میدرد

سپین کے دارالحکومت
(مجریط سے رجوع مکرر)
  

مادرید (ہسپانوی: [maˈðɾið] ( سنیے)) ہسپانیہ کا سب سے بڑا شہر اور دارالحکومت ہے۔ اردو کی تاریخ کی کتابوں میں اس کا ذکر "مجریط" کے نام سے ملتا ہے جو دراصل اس شہر کا عربی نام ہے اور اندلس کے زمانے سے یہ نام آرہا ہے۔ یہ یورپی اتحاد کے سب سے بڑے شہروں میں سے ایک ہے۔

میدرد
(ہسپانوی میں: Madrid)[1]  ویکی ڈیٹا پر (P1448) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
 

میدرد
میدرد
پرچم
میدرد
میدرد
نشان

 
نقشہ

انتظامی تقسیم
ملک ہسپانیہ (23 جنوری 1516–)[2]
تاج قشتالہ (1230–22 جنوری 1516)
مملکت قشتالہ (1085–1230)
طائفہ طلیطلہ (1035–1085)
خلافت قرطبہ (–1031)  ویکی ڈیٹا پر (P17) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[3][4]
دار الحکومت برائے
تقسیم اعلیٰ میدرد کمیونٹی   ویکی ڈیٹا پر (P131) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جغرافیائی خصوصیات
متناسقات 40°25′01″N 3°42′12″W / 40.416944444444°N 3.7033333333333°W / 40.416944444444; -3.7033333333333   ویکی ڈیٹا پر (P625) کی خاصیت میں تبدیلی کریں[5]
رقبہ 604.4551 مربع کلومیٹر [6]  ویکی ڈیٹا پر (P2046) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
بلندی 663 میٹر [7]  ویکی ڈیٹا پر (P2044) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
آبادی
کل آبادی 3332035 (register office ) (2023)  ویکی ڈیٹا پر (P1082) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • مرد 1520153 (2019)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1540) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  • عورتیں 1745973 (2019)[8]  ویکی ڈیٹا پر (P1539) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
مزید معلومات
جڑواں شہر
بیونس آئرس
ابو ظہبی
اسونسیون
بیجنگ
برلن (4 نومبر 1988–)
بوگوتا
بورڈو (27 جنوری 1984–)[9][10]
بوداپست
کراکس
گوئٹے مالا شہر
ہوانا
لا پاز
لیما
لزبن (31 مئی 1979–)[9]
ماناگوا
منیلا (1 دسمبر 2005–)[11]
میکسیکو شہر (17 نومبر 1983–)
مونٹیویڈیو
نیویارک شہر (19 جنوری 1982–)[12][9]
نواکشوط (1 نومبر 1986–)[9]
پاناما شہر
کیٹو
پراگ
رباط (16 مئی 1988–)[9]
ریو دے جینیرو (19 دسمبر 2022–)[13]
سان ہوزے
سان جوآن
سان سلواڈور
سینٹیاگو
سانتو دومنگو
سرائیوو
صوفیہ
ٹیگوسیگلپا
طرابلس
وارسا
کان
لا سیرینا
چیمبوتی
برسلز شہر
ایتھنز
دمشق
میامی
تیرانا
ماوئی کاؤنٹی (18 جولا‎ئی 1969–)[14]
مراکش شہر
حماۃ
ماسکو
کیف (29 جون 2022–)[15]  ویکی ڈیٹا پر (P190) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اوقات متناسق عالمی وقت+01:00 (معیاری وقت )،  00 (روشنیروز بچتی وقت )  ویکی ڈیٹا پر (P421) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
گاڑی نمبر پلیٹ
ویکی ڈیٹا پر (P395) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
رمزِ ڈاک
28001–28081  ویکی ڈیٹا پر (P281) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
فون کوڈ 91  ویکی ڈیٹا پر (P473) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
قابل ذکر
باضابطہ ویب سائٹ باضابطہ ویب سائٹ  ویکی ڈیٹا پر (P856) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
جیو رمز 6359304  ویکی ڈیٹا پر (P1566) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
  ویکی ڈیٹا پر (P935) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
Map

ہسپانیہ کے وسط میں واقع یہ شہر دار الحکومت اور شاہ ہسپانیہ کی رہائش گاہ ہونے کے علاوہ ہسپانیہ کی سیاست کا مرکز بھی ہے۔ شہر کی آبادی دسمبر 2005ء کے مطابق تقریباً 32 لاکھ ہے۔ شہر 698 مربع کلومیٹر پر پھیلا ہوا ہے اور کل شہری علاقے کی آبادی 58 لاکھ سے زائد ہے۔

تاریخ

ترمیم
 
آلمُدینا گرجا گھر کے قریب معاصر مجریط شہر میں زمانۂ اسلام کے پرانے فصیل جسےامیر قرطبہ محمد بن عبد الرحمان اوسط کے زمانے میں تعمیر ہوئی تھی۔

مسلمانوں کی آمد سے قبل میدرد کی حیثیت ایک چھوٹے سے قصبے کی تھی۔ 9 ویں صدی میں مسلمانوں نے یہاں ایک قلعہ تعمیر کیا۔ قریبی دریا کو مسلمانوں نے مجریط یعنی 'پانی کا ذریعہ' کا نام دیا جو بعد میں بدل کر شہر کے موجودہ نام میدرد میں تبدیل ہو گیا۔

 
مجریط کا پرانا خاکہ جس میں محمد بن عبد الرحمان اوسط کی فصیل اپنی پوری شان میں نمایاں ہے۔

طلیطلہ کو تسخیر کرنے کے ارادے سے نکلنے والے مسیحی تاجدار الفانسو ششم (الفونسو ششم) نے 1083ء میں اس قلعے کو تسخیر کر کے مسلمانوں کو اس شہر سے محروم کر دیا۔ شہر کو سَر کرنے کے بعد مسیحیوں نے شہر کے مرکز پر قبضہ کر لیا اور مسلمان اور یہودی باشندے مضافاتی اور حوالی علاقوں میں دھکیلے گئے تھے۔

1309ء میں، تاجدار فرڈینینڈ چہارم کے تحت پہلی بار میڈرڈ میں قشتالہ کا شاہی دربار کا اجلاس ہوا جو زمانۂ حال تک ہسپانیہ کے دار الحکومت کی حیثیت میں قائم رہا ہے۔

مزید دیکھے

ترمیم

آلمُدینا گرجا گھر

جڑواں شہر

ترمیم
  یہ ایک نامکمل مضمون ہے۔ آپ اس میں اضافہ کر کے ویکیپیڈیا کی مدد کر سکتے ہیں۔

نگار خانہ

ترمیم
  1. عنوان : Relación de Municipios y sus Códigos por Provincias
  2. archINFORM location ID: https://www.archinform.net/ort/1703.htm — اخذ شدہ بتاریخ: 6 اگست 2018
  3.    "صفحہ میدرد في GeoNames ID"۔ GeoNames ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء 
  4.     "صفحہ میدرد في ميوزك برينز."۔ MusicBrainz area ID۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء 
  5.     "صفحہ میدرد في خريطة الشارع المفتوحة"۔ OpenStreetMap۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 دسمبر 2024ء 
  6. http://www-2.munimadrid.es/CSE6/control/seleccionDatos?numSerie=14010100010
  7. https://it-ch.topographic-map.com/map-mfqgt/Madrid/?zoom=19&center=40.41875%2C-3.69189&popup=40.41886%2C-3.6919
  8. ^ ا ب https://www.ine.es/dynt3/inebase/es/index.htm?padre=517&capsel=525
  9. https://web.archive.org/web/20190103100229/https://www.madrid.es/UnidadWeb/Contenidos/EspecialInformativo/RelacInternac/RRII/MemoActivInter/Ficheros/ambitos%20proyeccion%20internacional.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2019
  10. http://www.bordeaux.fr/ebx/LinkResolverServlet?classofcontent=presentationStandard&id=5003
  11. https://www.madrid.es/UnidadWeb/Contenidos/EspecialInformativo/RelacInternac/RRII/MemoActivInter/Ficheros/ambitos%20proyeccion%20internacional.pdf — اخذ شدہ بتاریخ: 3 جنوری 2019
  12. Madrid, Spain & New York City, New York
  13. http://mail.camara.rj.gov.br/APL/Legislativos/scpro2124.nsf/a6cd246684502db90325863200569384/7a48620ecb3ddf6d032588bd0062f3ef?OpenDocument
  14. Madrid, Spain & Maui, Hawaii
  15. https://kyivcity.gov.ua/kyiv_ta_miska_vlada/pro_kyiv/mista-pobratimi_z_yakimi_kiyevom_pidpisani_dokumenti_pro_poridnennya_druzhbu_spivrobitnitstvo_partnerstvo/