فہرست جزیرہ ممالک

(جزیرہ ممالک سے رجوع مکرر)

یہ فہرست جزیرہ ممالک ہے۔

مکمل طور پر جزائر پر ممالک
زمین کی سرحدوں کے بغیر ممالک

خود مختار ریاستیں

ترمیم
نام جغرافیائی ترتیب جغرافیائی مقام آبادی رقبہ (مربع کلومیٹر) کثافت (فی مربع کلومیٹر) جغرافیائی مقام
  اینٹیگوا و باربوڈا دو بڑے جزائر پر مرکوز براعظمی کنارہ 85,632 440 194 بحیرہ کیریبین، جزائر لیوارڈ
  آسٹریلیا[n 1] ایک بڑے جزیرے پر مرکوز[1] براعظم آسٹریلیا 22,547,870 7,686,848 2.93 آسٹریلیا
  بہاماس جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا براعظمی کنارہ 330,000 13,878 23.27 بحر اوقیانوس، بہاماس
  بحرین ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ 791,000 750 1,189.5 خلیج فارس
  بارباڈوس ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ 269,556 430 627 بحیرہ کیریبین، جزائر ونڈوارڈ
  برونائی دارالسلام ایک بڑے جزیرے کا حصہ براعظمی کنارہ 388,190 5,765 67.3 بحری جنوب مشرقی ایشیا
  کیپ ورڈی جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 567,000 4,033 125.5 بحر اوقیانوس، افریقا
  اتحاد القمری جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 798,000 2,235 275 بحر ہند، افریقا
  کیوبا ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ 11,241,161 109,884 102.3 بحیرہ کیریبین، انٹیلیز اکبر
  قبرص[n 2] ایک بڑے جزیرے پر مرکوز (حقیقت میں)
ایک بڑے جزیرے کا حصہ (دراصل)
براعظمی کنارہ 793,963 9,251 85 بحیرہ روم
  ڈومینیکا ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ 72,660 754 105 بحیرہ کیریبین، انٹیلیز اصغر
  جمہوریہ ڈومینیکن ایک بڑے جزیرے کا حصہ براعظمی کنارہ 10,990,000 48,442 208.2 بحیرہ کیریبین، انٹیلیز اکبر
  مشرقی تیمور ایک بڑے جزیرے کا حصہ براعظمی کنارہ 1,066,582 14,874 76.2 بحری جنوب مشرقی ایشیا
  ریاستہائے وفاقیہ مائکرونیشیا[n 3] جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 111,000 702 158.1 بحر الکاہل، مائکرونیشیا
  فجی جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 849,000 18,274 46.4 بحر الکاہل، میلینیشیا
  گریناڈا ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ 110,000 344 319.8 بحیرہ کیریبین، جزائر ونڈوارڈ
  ہیٹی ایک بڑے جزیرے کا حصہ براعظمی کنارہ 9,700,000 27,750 350 بحیرہ کیریبین، انٹیلیز اکبر
  آئس لینڈ ایک بڑے جزیرے پر مرکوز بحری 316,252 103,000 3.1 بحر اوقیانوس
  انڈونیشیا جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا دو براعظمی کنارے 237,556,363 1,904,569 124.7 بحری جنوب مشرقی ایشیا
  جمہوریہ آئرلینڈ ایک بڑے جزیرے کے ایک حصے پر مرکوز براعظمی کنارہ 4,588,252 70273 65.3 بحر اوقیانوس، جزائر برطانیہ
  جمیکا ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ 2,847,232 10,991 252 بحیرہ کیریبین، انٹیلیز اکبر
  جاپان جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا براعظمی کنارہ 127,433,494 377,873 337 بحر الکاہل، مشرقی ایشیا
  کیریباتی جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 98,000 811 135 بحر الکاہل، مائکرونیشیا
  مڈغاسکر ایک بڑے جزیرے پر مرکوز بحری 20,653,556 587,041 35.2 بحر ہند، افریقا
  مالدیپ جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 329,198 298 1,105 بحر ہند
  مالٹا دو بڑے جزائر پر مرکوز براعظمی کنارہ 404,500 316 1,282 بحیرہ روم
  جزائر مارشل[n 3] جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 62,000 181 342.5 بحر الکاہل، مائکرونیشیا
  موریشس جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 1,244,663 2,040 610 بحر ہند، افریقا
  ناورو اکیلا جزیرہ بحری 13,635 21 649 بحر الکاہل، مائکرونیشیا
  نیوزی لینڈ دو بڑے جزائر پر مرکوز براعظمی کنارہ 4,027,947 268,680 15 بحر الکاہل، پولینیشیا
  ترک جمہوریہ شمالی قبرص[n 2] ایک بڑے جزیرے کا حصہ براعظمی کنارہ 285,359 3,355 78 بحیرہ روم
  پلاؤ[n 3] جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 20,000 459 43.6 بحر الکاہل، مائکرونیشیا
  پاپوا نیو گنی ایک بڑے جزیرے کا حصہ براعظمی کنارہ 6,732,000 462,840 14.5 بحر الکاہل، میلینیشیا
  فلپائن جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا براعظمی کنارہ 88,574,614 300,000 295 بحری جنوب مشرقی ایشیا
  سینٹ کیٹز و ناویس دو بڑے جزائر پر مرکوز براعظمی کنارہ 51,300 261 164 بحیرہ کیریبین، جزائر لیوارڈ
  سینٹ لوسیا ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ 173,765 616 298 بحیرہ کیریبین، جزائر ونڈوارڈ
  سینٹ وینسینٹ و گریناڈائنز ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ 120,000 389 307 بحیرہ کیریبین، جزائر ونڈوارڈ
  سامووا جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 179,000 2,831 63.2 بحر الکاہل، پولینیشیا
  ساؤ ٹوم و پرنسپے دو بڑے جزائر پر مرکوز براعظمی کنارہ 163,000 1,001 169.1 بحر اوقیانوس، افریقا
  سیشیلز جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 87,500 455 192 بحر ہند، افریقا
  سنگاپور ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ 5,076,700 694 7,315 بحری جنوب مشرقی ایشیا
  جزائر سلیمان جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 523,000 28,400 18.1 بحر الکاہل، میلینیشیا
  سری لنکا ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ 23,650,000 65,610 314 بحر ہند
  تائیوان [n 4] ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ 22,911,292 36,188 633 بحر الکاہل، مشرقی ایشیا
  ٹونگا جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 104,000 748 139 بحر الکاہل، پولینیشیا
  ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو دو بڑے جزائر پر مرکوز براعظمی کنارہ 1,299,953 5,131 254.4 بحیرہ کیریبین، جنوبی امریکا
  تووالو جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 12,373 26 475.88 بحر الکاہل، پولینیشیا
  مملکت متحدہ ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ 60,587,300 244,820 246 بحر اوقیانوس، جزائر برطانیہ
  وانواٹو جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری 243,304 12,190 19.7 بحر الکاہل، میلینیشیا

انحصاریاں اور دیگر اہم خطے

ترمیم
نام جغرافیائی ترتیب جغرافیائی مقام خود مختار ریاست آبادی رقبہ (مربع کلومیٹر) کثافت (فی مربع کلومیٹر) جغرافیائی مقام
  جزائر اولند[n 5] جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا براعظمی کنارہ   فن لینڈ 28,355 1,580 17.9 بحیرہ بالٹک، خلیج بوثنیہ
  الدرنی اکیلا جزیرہ براعظمی کنارہ   گرنزی

  مملکت متحدہ

2,400 7.8 307.7 رودبار انگلستان
  امریکی سمووا جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری   ریاستہائے متحدہ پولینیشیا
  اینگویلا ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ   مملکت متحدہ بحیرہ کیریبین، جزائر لیوارڈ
  اروبا اکیلا جزیرہ براعظمی کنارہ   نیدرلینڈز بحیرہ کیریبین، لیوارڈ انٹیلیز
  جزائر ایشمور و کارٹیر براعظمی کنارہ   آسٹریلیا بحر ہند، آسٹریلیا
  جزیرہ بیکر اکیلا جزیرہ بحری   ریاستہائے متحدہ بحر الکاہل، مائکرونیشیا
  برمودا اکیلا جزیرہ بحری   مملکت متحدہ 62,500 53.3 1,170 بحر اوقیانوس، شمالی امریکا
  جزیرہ بووہ اکیلا جزیرہ بحری   ناروے بحر اوقیانوس، بحر منجمد جنوبی
  برطانوی بحرہند خطہ جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری   مملکت متحدہ بحر ہند
  برطانوی جزائر ورجن جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا براعظمی کنارہ   مملکت متحدہ بحیرہ کیریبین، جزائر لیوارڈ
  کیریبین نیدرلینڈز تین بڑے جزائر میں پھیلا براعظمی کنارہ   نیدرلینڈز بحیرہ کیریبین
  جزائر کیمین جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا براعظمی کنارہ   مملکت متحدہ بحیرہ کیریبین، انٹیلیز اکبر
  جزیرہ کرسمس ایک بڑے جزیرے پر مرکوز   آسٹریلیا بحری جنوب مشرقی ایشیا
  جزائر کوکوس دو بڑے جزائر پر مرکوز   آسٹریلیا بحری جنوب مشرقی ایشیا
  جزائر کک[n 6] جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری   نیوزی لینڈ بحر الکاہل، پولینیشیا
  کورل سمندری جزائر جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا براعظمی کنارہ   آسٹریلیا بحر الکاہل، آسٹریلیا
  کیوراساؤ ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ   نیدرلینڈز بحیرہ کیریبین، لیوارڈ انٹیلیز
  جزائر فاکلینڈ[n 7] دو بڑے جزائر پر مرکوز براعظمی کنارہ   مملکت متحدہ 2,841 بحر اوقیانوس، جنوبی امریکا
  جزائرفارو جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا   ڈنمارک بحر اوقیانوس، جزائر برطانیہ
  فرانسیسی پولینیشیا جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری   فرانس بحر الکاہل، پولینیشیا
  گرین لینڈ ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ   ڈنمارک شمالی امریکا
  گواڈیلوپ ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ   فرانس 405,500 1,628 250 بحیرہ کیریبین، جزائر لیوارڈ
  گوام[n 8] اکیلا جزیرہ بحری   ریاستہائے متحدہ بحر الکاہل، مائکرونیشیا
  گرنزی ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ   مملکت متحدہ رودبار انگلستان
  ہوائی جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری   ریاستہائے متحدہ 1,392,313 28,311 82.6 بحر الکاہل، پولینیشیا
  جزیرہ ہرڈ و جزائر مکڈونلڈ جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا براعظمی کنارہ   آسٹریلیا بحر منجمد جنوبی، بحر ہند
  جزیرہ ہاولینڈ اکیلا جزیرہ بحری   ریاستہائے متحدہ بحر الکاہل، پولینیشیا
  آئل آف مین اکیلا جزیرہ براعظمی کنارہ   مملکت متحدہ 84,655 بحر اوقیانوس، جزائر برطانیہ
  جزیرہ جاروس اکیلا جزیرہ بحری   ریاستہائے متحدہ بحر الکاہل، پولینیشیا
  جرزی[n 9] اکیلا جزیرہ براعظمی کنارہ   مملکت متحدہ رودبار انگلستان
  جزیرہ جانسٹن اکیلا جزیرہ بحری   ریاستہائے متحدہ بحر الکاہل، پولینیشیا
  کنگمین ریف اکیلا جزیرہ بحری   ریاستہائے متحدہ بحر الکاہل، پولینیشیا
  مکاؤ دو بڑے جزائر پر مرکوز براعظمی   چین 520,400 28.6 18,196 چین
  مارٹینیک اکیلا جزیرہ براعظمی کنارہ   فرانس 403,795 1,128 360 بحیرہ کیریبین، جزائر لیوارڈ
  مایوٹ ایک بڑے جزیرے پر مرکوز   فرانس 194,000 374 498.5 بحر ہند، افریقا
  جزیرہ مڈوے اکیلا جزیرہ بحری   ریاستہائے متحدہ بحر الکاہل
  مانٹسریٹ ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ   مملکت متحدہ بحیرہ کیریبین، جزائر لیوارڈ
  جزیرہ ناواسا اکیلا جزیرہ براعظمی کنارہ   ریاستہائے متحدہ بحیرہ کیریبین، انٹیلیز اکبر
  نیو کیلیڈونیا ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ   فرانس بحر الکاہل، میلینیشیا
  نیووے[n 6] اکیلا جزیرہ بحری   نیوزی لینڈ بحر الکاہل، پولینیشیا
  جزیرہ نورفک ایک بڑے جزیرے پر مرکوز   آسٹریلیا بحر الکاہل، میلینیشیا
  جزائر شمالی ماریانا جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری   ریاستہائے متحدہ بحر الکاہل، مائکرونیشیا
  جزائر پٹکیرن جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری   مملکت متحدہ بحر الکاہل، پولینیشیا
  پورٹو ریکو ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ   ریاستہائے متحدہ بحیرہ کیریبین، انٹیلیز اکبر
  غے یونیوں ایک بڑے جزیرے پر مرکوز   فرانس 893,500 2,512 330 بحر ہند، افریقا
  سینٹ بارتھیملے ایک بڑے جزیرے پر مرکوز براعظمی کنارہ   فرانس بحیرہ کیریبین، جزائر لیوارڈ
  سینٹ ہلینا ایک بڑی تعداد میں دور جزائر پر پھیلا بحری   مملکت متحدہ بحر اوقیانوس
  سینٹ مارٹن (فرانس) ایک بڑے جزیرے کا حصہ براعظمی کنارہ   فرانس بحیرہ کیریبین، جزائر لیوارڈ
  سینٹ پیئر و میکیلون دو بڑے جزائر پر مرکوز براعظمی کنارہ   فرانس شمالی امریکا
  جزیرہ سارک اکیلا جزیرہ براعظمی کنارہ   گرنزی

  مملکت متحدہ

رودبار انگلستان
  سنٹ مارٹن (نیدرلینڈز) ایک بڑے جزیرے کا حصہ براعظمی کنارہ   نیدرلینڈز بحیرہ کیریبین، جزائر لیوارڈ
  جنوبی جارجیا و جزائر جنوبی سینڈوچ[n 7] جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری   مملکت متحدہ بحر منجمد جنوبی، جنوبی امریکا
  سوالبارد[n 10] جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا   ناروے بحر منجمد شمالی
  ٹوکیلاؤ[n 6] جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا بحری   نیوزی لینڈ بحر الکاہل، پولینیشیا
  جزائر کیکس و ترکیہ جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا براعظمی کنارہ   مملکت متحدہ بحیرہ کیریبین، انٹیلیز اکبر
  امریکی جزائر ورجن جزائر کے ایک گروہ میں پھیلا براعظمی کنارہ   ریاستہائے متحدہ بحیرہ کیریبین، جزائر لیوارڈ
  جزیرہ ویک اکیلا جزیرہ بحری   ریاستہائے متحدہ بحر الکاہل، مائکرونیشیا
  والس و فتونہ دو بڑے جزائر پر مرکوز بحری   فرانس 15,289 264 57.9 بحر الکاہل، پولینیشیا

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "آرکائیو کاپی"۔ 20 اگست 2003 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 فروری 2013 

ملاحظات

ترمیم