المجید اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • المجید کے معنی ہیں بزرگی والا۔
  • اللہ تعالیٰ نے فرمایا
  • وہ عرش والا بزرگی والا ہے (البروج : 51)
  • المجید سے مراد عظمت والا، کبریائی والا ہے۔ جو ازلی طور پر مجدو شرف، کبریائی، عظمت اور جلالت جیسی صفات سے متصف ہو۔ جو ہر چیز سے بڑا، بزرگ، بلند شان والا اور زیادہ عظمت والا ہو۔ اس کے دوستوں کے دلوں میں اس کی تعظیم اور بزرگی راسخ ہو، جو نہایت شرف والا ہو۔ جس کے تمام افعال جمیل ہوں۔ اور جس کی عطاء اور ثواب نہایت کثیر ہو۔[1]
المجيد

حوالہ جات

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے