خواتین ٹوئنٹی20 عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ 2023ء کے دستے
خواتین ٹوئنٹی20 عالمی کپ کرکٹ ٹورنامنٹ کے لیے درج ذیل دستوں کا انتخاب کیا گیا تھا۔ [1]
آسٹریلیا ترمیم
آسٹریلیا نے 10 جنوری 2023ء کو اپنی ٹیم کا اعلان کیا۔[2]
کوچ: شیلے نٹشکے
- میگ لیننگ (کپتان)
- الیسا ہیلی (نائب کپتان)
- ڈارسی براؤن
- ایشلے گارڈنر
- کم گرتھ
- ہیدر گراہم
- گریس ہیرس
- جیس جونیسن
- الانا کنگ
- تھلیا مک گرا
- بیتھ مونی (وکٹ کیپر)
- ایلیس پیری
- میگن شٹ
- اینابل سدرلینڈ
- جارجیا ویرہم
بنگلہ دیش ترمیم
بنگلہ دیش نے 21 جنوری 2023ء کو اپنی ٹیم کا اعلان کیا۔[3]
کوچ': ہشان تلکارتنے
- نگار سلطانہ (کپتان) (وکٹ کیپر)
- رومانہ احمد
- دلارا اختر
- معروفہ اختر
- ناہیدہ اختر
- شورنا اکٹر
- جہاں آرا عالم
- دیشا بسواس
- فہیمہ خاتون
- مرشدہ خاتون
- سلمیٰ خاتون
- لتا مونڈل
- ریتو مونی
- سبحانہ موسٹری
- شمیمہ سلطانہ
رابعہ خان، سنجیدہ اختر میگھلا، فرغانہ حق اور شرمین اختر کو سفری ذخائر کے طور پر نامزد کیا گیا۔[4]
انگلینڈ ترمیم
انگلینڈ نے 6 جنوری 2023ء کو اپنی ٹیم کا اعلان کیا۔[5]
کوچ: جون لیوس
- ہیتھر نائیٹ (کپتان)
- لارین بیل
- مایا بوچیر
- کیتھرین برنٹ
- ایلس کیپسی
- کیٹ کراس
- فریا ڈیوس
- چارلی ڈین
- صوفیہ ڈنکلے
- سوفی ایکلسٹن
- سارہ گلین
- ایمی جونز (وکٹ کیپر)
- نیٹلی سائور
- لارین ون فیلڈ ہل (وکٹ کیپر)
- ڈینی وائٹ
ڈینیئل گبسن اور اسی وونگ کو سفری ذخائر کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔[6]
بھارت ترمیم
بھارت نے 28 دسمبر 2022ء [7] اپنے اسکواڈ کا اعلان کیا۔
کوچ': ہرشیکیش کانیتکر
- ہرمن پریت کور (کپتان)
- اسمرتی مندھانا (نائب کپتان)
- یستکا بھاٹیا (وکٹ کیپر)
- ہرلین دیول
- راجیشوری گائیکواڈ
- رچا گھوش (وکٹ کیپر)
- شیکھا پانڈے
- جمیما روڈریگز
- انجلی سروانی
- دیپتی شرما
- رینوکا سنگھ
- دیویکا ویدیا
- پوجا وستراکر
- شفالی ورما
- رادھا یادیو
سبھینی میگھانا ، سنیہ رانا اور میگھنا سنگھ کو سفری ذخائر کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [8]
آئرلینڈ ترمیم
آئرلینڈ نے 10 جنوری 2023 کو اپنی ٹیم کا اعلان کیا۔[9]
کوچ: ایڈ جوائس
- لاورا ڈیلانی (کپتان)
- جارجینا ڈیمپسی
- ایمی ہنٹر
- شونا کاوناگ (وکٹ کیپر)
- آرلین کیلی
- گیبی لیوس
- لوئیس لٹل
- سوفی میک موہن
- جین میگوئیر
- کارا مرے
- لیہ پال
- اورلا پرینڈرگاسٹ
- ایمیئر رچرڈسن
- ریبیکا اسٹوکیل
- میری والڈرون
نیوزی لینڈ ترمیم
نیوزی لینڈ نے 19 جنوری 2023ء کو اپنی ٹیم کا اعلان کیا۔[10]
کوچ': بین ساویر
- سوفی ڈیوائن (کپتان)
- سوزی بیٹس
- برناڈائن بزیڈنہوٹ (وکٹ کیپر)
- ایڈن کارسن
- لارین ڈاؤن
- میڈی گرین
- بروک ہالیڈے
- ہیلی جینسن
- فران جوناس
- امیلیا شارلٹ کیر
- جیس کیر
- مولی پینفولڈ
- جارجیا پلمر
- ہننا روئے
- لیا تاہوہو
پاکستان ترمیم
14 دسمبر 2022ء کو پاکستان کرکٹ بورڈ پہلی ٹیم تھی جس نے اپنے سکواڈ کا اعلان کیا۔ [11]
'کوچ: ڈیوڈ ہیمپ
- بسمہ معروف (کپتان)
- ایمن انور
- عالیہ ریاض
- عائشہ نسیم
- ڈیانا بیگ
- فاطمہ ثناء
- جویریہ خان
- منیبہ علی صدیقی (وکٹ کیپر)
- نشرہ سندھو
- ندا ڈار
- عمائمہ سہیل
- سعدیہ اقبال
- سدرہ امین
- سدرہ نواز (وکٹ کیپر)
- طوبہ حسن
غلام فاطمہ ، کائنات امتیاز اور صدف شمس کو سفری ریزرو کھلاڑیوں کے طور پر نامزد کیا گیا۔ [12]
جنوبی افریقہ ترمیم
جنوبی افریقہ نے 31 جنوری 2023 کو اپنی ٹیم کا اعلان کیا۔[13]
کوچ: ہلٹن مورینگ
- سنی ایلبی لوس (کپتان)
- کلو ٹریون (نائب کپتان)
- اینیک بوش
- تزمین برٹس
- نادین ڈے کلرک
- اینیری ڈیرکسن
- لارا گڈال
- شبنم اسماعیل
- سینالو جافتا (وکٹ کیپر)
- ماریزان کپ
- ایابونگا خاکا
- ماساباتا کلاس
- نونخولیکو ملابا
- ڈیلمی ٹکر
- لورا ولوارٹ
میکائیلا اینڈریوز، ٹیبوگو مچیکے۔ اور ٹمی سیکھوکھونے کو غیر سفری ذخائر کے طور پر نامزد کیا گیا تھا۔[14]
سری لنکا ترمیم
سری لنکا نے یکم فروری 2023ء کو اپنی ٹیم کا اعلان کیا۔[15]
کوچ: ہشان تلکارتنے
- چماری اتھاپتھو (کپتان)
- نیلکشی ڈی سلوا
- کاویشا دلہری
- وشمی گونارتنے
- اما کنچنا
- اچینی کولاسوریا
- سوگندیکا کماری
- کوشینی نوتھیانگانا
- اوشادی راناسنگھے
- انوکا راناویرا
- ہرشیتھا سماراویکراما
- ستھیا سندیپانی
- انوشکا سنجیوانی (وکٹ کیپر)
- تھریکا سیونڈی
- مالشا شہانی
ویسٹ انڈیز ترمیم
ویسٹ انڈیز نے یکم فروری 2023ء کو اپنی ٹیم کا اعلان کیا۔[16]
کوچ: کورٹنی والش
حوالہ جات ترمیم
- ↑ "Baig returns as Pakistan name squads for Australia and T20 World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2022
- ↑ "Selection surprise as Australia prepare for T20 World Cup defence"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2023
- ↑ "Bangladesh pick four Under-19 players in senior Women's T20 World Cup squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2023
- ↑ "Bangladesh call up U19 stars for Women's T20 World Cup squad"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 جنوری 2023
- ↑ "Women's T20 World Cup: Alice Capsey and Kate Cross return to England squad"۔ BBC Sport۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2023
- ↑ "England Women squad named for ICC Women's T20 World Cup"۔ England and Wales Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 جنوری 2023
- ↑ "India squad for ICC Women's T20 World Cup 2023 & tri-series in South Africa announced"۔ Board of Control for Cricket in India۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2022
- ↑ "India announce squad for ICC Women's T20 World Cup 2023"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2022
- ↑ "Ireland name young squad for Women's T20 World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 10 جنوری 2023
- ↑ "Cricket: White Ferns recall Bernadine Bezuidenhout for Twenty20 World Cup"۔ NZ Herald۔ اخذ شدہ بتاریخ 19 جنوری 2023
- ↑ "Diana Baig returns to the side for Australia series and ICC Women's T20 World Cup"۔ Pakistan Cricket Board۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2022
- ↑ "Diana Baig returns as Pakistan name squads for women's T20 World Cup and Australia tour"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 دسمبر 2022
- ↑ "South Africa name strong 15-member squad for T20 World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2023
- ↑ "Dane van Niekerk left out of T20 World Cup squad, Luus to captain"۔ ESPNcricinfo۔ 31 January 2023۔ اخذ شدہ بتاریخ 31 جنوری 2023
- ↑ "Sri Lanka name squad for 2023 ICC Women's T20 World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 01 فروری 2023
- ↑ "West Indies name former skipper in squad for T20 World Cup"۔ International Cricket Council۔ اخذ شدہ بتاریخ 02 فروری 2023