ایلینے
(1994-11-11 ) نومبر 11, 1994 (عمر 30 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ میڈیم
46
شمیلیا کونیل
(1992-07-14 ) جولائی 14, 1992 (عمر 32 برس)
دائیں ہاتھ
دائیں ہاتھ تیز
نیریسا کرافٹن
(1998-07-23 ) جولائی 23, 1998 (عمر 26 برس)
بائیں ہاتھ
بائیں ہاتھ کی میڈیم گیند باز