1986-87ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1986-87ء کا بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1986ء سے اپریل 1987ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
7 ستمبر 1986   بھارت   آسٹریلیا 0–0 [3] 3–2 [6]
17 اکتوبر 1986   پاکستان   ویسٹ انڈیز 1–1 [3] 1–4 [5]
14 نومبر 1986   آسٹریلیا   انگلستان 1–2 [5]
17 دسمبر 1986   بھارت   سری لنکا 2–0 [3] 4–1 [5]
27 جنوری 1987   بھارت   پاکستان 0–1 [5] 1–5 [6]
20 فروری 1987   نیوزی لینڈ   ویسٹ انڈیز 1–1 [3] 0–3 [4]
بین الاقوامی ٹورنامنٹس
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتحین
27 نومبر 1986   چیمپئنز ٹرافی 1986-87ء   ویسٹ انڈیز
30 دسمبر 1986   بینسن اینڈ ہیجز چیلنج 1986-87ء   انگلستان
17 جنوری 1987   بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1986–87ء   انگلستان
2 اپریل 1987   شارجہ کپ 1986–87ء   انگلستان

ستمبر ترمیم

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1052 18–22 ستمبر کپیل دیو ایلن بارڈر ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی میچ برابر
ٹیسٹ#1053 26–30 ستمبر کپیل دیو ایلن بارڈر ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی میچ ڈرا
ٹیسٹ#1054 15–19 اکتوبر کپیل دیو ایلن بارڈر وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#390 7 ستمبر کپیل دیو ایلن بارڈر سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور   بھارت 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#391 9 ستمبر کپیل دیو ایلن بارڈر شیر کشمیر اسٹیڈیم، سری نگر   آسٹریلیا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#392 24 ستمبر کپیل دیو ایلن بارڈر لال بہادرشاستری اسٹیڈیم, حیدر بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#393 2 اکتوبر کپیل دیو ایلن بارڈر ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی   بھارت 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#394 5 اکتوبر کپیل دیو ایلن بارڈر سردار پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد   بھارت 52 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#395 7 اکتوبر کپیل دیو ایلن بارڈر مادھوراؤ سندھیا کرکٹ گراؤنڈ، راجکوٹ   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے

اکتوبر ترمیم

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ ہوم کپتان دور کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1055 24–29 اکتوبر عمران خان ویوین رچرڈز اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد   پاکستان 186 رنز سے
ٹیسٹ#1056 7–9 نومبر عمران خان ویوین رچرڈز قذافی اسٹیڈیم، لاہور   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 10 رنز سے
ٹیسٹ#1058 20–25 نومبر عمران خان ویوین رچرڈز نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#396 17 اکتوبر عمران خان ویوین رچرڈز ارباب نیاز سٹیڈیم، پشاور   پاکستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#397 4 نومبر جاوید میانداد ویوین رچرڈز جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ   ویسٹ انڈیز 17 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#398 14 نومبر عمران خان ویوین رچرڈز جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ   ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#399 17 نومبر عمران خان ویوین رچرڈز ابن قاسم باغ اسٹیڈیم, ملتان   ویسٹ انڈیز 89 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#400 18 نومبر عمران خان ویوین رچرڈز نیاز اسٹیڈیم، حیدرآباد   پاکستان 11 رنز سے

نومبر ترمیم

انگلینڈ کرکٹ ٹیم کا دورہ آسٹریلیا ترمیم

ایشیز - ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1057 14–19 نومبر ایلن بارڈر مائیک گیٹنگ گابا, برسبین   انگلستان 7 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1059 28 نومبر–3 دسمبر ایلن بارڈر مائیک گیٹنگ ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ میچ ڈرا
ٹیسٹ#1060 12–16 دسمبر ایلن بارڈر مائیک گیٹنگ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ#1062 26–30 دسمبر ایلن بارڈر مائیک گیٹنگ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   انگلستان ایک اننگز اور 14 رنز سے
ٹیسٹ#1065 10–15 جنوری ایلن بارڈر مائیک گیٹنگ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 55 رنز سے

چیمپئنز ٹرافی 1986-87ء ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
  ویسٹ انڈیز 3 3 0 0 0 4.792 12
  پاکستان 3 2 1 0 0 3.419 8
  بھارت 3 1 2 0 0 3.985 4
  سری لنکا 3 0 3 0 0 3.207 0
پہلا راؤنڈ
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#401 27 نومبر   بھارت کپیل دیو   سری لنکا دلیپ مینڈس شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   بھارت 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#402 28 نومبر   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   ویسٹ انڈیز 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#403 30 نومبر   بھارت کپیل دیو   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   ویسٹ انڈیز 33 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#404 2 دسمبر   پاکستان عمران خان   سری لنکا دلیپ مینڈس شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#405 3 دسمبر   سری لنکا دلیپ مینڈس   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   ویسٹ انڈیز 193 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#406 5 دسمبر   بھارت کپیل دیو   پاکستان عمران خان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 3 وکٹوں سے

دسمبر ترمیم

سری لنکا کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1061 17–22 دسمبر کپیل دیو دلیپ مینڈس گرین پارک اسٹیڈیم، کانپور میچ ڈرا
ٹیسٹ#1063 27–31 دسمبر کپیل دیو دلیپ مینڈس ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور   بھارت ایک اننگز اور 106 رنز سے
ٹیسٹ#1064 4–7 جنوری کپیل دیو دلیپ مینڈس بارہ بٹی اسٹیڈیم، کٹک   بھارت ایک اننگز اور 67 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#407 24 دسمبر کپیل دیو دلیپ مینڈس گرین پارک اسٹیڈیم، کانپور   سری لنکا 117 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#415 11 جنوری کپیل دیو دلیپ مینڈس نہرو اسٹیڈیم، گوہاٹی   بھارت 8 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#416 13 جنوری کپیل دیو دلیپ مینڈس ارون جیٹلی اسٹیڈیم، دہلی   بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#417 15 جنوری کپیل دیو دلیپ مینڈس موتی باغ اسٹیڈیم، وڈودرا   بھارت 94 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#419 17 جنوری کپیل دیو دلیپ مینڈس وانکھیڈے اسٹیڈیم, ممبئی   بھارت 10 رنز سے

بینسن اینڈ ہیجز چیلنج 1986–87ء ترمیم

گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#408 30 دسمبر   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   پاکستان 34 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#409 1 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   انگلستان مائیک گیٹنگ ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   انگلستان 37 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#410 2 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   پاکستان عمران خان ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   پاکستان 1 وکٹ سے
ایک روزہ بین الاقوامی#411 3 جنوری   انگلستان مائیک گیٹنگ   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   انگلستان 19 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#412 4 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   ویسٹ انڈیز 164 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#413 5 جنوری   انگلستان مائیک گیٹنگ   پاکستان عمران خان ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   انگلستان 3 وکٹوں سے
فائنل
ایک روزہ بین الاقوامی#414 7 جنوری   انگلستان مائیک گیٹنگ   پاکستان عمران خان ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   انگلستان 5 وکٹوں سے

جنوری ترمیم

بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز 1986–87ء ترمیم

گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#418 17 جنوری   انگلستان مائیک گیٹنگ   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز برسبین کرکٹ گراؤنڈ, برسبین   انگلستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#420 18 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   انگلستان مائیک گیٹنگ برسبین کرکٹ گراؤنڈ, برسبین   آسٹریلیا 11 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#421 20 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#422 22 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   انگلستان مائیک گیٹنگ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلستان 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#423 24 جنوری   انگلستان مائیک گیٹنگ   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   انگلستان 89 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#424 25 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   ویسٹ انڈیز 16 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#425 22 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   انگلستان مائیک گیٹنگ ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 33 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#427 28 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 36 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#428 30 جنوری   انگلستان مائیک گیٹنگ   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#429 1 فروری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   انگلستان مائیک گیٹنگ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 109 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#430 3 فروری   انگلستان مائیک گیٹنگ   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ڈیونپورٹ اوول, ڈیونپورٹ   انگلستان 29 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#431 6 فروری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 2 وکٹوں سے
فائنل
ایک روزہ بین الاقوامی#432 8 فروری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   انگلستان مائیک گیٹنگ ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   انگلستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#433 11 فروری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   انگلستان مائیک گیٹنگ سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   انگلستان 8 رنز سے

پاکستان کرکٹ ٹیم کا دورہ بھارت ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1066 3–8 فروری کپیل دیو عمران خان ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی میچ ڈرا
ٹیسٹ#1067 11–16 فروری کپیل دیو عمران خان ایڈن گارڈنز، کولکتہ میچ ڈرا
ٹیسٹ#1069 21–26 فروری کپیل دیو عمران خان سوائی مان سنگھ اسٹیڈیم، جے پور میچ ڈرا
ٹیسٹ#1071 4–9 مارچ کپیل دیو عمران خان سردار پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد میچ ڈرا
ٹیسٹ#1073 13–17 مارچ کپیل دیو عمران خان ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور   پاکستان 16 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#426 27 جنوری روی شاستری عمران خان نہرو اسٹیڈیم، اندور   پاکستان 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#434 18 فروری کپیل دیو عمران خان ایڈن گارڈنز، کولکتہ   پاکستان 2 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#436 20 مارچ کپیل دیو عمران خان لال بہادرشاستری اسٹیڈیم, حیدر   بھارت (کم وکٹیں گریں)
ایک روزہ بین الاقوامی#438 22 مارچ کپیل دیو عمران خان نہرو اسٹیڈیم، پونے   پاکستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#439 24 مارچ کپیل دیو عمران خان ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ، ناگپور   پاکستان 41 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#440 26 مارچ کپیل دیو عمران خان کینان اسٹیڈیم، جمشید پور   پاکستان 5 وکٹوں سے

فروری ترمیم

ویسٹ انڈیز کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1068 20–24 فروری جرمی کونی ویوین رچرڈز بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ڈرا
ٹیسٹ#1070 27 فروری–3 مارچ جرمی کونی ویوین رچرڈز ایڈن پارک، آکلینڈ   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1072 12–15 مارچ جرمی کونی ویوین رچرڈز لنکاسٹرپارک، کرائسٹ چرچ   نیوزی لینڈ 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#435 18 مارچ جرمی کونی ویوین رچرڈز کیرس بروک، ڈنیڈن   ویسٹ انڈیز 95 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#437 21 مارچ جرمی کونی ویوین رچرڈز ایڈن پارک، آکلینڈ   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#439a 25–26 مارچ جرمی کونی ویوین رچرڈز بیسن ریزرو، ویلنگٹن میچ ختم
ایک روزہ بین الاقوامی#441 28 مارچ جرمی کونی ویوین رچرڈز اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   ویسٹ انڈیز 10 وکٹوں سے

اپریل ترمیم

شارجہ کپ 1986–87ء ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
  انگلستان 3 2 1 0 0 4.46 4
  پاکستان 3 2 1 0 0 4.17 4
  بھارت 3 2 1 0 0 4.07 4
  آسٹریلیا 3 0 3 0 0 3.80 0
گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#442 2 اپریل   انگلستان جان ایمبری   بھارت کپیل دیو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   بھارت 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#443 3 اپریل   آسٹریلیا ایلن بارڈر   پاکستان جاوید میانداد شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#444 5 اپریل   آسٹریلیا جیف مارش   بھارت کپیل دیو شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   بھارت 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#445 7 اپریل   انگلستان جان ایمبری   پاکستان عمران خان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   انگلستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#446 9 اپریل   آسٹریلیا ایلن بارڈر   انگلستان جان ایمبری شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   انگلستان 11 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#447 10 اپریل   بھارت کپیل دیو   پاکستان عمران خان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 8 وکٹوں سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1986/87"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017 
  2. "Season 1986/87 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017