مسودہ:صفحۂ اول
انداز سانچہ کے لیے صفحہ ویکیپیڈیا:Main Page/styles.css کا ماڈل "صاف سی ایس ایس" ہونا چاہیے (موجودہ ماڈل "ویکی متن" ہے)۔
منتخب مضمونپیرس (انگریزی: Paris) (فرانسیسی تلفظ: [paʁi] ( سنیے) پاغی) فرانس کا دار الحکومت اور سب سے زیادہ آبادی والا شہر ہے، 2019ء کے تخمینہ آبادی کے مطابق اس میں 2,165,423 رہائشی تھے جو اس کے رقبہ 105 کلومیٹر (41 مربع میل) سے زیادہ کے علاقے میں تھے، جو اسے 2020ء میں اسے دنیا کا 34 واں سب سے زیادہ گنجان آباد شہر بناتا ہے۔سترہویں صدی سے پیرس دنیا کے مالیاتی، سفارت کاری، تجارت، فیشن، فن طباخی اور سائنس کے دنیا کے بڑے مراکز میں سے ایک رہا ہے۔ فنون اور سائنسی علوم میں اس کے اہم کردار کے ساتھ ساتھ شارعی روشنیوں کے اس کے ابتدائی نظام کی وجہ سے انیسویں صدی میں اسے "روشنیوں کا شہر" کہا جانے لگا۔ جنگ عظیم دوم سے پہلے لندن کی طرح، اسے کبھی کبھی دنیا کا دار الحکومت بھی کہا جاتا تھا۔ پیرس کا شہر پیرس علاقہ یا ایل-دو-فرانس علاقے کا مرکز ہے۔ 2019ء میں 12,262,544 کی تخمینہ شدہ آبادی کے ساتھ یہ فرانس کی آبادی کا تقریباً 19% ہے۔پیرس علاقے کی 2019ء میں خام ملکی پیداوار 739 بلین یورو (743 بلین امریکی ڈالر) تھی، جو یورپ میں سب سے زیادہ ہے۔ کیا آپ جانتے تھے کہ ... • …کہ پاکستان میں واقع تربیلا ڈیم (تصویر میں) دنیا میں مٹی کی بھرائی کا سب سے بڑا ڈیم ہے؟ |
In the news
آج کے دنآج: اتوار، 5 جنوری 2025 عیسوی بمطابق 5 رجب 1446 ہجری (م ع و)
|
منتخب فہرست
خلافت راشدہ متعدد ولایتوں (والی کے زیر ولایت علاقہ) پر بنا کسی خاص سرحد کے منقسم تھی، یہ ولایتیں حکومت کی توسیع کے مطابق وقتاً فوقتاً بدلتی رہتی تھیں۔ ولایتوں کے تعلق سے خلفائے راشدین کی پالیسیاں اور طریقہ کار باہم مختلف رہے ہیں، ان میں سے ہر ایک حکومت کے زیر تسلط علاقوں میں والیوں اور عاملوں کے انتخاب میں اپنا الگ معیار رکھتا تھا۔ چنانچہ خلیفہ راشد دوم عمر بن خطاب ہمیشہ صحابہ کو ولایت میں مقدم رکھتے تھے، جبکہ عثمان بن عفان اس پر زیادہ توجہ نہیں دیتے تھے، بلکہ وہ طاقت و امانت دیکھ کر والی بنا دیتے تھے، اسی طرح علی بن ابی طالب بھی طاقت و قوت اور اثر رسوخ کو ترجیح دیتے تھے، جب ان کے والیوں سے غیر مناسب افعال سرزد ہوتے یا شکایات آتی تو انھیں سزا بھی دیتے تھے۔ ان سب کے باوجود تمام خلفائے راشدین، صحابہ کو والی بنانے پر توجہ دیتے تھے اسی وجہ سے خلافت راشدہ کے اکثر والی صحابہ تھے یا ان کی اولادیں تھیں۔ والی کی کوئی متعین مدت نہیں ہوتی تھی بلکہ خلیفہ کی صوابدید، اس کی رضامندی اور والی کی بحسن وخوبی ذمہ داری ادا کرنے پر موقوف ہوا کرتا تھا۔ والی کہ اہم ذمہ داریوں میں سے: سرحدوں کو مستحکم کرنا، فوجیوں کی تربیت کرنا، دشمنوں کی خبرون کی چھان بین کرنا، شہروں میں کارکنان اور عمال متعین کرنا اور ولایت (والی کا علاقہ) کی تعمیر و ترقی کرنا (مثلاً: چشمے، نہر، ہموار راستے، سڑک، پل، بازار اور مساجد بنوانا، شہروں کی منصوبہ بندی کرنا وغیرہ) شامل ہیں۔
|}}
منتخب تصویر
Other areas of Wikipedia
- چوپال – وسائل، لنکس، دیگر کاموں اور اعلانات وغیرہ کے لیے ایڈیٹرز کا مرکزی پورٹل
- دیوان عام – پالیسیوں اور تکنیکی مسائل سمیت ویکیپیڈیا کے بارے میں تبادلہ خیال کے لئے فورم
- ویکیپیڈیا سائٹ خبریں –ویکیپیڈیا اور وسیع تر ویکیمیڈیا تحریک کے بارے میں خبروں کے ذرائع
- چائے خانہ – ویکیپیڈیا کے استعمال یا ترمیم کے بارے میں بنیادی سوالات پوچھیں
- معاونت میز – ویکیپیڈیا کے استعمال یا ترمیم کے بارے میں سوالات پوچھیں
- حوالہ میز – انسائیکلوپیڈیا کے موضوعات کے بارے میں تحقیقی سوالات پوچھیں
- مواد پورٹل – انسائیکلوپیڈیا کو سمجھنے کا ایک انوکھا طریقہ
Wikipedia's sister projects
دائرۃ المعارف ویکیپیڈیا کو موسسۃ الویکیمیڈیا کے تحت چلایا جاتا ہے، جس کے زیر انتظام متعدد دیگر کثیر اللسانی اور آزاد منصوبے بھی روبہ عمل ہیں:
-
ذخائر
مفت میڈیا کا مخزن -
میڈیا ویکی
ویکی سافٹ ویئر کی تعمیر و ترقی -
میٹا ویکی
ہم کاری -
ویکی کتب
ہدایت نامے اور نصابی کتابیں -
ویکی ڈیٹا
سرچشمۂ معلومات -
ویکی اخبار
آزاد صحافت -
ویکی اقتباس
اقتباسات -
ویکی ماخذ
ماخذی متون -
ویکی انواع
انواع حیات کی ڈائرکٹری -
ویکی جامعہ
ذرائع تعلیم -
ویکی سفر
رہنمائے سفر -
ویکی لغت
لغت و مترادفات
Wikipedia languages
یہ ویکیپیڈیا اردو میں لکھا جاتا ہے۔ ویکیپیڈیا دیگر کئی زبانوں میں موجود ہے; ذیل میں کچھ بڑے ویکییپیڈیا مندرج ہیں:
-
1,000,000+ مضامین
-
250,000+ مضامین
-
50,000+ مضامین
-
علاقائی زبانیں