نوبل انعام برائے ادب وصول کنندگان کی فہرست

ادب کا نوبل انعام ہر سال ادب میں اعلی کارکردگی پر دیا جاتا ہے، یہ انعامسویڈن اکیڈمی کی طرف سے دیا جاتا ہے۔[1] پہلی بار یہ 1901 میں سلی پروڈہوم کو دیا گیا۔1914، 1918، 1935، 1940 تا 1943، میں جنگ عظیم اول، جنگ عظیم دوم کی وجہ سے یہ انعام کسی کو نہیں دیا گيا۔[2]

مکمل فہرستترميم

سن تصویر نام ملک زبان کام کی تفصیل صنف
1901   سلی پریدہم   فرانس فرانسیسی - شاعری،مضامین
1902   تھیوڈور مومسن   جرمنی جرمنی - تاریخ، قانون
1903   بیورنستار بیورنسن   ناروے ناروینجنی - شاعری، ناول، ڈراما
1904   فریڈرک مسترال؛ جوزے ایشوگرائے   فرانس فرانسیسی - شاعری
1905   ہینرک شنگوچ   پولینڈ پولینڈی - ناول
1906   جوز ویکر دودھسی   اطالیہ اطالوی - شاعری
1907   رڈیارڈ کپلنگ   مملکت متحدہ انگریزی - شاعری، ناول، افسانہ
1908   روڈولف کرسٹوف یوکن   جرمنی جرمنی - فلسفہ
1909   سلما لاگرلف   سویڈن - - ناول، افسانہ
1910   پال ہیسی   جرمنی جرمنی - شاعری، ناول، ڈراما، افسانہ
1911   مورس ماتھرلنک   بلجئیم فرانسیسی - شاعری، ڈراما، مضامین
1912   گرہارٹ ہاپٹمن   جرمنی جرمنی - ناول، ڈراما
1913   رابندر ناتھ ٹیگور   بھارت بنگلہ - شاعری، ناول، ڈراما، افسانہ
1914 کسی کو نہیں ملا
1915   روماں رولاں   فرانس فرانسیسی - ناول
1916 75px ورنر فون ہائیڈنسٹام   سویڈن - - شاعری، ناول
1917   کارل گیلورپ؛ہینرک پونٹوپیڈان   ڈنمارک - - شاعری
1918 کسی کو نہیں ملا
1919   کارل سپتلر   سویٹزرلینڈ جرمنی - شاعری
1920   کنٹ ہامسن   ناروے ناروینجنی - ناول
1921   اناطولے فرانس   فرانس فرانسیسی - شاعری، ناول
1922   جاسنٹو بیناونٹے   ہسپانیہ ہسپانوی - ڈراما
1923   ولیم بٹلر ییٹس   جمہوریہ آئرلینڈ انگریزی - شاعری
1924   ولیڈیسلا ریمونٹ   پولینڈ - - ناول
1925   جارج برناڈ شا   جمہوریہ آئرلینڈ انگریزی - ڈراما
1926   گرب فبگرگرازیا ڈیلیڈا   اطالیہ اطالوی - شاعری، ناول
1927   ہنری برگساں   فرانس فرانسیسی - فلسفہ
1928   سگریڈ انڈسٹ   ناروے ناروینجنی - ناول
1929   تھامس مان   جرمنی جرمنی - ناول، افسانہ، مضامین
1930   سنکلیئر لیوس   ریاستہائے متحدہ انگریزی - ناول، ڈراما،افسانہ
1931   ایرک ایکسل کارلفلڈٹ   سویڈن - - شاعری
1932   جان گالزورتھی   مملکت متحدہ انگریزی - ناول
1933   آئیون بونن   فرانس روسی - شاعری، ناول، افسانہ
1934   لیوگی پیرآندیلو   اطالیہ اطالوی - ناول، ڈراما، افسانہ
1935 کوئی نہیں
1936   یوجین او نیل   ریاستہائے متحدہ انگریزی - ڈراما
1937   راجر مارٹن دو گارڈ   فرانس فرانسیسی - -
1938   پرل ایس بک   ریاستہائے متحدہ انگریزی - ناول
1939   فرانز ایمل سیلانپا   فن لینڈ - - ناول
1940
1941
1942
1943
1944   یوہانس ولہلم جینسن   ڈنمارک ہسپانوی - شاعری
1945   گیبریلا مسترال   چلی ہسپانوی - شاعری
1946   ہرمن ہیسے   جرمنی جرمنی - شاعری، ناول
1947   آندرے ژید   فرانس فرانسیسی - ناول، مضامین
1948   ٹی۔ ایس ایلیٹ   مملکت متحدہ انگریزی - شاعری
1949 ولیم فاکنر   ریاستہائے متحدہ انگریزی - ناول، افسانہ
1950   برٹرینڈ رسل   برطانیہ انگریزی - فلسفہ
1951   پار لاگرکوسٹ   سویڈن - - شاعری، ناول، ڈراما، افسانہ
1952   فرینسواس مائرس   فرانس فرانسیسی - ناول، افسانہ
1953   چرچل   مملکت متحدہ انگریزی - مضامین، تاریخ، یاداشتیں
1954   ارنسٹ ہیمنگو ے   ریاستہائے متحدہ انگریزی - ناول، افسانہ
1955   ہالڈر لیکسنس   آئس لینڈ آئس لینڈی - ناول، ڈراما، افسانہ
1956   جوان جیمینز   ہسپانیہ ہسپانوی - شاعری
1957   البیغ کامو   فرانس فرانسیسی - ناول، ڈراما، افسانہ، فلسفہ، مضامین
1958 بریس پاسترناک   روس روسی - شاعری، ناول
1959   فلپ نوئل بیکر   اٹلی اطالوی - شاعری
1960   سینٹ جان پرس   فرانس فرانسیسی - شاعری
1961 ایو ایندرک سانچہ:یوگوسلاویہ - - ناول، افسانہ
1962   جان سٹائنبک   ریاستہائے متحدہ انگریزی اور - ناول، افسانہ
1963   گیورگوس سفریز   یونان یونانی - شاعری
1964   ژاں پال سارتر   فرانس فرانسیسی وصول کرنے سے انکار کر دیا ناول، ڈراما، فلسفہ
1965   میخائل شولوخوف   روس روسی - ناول
1966   شموئل یوسف ایگنون نیلی زاکس   جرمنی جرمنی - ناول، افسانہ
1967   مگویل استوریاس   گواتیمالا ہسپانوی - شاعری، ناول
1968   یاسوناری کاواباتا   جاپان - - ناول، افسانہ
1969   سیمیول بیکٹ   جمہوریہ آئرلینڈ انگریزی اور فرانسیسی - شاعری، ناول، ڈراما
1970   الیگزنڈر سولزنتسن   روس روسی - ناول
1971   پیبلو نیرود   چلی ہسپانوی - شاعری
1972   ہائنرش بل   جرمنی جرمنی - ناول، افسانہ
1973   پیٹرک وائٹ   آسٹریلیا انگریزی - ناول، ڈراما
1974   ایوند جانسن;ہیری مارٹنسن   سویڈن - - ناول
1975   یوجینیو مونتالی   اٹلی اطالوی - شاعری
1976 سال بیلو   ریاستہائے متحدہ انگریزی - ناول، افسانہ
1977   وسنٹے الیگزیاندرے   ہسپانیہ ہسپانوی - شاعری
1978 ایزاک بشویس سنگر   ریاستہائے متحدہ - - ناول، افسانہ، یاداشتیں
1979 75px اوڈیسیاس الئیٹس   یونان یونانی - شاعری
1980 چسلا مائلوز   پولینڈ پولینڈی - شاعری
1981   الیاس کانیٹی   بلغاریہ جرمنی - ناول، ڈراما، مضامین
1982   گیبریئل گارسیا مارکیز   کولمبیا ہسپانوی - ناول، افسانہ
1983   ولیم گولڈنگ   مملکت متحدہ انگریزی - شاعری، ناول
1984   یاروسلاو سایفرٹ   سلوواکیا چيک - شاعری
1985   کلوڈ سیمون   فرانس فرانسیسی - ناول
1986   وول سوینکا   نائجیریا انگریزی - شاعری، ناول، ڈراما
1987   جوزف بروڑسکائ   ریاستہائے متحدہ - - شاعری
1988   نجيب محفوظ   مصر - - ناول
1989 کیمیلو سیلا   ہسپانیہ ہسپانوی - ناول، افسانہ
1990   آکٹیویو پاز   میکسیکو ہسپانوی - شاعری، مضامین
1991   نادینےگورڈیمر   جنوبی افریقا انگریزی - ناول، افسانہ، مضامین
1992   ڈیرک والکوٹ   سینٹ لوسیا انگریزی - شاعری
1993   ٹونی موریسن   ریاستہائے متحدہ انگریزی - ناول
1994   کینزابیورو اوئی   جاپان جاپانی - ناول، افسانہ
1995   سیماس ہینی   جمہوریہ آئرلینڈ انگریزی - شاعری
1996   وسواوا شمبورسکا   پولینڈ - - شاعری
1997   ڈاریو فو   اٹلی اطالوی - ڈراما
1998   جوز ساراماگو   پرتگال پرتگالی - شاعری، ناول، ڈراما
1999   گنٹر گراس   جرمنی جرمنی - شاعری، ناول، ڈراما
2000   گاو زیجین   چین چینی - ناول، ادبی تنفید
2001   ودیادہر سورجپراسد نے پال   برطانیہ انگریزی - ناول، مضامین
2002   امری کرٹسز   مجارستان ہنگری - ناول
2003   جان میکسویل کوٹزی   جنوبی افریقا انگریزی - ناول، مضامین
2004   ایلفریڈ جیلینک   آسٹریا جرمنی - ناول، ڈراما
2005   ہیرلڈ پنٹر   مملکت متحدہ انگریزی - ڈراما
2006   اورخان پاموک   ترکی - - مضامین ناول
2007   ڈورس لیسنگ   برطانیہ انگریزی - شاعری، ناول، ڈراما، افسانہ، یاداشتیں
2008   ژاں ماری لی کلیزیو   فرانس فرانسیسی - شاعری، ناول، افسانہ، مضامین
2009   ہرٹا مولر   جرمنی جرمنی - ناول
2010   ماریو ورگاس لیاوزا   ہسپانیہ ہسپانوی ناول، ڈراما، افسانہ، مضامین
2011   ٹوماس ٹرانسٹرومر   سویڈن - شاعری، تراجم
2012   مو یان   چین چینی ناول، افسانہ
2013   ایلس منرو   کینیڈا انگریزی افسانہ
2014   پیتریک مودیانو   فرانس فرانسیسی "for the art of memory with which he has evoked the most ungraspable human destinies and uncovered the life-world of the occupation"[3] ناول
2015   سویتلانا ایلیکسیاوچ   بیلاروس
(Born in  Soviet Union)
روسی "for her polyphonic writings, a monument to suffering and courage in our time" [4] تاریخ، مضامین
2016   بوب ڈیلان   ریاستہائے متحدہ انگریزی "for having created new poetic expressions within the great American song tradition"[5] نغمہ نگاری و شاعری
2017   کازؤ ایشی گورو   مملکت متحدہ
(پیدائش جاپان)
انگریزی "who, in novels of great emotional force, has uncovered the abyss beneath our illusory sense of connection with the world"[6] ناول

مزید دیکھیےترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Alfred Nobel - The founder of the Nobel Prize
  2. The Nobel Prize in Literature
  3. "Nobel Prize in Literature 2014"۔ Nobel Foundation۔ مورخہ 26 December 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 24 دسمبر 2014۔ More than one of |archiveurl= and |archive-url= specified (معاونت); More than one of |archivedate= and |archive-date= specified (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  4. "Nobel Prize in Literature 2015"۔ Nobel Foundation۔ مورخہ 26 December 2018 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 8 اکتوبر 2015۔ More than one of |archiveurl= and |archive-url= specified (معاونت); More than one of |archivedate= and |archive-date= specified (معاونت); نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  5. "Nobel Prize in Literature 2016" (PDF)۔ Nobel Foundation۔ مورخہ 26 دسمبر 2018 کو اصل (PDF) سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 13 اکتوبر 2016۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  6. "The Nobel Prize in Literature 2017 – Press Release"۔ Nobel Prize۔ مورخہ 6 جنوری 2019 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 5 اکتوبر 2017۔ نادرست |=مردہ ربط (معاونت)