الودود اللہ تعالیٰ کے صفاتی ناموں میں سے ایک نام ہے۔

  • الودود کے معنی محبوب کے ہیں۔
  • اللہ تعالیٰ نے فرمایا:“
  • اور وہ مغفرت کرنے والا ،محبت کرنے والا ہے۔ (البروج : 41)
  • الودود وہ کہلاتا ہے۔ جس سے اس کے نیک بندے محبت کریں اور وہ بھی اپنے نیک بندوں سے محبت کرے۔
  • اسی لیے نیک بندوں کی پاک زبانیں اس کی ثناء میں مگن رہتی ہیں اور ان کے دل اس کی طرف کھنچے جاتے ہیں یہ ان کی محبت اور اخلاص کا ادنیٰ مظہر ہے۔ اپنے دلوں سے اس کے دیدار سے کے پیاسے ہیں۔ اور ہر وقت اسی کی طرف رجوع کرتے ہیں۔[1]
الودود

حوالہ جات ترمیم

حوالہ جات ترمیم

  1. الوجیز فی شرح اسماء اللہ الحسنیٰ۔ محمد الکوسی الکویتی
اسماء الحسنیٰ
اللہالرحمٰنالرحیمالملکالقدوسالسلامالمؤمنالمہیمنالعزیزالجبارالمتکبرالخالقالباریالمصورالغفارالقہارالوہابالرزاقالفتاحالعلیمالقابضالباسطالخافضالرافعالمعزالمذلالسمیعالبصیرالحکمالعدلاللطیفالخبیرالحلیمالعظیمالغفورالشکورالعلیالکبیرالحفیظالمقیتالحسیبالجلیلالکریمالرقیبالمجیبالواسعالحکیمالودودالمجیدالباعثالشہیدالحقالوکیلالقویالمتیناولیالحمیدالمحصیالمبدیالمعیدالمحییالممیتالحیالقیومالواجدالماجدالواحدالصمدالقادرالمقتدرالمقدمالمؤخرالاولالآخرالظاہرالباطنالوالیالمتعالالبرالتوابالمنتقمالعفوالرؤفالمقسطالجامعالغنیالمغنیالمانعالضارالنافعالنورالہادیالبدیعالباقیالوارثالرشیدالصبورمالک الملکذو الجلال و الاکرام
یہ اللہ تعالیٰ کے ننانوے ناموں کی فہرست ہے