1983-84ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1983-84ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1983 ءسے اپریل 1984ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
11 ستمبر 1983   بھارت   پاکستان 0–0 [3] 2–0 [2]
13 اکتوبر 1983   بھارت   ویسٹ انڈیز 0–3 [6] 0–5 [5]
11 نومبر 1983   آسٹریلیا   پاکستان 2–0 [5]
20 جنوری 1984   نیوزی لینڈ   انگلستان 1–0 [3] 1–2 [3]
29 فروری 1984   ویسٹ انڈیز   آسٹریلیا 3–0 [5] 3–1 [4]
2 مارچ 1984   پاکستان   انگلستان 1–0 [3] 1–1 [2]
3 مارچ 1984   سری لنکا   نیوزی لینڈ 0–2 [3] 1–2 [3]
بین الاقوامی دورے
شروع کرنے کی تاریخ دورے فاتحین
8 جنوری 1984   بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1983–84ء   ویسٹ انڈیز
6 اپریل 1984   ایشیا کپ 1984ء   بھارت

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#961 14-19 ستمبر کپیل دیو ظہیر عباس ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور میچ ڈرا
ٹیسٹ#962 24-29 ستمبر کپیل دیو ظہیر عباس گاندھی اسٹیڈیم, جالندھر میچ ڈرا
ٹیسٹ#963 5-10 اکتوبر کپیل دیو ظہیر عباس ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ, ناگپور میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#224 10 ستمبر کپیل دیو ظہیر عباس لال بہادرشاستری اسٹیڈیم, حیدرآباد   بھارت 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#225 5 اکتوبر کپیل دیو ظہیر عباس سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم, جے پور   بھارت 4 وکٹوں سے

اکتوبر ترمیم

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#964 21-25 اکتوبر کپیل دیو کلائیولائیڈ گرین پارک اسٹیڈیم، کانپور   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 83 رنز سے
ٹیسٹ#965 29 اکتوبر–3 نومبر کپیل دیو کلائیولائیڈ فیروزشاہ کوٹلہ، نئی دہلی میچ ڈرا
ٹیسٹ#967 12–16 نومبر کپیل دیو کلائیولائیڈ گجرات اسٹیڈیم, احمد آباد   ویسٹ انڈیز 138 رنز سے
ٹیسٹ#968 24–29 نومبر کپیل دیو کلائیولائیڈ وانکھیڈے اسٹیڈیم، بمبئی میچ ڈرا
ٹیسٹ#971 10–14 دسمبر کپیل دیو کلائیولائیڈ ایڈن گارڈنز، کلکتہ   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 46 رنز سے
ٹیسٹ#972 24–29 دسمبر کپیل دیو کلائیولائیڈ ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, مدراس میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#226 13 اکتوبر کپیل دیو کلائیولائیڈ شیر کشمیر اسٹیڈیم، سری نگر   ویسٹ انڈیز 26 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#227 9 نومبر کپیل دیو کلائیولائیڈ موتی باغ اسٹیڈیم، وڈودرا   ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#228 1 دسمبر کپیل دیو کلائیولائیڈ نہرو اسٹیڈیم, اندور   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#229 7 دسمبر کپیل دیو کلائیولائیڈ کینان اسٹیڈیم, جمشید پور   ویسٹ انڈیز 104 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#230 17 دسمبر کپیل دیو کلائیولائیڈ نہرو اسٹیڈیم، گوہاٹی   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے

نومبر ترمیم

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#966 11-14 نومبر کم ہیوز ظہیر عباس ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   آسٹریلیا ایک اننگز اور 9 رنز سے
ٹیسٹ#969 25-29 نومبر کم ہیوز ظہیر عباس برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین میچ ڈرا
ٹیسٹ#970 9-13 دسمبر کم ہیوز ظہیر عباس ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ#973 26-30 دسمبر کم ہیوز ظہیر عباس ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن میچ ڈرا
ٹیسٹ#974 2-6 جنوری کم ہیوز ظہیر عباس سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 10 وکٹوں سے

جنوری ترمیم

بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1983–84ء ترمیم

گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#231 8 جنوری   آسٹریلیا کم ہیوز   ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   ویسٹ انڈیز 27 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#232 10 جنوری   آسٹریلیا کم ہیوز   پاکستان عمران خان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 34 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#233 12 جنوری   ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ   پاکستان عمران خان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   پاکستان 97 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#234 14 جنوری   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین   ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#235 15 جنوری   آسٹریلیا کم ہیوز   پاکستان عمران خان برسبین کرکٹ گراؤنڈ، برسبین بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#236 17 جنوری   آسٹریلیا کم ہیوز   ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   ویسٹ انڈیز 28 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#237 19 جنوری   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   ویسٹ انڈیز 5 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی#238 21 جنوری   آسٹریلیا کم ہیوز   پاکستان عمران خان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 43 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#239 22 جنوری   آسٹریلیا کم ہیوز   ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   ویسٹ انڈیز 26 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#240 25 جنوری   آسٹریلیا کم ہیوز   پاکستان عمران خان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 87 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#241 28 جنوری   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   ویسٹ انڈیز 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی#242 29 جنوری   آسٹریلیا کم ہیوز   ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#243 30 جنوری   آسٹریلیا کم ہیوز   پاکستان جاوید میانداد ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 70 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#244 4 فروری   پاکستان جاوید میانداد   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#245 5 فروری   آسٹریلیا کم ہیوز   ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   آسٹریلیا 14 رنز سے
Finals
ایک روزہ بین الاقوامی#246 8 فروری   آسٹریلیا کم ہیوز   ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#247 11 فروری   آسٹریلیا کم ہیوز   ویسٹ انڈیز کلائیولائیڈ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن میچ برابر
ایک روزہ بین الاقوامی#248 12 فروری   آسٹریلیا کم ہیوز   ویسٹ انڈیز مائیکل ہولڈنگ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#975 20-24 جنوری جیف ہاورتھ باب ولیس بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#976 3-5 فروری جیف ہاورتھ باب ولیس لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ   نیوزی لینڈ ایک اننگز اور 132 رنز سے
ٹیسٹ#977 10-15 فروری جیف ہاورتھ باب ولیس ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#249 18 فروری جیف ہاورتھ باب ولیس لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ   انگلستان 54 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#250 22 فروری جیف ہاورتھ باب ولیس بیسن ریزرو، ویلنگٹن   انگلستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#251 25 فروری جیف ہاورتھ باب ولیس ایڈن پارک، آکلینڈ   نیوزی لینڈ 7 وکٹوں سے

فروری ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ ویسٹ انڈیز ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#252 29 فروری ویوین رچرڈز کم ہیوز آلبیون اسپورٹس کمپلیکس, آلبیون   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#255 14 مارچ کلائیولائیڈ کم ہیوز کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین   آسٹریلیا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#262 19 اپریل مائیکل ہولڈنگ کم ہیوز منڈو فلپ پارک, کاستریس   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#263 26 اپریل ویوین رچرڈز کم ہیوز سبینا پارک، کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
فرینک وورل ٹرافی - ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#979 2-7 مارچ کلائیولائیڈ کم ہیوز بورڈا, جارج ٹاؤن میچ ڈرا
ٹیسٹ#983 16-21 مارچ ویوین رچرڈز کم ہیوز کوئنزپارک اوول، پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ#986 30 مارچ-4 اپریل کلائیولائیڈ کم ہیوز کینسنگٹن اوول, برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#987 7-11 اپریل کلائیولائیڈ کم ہیوز اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 36 رنز سے
ٹیسٹ#988 28 اپریل-2 مئی کلائیولائیڈ کم ہیوز سبینا پارک، کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے

مارچ ترمیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#978 2-6 مارچ ظہیر عباس باب ولیس نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   پاکستان 3 وکٹوں سے
ٹیسٹ#981 12-17 مارچ ظہیر عباس باب ولیس اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میچ ڈرا
ٹیسٹ#984 19-24 مارچ ظہیر عباس باب ولیس قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#254 9 مارچ ظہیر عباس باب ولیس قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#256 14 مارچ ظہیر عباس باب ولیس نیشنل اسٹیڈیم، کراچی   انگلستان 6 وکٹوں سے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ سری لنکا ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#980 9-14 مارچ دلیپ مینڈس جیف ہاورتھ اسگیریا اسٹیڈیم, کینڈی   نیوزی لینڈ 165 رنز سے
ٹیسٹ#982 16-21 مارچ دلیپ مینڈس جیف ہاورتھ سنہالی اسپورٹس کلب, کولمبو میچ ڈرا
ٹیسٹ#985 24-29 مارچ دلیپ مینڈس جیف ہاورتھ کولمبو کرکٹ کلب، کولمبو   نیوزی لینڈ ایک اننگز 61 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#253 3 مارچ دلیپ مینڈس جیف ہاورتھ سنہالی اسپورٹس کلب, کولمبو   نیوزی لینڈ 101 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#257 31 مارچ دلیپ مینڈس جیف ہاورتھ ٹائرون فرنینڈو اسٹیڈیم, موراتووا   سری لنکا 41 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#258 1 اپریل دلیپ مینڈس جیف ہاورتھ پی سارہ اوول, کولمبو   نیوزی لینڈ 86 رنز سے

اپریل ترمیم

ایشیا کپ 1984ء ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
  بھارت 2 2 0 0 0 +4.212 8
  سری لنکا 2 1 1 0 0 +3.059 4
  پاکستان 2 0 2 0 0 +3.489 0
ایشیا کپ
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#259 6 اپریل   پاکستان ظہیر عباس   سری لنکا دلیپ مینڈس شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   سری لنکا 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#260 8 اپریل   بھارت سنیل گواسکر   سری لنکا دلیپ مینڈس شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   بھارت 10 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#261 13 اپریل   بھارت سنیل گواسکر   پاکستان ظہیر عباس شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   بھارت 54 رنز سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1983/84"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017 
  2. "Season 1983/84 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017