تمغہء حسن کارکردگی (2010–2019)

تمغا حسن کارکردگی (انگریزی: Pride of Performance) حکومت پاکستان کی طرف سے ایک شہری اعزاز ہے جو پاکستان میں ادب، فنون، کھیل، طب، سائنس اور دیگر شعبوں میں اعلی کاردکرگی دکھانے والوں کو سال میں ایک دفعہ دیا جاتا ہے۔

2010

2009 میں مندرجہ ذیل وصول کنندگان کی فہرست کا اعلان کیا گیا۔[1]

نام میدان تخصص ملک صوبہ
ستار شبیر معاشرتی علوم اکانومسٹ / پالیسی ساز پاکستان پنجاب
عطاء محمد کاکڑ کھیل کھیل پاکستان بلوچستان
ایاز ایوب سائنس برقیاتی ہندسیات پاکستان پنجاب
محمد جاوید اختر سائنس کیمیاء پاکستان خیبر پختونخوا
راجا علی رضا انور سائنس جوہری انجینئری پاکستان پنجاب
ربیکا ڈی ایون خدمات پاکستان برطانیہ
فیض الحسن سائنس برقیات پاکستان پنجاب
فہمیدہ ریاض ادب ادب پاکستان سندھ
حمید اختر ادب ادب پاکستان پنجاب
کلیم شوکت سائنس آلاتی ہندسیات پاکستان پنجاب
خواجہ ذکاء ​​الدین کھیل ہاکی پاکستان پنجاب
لعل سعید کھیل مکے بازی پاکستان خیبر پختونخوا
محمود شام صحافت صحافت پاکستان سندھ
مسعود اشعر ادب ادب پاکستان پنجاب
مسعود مفتی ادب ادب پاکستان پنجاب
محمودہ کاظمی سائنس حیاتیات پاکستان پنجاب
افضل توصیف ادب ادب پاکستان پنجاب
مسرت مصباح فن چہروں کی تنظیم نو پاکستان سندھ
محمد ابراہیم جویو ادب ادب پاکستان سندھ
محمد مسعود مرزا سائنس انجینئری کان کنی پاکستان پنجاب
محمد سلیم خان ادب شاعری پاکستان خیبر پختونخوا
انعام الحق جاوید ادب شاعری پاکستان پنجاب
محمد اعظم اعظم ادب ادب پاکستان خیبر پختونخوا
رابعہ زبیری فن تعلیم اور مجسمہ پاکستان سندھ
ریاض عالم خان سائنس ہوافضائی ہندسیات پاکستان سندھ
ایس ایم جاوید اختر سائنس لیزر آپٹکس پاکستان سندھ
صفدر حبیب سائنس ہندسیات پاکستان سندھ
شاہد آفریدی کھیل کرکٹ پاکستان خیبر پختونخوا
شاہد محمود ندیم ادب تمثیل نگار پاکستان پنجاب
سوبھو گیانچندانی ادب ادب پاکستان سندھ
سلطان احمد صحافت صحافت پاکستان سندھ
سید خالد حسین سائنس جوہری انجینئری پاکستان پنجاب
سید طاہر حسن ہاشمی سائنس کیمیائی ہندسیات پاکستان اسلام آباد
Ursula H. Schmitz خدمات پاکستان جرمنی
یونس خان کھیل کرکٹ پاکستان خیبر پختونخوا
زاہد شکیل سائنس آلاتی ہندسیات پاکستان پنجاب
ذو الفقار علی فن فن اور ثقافت پاکستان پنجاب

2011

14 اگست 2010 کو، مندرجہ ذیل وصول کنندگان کی فہرست کا اعلان کیا گیا [2][3]

نام میدان تخصص ملک صوبہ
احمد سلیم (محمد سلیم خواجہ) ادب پاکستان پنجاب
علیم ڈار کھیل کرکٹ انپائرنگ پاکستان پنجاب
امجد پرویز سائنس لیزر آپٹکس پاکستان پنجاب
انور سلیم احمد (مرحوم) ادب پاکستان آزاد کشمیر
اشفاق حسین ادب کینیڈا
خالدہ عنایت نور سائنس ریاضی پاکستان پنجاب
مبشر احمد سائنس میٹالرجیکل انجینئری پاکستان پنجاب
محمد ارشد سائنس جوہری انجینئری پاکستان پنجاب
محمد نذر سائنس طبیعیات پاکستان پنجاب
شفقت کریم سائنس طبیعیات پاکستان خیبر پختونخوا
شہزاد محمود سائنس پلازما طبیعیات پاکستان پنجاب
سمیرہ اکرام سائنس کیمیاء پاکستان پنجاب
سید تجمل حسین سائنس قزمہ طرزیات پاکستان اسلام آباد
غنی پرواز ادب پاکستان بلوچستان
گوشپی بیرم آواری کھیل کشتی رانی پاکستان سندھ
گلزار احمد شیخ سائنس زیر زمین کان کنی انجینئری پاکستان پنجاب
حبیب فن فلم اور ٹی وی آرٹسٹ پاکستان پنجاب
ہاشم ندیم خان ادب طب پاکستان بلوچستان
اقبال جاوید خان سائنس تجرباتی ایروڈائنامکس انجینئری پاکستان پنجاب
احسان اللہ قاضی سائنس کیمیاء پاکستان خیبر پختونخوا
جاوید احسن بھٹی سائنس ویکیوم سائنس اور ٹیکنالوجی پاکستان پنجاب
خالد احمد ادب پاکستان پنجاب
خان تحصیل فن لوک گائیکی پاکستان خیبر پختونخوا
منظور اختر ادب پاکستان پنجاب
محمد افضل ارائیں سائنس زراعت پاکستان سندھ
محمد احمد سائنس برقیات ہندسیات پاکستان سندھ
محمد اسلم سائنس آلاتی ہندسیات پاکستان پنجاب
محمد خالد زاہد سائنس برقیاتی ہندسیات پاکستان بلوچستان
نسیم حمید کھیل ایتھلیٹکس پاکستان سندھ
عبد الرحیم ناگوری فن نقاشی پاکستان سندھ
محمد نواز سائنس ادویات کی جزب و تقسیم کا مطالعہ پاکستان پنجاب
محمد رسول جان سائنس کیمیاء پاکستان خیبر پختونخوا
ایس امجد بخاری فن ٹی وی پروڈیوسر پاکستان اسلام آباد
ایس بی جان فن گلوکاری پاکستان سندھ
ایس ایچ قاسم جلالی فن ڈراما پروڈکشن پاکستان سندھ
سیف الرحمن سیفی ادب شاعری پاکستان پنجاب
سلیم اکرم انصاری سائنس نووی پاکستان پنجاب
ثمینہ احمد فن اداکاری پاکستان پنجاب
شاہد پرویز بٹ کھیل کشتی پاکستان پنجاب
شمس ملک ادب صحافت پاکستان پنجاب
سہیل احمد فن ڈراما اداکاری پاکستان پنجاب
تاجدار عالم سائنس اطلاعاتی طرزیات پاکستان خیبر پختونخوا
استاد حسین بخش گلو فن موسیقی پاکستان پنجاب
استاد محمد عالم فن نیلی ظروف سازی پاکستان پنجاب
استاد شرافت علی خان (مرحوم) فن کلاسیکی گلوکاری پاکستان پنجاب
وزیر افضل فن موسیقی پاکستان پنجاب
ظفر کاظمی (مرحوم) فن نقاشی اور مجسمہ سازی پاکستان سندھ
معین اختر فن فنکار پاکستان سندھ

2012

14 اگست 2011 کو، مندرجہ ذیل وصول کنندگان کی فہرست کا اعلان کیا گیا[4][5]

نام میدان تخصص ملک صوبہ
اسد الرحمن سائنس شمارندیات پاکستان پنجاب
راجا شاہد نذیر سائنس آلاتی ہندسیات پاکستان پنجاب
عبد الحمید سائنس طبیعیات پاکستان پنجاب
سجاد احمد محمود سائنس کیمیائی ہندسیات پاکستان پنجاب
غلام حسین سائنس آلاتی ہندسیات پاکستان پنجاب
مرزا ظفر اسلام سائنس ارضیات پاکستان پنجاب
محمد عاقل الرحمن سائنس طبیعیات پاکستان پنجاب
سمیع اللہ خان سائنس آلاتی ہندسیات پاکستان خیبر پختونخوا
رشید احمد علوی سائنس کیمیاء پاکستان پنجاب
محمد ابراہیم سائنس طبیعیات پاکستان پنجاب
محمد زمان سائنس ٹیلی کمیونیکیشن انجینئری پاکستان پنجاب
محمد امجد صدیق الماس جیو مقامی ٹیکنالوجیز فوجی اپلیکیشنز پاکستان پنجاب
طارق عزیز خان سائنس برقیات ہندسیات پاکستان سندھ
عرفان احمد سائنس برقیاتی ہندسیات پاکستان پنجاب
محمد عمران سائنس مائیکرو ویو سائنس پاکستان پنجاب
تسلیم بیگ سائنس ہوافضائی ہندسیات پاکستان پنجاب
شکیل زاہد سائنس ہوافضائی ہندسیات (مصنوعی سیارہ ٹیکنالوجی) پاکستان پنجاب
وقاص مسعود سائنس طبیعیات پاکستان پنجاب
وقاص عمر سائنس برقیاتی ہندسیات پاکستان پنجاب
محبوب الرحمن سائنس پلانٹ بریڈنگ اور عمومی جینیات پاکستان پنجاب
سید توصیف محی الدین سائنس ریاضی/علوم طبیعیہ پاکستان پنجاب
فرزانہ سلیمان تعلیم پاکستان سندھ
محمد شریف طاہر تعلیم پاکستان پنجاب
گلزار عالم موسیقی(گلوکار) پاکستان خیبر پختونخوا
اعجاز حسین ہزاروی موسیقی پرفارمنگ فنیات پاکستان پنجاب
Shigeyuki Ataka فنیات & ادب جاپان
سائرہ کاظمی فن پاکستان
محسن گیلانی فن ڈراما اداکار پاکستان
نعمان اعجاز فن ڈراما اداکار پاکستان
صبا حمید فن ڈراما اداکارہ پاکستان
میرا فن فلمی اداکارہ پاکستان
جاوید شیخ فن فلم اداکار / ڈائریکٹر پاکستان
راحت نوید مسعود فن فنیات پاکستان پنجاب
اظہر جاوید ادب پاکستان پنجاب
طارق خورشید ملک ادب پاکستان پنجاب
محمد لطف اللہ خان ادب/وثق پاکستان سندھ
محمد امان (سرشار صدیقی) ادب پاکستان سندھ
زاہدہ حنا ادب صحافت پاکستان سندھ
خواجہ محمد زکریا ادب پاکستان پنجاب
محمد یوسف (کرکٹر) کھیل کرکٹ پاکستان
قاسم ضیا کھیل ہاکی پاکستان پنجاب
محمد خمیس عوامی خدمات پاکستان
ظہور احمد اعوان عوامی خدمات پاکستان

2013

13 فروری 2013 کو، مندرجہ ذیل وصول کنندگان کی فہرست کا اعلان کیا گیا ہے۔[6][7]

نام میدان تخصص ملک صوبہ
طاہرہ سید فنیات گلوکاری پاکستان
شاہدہ لطیف ادب ادب/شاعری پاکستان اسلام آباد
انجینئر رفاقت علی مغل سائنس آلاتی ہندسیات پاکستان
سعدیہ چوہدری سائنس اطلاقی ریاضی پاکستان
زاہد احمد سائنس آلاتی ہندسیات پاکستان
محمد علیم مرزا سائنس برقیاتی ہندسیات پاکستان
ڈاکٹر عبد المنان سائنس ہوافضائی ہندسیات پاکستان
وجیہہ انور سائنس آلاتی ہندسیات پاکستان
محمد عمران اکرم سائنس طير برقیات انجینئری پاکستان
ڈاکٹر آصف حمید سائنس لاسلکی مواصلات انجینئری پاکستان
محمد افتخار احمد سائنس کیمیاء پاکستان
ضیاء اللہ سائنس طبیعیات پاکستان
عامر سرفراز احمد سائنس مصنوعی سیارہ ٹیکنالوجی انجینئری پاکستان
محمد اقبال راؤ سائنس خلائی طرزیات پاکستان
سکندر ماجد مرزا سائنس طبیعیات پاکستان
ڈاکٹر جاوید بشیر سائنس طبیعیات پاکستان
ڈاکٹر سردار محمود احمد خان تعلیم طب پاکستان
پرویز اقبال چیمہ تعلیم تدریس اور تحقیق پاکستان
محمد رفیع اللہ خان تعلیم پاکستان
محمد اجمل خان فنیات موسیقی (تبلا نواز) پاکستان
عالمگیر فنیات گلوکاری پاکستان
شاہدہ منی فنیات گلوکاری پاکستان
نغمہ فنیات پشتو گلوکار پاکستان خیبر پختونخوا
در محمد کاسی ادب ادب / دستاویزی فلم پاکستان
ماریا وزیر کھیل اسکوائش پاکستان

2014

14 اگست 2013ء کو وصول کنندگان کی مندرجہ ذیل فہرست کا اعلان کیا گیا۔ یہ 40 افراد پر مشتمل ہے۔[8][9][10]

نام میدان تخصص ملک صوبہ
سید توقیر اشرف سائنس طبیعیات پاکستان سندھ
جناب خلیل الرحمن سائنس طبیعیات پاکستان پنجاب
ولی خان بابر (مرحوم) تعلیم صحافت پاکستان سندھ
ڈاکٹر محمد عارف چوہدری سائنس کیمیا پاکستان پنجاب
فاروق احمد بھٹی سائنس تجزیاتی طبیعیات پاکستان پنجاب
جناب غلام رسول اختر سائنس کمپیوٹیشنل طبیعیات پاکستان پنجاب
ملک مرید حسین سائنس کیمیکل انجینئرنگ پاکستان پنجاب
جناب منیر احمد سائنس سول انجینرنگ پاکستان پنجاب
جناب طارق حمید سائنس جوہری انجینئری پاکستان پنجاب
طارق اکرام الحق سائنس ایویونکس انجینئری پاکستان سندھ
جناب جہانزیب خان لودھی سائنس ایرو اسپیس انجینئری پاکستان پنجاب
ڈاکٹر حامد سلیم سائنس پلازما طبیعیات پاکستان پنجاب
ڈاکٹر محمد مجاہد سائنس مواد انجینئری پاکستان پنجاب
محمد یوسف خان سائنس الیکٹرانکس و کمیونیکیشن انجینئری پاکستان فاٹا
ڈاکٹر بریگیڈیئر مسعود رضا سائنس مصنوعی ذہانت (فوجی) پاکستان پنجاب
جناب حیدر علی پلیجو سائنس پراجیکٹ مینیجمنٹ پاکستان سندھ
پروفیسر حسن شاہنواز زیدی تعلیم آرٹ اور ڈیزائن پاکستان پنجاب
سیسل چودھری تعلیم تعلیمی اور انسانی حقوق فعالیت پاکستان پنجاب
ڈاکٹر مہرین افضل سائنس خفیہ نگاری (فوجی) پاکستان پنجاب
شاہد عبد اللہ فنون آرٹ اور ڈیزائن پاکستان سندھ
استاد شفیق الزمان خان فنون خطاطی پاکستان سندھ
پروفیسر ڈاکٹر تبسم کاشمیری ادب ادب پاکستان پنجاب
آغا سلیم ادب ادب پاکستان سندھ
پروفیسر ولی محمد خان سیال کاکڑ ادب ادب پاکستان بلوچستان
ڈاکٹر یونس جاوید ادب ادب/سکالر پاکستان پنجاب
علی محمدی خراسانی ادب ادب تاجکستان
سید ارشاد حسین راشد (مرحوم) تعلیم صحافت پاکستان
خالد احمد تعلیم صحافت پاکستان پنجاب
نذیر لغاری تعلیم صحافت پاکستان پنجاب
اظہر حسین جعفری تعلیم تصویری صحافت پاکستان پنجاب
منیر حسین (مرحوم) تعلیم صحافت/کرکٹ تبصرہ پاکستان سندھ
مصباح الحق کھیل کرکٹ کھلاڑی پاکستان پنجاب
ذیشان عباسی کھیل کرکٹ کھلاڑی پاکستان پنجاب
اورنگزیب لغاری فنون اداکاری پاکستان پنجاب
ایوب خاور فنون ہدایتکاری پاکستان پنجاب
ڈاکٹر بخت جمال سائنس صحت پیشہ ورانہ پاکستان
ڈاکٹر محمد نعیم سائنس صحت پیشہ ورانہ پاکستان
احد خان چیمہ سول سروسز پاکستان
حنیف خان کھیل فیلڈ ہاکی پاکستان سندھ

2019

نام میدان تخصص ملک صوبہ
نسیم اختر فنیات کڑھائی پاکستان پنجاب

حوالہ جات

  1. Civil Awards List CSS Forum Retrieved 31 January 2011
  2. PR. NO. 192, PRESS RELEASE, اسلام آباد August 14, 2010 Press Information Department, GoP, اسلام آباد. Retrieved 2 February 2011.
  3. President confers civil awards on Independence Day آرکائیو شدہ (Date missing) بذریعہ dailymailnews.com (Error: unknown archive URL) The Daily Mail. 15 August 2010. Retrieved 2 February 2011.
  4. [1]].gov.pk/index.php?lang=en&opc=3&sel=3&id=553][مردہ ربط] Media Coverage, Press Centre, President of پاکستان Official Website. Dated 14 August 2011.
  5. [2] Daily Times. 15 August 2011. Retrieved 20 December 2011.
  6. "Tribune"۔ tribune.com.pk۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2013 
  7. "vusolutions.com"۔ vusolutions.com۔ 12 جنوری 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 14 فروری 2013 
  8. "President confers Civil Awards on Pakistani, foreign nationals"۔ mediacellppp۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2014 
  9. "Honouring the distinguished: President approves national civil awards"۔ Tribune۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2014 
  10. "President confers awards"۔ 25 دسمبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 11 جنوری 2014