1989-90ء میں بین الاقوامی کرکٹ مقابلے

1989-1990ء بین الاقوامی کرکٹ سیزن ستمبر 1989 ءسے اپریل 1990ء تک تھا۔ [1] [2]

سیزن کا جائزہ ترمیم

بین الاقوامی دورے
شروع کی تاریخ میزبان ٹیم مخالف ٹیم نتائج [میچز]
ٹیسٹ ایک روزہ فرسٹ کلاس لسٹ اے
15 نومبر 1989   پاکستان   بھارت 0–0 [4] 2–0 [4]
24 نومبر 1989   آسٹریلیا   نیوزی لینڈ 0–0 [1]
8 دسمبر 1989   آسٹریلیا   سری لنکا 1–0 [2]
12 جنوری 1990   آسٹریلیا   پاکستان 1–0 [3]
2 فروری 1990   نیوزی لینڈ   بھارت 1–0 [3]
14 فروری 1990   ویسٹ انڈیز   انگلستان 2–1 [4] 3–0 [5]
26 فروری 1991   نیوزی لینڈ   آسٹریلیا 1–0 [1]
بین الاقوامی دورے
شروع کرنے کی تاریخ ٹورنامنٹ فاتحین
13 اکتوبر 1989   چیمپئنز ٹرافی 1989-90ء   پاکستان
15 اکتوبر 1989   ایم آر ایف ورلڈ سیریز 1989ء   پاکستان
26 دسمبر 1989   بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز1989-90ء   آسٹریلیا
1 مارچ 1990   روتھمینزکپ ٹرائنگولرسیریز1990ء   آسٹریلیا

اکتوبر ترمیم

چیمپئنز ٹرافی 1989-90ء ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
  پاکستان 4 4 0 0 0 5.285 16
  بھارت 4 1 3 0 0 4.492 4
  ویسٹ انڈیز 4 1 3 0 0 3.872 4
گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#569 13 اکتوبر   بھارت کرشناماچاری سری کانت   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   ویسٹ انڈیز 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#570 14 اکتوبر   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 11 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#572 15 اکتوبر   بھارت کرشناماچاری سری کانت   پاکستان عمران خان شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#573 13 اکتوبر   بھارت کرشناماچاری سری کانت   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   بھارت 37 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#574 17 اکتوبر   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز ڈیسمنڈ ہینز شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 57 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#577 20 اکتوبر   بھارت کرشناماچاری سری کانت   پاکستان جاوید میانداد شارجہ کرکٹ اسٹیڈیم، شارجہ   پاکستان 38 رنز سے

ایم آر ایف ورلڈ سیریز 1989ء ترمیم

ٹیم پوائنٹس کھیلے جیتے ہارے رن ریٹ
  بھارت 12 5 3 2 4.63
  انگلستان 12 5 3 2 4.52
  پاکستان 12 5 3 2 4.30
  ویسٹ انڈیز 12 5 3 2 4.13
  آسٹریلیا 8 5 2 3 4.36
  سری لنکا 4 5 1 4 4.05
گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#571 15 اکتوبر   انگلستان گراہم گوچ   سری لنکا ارجنا راناتونگا فیروزشاہ کوٹلہ, دہلی   انگلستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#575 19 اکتوبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   انگلستان گراہم گوچ لال بہادرشاستری اسٹیڈیم, حیدرآباد   انگلستان 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#576 19 اکتوبر   سری لنکا ارجنا راناتونگا   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز مادھوراؤ سندھیا کرکٹ گراؤنڈ, راجکوٹ   سری لنکا 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#578 21 اکتوبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ایم اے چدمبرم اسٹیڈیم, چنائی   آسٹریلیا 99 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#579 22 اکتوبر   انگلستان گراہم گوچ   پاکستان عمران خان بارہ بٹی اسٹیڈیم, کٹک   انگلستان 4 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#580 22 اکتوبر   بھارت کرشناماچاری سری کانت   سری لنکا ارجنا راناتونگا سردار پٹیل اسٹیڈیم، احمد آباد   بھارت 6 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#581 23 اکتوبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   پاکستان عمران خان بریبورن اسٹیڈیم, ممبئی   پاکستان 66 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#582 23 اکتوبر   بھارت کرشناماچاری سری کانت   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز فیروزشاہ کوٹلہ, دہلی   ویسٹ انڈیز 20 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#583 25 اکتوبر   بھارت کرشناماچاری سری کانت   انگلستان گراہم گوچ گرین پارک اسٹیڈیم، کانپور   بھارت 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#584 25 اکتوبر   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز گاندھی اسٹیڈیم، جالندھر   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#585 25 اکتوبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   سری لنکا ارجنا راناتونگا نہرو اسٹیڈیم، مرگاؤ   آسٹریلیا 28 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#586 27 اکتوبر   انگلستان گراہم گوچ   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز کیپٹن روپ سنگھ اسٹیڈیم، گوالیار   ویسٹ انڈیز 26 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#587 27 اکتوبر   بھارت کرشناماچاری سری کانت   آسٹریلیا ایلن بارڈر ایم چناسوامی اسٹیڈیم, بنگلور   بھارت 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#588 27 اکتوبر   پاکستان عمران خان   سری لنکا ارجنا راناتونگا کے ڈی سنگھ بابو اسٹیڈیم، لکھنؤ   پاکستان 6 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#589 28 اکتوبر   بھارت کرشناماچاری سری کانت   پاکستان عمران خان ایڈن گارڈنز، کولکتہ   پاکستان 77 رنز سے
سیمی فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#590 30 اکتوبر   انگلستان گراہم گوچ   پاکستان عمران خان ودربھ کرکٹ ایسوسی ایشن گراؤنڈ, ناگپور   پاکستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#591 30 اکتوبر   بھارت کرشناماچاری سری کانت   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز وانکھیڈے اسٹیڈیم، ممبئی   ویسٹ انڈیز 8 وکٹوں سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#592 1 نومبر   پاکستان عمران خان   ویسٹ انڈیز ویوین رچرڈز ایڈن گارڈنز، کولکتہ   پاکستان 4 وکٹوں سے

نومبر ترمیم

بھارت کرکٹ ٹیم کا دورہ پاکستان ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1127 15–20 نومبر عمران خان کرشناماچاری سری کانت نیشنل اسٹیڈیم، کراچی میچ ڈرا
ٹیسٹ#1128 23–28 نومبر عمران خان کرشناماچاری سری کانت اقبال اسٹیڈیم، فیصل آباد میچ ڈرا
ٹیسٹ#1130 1–6 دسمبر عمران خان کرشناماچاری سری کانت قذافی اسٹیڈیم، لاہور میچ ڈرا
ٹیسٹ#1132 9–14 دسمبر عمران خان کرشناماچاری سری کانت جناح اسٹیڈیم، سیالکوٹ میچ ڈرا
ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#592a 16 دسمبر عمران خان کرشناماچاری سری کانت ارباب نیاز سٹیڈیم، پشاور میچ ختم
ایک روزہ بین الاقوامی#593 18 دسمبر عمران خان کرشناماچاری سری کانت جناح اسٹیڈیم، گوجرانوالہ   پاکستان 7 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#594 20 دسمبر عمران خان کرشناماچاری سری کانت نیشنل اسٹیڈیم، کراچی بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#595 22 دسمبر عمران خان کرشناماچاری سری کانت قذافی اسٹیڈیم، لاہور   پاکستان 38 رنز سے

نیوزی لینڈ کا دورہ آسٹریلیا ترمیم

ٹرانس تسمان ٹرافی - یک طرفہ ٹیسٹ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1129 24–28 نومبر ایلن بارڈر جان رائٹ ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ میچ ڈرا

دسمبر ترمیم

سری لنکا کا دورہ آسٹریلیا ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1131 8–12 دسمبر ایلن بارڈر ارجنا راناتونگا گابا، برسبین میچ ڈرا
ٹیسٹ#1133 16–20 دسمبر ایلن بارڈر ارجنا راناتونگا بیللیریواوول, ہوبارٹ   آسٹریلیا 174 رنز سے

بینسن اینڈ ہیجز ورلڈ سیریز1989-90ء ترمیم

گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#596 26 دسمبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   سری لنکا ارجنا راناتونگا ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 30 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#597 30 دسمبر   آسٹریلیا ایلن بارڈر   سری لنکا ارجنا راناتونگا ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   آسٹریلیا 9 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#598 31 دسمبر   پاکستان عمران خان   سری لنکا ارجنا راناتونگا ڈبلیو اے سی اے گراؤنڈ, پرتھ   سری لنکا 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#599 3 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   پاکستان عمران خان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#600 4 جنوری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   سری لنکا ارجنا راناتونگا ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 73 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#601 10 فروری   پاکستان عمران خان   سری لنکا ارجنا راناتونگا گابا، برسبین   پاکستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#602 11 فروری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   پاکستان عمران خان گابا، برسبین   آسٹریلیا 67 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#603 13 فروری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   پاکستان عمران خان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   پاکستان 5 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#605 15 فروری   پاکستان عمران خان   سری لنکا ارجنا راناتونگا بیللیریواوول, ہوبارٹ   پاکستان 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#606 17 فروری   پاکستان عمران خان   سری لنکا ارجنا راناتونگا ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   پاکستان 27 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#608 18 فروری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   سری لنکا ارجنا راناتونگا ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
فائنلز
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#610 23 فروری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   پاکستان عمران خان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#611 25 فروری   آسٹریلیا ایلن بارڈر   پاکستان عمران خان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی   آسٹریلیا 69 رنز سے

جنوری ترمیم

پاکستان کا دورہ آسٹریلیا ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1134 12–16 جنوری ایلن بارڈر عمران خان ملبورن کرکٹ گراؤنڈ، ملبورن   آسٹریلیا 92 رنز سے
ٹیسٹ#1135 19–23 جنوری ایلن بارڈر عمران خان ایڈیلیڈ اوول، ایڈیلیڈ میچ ڈرا
ٹیسٹ#1137 3–8 فروری ایلن بارڈر عمران خان سڈنی کرکٹ گراؤنڈ، سڈنی میچ ڈرا

فروری ترمیم

بھارت کا دورہ نیوزی لینڈ ترمیم

ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1136 2–5 فروری جان رائٹ محمد اظہرالدین اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   نیوزی لینڈ 10 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1138 9–13 فروری جان رائٹ محمد اظہرالدین مکلین پارک, نیپئر میچ ڈرا
ٹیسٹ#1139 22–26 فروری جان رائٹ محمد اظہرالدین ایڈن پارک، آکلینڈ میچ ڈرا

انگلینڈ کا دورہ ویسٹ انڈیز ترمیم

ایک روزہ بین الاقوامی سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#604 14 فروری ویوین رچرڈز گراہم گوچ کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#607 17 فروری ویوین رچرڈز گراہم گوچ کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین بے نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#614 3 مارچ ویوین رچرڈز گراہم گوچ سبینا پارک, کنگسٹن   ویسٹ انڈیز 3 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#617 7 مارچ ویوین رچرڈز گراہم گوچ بورڈا، جارج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 6 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#622 3 اپریل ڈیسمنڈ ہینز گراہم گوچ کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 4 وکٹوں سے
جارج ٹاؤن ٹیسٹ متبادل ایک روزہ بین الاقوامی میچز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#620a 14 مارچ ویوین رچرڈز گراہم گوچ بورڈا، جارج ٹاؤن میچ ختم
ایک روزہ بین الاقوامی#621 15 مارچ جیف ڈوجان گراہم گوچ بورڈا، جارج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 7 وکٹوں سے
وزڈن ٹرافی - ٹیسٹ سیریز
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1140 24 فروری-1 مارچ ویوین رچرڈز گراہم گوچ سبینا پارک, کنگسٹن   انگلستان 9 وکٹوں سے
ٹیسٹ#1140a 10–15 مارچ ویوین رچرڈز گراہم گوچ بورڈا، جارج ٹاؤن میچ ختم
ٹیسٹ#1142 23–28 مارچ ڈیسمنڈ ہینز گراہم گوچ کوئینزپارک اوول, پورٹ آف اسپین میچ ڈرا
ٹیسٹ#1143 5–10 اپریل ویوین رچرڈز ایلن لیمب کینسنگٹن اوول، برج ٹاؤن   ویسٹ انڈیز 164 رنز سے
ٹیسٹ#1144 12–16 اپریل ویوین رچرڈز ایلن لیمب اینٹیگوا ریکری ایشن گراؤنڈ, سینٹ جونز   ویسٹ انڈیز ایک اننگز اور 32 رنز سے

مارچ ترمیم

روتھمینز کپ ٹرائنگولر سیریز 1990ء ترمیم

ٹیم کھیلے جیتے ہارے برابر بے نتیجہ رن ریٹ پوائنٹس
  آسٹریلیا 4 4 0 0 0 4.523 8
  نیوزی لینڈ 4 1 3 0 0 4.020 2
  بھارت 4 1 3 0 0 3.770 2
گروپ سٹیج
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#612 1 مارچ   نیوزی لینڈ جان رائٹ   بھارت محمد اظہرالدین کیرس بروک، ڈونیڈن   نیوزی لینڈ 108 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#613 3 مارچ   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت محمد اظہرالدین اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   آسٹریلیا 18 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#615 4 مارچ   نیوزی لینڈ مارٹن کرو   آسٹریلیا ایلن بارڈر اے ایم آئی اسٹیڈیم، کرائسٹ چرچ   آسٹریلیا 150 رنز سے
ایک روزہ بین الاقوامی#616 6 مارچ   نیوزی لینڈ مارٹن کرو   بھارت محمد اظہرالدین بیسن ریزرو، ویلنگٹن   بھارت 1 رن سے
ایک روزہ بین الاقوامی#618 8 مارچ   آسٹریلیا ایلن بارڈر   بھارت محمد اظہرالدین سیڈون پارک، ہیملٹن   آسٹریلیا 7 وکٹوں سے
ایک روزہ بین الاقوامی#619 10 مارچ   نیوزی لینڈ جان رائٹ   آسٹریلیا جیف مارش ایڈن پارک، آکلینڈ   آسٹریلیا 10 رنز سے
فائنل
نمبر تاریخ ٹیم 1 کپتان 1 ٹیم 2 کیپٹن 2 مقام نتیجہ
ایک روزہ بین الاقوامی#620 11 مارچ   نیوزی لینڈ جان رائٹ   آسٹریلیا ایلن بارڈر ایڈن پارک، آکلینڈ   آسٹریلیا 8 وکٹوں سے

آسٹریلیا کرکٹ ٹیم کا دورہ نیوزی لینڈ ترمیم

ٹرانس تسمان ٹرافی - یک طرفہ ٹیسٹ
نمبر تاریخ میزبان کپتان مہمان کپتان مقام نتیجہ
ٹیسٹ#1141 15–19 مارچ جان رائٹ ایلن بارڈر بیسن ریزرو, ویلنگٹن   نیوزی لینڈ 9 وکٹوں سے

حوالہ جات ترمیم

  1. "Season 1990/91"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017 
  2. "Season 1990/91 archive"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 28 دسمبر 2017