الباسط اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • الباسط کے معنی ہیں خوش حالی دینے والا۔ وہ ذات جو زندگی دیتے وقت روحوں کو جسموں میں چھوڑ دے
  • رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:اسے احمد نے روایت کیا اور یہ صحیح حدیث ہے۔
  • بے شک اللہ تعالیٰ خالق بھی ہیں القابض بھی ہیں اور الباسط بھی ہیں۔
  • اللہ تعالیٰ مخلوق کی موت کے وقت ان کی ارواح قبض کر لیتا ہے۔ اور مخلوق میں سے جس کا رزق تنگ کرنا چاہے تنگ کر دیتا ہے اور مشرکین و کفار کے دلوں کو بند کر دیتا ہے۔ اور قیامت کے دن زمین و آسمانوں کو لپیٹ دے گا۔ اللہ تعالیٰ اپنی رحمت سے جس بندے کا رزق چاہے کشادہ کر دے۔ اور جس بندے کے دل پر چاہے اپنی رحمت کو وسیع کر دے۔ اور جس بندے کو چاہے وسعت علَمی دے دے۔[1]

کمزوروں کا رزق فراخ کرنے والااور امیروں کا رزق فراخ کرنے والا کہ فقرو فاقہ کی نوبت نہ رہے اپنے لطف و کرم سے دلوں کو نیکی کی قوت اور توفیق دے کر وسعت دینے والا۔[2]

حوالہ جات

ترمیم
  1. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی
  2. سعادۃ الدارین ،جلد 2صفحہ704،یوسف بن اسماعیل نبہانی،مکتبہ حامدیہ لاہور
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے