الواسع اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • الواسع کے معنی وسعت دینے والا ہے
  • اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
  • اور اللہ تعالیٰ وسعت دینے والا، دانا ہے۔ (النساء : )
  • اس کی صفات اور تعریفات وسیع ہیں اس کی عظمت بادشاہت اور سلطنت وسیع ہے۔ اس کا فضل واحسان بہت ہی وسیع ہے۔ اس کا علم، حکمت اور رحمت وسیع ہے اس کی مغفرت بڑی ہی وسیع ہے۔ وہ اپنے بندوں کو دین میں اتنے ہی احکامات کا مکلف بناتا ہے۔ جو ان کی وسعت میں ہوں۔[1]

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے