سانچہ:Calendar/جنوری سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده

آج منگل، 7 جنوری، 2025 ہے؛ ابھی 02:37 (UTC) بجے ہیں۔

سانچہ:یادبودهای برگزیده جنوری


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
  • 1492ء - سقوط غرناطہ، بنو نصر کے آخری حکمران ابو عبد اللہ نے عیسائیوں کے سامنے ہتھیار ڈال دیے۔
  • 1839ء - چاند کی پہلی تصویر فرانس کے فوٹوگرافر لوئس ڈاگوری نے کھینچی
  • 1857ء - برطانوی فوجیوں کا بھارتی شہر کلکتہ پر قبضہ
  • 1942ء - جنگ عظیم دوم: فلپائن کے دارالحکومت منیلا پر جاپانی افواج کا قبضہ
  • 1965ء - ایوب خان پاکستان کے صدر منتخب ہوئے۔
  • 1972ء - پاکستان میں ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت نے اعلان کیا کہ ہر قسم کی صنعتوں کو قومیایا جائے گا۔
  • 1974ء - ارجنٹائن میں ہولناک آتشزدگی،ایک اعشاریہ دو ملین ایکٹر حصہ جل کر راکھ
  • 1992ء - پاکستان میں وفاقی شریعت کورٹ نے رِباکو غیر اسلامی قرار دے دیا
  • 1977ء - پاکستان میں زرعی اصلاحات کا نفاذ عمل میں آیا
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم

ۢ


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات

ویکیپیڈیا:منتخب ایام/10 جنوری/واقعات

ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ولادت

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


  • 1610ء - گلیلیو گلیلی (تصویر میں) دوربین کی مدد سے مشتری ستارہ کے چوتھے چاند کا اکتشاف کرتا ہے اور یہ اکتشاف پہلے تین چاندوں کے 6 دن بعد ہوتا ہے۔
  • 1958ء - تینتالیس ملکوں کے 9000 سائنس دان، نیوکلیائی تجربات پر اقوام متحدہ سے پابندی عائد کرنے کا مطالبہ کرتے ہیں۔
  • 1992ء - جاپان، اپنی فوج کی جانب سے دوسری جنگ عظیم کے دوران عورتوں پر ہونے والی جنسی زیادتیوں کی کوریا سے معافی مانگتا ہے۔
  • 1995ء - الجزائر کی بڑی بڑی پارٹیاں اور 1991ء میں 80 فی صد ووٹ سے نمائندگی کرنے والی پارٹیاں، روم کے پایہ تخت اطالیہ میں ایک کانفرنس کرتی ہیں، اور ایک قومی معاہدہ کا اعلان کرتی ہیں جس میں تشدد کے راستے سے اقتدار حاصل کرنے یا اقتدار پر جمے رہنے پر روک لگا دی گئی، اور الجزائر کے بحران کے لیے سیاسی حل تلاش کرتے ہیں۔ لیکن الجزائر کی حاکم پارٹی اس اعلان اور معاہدہ کو مسترد کر دیتی ہے جو اسلامک سالویشن فرنٹ (الجبہہ الاسلامیہ للانقاذ) کے درمیان حائل ہورہی تھی، اور اس کو مشکل پیدا کرنے کا ذریعہ قرار دیا۔
  • 2001ء - ایل سیلواڈور میں تقریباً 7.7 ڈگری کا زبردست زلزلہ آتا ہے جس میں 844 افراد جاں بحق اور 4723 افراد زخمی ہوتے ہیں، تقریباً 108226 گھر زمین دوز ہوتے ہیں اور 150000 عمارتیں اس کی زد میں آتی ہیں۔

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


  • 1929ء - افغانستان کے بادشاہ امان اللہ خان تختہ سلطنت سے دستبردار ہوتے ہیں۔
  • 1991ء - صبری البنا کی قیادت میں تحریک الفتح کے انقلابی دستہ کا ایک فلسطینی عسکریت پسند، تحریک الفتح کے تین رہنماؤں کا اغوا کر کے قتل کرتا ہے۔ ان تینوں رہنماؤں میں سے ایک ابو ایاد صلاح خلف تھے جو تحریک کے سلامتی دستہ کے سربراہ تھے اور دوسرے دو رہنما عبدالحمید اور فخرالدین العمری تحریک ہایل کے رکن تھے۔
  • 2011ء - تیونس کے صدر محمد الغنوشی اپنی عارضی حکمرانی کا اعلان کرتے ہیں، کیونکہ تیونس کے صدر زین العابدین بن علی حکومت کے خلاف بغاوت کے بعد تیونس چھوڑنے کی وجہ سے حکمرانی کا فریضہ انجام نہیں دے پا رہے تھے۔

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


  • يوم ویکیپیڈیا  · امریکا میں یومِ مارٹن لوتھر کنگ جونیئر  · شمالی کوریا میں کوریائی حروفِ تہجی کا دن
  • 1854ء – روسی فوج نے رومانیہ میں، "معرکہ جاتانا" میں عثمانی فوج سے زبردست شکست کھائی۔ اور اس جنگ میں روس کی ناکامی، رومانیہ سے عثمانیوں کو نکالنے کا ذریعہ بنی۔
  • 1934ءنیپال اور بھارت کے صوبہ بہار میں 8.4 ڈگری کا زلزلہ پیش آیا جس میں تقریباً 10700 افراد ہلاک ہوئے۔
  • 1971ءمصر میں اسوان بند کی تعمیر مکمل ہونے پر جشن منایا گیا۔
  • 2011ءتیونسی پارلیمان کے ایوان زیریں کے صدر فؤاد المبزع کو، صدر زین العابدین ابن علی کے جانشین کے طور پر عبوری صدر مقرر کیا جاتا ہے۔ اور یہ اعلان آئین کے دفعہ 57 کے مطابق صدر کے تیونس چھوڑنے اور سعودیہ عرب میں پناہ لینے کی وجہ سے آئینی مجلس نے صدر کو حتمی طور پر عہدے سے چھٹی کر دی۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ صدر اپنے فرائض کو انجام نہیں دے سکتا، اور یہ ابن علی کی حکومت کے خلاف تیونس انقلاب کے خاتمے کا باعث بنا۔

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


نمائشتبادلۂ خیالترمیم


  • 1885ء - برطانوی فوج نے ابوطلیح کی جنگ میں زبردست نقصانات کے بعد محمد احمد مہدی کو شکست دی، اور برطانوی فوج اپنے اصلی مقصد یعنی جنرل چارلس جارج گورڈن کو رہا نا کرا سکی۔
  • 1991ء - دوسری خلیجی جنگ میں کویت کو عراقی حملے سے بچانے کے لیے ریگستانی آپریشن کا آغاز۔
  • 1996ء - یورپین یونین میں چیک جمہوریہ کی ایک رکن کے طور پر منظوری۔
  • 2009ء - اسرائیلی وزیر اعظم ایہود اولمرت، غزہ پٹی میں اسرائیلی جارحیت پر جنگ بندی کا اعلان کیا، اس کے بعد حماس نے اعلان کیا ہے کہ جب تک اس علاقے میں اسرائیلی فوجیں باقی رہیں گی اس وقت وہ جنگ جاری رکھیں گے۔

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


نمائشتبادلۂ خیالترمیم


  • 1792ء - فرانسیسی انقلاب کے تئیں وجود میں آنے والی فرانسیسی قومی کونسل نے سولہویں بادشاہ لوئیز اور اس کے خاندان کو غداری کے الزام میں سزائے موت کا فیصلہ نافذ کیا۔
  • 1883ء - تھامس ایڈیسن پہلے برقی روشنی کے نظام کو خدمت میں لائے۔
  • 1997ء - فلوریڈا کے شہر میامی میں پہلی مرتبہ برف گری، اور اس کو تاریخ میں ریکارڈ کے طور پر درج کیا گیا۔
  • 2007ء - ترک صحافی ہرانٹ ڈینک کا اس کے صحافتی مرکز کے سامنے قتل کیا گیا، چونکہ اس کا مطالبہ تھا کہ دوسری جنگ عظیم کے دوران میں ترکیوں کی جانب سے آرمینیا کی نسل پرستی کی مذمت کی جائے۔
  • 2011ء - جنوب مغربی پاکستان میں 7.2 ڈگری کا زبردست زلزلہ پیش آیا، جس کا اثر پاکستان، بھارت، ایران، دبئی اور بحرین تک کے بعض حصوں میں محسوس کیا گیا۔

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


  • 1944ء - دوسری جنگ عظیم کے دوران برطانوی شاہی جنگجو طیارے نے برلن پر 2300 ٹن وزنی بم گرایا۔
  • 1945ء - امریکی صدر فرینکلن روزویلٹ، چوتھی صدارتی مدت میں صدر منتخب ہوئے۔ اور یہ پہلے ایسے صدر تھے جنھوں نے تین صدارتی مدت مکمل کرنے کے بعد چوتھی صدارتی مدت میں داخل ہوئے۔
  • 2001ء - فلپائن میں ایک قومی انقلاب نے وہاں کے صدر جوزف کو برخاست اور گرفتار کر کے قید کیا۔
  • 2009ء - براک اوباما امریکا کے صدر منتخب ہوئے۔ اور یہ اس عہدے کو سنبھالنے والے پہلے افریقی النسل باشندہ ہیں۔

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


  • 1189ء - رچرڈ اول شاہ انگلستان اور فلپ دوم شاہ فرانس نے اپنی فوجوں کو تیسری صلیبی جنگ کے لیے مشرق کی جانب جمع کرنا شروع کیا۔
  • 1793ء - سولہویں شاہ لویس کا فرانسیسی انقلابیوں کے ہاتھوں گلوٹین آلے کی مدد سے سر قلم کر دیا گیا۔
  • 1930ء - پلوٹو سیارے کی دریافت ہوئی۔
  • 1954ء - امریکی آبدوز "یو ایس ایس ناٹیلس (ایس ایس این-571)" کا افتتاح، اور یہ کام کرنے والا تاریخ میں پہلا آبدوز تھا۔

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


ابو عبد اللہ محمد الثانی عشر
  • 1940ء - غرناطہ کے بادشاہ ابو عبد اللہ محمد الثانی عشر (تصویر) نے دو کاتھولک شاہان فرڈینینڈ دوم اور ازابیلا اول کو ایک جوابی خط بھیجا، جس میں ان کی دھمکیوں اور اپنے شہر کی حوالگی کے مطالبہ کو مسترد کیا۔
  • 1840ء - نیوزی لینڈ کے انگلستانی قبضہ کا آغاز ہوا۔
  • 1984ء - امریکی فٹ بال کے اٹھارویں لیگ بال مقابلے کے دوران ایپل انکارپوریشن نے کمپیوٹر ماؤس کے ساتھ پہلے ذاتی کمپیوٹر میکنٹوِش کو ایک ٹیلی ویژن کے ذریعہ متعارف کرایا۔
  • 2009ء - چین میں عدالت نے دودھ فیکٹری "سانلو" سے تعلق رکھنے والے دو افراد کو سزائے موت اور فیکٹری کی مالکن کو عمر قید کی سزا سنائی، چونکہ وہ دودھ میں پروٹین کی مقدار بڑھانے کے لیے ميلامين کا استعمال کرتے تھے جس کی وجہ سے 6 بچوں کی موت ہوئی اور 300،000 سے زائد بچے زہریلی غذا سے متاثر ہوئے۔

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


  • 971ء - چین میں سانگ شاہی خاندان کے ہاتھوں شمالی ہان نے ہاتھی جنگ میں شکست کھائی۔
  • 1993ء - آسٹریا کے ایک چوتھائی ملین سے زائد افراد نے موم بتی لے کر دوسری جنگ عظیم کے بعد کا بڑا مظاہرہ کیا، جس میں انہوں نے بڑھتی ہوئی نسل کشی کی مذمت کی۔
  • 2007ء - لبنانی حزب اختلاف نے بیروت دار الحکومت کی شاہراہوں اور رفیق حریری بین الاقوامی ہوائی اڈے کو حکومت پر استعفی دینے پر زور بنانے کے لیے بند کر دیا، اور یہ بندش دونوں طرف کے حامیوں کے درمیان جھڑپوں کا سبب بنی جس میں کئی لوگ متاثر اور ہلاک ہوئے تھے۔

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


  • 661ء - عبد الرحمن ابن ملجم نے امیر المومنین علی ابن ابی طالب کو فجر کی نماز کے دوران میں اپنے زہر آلود خنجر سے قتل کرنے کی کوشش کی۔
  • 1800ء - مصر سے فرانسیسیوں کی جلا وطنی کے تعلق سے عثمانیوں اور جنرل کلیبر کے درمیان میں عریش معاہدہ پر دستخط۔
  • 1924ء - روسی شہر سینٹ پیٹرز برگ (سانت پیتیرس بُرگ) کا نام بدل کر لینن گراڈ رکھا گیا۔
  • 2006ء - کویت قومی اسمبلی نے امیر مملکت شیخ سعد عبد اللہ صباح کو ان کی طبیعت کی ناسازی کی وجہ سے اتفاقی رائے شماری کے بعد منصب سے معزول کیا اور امارت کو آئین کے مطابق وزراء کونسل میں منتقل کر دیا، پھر وزراء کونسل، کویت کے نئے امیر کے طور پر شیخ صباح الاحمد صباح کا نام منتخب کیا اور ان کا نام مجلس بیعت کے لیے قومی اسمبلی میں پیش کیا۔

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


واقعات
ولادت
وفات

نمائشتبادلۂ خیالترمیم


سانچہ:نوار یادبودهای برگزیده