پاکستان کپ 2023–24ء
پاکستان کپ 2023–24ء ایک لسٹ اے کرکٹ مقابلہ ہے جو پاکستان میں یکم نومبر 2023ء سے 19 نومبر 2023 ءتک منعقد ہوا [1]
تاریخ | 01 نومبر 2023 – 19 نومبر 2023 |
---|---|
منتظم | پاکستان کرکٹ بورڈ |
کرکٹ طرز | لسٹ اے |
ٹورنامنٹ طرز | ڈبل راؤنڈ رابن اور ناک آؤٹ |
میزبان | پاکستان |
شریک ٹیمیں | 8 |
کل مقابلے | 31 |
مقامات
ترمیممیرپور | ایبٹ آباد | راولپنڈی | راولپنڈی |
---|---|---|---|
قائداعظم اسٹیڈیم | ایبٹ آباد کرکٹ اسٹیڈیم | راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم | کے آر ایل اسٹیڈیم، راولپنڈی |
گنجائش: 16,000 | گنجائش: 4,000 | گنجائش: 17,000 | گنجائش: 8,000 |
میچز: 7 | میچز: 7 | میچز: 10 | میچز: 7 |
ٹیمیں
ترمیمپاکستان میں ٹیموں کا مقام |
---|
گروپ اسٹیج
ترمیمپوائنٹس ٹیبل
ترمیمٹیم[2] | میچ کھیلے | جیتے | شکست | ڈرا | ٹائی | کوئی نتیجہ نہیں | پوائنٹس | نیٹ رن ریٹ |
---|---|---|---|---|---|---|---|---|
پشاور | 7 | 5 | 1 | 0 | 0 | 1 | 11 | 0.135 |
کراچی وائٹس | 7 | 4 | 2 | 0 | 0 | 1 | 9 | 1.080 |
ملتان | 7 | 4 | 2 | 0 | 0 | 1 | 9 | 0.147 |
فاٹا | 7 | 4 | 3 | 0 | 0 | 0 | 8 | 0.538 |
راولپنڈی | 7 | 4 | 3 | 0 | 0 | 0 | 8 | 0.083 |
فیصل آباد | 7 | 2 | 5 | 0 | 0 | 0 | 4 | -0.298 |
لاہور بلیوز | 7 | 2 | 5 | 0 | 0 | 0 | 4 | -0.404 |
لاہور وائٹس | 7 | 1 | 5 | 0 | 0 | 1 | 3 | -1.204 |
سیمی فائنلز میں پیش قدمی
میچ کی تفصیلات
ترمیمراؤنڈ 1
ترمیملاہور وائٹس
199/8 (45 اوورز) |
ب
|
لاہور بلیوز
132 (27 اوورز) |
ہاشم ابراہیم 36 (39)
احمد دانیال 5/33 (7 اوورز) |
- لاہور بلیوز نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- احمد دانیال، ہاشم ابراہیم (لاہور بلیوز) اور حسن رضوان، محمد فائق، عمیر دانیال (لاہور وائٹس) سبھی نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: لاہور وائٹس 2، لاہور بلیوز 0
کراچی وائٹس
205 (43.4 اوورز) |
ب
|
پشاور
207/3 (44.3 اوورز) |
- پشاور نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- آفتاب ابراہیم، عاشر قریشی (کراچی وائٹس) اور نجیب اللہ، ثاقب جمیل، زین خان (پشاور) سبھی نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: پشاور 2، کراچی وائٹس 0
فیصل آباد
214/8 (42 اوورز) |
ب
|
ملتان
219/6 (39.2 اوورز) |
- ملتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- عرفان لیاقت، سراج الدین (ملتان) اور محمد سلیم، ارحم نواب (فیصل آباد) سبھی نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: ملتان 2، فیصل آباد 0۔
راولپنڈی
170 (42.4 اوورز) |
ب
|
فاٹا
154 (41.2 اوورز) |
- فاٹا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- عبد العزیز،اعزاز خان, محمد فاروق, محمد عثمان (فاٹا) اور جہانداد خان, کاشف علی (راولپنڈی) سب نے لسٹ اے میں اپنا آغاز کیا۔
- پوائنٹس: راولپنڈی 2، فاٹا 0۔
راؤنڈ 2
ترمیملاہور وائٹس
266 (44.1 اوورز) |
ب
|
ملتان
270/4 (39.2 اوورز) |
- ملتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- فہد منیر (لاہور وائٹس) نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: ملتان 2، لاہور وائٹس 0۔
پشاور
212/9 (45 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی
211 (41.3 اوورز) |
- راولپنڈی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پوائنٹس: پشاور 2، راولپنڈی 0۔
فیصل آباد
149 (36.2 اوورز) |
ب
|
لاہور بلیوز
241/6 (45 اوورز) |
- فیصل آباد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- ابتسام الحق (لاہور بلیوز) نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: لاہور بلیوز 2، فیصل آباد 0۔
فاٹا
155 (36.2 اوورز) |
ب
|
کراچی وائٹس
159/4 (31.1 اوورز) |
- کراچی وائٹس نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پوائنٹس: کراچی وائٹس 2، فاٹا 0۔
راؤنڈ 3
ترمیملاہور وائٹس
201/9 (45 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی
203/6 (35.1 اوورز) |
- راولپنڈی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پوائنٹس: راولپنڈی 2، لاہور وائٹس 0۔
ملتان
257/3 (45 اوورز) |
ب
|
پشاور
258/6 (43.5 اوورز) |
- پشاور نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- وسیم اکرم (ملتان) نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: پشاور 2، ملتان 0۔
فیصل آباد
258/3 (40 اوورز) |
ب
|
کراچی وائٹس
254/8 (45 اوورز) |
- فیصل آباد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- عتیق الرحمان (فیصل آباد) نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔.
- پوائنٹس: فیصل آباد 2، کراچی وائٹس 0۔
فاٹا
277/8 (45 اوورز) |
ب
|
لاہور بلیوز
281/3 (41.5 اوورز) |
راؤنڈ 4
ترمیملاہور وائٹس
249/5 (45 اوورز) |
ب
|
کراچی وائٹس
250/2 (34.4 اوورز) |
- کراچی وائٹس نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پوائنٹس: کراچی وائٹس 2، لاہور وائٹس 0۔
لاہور بلیوز
173 (42 اوورز) |
ب
|
پشاور
174/4 (35.3 اوورز) |
- پشاور نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- اعظم خان (پشاور) نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: پشاور 2، لاہور بلیوز 0۔
فیصل آباد
197 (39.5 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی
198/3 (38.5 اوورز) |
محمد سلیم 41 (55)
مہران ممتاز 2/22 (9 اوورز) |
- راولپنڈی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پوائنٹس: راولپنڈی 2، فیصل آباد 0۔
فاٹا
189 (42.5 اوورز) |
ب
|
ملتان
129 (33.1 اوورز) |
- ملتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- مجتبیٰ خان (ملتان) نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: فاٹا 2، ملتان 0۔
راؤنڈ 5
ترمیمفاٹا
130/4 (22.1 اوورز) |
ب
|
لاہور وائٹس
128 (38.1 اوورز) |
- فاٹا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- شاہد عزیز (فاٹا) نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: فاٹا 2، لاہور وائٹس 0۔
فیصل آباد
142/7 (27.3) |
ب
|
پشاور
264 (45 اوورز) |
- فیصل آباد نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- متبادل: عاصم علی ان، علی شان آؤٹ (دوسری اننگز، 22.1 اوورز)
- متبادل: محمد ہریرہ ان، فہیم اشرف آؤٹ (دوسری اننگز، 22.1 اوورز)
- پوائنٹس: پشاور 2، فیصل آباد 0۔
کراچی وائٹس
364/7 (45 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی
169/5 (27 اوورز) |
صائم ایوب 179 (125)
شعیب عامر 1/37 (6 اوورز) |
لاہور بلیوز
257/7 (40 اوورز) |
ب
|
ملتان
163/4 (21.2 اوورز) |
حسین طلعت 70 (56)
طاہر حسین 3/56 (8 اوورز) |
- ملتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- محمد صداقت (ملتان) نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: ملتان 2، لاہور بلیوز 0۔
راؤنڈ 6
ترمیمفیصل آباد
229/8(45 اوورز) |
ب
|
فاٹا
231/7(44.2 اوورز) |
سلمان خان (کرکٹ کھلاڑی) 66 (74)
خرم شہزاد 4/32 (9 اوورز) |
- فاٹا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پوائنٹس: فاٹا 2، فیصل آباد 0۔
- اویس ظفر اور بلال مہدی (فیصل آباد) دونوں نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
لاہور بلیوز
256/5(45 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی
258/7(44.1 اوورز) |
- راولپنڈی نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- پوائنٹس: راولپنڈی 2، لاہور بلیوز 0۔
راؤنڈ 7
ترمیمفیصل آباد
293/8 (45 اوورز) |
ب
|
لاہور وائٹس
191/10(43.4 اوورز) |
- فیصل آباد نے ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔
- شہزاد اختر (فیصل آباد) نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: فیصل آباد 2، لاہور وائٹس 0۔
پشاور
112 (33 اوورز) |
ب
|
فاٹا
113/2 (25.3 اوورز) |
نیاز خان 40 (54)
عثمان شنواری 5/14 (8 اوورز) |
- فاٹا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- حارث علی شاہ (پشاور) نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: فاٹا 2، پشاور 0۔
ملتان
44/7(43.2 اوورز) |
ب
|
راولپنڈی
242/9 (45 اوورز) |
- ملتان نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- رحمان خان (راولپنڈی) اور صائم ایاز (ملتان) دونوں نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: ملتان 2، راولپنڈی 0۔
کراچی وائٹس
201/4(28.4 اوورز) |
ب
|
لاہور بلیوز
197/9 (40 اوورز) |
- کراچی وائٹس نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
- حبیب اللہ (کراچی وائٹس) نے اپنا لسٹ اے ڈیبیو کیا۔
- پوائنٹس: کراچی وائٹس 2، لاہور بلیوز 0
سیمی فائنلز
ترمیمپشاور
245/7 (45 اوورز) |
ب
|
فاٹا
201 (41.1 اوورز) |
صاحبزادہ فرحان 69 (76)
شاہد عزیز 3/55 (8 اوورز) |
- فاٹا نے ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ کیا۔
فائنل
ترمیمحوالہ جات
ترمیم- ↑ "Pakistan Cup 2023-24 Schedule" (امریکی انگریزی میں). 2 نومبر 2023. Retrieved 2023-11-02.
- ↑ "Pakistan Cup 2023"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-11-13
- ↑ "Pakistan Cup 2023"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2 نومبر2023
{{حوالہ ویب}}
: تحقق من التاريخ في:|access-date=
(معاونت)